tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post1532367618793808037..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: شاہین بچےعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger20125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-44305665149975942242009-08-01T14:48:37.193+06:002009-08-01T14:48:37.193+06:00افسوس ہوا یہ سن کر۔
خیر اسی میں اللہ کی بہتری ہو گ...افسوس ہوا یہ سن کر۔
خیر اسی میں اللہ کی بہتری ہو گی۔
ایسی جگہوں میں کیمرہ استعمال کرتے وقت کلائی پر سٹریپ لپیٹ لیا کریں تا کہ بھولنے کا احتمال ہی نہ رہے۔ اسطرح کی دعوت دیتے وقت گھر کی قیمتی اشیا بھی سنبھال لیا کریں مثلا فون، آرائشی نوادرات وغیرہ۔ ورنہ اکثر شادیوں میں اسطرح کے بہت کام ہوتے ہیں۔
لیپ ٹاپ کا ڈیٹا بیک اپ ضرور لیا کریں ہر چند دنوں کے بعد خصوصا ذاتی فاءلوں مثلا تصاویر یا تحاریر کا۔فیصلhttp://www.shahfaisal.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-68125370855345176082009-08-01T06:33:54.601+06:002009-08-01T06:33:54.601+06:00اللہ آپ کو ، آپ کی گم شدہ اشیاءکے بدلے ان سے بہت...اللہ آپ کو ، آپ کی گم شدہ اشیاءکے بدلے ان سے بہتر اسباب سے نوازے ۔ آئیندہ احتیاط کی جئیے گا، اور جو آپ کے پاس ہے اس پہ خدا کا شکر ادا کریں۔جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-45089082982062756012009-07-31T10:46:20.577+06:002009-07-31T10:46:20.577+06:00انتہائی افسوس ہوا آپ کی اتنی قیمتی اور اۃم چیزوں ک...انتہائی افسوس ہوا آپ کی اتنی قیمتی اور اۃم چیزوں کے چھن جانے کا،

غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھیlaalay ki janhttp://www.poetak.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-20365153250454291922009-07-31T00:04:24.720+06:002009-07-31T00:04:24.720+06:00alhumdulilahe rabilaalameen or bohat bohat mubarak...alhumdulilahe rabilaalameen or bohat bohat mubarak baad ,
Allah us bachay ko naiki ki tofeeq ata fermaay aameen,Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-4332133548623810202009-07-30T20:31:50.502+06:002009-07-30T20:31:50.502+06:00چلیں اچھا ہوا فون تو ملا۔ بچوں کی بابت بات یہی درس...چلیں اچھا ہوا فون تو ملا۔ بچوں کی بابت بات یہی درست ہے کہ ہم والدین ہی ان کی شخصیت کی بنیادیں ٹیڑھی رکھتے ہیں بے جا لاڈ پیار سے لیکن ان ٹیڑھی بنیادوں پر کھڑی عمارتوں کو تمام معاشرہ کو بھگتنا پڑتا ہے۔خرمhttp://www.letsbuildpakistan.org/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-66433028560143481252009-07-30T11:50:57.462+06:002009-07-30T11:50:57.462+06:00Thank you very much Muhammad Ahmad for your guidan...Thank you very much Muhammad Ahmad for your guidance.عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-6202768256609894872009-07-30T10:20:48.478+06:002009-07-30T10:20:48.478+06:00یہ تو واقعی بہت اچھی خبر ہے۔ آپ کا فون آپ کو مل گی...یہ تو واقعی بہت اچھی خبر ہے۔ آپ کا فون آپ کو مل گیا، مبارک ہو۔

اردو سپورٹ کوئی اتنا بڑا اشو نہیں ہیں تھوڑی بہت کوشش کریں گی تو ٹھیک ہو جائے گا۔ اس لنک سے آپ کو ہیلپ بھی مل جائیے گی۔

