tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post2176454427709879514..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: خبردار ہم ایک ایٹمی قوت ہیںعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-90667643566525065302009-05-28T11:50:13.554+06:002009-05-28T11:50:13.554+06:00شکریہ گمنام، جی میرا ارادہ ہے کہ اس کی مزید ایڈیٹن...شکریہ گمنام، جی میرا ارادہ ہے کہ اس کی مزید ایڈیٹنگ کر کے اپنے بلاگ پر ڈالوں۔ آپ اسے کچھ دنوں میں دیکھ پائیں گے۔ آپ کا مزید شکریہ کاکہ ان کا پتہ دیا۔ مجھے اس کی تلاش تھی۔ لیکن اگر آپ اپنا کوئ نام دیتے تو مجھے اور خوشی ہوتی۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-52516527711406513542009-05-28T05:23:47.779+06:002009-05-28T05:23:47.779+06:00انیقہ بی بی سب سے پہلے تو آپکو دلی مبارکباد اوریا ...انیقہ بی بی سب سے پہلے تو آپکو دلی مبارکباد اوریا مقبول جان کے کالم کا منہ توڑ جواب لکھنے کی،مینے بھی اس سلسلے میں کچھ لکھا تھا مگر وہ بھائی کے بلاگ پر وائرس کی وجہ سے کسی طرح پوسٹ نہ ہوسکا اور سچ پوچھیئے تو آپکی تحریر کے سامنے میرا لکھا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے،حالانکہ اس وائرس کی وجہ سے میں آپکی تحریر بھی ٹھیک طرح نہ پڑھ سکا مگر جو پڑھا وہی اتنا زبردست تھا کہ آپکو لکھے بغیر رہا نہ گیا،آپ سے دو درخواست ہیں ایک تو آپ اپنے اس جواب کو اپنے اس بلاگ پر بھی تحریر کریں اور دوسرے آپ اسے اس شخص کو جس کا نام اوریا مقبول جان ہے کو بھی میل کریں اگر اب تک نہیں کیا ہے اس کا ای میل ایڈریس ہے
orya_m@yahoo.com
AbdullahAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-75149215692177677872009-05-27T11:17:37.035+06:002009-05-27T11:17:37.035+06:00پاکستان اگر جوہری دھماکے نہ کرتا تو پاکستانی غریب...پاکستان اگر جوہری دھماکے نہ کرتا تو پاکستانی غریبوں کی دلدوز کہانیاں آج کہیں زیادہ سنگین ہوتیں۔
2002ء میں پاک بھارت تناؤ کی کیفیت دونوں ملکوں کے تقریباً جنگ کے دہانے پر لے آئی تھی، پھر حالیہ ممبئی حملوں نے بھی جنگ کا ماحول تقریباً بنا دیا تھا بس یہی جوہری قوت تھی جس نے دونوں ملکوں کو ایک دوسرے پر حملے سے باز رکھا۔
میرے خیال میں "اسلحہ برائے امن" ایک اچھی حکمت عملی ہے۔ابوشاملhttp://www.abushamil.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-56878539775008220802009-05-25T20:49:42.441+06:002009-05-25T20:49:42.441+06:00میں نے یہ دعوی کب کیا کہ میں آپ کو یا کسی بھی شخص ...میں نے یہ دعوی کب کیا کہ میں آپ کو یا کسی بھی شخص کو کسی بھی چیز کے لئے قائل کروں۔ ڈنیا میں نئ باتیں صرف آدم اور حوا کے ساتھ پیش آئیں تھیں۔ باقی سب پرانی ہیں۔ حتی کہ جدید سے جدید سائنسی دریافت بھی انسانی نظروں سے چھپی بیٹھی ہوتی ہے، درحقیقت بہت پرانی ہوتی ہے۔ غالب نے کہا کہ
ایسی جنت کا کیا کرے کوئ
جس میں لاکھوں برس کی حوریں ہوں
تو بے وجہ تو نہیں کہا۔ اب بات یہ ہے کہ چلیں آپ نے دشمن پہ اپنی دھاک بٹھانے کے لئیے دھماکہ کیا ۔ کیا ایک کافی نہیں تھا۔ چار کس خوشی میں کئے۔ انڈیا ۱۹۷۴ میں دھماکہ کر چکا تھا۔ سب کو پتہ چل گیا تھا کہ وہ ایٹمی طاقت ہیں۔ انہوں نے کس خوشی میں ۱۹۹۸ میں دھماکے کئے۔ عوام کے پیسوں کو اپنی پسند کے کھیل کھیلنے کے ضائیع کران کس دفاع کا حصہ ہے۔عوام بھی ایسے جن کی زندگی غربت کی دلدوز کہانیوں سے بھری ہو۔ یہ بے حسی نہیں تو اور کیا ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-13490787138575938752009-05-25T20:28:16.158+06:002009-05-25T20:28:16.158+06:00اس تحریر میں مجھے کوئی نئی بات نہیں ملی!۔ عام گفتگ...اس تحریر میں مجھے کوئی نئی بات نہیں ملی!۔ عام گفتگو میں اس سے کئی درجہ اونچی دلائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے مگر میں اس بات پر قائل نہیں ہو پاتا کہ ایٹمی دھماکے کرنا پاکستان کی غلطی تھی!!۔
دفاع غلطی کب سے ہو گیا؟؟Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.com