tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post2004977570362338425..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: نئے افکار انکا حصول اور ترویج-۱۱عنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger19125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-45570088396506792202011-03-25T08:08:24.887+05:002011-03-25T08:08:24.887+05:00کچھ علماء کا خیال ہے کہ شاہ صاحب آئمہ اربعہ کے درج...کچھ علماء کا خیال ہے کہ شاہ صاحب آئمہ اربعہ کے درجے کو پہنچے ہوے مجتہد تھے ۔ اگر میں نے غلط نہیں سنا ۔ لیکن بہرحال شاہ صاحب کو ایک درجے کا مجتہد ماننا پڑے گا۔ اسی لیے شاہ صاحب نے شروع میں تقلید کو چھوڑنے کی کوشش کی لیکن پھر خود ہی کہتے ہیں (شاید فیوض الحرمین میں) کہ مجھے اس سے روک دیا گیا ۔UncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-50143307506403053872010-05-12T13:24:30.066+05:002010-05-12T13:24:30.066+05:00ap bhut acha likhti hain .. bhut informative..ap bhut acha likhti hain .. bhut informative..fikrepakistanhttp://fikrepakistan.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-36870556404974110662010-05-10T11:57:22.976+05:002010-05-10T11:57:22.976+05:00ناقابل اعتراض بکواسیات پر تو کیا میرا ایمان ہے قاب...ناقابل اعتراض بکواسیات پر تو کیا میرا ایمان ہے قابل اعتراض بکواسیات پر بھی اعتراض نہیں ہونا چاہیے بشرطیکہ اس کا کوئی مقصد ہو۔ یہاں تو سمجھ ہی نہیں آرہا کہ اعتراض کس بات پر ہے۔خورشیدآزادhttp://imaazad.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-5295899953367761212010-05-09T13:11:18.623+05:002010-05-09T13:11:18.623+05:00ویسے ناولٹی کیلئے سبجیکٹیویٹی لازمی ہے ۔ پرسونلی و...ویسے ناولٹی کیلئے سبجیکٹیویٹی لازمی ہے ۔ پرسونلی وکیپیڈیا سے کوئی مسئلہ بھی نہیں ۔ اور انگلی پکڑ کر سیر کرنے والوں سے بھی نہیں ۔ اور اگر ناقابل اعتراض بکواسیات پر اس دور میں بھی اعتراض ہے تو ہمیں اجازت، اللہ نگہبان ۔ہیلو۔ہائے۔اےاواےnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-23635003115568327112010-05-09T12:59:45.730+05:002010-05-09T12:59:45.730+05:00پتا تھا کہ سنجیکٹیویٹی پسند بھی نہیں آسکتی ۔اپنی ا...پتا تھا کہ سنجیکٹیویٹی پسند بھی نہیں آسکتی ۔اپنی اپنی سیر کی بات ہے کچھ لوگوں کو ہمیشہ ہی کسی دوسرے کی انگلی پکڑ کر ہی سیر کرنے میں مزا آتا ہے ۔ہیلو۔ہائے۔اےاواےnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-6271991862189720672010-05-09T09:19:58.207+05:002010-05-09T09:19:58.207+05:00ہیلو اے او اے،
مزہ تو کیا آتا، مجھے تو یہ سمجھ نہی...ہیلو اے او اے،