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=281

یہاں سے آپ اردو ایڈیٹر بھی ڈاؤنلوڈ کرسکتی ہیں۔ جس میں آپ اردو سپورٹ کے بغیر بھی اردو لکھ سکتی ہیں لیکن چونکہ آپ کا بلاگ اردو میں ہے تو بہتر ہے کہ پہلے اردو سپورٹ کا بندوبست کرلیں ۔

http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php?do=file&id=4محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-37837188732020024472009-07-29T22:23:57.347+06:002009-07-29T22:23:57.347+06:00dear fellows, there is a bad news and a good news...dear fellows, there is a bad news and a good news. The bad news you can see :) is i am having some problems with urdu language support and so am unable to type in urdu anymore. Now you have to wait for my urdu writings:(
The good news the recovery of my phone from that boy. His parents worked hard and finally got it. I lost some addresses and sms but thanks God got it back, off course its very unusual.
I want to add more that my gusses are not so bad so people should be careful when they say 'oho, aap dilwN ke haal bhi jaanti hain.':)
Anyway, thank yopu very much for all supportive words.عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-3131615869849491412009-07-28T14:51:04.307+06:002009-07-28T14:51:04.307+06:00جانے والی چیز کا تو انشاٗاللہ ، اللہ تعالیٰ متبادل...جانے والی چیز کا تو انشاٗاللہ ، اللہ تعالیٰ متبادل دے ہی دے گا۔

رونا تو اقدار کی پامالی کا ہی ہوتا ہے یہ تصور واقعی محال ہے کہ آپ کسی کو اپنے گھرے کھانے پر بلائیں اور نتیجہ یہ ہو۔ بات ساری تربیت کی ہی ہے اور قصور وار بچے نہیں وہ بڑے ہیں جو ان کی محبت میں اُن سے دشمنی کر رہے ہیں۔

