tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post1756140246298054302..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: رقیب اور جدید ٹیکنالوجیعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger14125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-50863664704807352432009-09-07T15:50:00.914+06:002009-09-07T15:50:00.914+06:00بس ایسے ہی خیال آیا کہ وضاحت کردوں کہ یہ چولین پی ...بس ایسے ہی خیال آیا کہ وضاحت کردوں کہ یہ چولین پی ایچ ڈی کرنے کے دوران ہلی تھیں۔ اور یہاں ہلی ہوئ چولوں سے میری مراد میری اپنی چولیں ہیں۔ قسم لے لیں اس سے کچھ اور مراد نہیں۔ رمضان میں تو کوئ جھوٹ نہیں بولتا ناں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-59536207898446365802009-09-07T13:42:12.508+06:002009-09-07T13:42:12.508+06:00ہا ہا ہا چولیں تو اگلوں کی ہل گئی ہوں گی پڑھنے اور...ہا ہا ہا چولیں تو اگلوں کی ہل گئی ہوں گی پڑھنے اور سمجھنے کے بعد!
کچھ مخبروں کو تو لین دین کے بعد راضی کرنا پڑتا ہے کہ بالکل مصدقہ خبر ملے۔ اس بہانے آمدنی کے دیگر ذرائع بھی تلاش کرنے پڑجاتے ہیں۔ کچھ مخبروں کو پیار اور محبت سے راضی رکھنا پڑتا ہے اور صورت حال ایسی ہو جاتی ہے کہ تجھ سے کی ہے کہ زمانے سے محبت میں نے۔
اگر محبوب کوئ مشہور شخصیت ہے تو آپ رقیب اور انکے تعلقات کی تفصیلات جاننے کے لئے روزانہ باقاعدگی سے اخبار پڑھنا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ کوئ اچھی علامت نہیں اس سے کسی بھی دن اگر نظریں پھسلتے ہوئے ملکی حالات کی خبروں پر چلی گئیں تو آپ اچانک تلوار سونت کر رقیب کے دئیے ہوئے کمپیوٹر پر بلاگ لکھنے بیٹھ جائیں گے، اور حاصل ہونے والے تبصروں کی تابڑ توڑ لہر آپکو اس کنارے پر لے جائے گی جہاں آپ ہونگے اور آپکا کی بورڈ اور آپکی حب الوطنی کی شان میں کہے گئے الفاظ کا سرور۔ اسی کے لئے تو رقیب نے اتنی منصوبہ بندی کی تھی،
زبردست:)
عباسی صاحب سے یہ پوچھنا تھا کہ اتنے چھوٹے سے دماغ پر اتنا زور دیا کیسے ہوگا:)
اپنی اسماء اچھی ہیں جو بات سمجھ نہ آئے صاف صاف اور سادگی سے کہ دیتی ہیں بے کار کی عالمیت نہیں بگھارتیں مجھے ان کی یہ بات بہت اچھی لگتی ہے!Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-84729117498901526052009-09-07T10:20:49.273+06:002009-09-07T10:20:49.273+06:00اسماء۔ آپ نے وہ محاورہ نہیں سنا کہ
Curiosity kills...اسماء۔ آپ نے وہ محاورہ نہیں سنا کہ
Curiosity kills the cat.
مجھے آپکے تجسس میں مزہ آرہا ہے۔ آپ یہ تو نہیں چاہتیں نان کہ میرے مزے میں فرق آئے۔ خیر، میرے مضمون کا ان سب چیزوں سے کوئ تعلق نہیں۔ ایویں بس چولیں ہلانے کے لئے کر لی تھی، اپنی چولیں۔
منیر عباسی، آپکا شکریہ۔ ۔ یہ کوئ تصویر بتاں تو نہ تھی کہ آپ نظریں جمائے بیٹھے رہے۔ آخر اسکے ساتھ آ-پ کیا کریں گے۔ ہی ہی ہیعنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-28846380059802332902009-09-07T07:14:08.918+06:002009-09-07T07:14:08.918+06:00تحری کو تحریر اور گر کو آخر پڑھا جائے۔
شکریہ۔تحری کو تحریر اور گر کو آخر پڑھا جائے۔
شکریہ۔منیر عباسیhttp://urdu.inspire.org.pknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-66934139413833841772009-09-07T07:13:10.161+06:002009-09-07T07:13:10.161+06:00واہ، بہت اچھی تحری ہے، بہت عرصے بعد ایسے تحری ملی ...واہ، بہت اچھی تحری ہے، بہت عرصے بعد ایسے تحری ملی جس نے ٓکر تک نظریں جمائے رکھنے پر مجبور کئے رکھا۔منیر عباسیhttp://urdu.inspire.org.pknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-62840420226479543372009-09-07T00:06:49.175+06:002009-09-07T00:06:49.175+06:00پڑھنے ميں تو ممھے يہ بہت اچھا لگا ہے مگر ميرا چھوٹ...پڑھنے ميں تو ممھے يہ بہت اچھا لگا ہے مگر ميرا چھوٹا سا دماغ ان تشبيہات کو سمجھنے سے قاصر ہے کوئی ہے جو آسان ترجمہ کر دے اور عنيقہ پليز بتائيں ناں آپ نے کس سبجيکٹ ميں پی ايع ڈی کی ہے مجھے تجسس ہو رہا ہےاسماءnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-54726868283056713332009-09-06T14:10:22.334+06:002009-09-06T14:10:22.334+06:00اجمل صاحب، کسی مضمون سے کوئ فرق نہیں پڑتا کہ صحیح ...اجمل صاحب، کسی مضمون سے کوئ فرق نہیں پڑتا کہ صحیح سے پی ایچ ڈی کرنے والوں میں ایک خوبی بدرجہ ء اتم پائ جاتی ہے اور وہ ہے پھرا ہوا دماغ۔ اس لئے بعض لوگوں کو پی ایچ ڈی کرنے کی قطعاً ضرورت نہیں ہوتی۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-32572968881818509892009-09-06T14:03:20.219+06:002009-09-06T14:03:20.219+06:00راشد کامران، ہی ہی ہی۔