مزہ تو کیا آتا، مجھے تو یہ سمجھ نہیں آیا کہ باقی تین کتابوں کو چھوڑ کر ، بھائ جان آپ نے ویکیپیڈیا کو کیوں پکڑ لیا ہے۔ اور آپ یہ بات کیوں نہیں سمجھنا چاہ رہے ہیں کہ میں نے کوئ بھی حوالہ خالصتاً ویکیپیڈیا سے نہیں دیا جب تک اسے مزید کسی اور ذریعے یا کسی اور کتاب سے چیک نہ کر لیا ہو۔ میں اس بات سے کما حقہ آگاہ ہوں کہ مجھے اپنے لکھے ہوءے کا جواب دینا ہے اور غالب کی طرح یہ کہہ کر جان نہیں چھڑا سکتی کہ آدمی ہمارا کوئ دم تحریر بھی تھا۔ مجھے تو ابھی لائبریری میں پڑھی ہوئ کتابوں کے نام یاد نہیں آرہے تھے اس لئے وہ اس میں نہیں ڈالے۔ اب براہ مہربانی کچھ مزید لکھنے سے پہلے حوالے میں دی گئ کتابیں ضرور پڑھ لیجئیے گا۔ وکیپیڈیا کا حوالہ صرف ان لوگوں کے لئے ہے جوکتاب نہیں خریدنا چاہتے۔
ورق پلٹنے اور آنکھیں ان پہ چپکانے میں بڑا مزہ آتا ہے۔ سچی مچی۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-40724475850504338362010-05-09T09:04:14.682+05:002010-05-09T09:04:14.682+05:00یہ صاحب تو اس وقت عالم بالا کی سیر کر رہے ۔یہ صاحب تو اس وقت عالم بالا کی سیر کر رہے ۔محمد ریاض شاہدhttp://www.jaridah.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-3059708260860262922010-05-09T00:10:54.863+05:002010-05-09T00:10:54.863+05:00سبجیکٹولی لکھنے کی حوصلہ افزائی کرنے کا بہت بہت شک...سبجیکٹولی لکھنے کی حوصلہ افزائی کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔چلیں جی اب ہماری سبجیکٹیویٹی بھی سن لیں اور دیکھتے ہیں کہ سبجیکٹیویٹی کو سہنے کیلئے آپ میں برداشت کس حد تک ہے ۔
ارے یہ کیا بھئی مارکس صاحب اور انکے کچھ دوسرے جاننے والوں نے شاہ صاحب کو پلیجرائز کردیا اور "وہ لوگ" ایسے ہی خواہ مخواہ بدنام ہیں ۔ کوشش کرتے ہیں کہ یہ بات وکیپیڈیا والے بھی اگر مان نہ لیں تو کم از کم جان ضرور لیں ۔ایک بات کا خدشہ ہے کہ پچاس سال بعد کسی کتاب میں کہیں یہ نہ لکھا مل جائے کہ وکیپیڈیا کا آئیڈیا بھی اصل میں ایک دوسرے شاہ صاحب کا تھا ۔
اگر کسی دوسرے صاحب یا صاحبہ کا کوئی اور اعتراض برائے وکیپیڈیا باقی نہ رہ گیا ہو گیا تو ؟
وکیپیڈیا زندہ باد ۔ وکیپیڈیا زندہ باد ۔
وکیپیڈیا واہ بھئی واہ ۔ وکیپیڈیا واہ بھئی واہ ۔
شائد دو سو سال بعد کوئی ایلیئن پارٹی ہماری دنیا پر قبضہ کرنے کے بعد یہ کلیم کریگی کہ یہ وکیپیڈیا انکی فلاں پیٹینٹ کتاب کا وہ چیپٹر ہے جو انکے پچھلے وزٹ کے دوران کسی بھی وجہ سے یہاں رہ گیا ۔ انہوں نے اس گمشدگی کی رپٹ بھی کرائی ہوئی ہوگی اور کہیگی کہ یہ لو اس بات کا ثبوت ۔ سچی مچی بتائیں کہ مزا آیا یا نہيں؟ہیلو۔ہائے۔اےاواےnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-72717862469120891862010-05-08T19:17:53.442+05:002010-05-08T19:17:53.442+05:00اور سبجیکٹولی لکھنے میں آپ کے لئے ہی آسانی ہے۔ بری...اور سبجیکٹولی لکھنے میں آپ کے لئے ہی آسانی ہے۔ بری معلوماتی تحریر تو وہ ہوتی ہے جس میں لکھنے والا کسی ایک طرف ہو جاتا ہے۔ اور لازماً یا تو سب اچھا دیکھتا ہے یا سب برا۔
شاہ ولی اللہ کا نظریہ دولت آپکو سوشلزم سے قریب لگ رہا ہے اسی لئے تو شروع میں کہا تھآ کہ انہوں نے اپنے خیالات کی سائینٹیفک تجزیہ نہیں کیا تھا۔ اس وقت تک یہ بھی اطلاعات نہیں ملتیں کہ جنوبی ایشیا تک سوشلزم کی ہوا بھی پہنچی ہو۔ لیکن اس سے ایک بات پتہ چلتی ہے کہ انکے زمانے میں دولت کی تقسیم میں سخت نا ہمواری تھی۔ اسی لئے انگریز صاحب بہادر کو یہاں قبضہ کرنے میں آسانی ہوئ۔