اگر باز پرس کا خوف نہ ہو تو کل یہ بچے اس سے بھی کہیں آگے کی منازل میں نظر آئیں گے اور اس موقع پر والدین کا مشہورِ زمانہ ڈائیلاگ کہ پتہ نہیں میری تربیت میں کہاں کمی رہ گئی جبکہ وہاں تربیت سرے سے موجود ہی نہیں ہوتی۔محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-69660567312515841392009-07-27T20:57:05.990+06:002009-07-27T20:57:05.990+06:00i want to post comment in urdu and i think if you ...i want to post comment in urdu and i think if you started blog in urdu please add something like http://www.dufferistan.com where we can post comment in urduچوہدری حنیف دا ککڑhttps://www.blogger.com/profile/18433322058810634135noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-16140862336756164242009-07-27T15:48:02.018+06:002009-07-27T15:48:02.018+06:00جانے والی چیز پر دکھ نہ کریں، باقی رہ جانے والی پر...جانے والی چیز پر دکھ نہ کریں، باقی رہ جانے والی پر خدا کا شکر ادا کریں۔
اسی طرح اپنے ہونے کا ثبوت دیتی رہے۔میصمhttp://mr-maysom.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-5516511379799113842009-07-27T13:50:33.751+06:002009-07-27T13:50:33.751+06:00Innocent until proven guiltyInnocent until proven guiltyBdtmzhttp://www.badtamiz.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-56104408137453718932009-07-27T12:00:45.294+06:002009-07-27T12:00:45.294+06:00بہت افسوس ہوا عنیقہ جی۔
غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی...بہت افسوس ہوا عنیقہ جی۔
غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھیمحمد محمود مغلhttps://www.blogger.com/profile/01546371857001325397noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-4792906767130834152009-07-27T10:44:42.050+06:002009-07-27T10:44:42.050+06:00اوہوو ۔۔۔۔ بہت افسوسناک خبریں سنا دیں آپ نے۔ لیکن ...اوہوو ۔۔۔۔ بہت افسوسناک خبریں سنا دیں آپ نے۔ لیکن "مسلمان والا قانون" کم از کم یہاں اس حوالے سے تو لاگو ہوتا ہے کہ آئندہ کے لیے نصیحت حاصل مل گئی لیکن یہ سبق کافی مہنگا بھی ہے۔
اللہ آپ کو صبر عطا فرمائے۔ابوشاملhttp://www.abushamil.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-79719602828578654742009-07-27T10:30:20.224+06:002009-07-27T10:30:20.224+06:00میرے لئے یہ کہنا تو بہت آسان ہے کہ صبر کریں اللہ ا...میرے لئے یہ کہنا تو بہت آسان ہے کہ صبر کریں اللہ اور دے گا۔۔۔ لیکن جی حق حلال کی کمائی کی چیز ایسے جائے تو بہت تکلیف ہوتی ہے۔۔۔میں اس تکلیف میں آپ کا برابر کا شریک ہوں کیونکہ کل تندور پر روٹی لینے گیا تو وہاں میرے بھی 50 فلس گم ہوگئے تھے۔۔۔ ساری رات نیند نہیں آئی۔۔۔
:lol:Jafarhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-91128829214429086312009-07-27T08:05:00.792+06:002009-07-27T08:05:00.792+06:00اپ سب کا میرے افسوس میں شامل ہونے کا بہت شکریہ۔ کی...اپ سب کا میرے افسوس میں شامل ہونے کا بہت شکریہ۔ کیمرہ کھونے میں کسی حد تک میری لاپرواہی شامل ہے لیکن اس دن چڑیا گھر میں رش کی وجہ سے میں اپنی بچی کی طرف سے اتنی فکر مند تھی کہ چیزون پر دھیان نہیں دے سکی۔ لیکن گھر کے اندر آئے ہوئے مہمانوں کے بارے میں کبھی خیال بھی نہ آسکتا تھا کہ ایسا ہو سکتا ہے۔ خیر آئندہ کے لئے اچھی نصیحت ہو گئ۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-26371277646552357042009-07-27T02:30:13.875+06:002009-07-27T02:30:13.875+06:00وہ یہاں پر کہتے ہیں نا جی
ساری رج کھان دیاں مستیاں...وہ یہاں پر کہتے ہیں نا جی
ساری رج کھان دیاں مستیاں نے
پیسا اولاد سے بے فکر کر دیتا ہے
اگر ۱۸ سالہ بچے کو بلیک بیری لے کر دیا ہے تو سو فیصدی بچہ غلط صحبت میں پڑا وا
اور ماں باپ کو جب ہوش آئے گا پلوں کے نیچے سے پانی بہہ چکا ہو گا
جو کہ شائد ابھی سے کافی بہہ چکا ہےDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-73571195396299192272009-07-26T19:00:28.510+06:002009-07-26T19:00:28.510+06:00ہم بھی اس بات کے قائل ہیں کہ بچوں سے باز پرس کرتے ...ہم بھی اس بات کے قائل ہیں کہ بچوں سے باز پرس کرتے ہوئے ان سے کیمرے کی بابت معلوم کرنا ہی ان کی بھلائی ہے۔ سب سے اہم یہ ہے یہ ہم اپنی چیزوں کی حفاظت خود کریں اور خوب کریں کیونکہ چور کا کام ہی چوری کرنا ہے۔ لیکن ایک بات سچ ہے کہ چور کا گھر کبھی نہیں بھرتا۔ خدا آپ کو اس سے بہتر عطا فرمائے گا اور چور کسی دن چوری کرتے ہوئے پکڑا جائے گا۔میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-88625699604297920342009-07-26T14:51:31.833+06:002009-07-26T14:51:31.833+06:00Very sad to listen on your loss. Inna Lillahi Wa i...Very sad to listen on your loss. Inna Lillahi Wa inna Ilahi rajeon. Allah aapko unsay behtar technology ata fermaey aur iss nuqsaan per sabr ata fermaey.....Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-74607550922098297702009-07-26T14:22:25.058+06:002009-07-26T14:22:25.058+06:00انتہائی افسوس ہوا آپ کی اتنی قیمتی اور اۃم چیزوں ک...انتہائی افسوس ہوا آپ کی اتنی قیمتی اور اۃم چیزوں کے چھن جانے کا، ہماری اخلاقیات اس قدر زوال پزیر ہیں کہ ہم خود اپنی اولاد کو اپنے ہاتھ سے جہنم کے گڑھے میں دھکیل رہے ہوتے ہیں اور ہمیں اس کا احساس تک نہیں ہوتا ،یہاں کے چند روزاآرام کے لیئے ابد ال آباد کاعزاب جھینے کو خود بھی تیار ہیں اور اولاد کو بھی ساتھ گھسیٹے لیئے جارہے ہیں،اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمینAbdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.com