خاور صاحب،شکریہ۔ مغرب اس وج...راشد کامران، ہی ہی ہی۔
خاور صاحب،شکریہ۔ مغرب اس وجہ سے بہت ساری لطافتوں سے محروم ہے، جن سے ہماری زندگی میں رنگا رنگی ہے۔ اور اگر آپ مجھے صرف حقوق نسواں کا علمبردار سمجھتے ہیں تو یقیناً آپ نے میری بہت ساری تحریریں مس کی ہیں۔جب سارا ادب اور بےادب پڑھ لیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ کیا ادب تھا اور کیا بے ادب۔
شکریہ ماورا، مزہ آیا، اسی لئیے لکھا تھا۔ دوسری جو وجہ ہے وہ آگےآرہی ہے۔

جعفر، ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتے
خلقت شہر تو کہنے کو فسانے مانگے
میں آپکی اس پوسٹ پر تبصرہ لکھ رہی تھی کہ خیال آیا ابھی نہیں۔ اب فرصت ملتے ہی اس پہ ہاتھ صاف کیا۔
مان، احسان، نادان، پہچان، ارمان، ایمان، پاکستان، خلدان، اگلدان، پاندان۔ یہ تو کافی زرخیز زمین ہے۔ سوچ رہی ہوں کہ شاعری شروع کر دوں۔
:)عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-39853016763545244412009-09-06T11:48:54.860+06:002009-09-06T11:48:54.860+06:00نہ تو اگر میرا بلاگ نہ ہوتا تو پھرآپ کیسے لکھا کرت...نہ تو اگر میرا بلاگ نہ ہوتا تو پھرآپ کیسے لکھا کرتیں اتنی روانی اور فراوانی سے
ہیں جی
مان میرا احسان
ارے نادان
:DJafarhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-28326798486683997772009-09-06T11:12:12.353+06:002009-09-06T11:12:12.353+06:00مضومون نہیں مضمونمضومون نہیں مضمونافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-72204132138989601342009-09-06T11:11:01.012+06:002009-09-06T11:11:01.012+06:00آپ نے پی ایچ ڈی کس مضومون میں کی تھی ؟
ہی ہی ہیآپ نے پی ایچ ڈی کس مضومون میں کی تھی ؟
ہی ہی ہیافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-32598101864791270362009-09-06T06:56:54.736+06:002009-09-06T06:56:54.736+06:00ماشااللہ ۔ بہت بہت اچھا لکھا ہے۔ماشااللہ ۔ بہت بہت اچھا لکھا ہے۔Mawrahttp://mawra.urdutech.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-28335877906336527092009-09-06T02:27:56.754+06:002009-09-06T02:27:56.754+06:00دل گارڈن گارڈن کردیا جی اس تحریر نے ، بڑی ادبی سی ...دل گارڈن گارڈن کردیا جی اس تحریر نے ، بڑی ادبی سی تحریر هے اور زمانے کے ساتھ ساتھ چلتی هوئی ـ
باقی جی اب تو زمانه ترقی کر گیا ہے ترقی یافته ممالک میں رقیب کی بھنک هی ملتی هے که عاشق زمانه ساز معشوق بدل لیتے هیں ـ
مصروفیت کی انتہا ہے ناں جی ، وھاں شانزے لیزے پر ایک معشوق سے پوچھا که جی کافی پینے چلتے هیں ؟ اس نے انکار کیا هی که اسکے ساتھ کھڑی اس کی سہیلی سے پوچھ لیتے هیں ـ
وھ بزمیں ، وھ ساقی وھ خم وھ مے خانه ، هو که مینا ، شوخی حسن هو که گرمی عشق ، چالاکی رقیب هو که اپنی سادگی ، یه سب اردو ادب کی چاشنیاں هیں جی ـ
باقی هم مسلمان تو اتنے مادھ پرست هیں که وھ جانور بھی " بِٹ " کے طور پر نهیں پالتے هیں جس کو بعد میں ذبع کرکے کھا ناں سکیں ـ
میں تو جی اپ کو صرف حقوق نسوان کا حامی هی سمجتا تھا
اپ تو جی بڑی ادبی نکلیں ، هم تو ادب بھی بڑا بے ادب سا پڑھے هیں ناں جی ـخاور کھوکھرhttps://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-29700671586689344012009-09-06T01:56:59.447+06:002009-09-06T01:56:59.447+06:00کہا تھا کس نے تجھے آبرو گنوانے جا
فراز اور اسے حال...کہا تھا کس نے تجھے آبرو گنوانے جا
فراز اور اسے حال دل سنانے جا۔۔۔۔۔۔۔

یہاں یہ واضح کردوں کہ فراز کے زمانے میں بلاگ ہوا کرتے تھے تو کچھ عجب نہیں کہ انہوںنے بلاگ کے بارے میں ہی کہا ہو۔۔راشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.com