tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post1987497139266657960..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: اف جوئیں۔۔۔۔۔۔۔۔عنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-61256730653523050332012-07-05T19:57:47.565+05:002012-07-05T19:57:47.565+05:00آپ شاید حالات حاضرہ کی خبر نہیں رکھتیں۔ انڈیا اب پ...آپ شاید حالات حاضرہ کی خبر نہیں رکھتیں۔ انڈیا اب پاکستان کے لئے ایک پسندیدہ ملک ہے۔ اسکے علاوہ آپ شاید پاکستان میں نہیں رہتیں۔ ہر چیز چائینا کی مقبول نہیں۔ مثلاً کندن کے زیورات چینی بنانے میں کوئ دلچسپی نہیں رکھتے اسی طرح انکے پاس بالی وڈ جیسی کوئ چیز نہیں۔ یہی حال جوءوں والی کنگھی کا ہے۔ آپ لوگ اپنے عملی مشاہدے کے بغیر ایسے تبصرے کیوں کرتے ہیں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-72580040350571051152012-07-05T18:52:09.500+05:002012-07-05T18:52:09.500+05:00آخر میں آپ تڑکا لگانا نہیں بھولیں اب تو ہر جگہ چائ...آخر میں آپ تڑکا لگانا نہیں بھولیں اب تو ہر جگہ چائنا کا مال نظر اتا ہے اس لئے شاید دشمنوں کی بنی ہوئی مل ہی نہ سکےدعاhttp://harfedua.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-52313321555158160092011-10-11T20:38:19.598+05:002011-10-11T20:38:19.598+05:00عثمان، جب سے اسکول جانا شروع کیا ہے سپر گرل ہر چند...عثمان، جب سے اسکول جانا شروع کیا ہے سپر گرل ہر چند مہینے بعد اس رونے دھونے سے گذرنا پڑتا ہے۔ آپ نے اچھا کیا یہ طریقہ ڈال دیا۔ میں ڈالتے ڈالتے بھول گئ۔ میرا جملہ کس طرح تھا کہ آسان پسند ، کاہل والدین بچوں کو گنجا کراکے جان چھڑاتے ہیں۔ شریف بچوں کے والدین اسے استعمال کریں، باغی بچوں کے والدین اس سے پرہیز کریں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-37702542010591414282011-10-11T01:30:20.554+05:002011-10-11T01:30:20.554+05:00قرائین بتا رہے ہیں کہ سپر گرل کے سر میں جوئیں پڑ چ...قرائین بتا رہے ہیں کہ سپر گرل کے سر میں جوئیں پڑ چکی ہیں۔ تمام بچے سپر گرل سے ٹکر لینے سے پرہیز کریں۔<br />:)<br />اور یہ کیا؟ .. دنیا جہاں کے طریقے بتا دیے۔ اصلی ، آفاقی اور کار آمد ترین طریقہ کا ذکر تک نہیں کیا ؟<br />اجی وہی ... بچے کی ٹنڈ کرائیں اور خلاصی کرائیں!عثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.com