ان شدید ناہمواریوں کی وجہ سے انہیں اسکا خیال آیا ہوگا کہ دولت کی تقسیم اس طرح ہونی چاہئے۔ چونکہ انہوں نے اس سلسلے میں کوئ ایسے عملی اقدامات نہیں کئے ، ڈاکٹر مبارک علی کا خیال ہے کہ انکے معاشی منصوبے نا مکمل تھے اور اس سے انہی امراء کو استحکام حاصل ہوتا۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-70984852096508760692010-05-08T18:58:35.809+05:002010-05-08T18:58:35.809+05:00ہیلو ہائے اے او اے، ایسا بھی نہیں ہے کہ سب چیزین ہ...ہیلو ہائے اے او اے، ایسا بھی نہیں ہے کہ سب چیزین ہی غلط ہوتی ہیں۔ میں نے کتابوں کے حوالے دئے تو ہیں انکے علاوہ کسی بھی تاریخ کی اچھی سی کتاب سے آپکو یہ حوالہ مل جائےگا۔
وکیپیڈیا پہ دئے ہوئے حوالے کو مزید جگہوں سے دیکھ لیا جائے تو غلطی کا امکان نہیں رہتا۔ اسکا حوالہ اس لئے بھی دے دیا جاتا ہے کہ نیٹ پہ آپ اسے چیک کر سکتے ہیں کسی اور ذریعے کے مقابلے میں زیادہ قابل بھروسہ ہوتا ہے۔ البتہ متنازعہ چیزوں کے لئے ہر رائے کے بارے میں ضرور دیکھنا چاہئیے۔ میں وکیپیڈیا پہ دی ہوئ معلومات کو کتابوں میں دیکھ چکی ہوں۔
اب میں آپکو صرف ذرائع بتا سکتی ہوں۔ یہ سب چیزیں آپکے گھر پہ نہیں پہنچا سکتی۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-77215277125072824172010-05-08T18:56:45.207+05:002010-05-08T18:56:45.207+05:00Kindly pardon me for an unintentional duplicate po...Kindly pardon me for an unintentional duplicate post.ہیلو۔ہائے۔اےاواےnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-75586918742320970672010-05-08T18:36:16.646+05:002010-05-08T18:36:16.646+05:00ارے! آپ وکیپیڈیا پہ بھی دیکھ سکتے ہیں ۔ وکیپیڈیا ک...ارے! آپ وکیپیڈیا پہ بھی دیکھ سکتے ہیں ۔ وکیپیڈیا کو کونسا عقلمند اور دانا صحیح سمجھتا ہے ۔ جہالت اور اندھیر نگری کا سب سے بڑا گڑھا ہے ۔ سبھی کچھ تو سبجیکٹیولی لکھا ہوا ہے ۔ اچھے کو اچھا اور برے کو برا سمجھنا محال کردیا ہے ۔ سچ کو نوبل لائی (توبہ! توبہ! ) کہتا ہے اور نہ ہی اسکو کسی قسم کی مذہبی یا سیاسی حمایت حاصل ہے ۔یقینا یہ بھی "انہی کی" کوئی چال ہے ۔ اللہ کی مدد سے انکے بنائے ہوئے شوشلزم کا ابھی بمشکل صفایا کیا ہی تھا کہ ایک نئی مصیبت مصلت کر دی گئی ہے ۔ہیلو۔ہائے۔اےاواےnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-35834387127731443882010-05-08T18:35:29.045+05:002010-05-08T18:35:29.045+05:00ارے! آپ وکیپیڈیا پہ بھی دیکھ سکتے ہیں ۔ وکیپیڈیا ک...ارے! آپ وکیپیڈیا پہ بھی دیکھ سکتے ہیں ۔ وکیپیڈیا کو کونسا عقلمند اور دانا صحیح سمجھتا ہے ۔ جہالت اور اندھیر نگری کا سب سے بڑا گڑھا ہے ۔ سبھی کچھ تو سبجیکٹیولی لکھا ہوا ہے ۔ اچھے کو اچھا اور برے کو برا سمجھنا محال کردیا ہے ۔ سچ کو نوبل لائی (توبہ! توبہ! ) کہتا ہے اور نہ ہی اسکو کسی قسم کی مذہبی یا سیاسی حمایت حاصل ہے ۔یقینا یہ بھی "انہی کی" کوئی چال ہے ۔ اللہ کی مدد سے انکے بنائے ہوئے شوشلزم کا ابھی بمشکل صفایا کیا ہی تھا کہ ایک نئی مصیبت مصلت کر دی گئی ہے ۔ہیلو۔ہائے۔اےاواےnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-89325431894522381682010-05-08T12:54:02.464+05:002010-05-08T12:54:02.464+05:00السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
سسٹرعنیقہ صاحبہ، بہت ہ...السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
سسٹرعنیقہ صاحبہ، بہت ہی پراثرتحریرہےاوربہت سی معلومات ملیں ہیں اللہ تعالی آپ کےزورقلم کواورترقی دے۔آمین ثم آمین
واقعی جب ہمارےرسول کریم نبی معظم حضرت محمدصلی اللہ علیہ والہ وسلم مومن کےلیےآسانی پیدافرماتےتھےتوہم نےدین کواتناسخت بنادیاہےکہ ایک مسلک دوسرےمسلک کوکافرکہنےسےبھی نہیں چوکتا۔جبکہ چاروں آئمہ اکرام نےواضح طورپرفرمایاکہ اگرکوئی بھی صحیح حدیث ان کےقول کےمخالف ہوتوان کےقول کوچھوڑدو۔اورصحیح حدیث پرعمل کرو۔ اللہ تعالی ہم کوصحیح طورپراسلام کوپڑھنےسمجھنےاورپرکھنےکی سمجھ بوجھ عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین

والسلام
جاویداقبالJaved Iqbalhttps://www.blogger.com/profile/06890253910115298523noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-69878845662738802782010-05-08T08:35:35.944+05:002010-05-08T08:35:35.944+05:00تصحیح، کچھ الفاظ کے ہجوں کی تصحیح کر لیں۔
اکبر نے ...تصحیح، کچھ الفاظ کے ہجوں کی تصحیح کر لیں۔
اکبر نے دینی مباحثوں کے لئے ایک علیحدہ جگہ بنائ تھی۔
کیونکہ وہ دینی مباحثوں کے بجائے اپنی اناءووں کے اسیر تھے۔
موسی کا کیا صیغہ ہے اور اسکا ماخذ اشتقاق کیا ہےعنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-58525221926948285632010-05-08T08:31:54.697+05:002010-05-08T08:31:54.697+05:00یاسر خومخواہ جاپانی اور خورشید آزاد صاحب، آپکا شکر...یاسر خومخواہ جاپانی اور خورشید آزاد صاحب، آپکا شکریہ۔
افتخار اجمل بھوپال صاحب، تاریخ ایک گروہ نے اکبر کا کردار بہت زیادہ مسخ کرنے کی کوشش کی۔
اکبر نے دینی مبحچوں کے لئے ایک علیحدہ جگہ بنائ تھی جسے عبادت گاہ کا نام دیا تھا۔ اکبر کی اس مجلسملک بھر کے علماء آتے تھے۔ ان علماء کی آپس کی چپقلش نے اکبر کا دل بہت خراب کیا۔ کیونکہ وہ دینی مباحث کے بجائے اپنی اناءوون کے اسیر تھے۔
ملا بدایونی اپنی کتاب میں لکھتا ہے کہ جب مرزا مفلس نے دربار شاہی میں ایک تفسیر پیش کی تو اس وقت حاجی ابراہیم سرہندی نے ان سے سر دربار پوچھا کہ کہ آپ یہ تو بتاءے کہ موسی کا کیا صیغہ ہے اور اسکا ماخذ اشرقاق کیا ہے۔ مرزا مفلس علوم عقلی میں طاق تھے لیکن اس سوال کا ان سے کوئ جواب نہیں بن پڑا لوگوں نے اس بات کو پکڑ لیا اور بات اڑا دی کے حاجی نے مرزا کو لاجوب کر دیا۔ اور ان جیسا کوئ لائق نہیں۔ کچھ عرصے بعد بادشاہ نے ایک اور عالم سے پوچھا تم ہماری مجلس میں کیوں نہیں آتے۔ وہ کہنے لگے میں آءووں تو سہی لیکن اگر وہاں حاجی ابراہیم نے یہ پوچھ لیا کہ عیسی کا کیا صیغہ ہے تو فرمائیے کیا جواب دوں۔
اسکا تذکرہ میں اپنی ایک پوسٹ میں الگ کر چکی ہوں لنک یہ ہے۔
http://anqasha.blogspot.com/2010/04/blog-post_17.html
اکبر کے قائم کردہ ذاتی آءین کو جو اس نے اور اسکے چیلوں نے اختیار کیا دین الہی کا نام اسکے انتقال کے ساٹھ ستر سال بعد انگریزوں نے سازش کے ذریعے دیا۔ تاکہ اس بادشاہ کے بقیہ تمام کارناموں پہ پردہ ڈال دیا جائے۔
آپ غالباً مجدد الف ثانی اور شاہ ولی اللہ کے درمیان الجھن کا شکار ہیں۔ اکبر ۱۶۰۵ میں انتقال کر گیا تھا، جبکہ شاہ ولی اللہ ۱۷۰۳ میں پیدا ہوئے ہیں۔ یہ مجدد الف ثانی کے متعلق کہا جاتا ہے کہ انہوں نے آئین اکبری کے خلاف کام کیا۔
شاہ ولی اللہ سے پہلے قرآن کی فارسی تفاسیر کا بیان ملتا ہے۔ جتنی تاریخ میں نے پڑھی ہے جو کہ مختلف کتابوں میں مذکور ہیں جن میں سے کچھ کے میں نے حوالے بھی دئِے ہیں اگر یہ آپکو مل نہ سکیں تو اسے آپ وکیپیڈیا پہ بھی دیکھ سکتے ہیں شاہ ولی اللہ وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے قرآن کا فارسی ترجمہ پاک و ہند میں کیا۔
یہ میں نے کہیں نہیں لکھا کہ ہندوستان میں فارسی مغل لائے تھے۔ میں نے یہ لکھا ہے کہ فارسی اس وقت عام طور پہ بولی جانیوالی ایک زبان تھی۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-74282105174727504302010-05-08T07:51:24.142+05:002010-05-08T07:51:24.142+05:00مغليہ بادشاہ جلال الدين اکبر کے دربار ميں علمائے د...مغليہ بادشاہ جلال الدين اکبر کے دربار ميں علمائے دين ؟ وہ اکبر جس نے اسلام کو چھوڑ کر دينِ الٰہی کے نام سے کفر قائم کيا
شاہ ولی اللہ دہلوی صاحب کی مشکلات کا سبب فارسی ترجمہ نہ تھا بلکہ دينِ الٰہی کو قرآن کی روح سے غلط ثابت کرنا تھا ۔ فارسی ترجمہ تو اُن سے قبل بھی ہو چکا تھا ۔ ہندوستان ميں فارسی مغل نہيں لائے بلکہ شہاب الدين محمد غوری لے کر آئےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-46800738980659717732010-05-08T07:42:57.965+05:002010-05-08T07:42:57.965+05:00بہترین کاوش ہے جس کے آپ کا ممنون ہوں۔
اور تقلید ح...بہترین کاوش ہے جس کے آپ کا ممنون ہوں۔

اور تقلید حرام کی صورت یہ ہے کہ کسی فقیہ کو گمان کرے کہ وہ علم میں نہایت کو پہنچ گیا ہے۔ ہو نہیں سکتا کہ وہ خطا کرے تو ایسے مقلد کو جب کوئ حدیث صحیح اور صریح پہنچتی ہے کہ مخالف اس فقیہ کے قول کے ہو تو اسکے قول کو نہیں چھوڑتا۔

ہمارے مذہبی اختلافات کے تمام مسائل کا حل اسی بات میں ہے۔خورشیدآزادhttp://imaazad.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-85804835853540640402010-05-07T18:13:13.931+05:002010-05-07T18:13:13.931+05:00عنیقہ صاحبہ میں آپ کا نہایت مشکور ہوں اس علمی تحر...عنیقہ صاحبہ میں آپ کا نہایت مشکور ہوں اس علمی تحریر پراور اگلی قسط کا بے چینی سے منتظر ھوں۔یاسر خوامخواہ جاپانیhttps://www.blogger.com/profile/00395398337633651527noreply@blogger.com