tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post227633061549849380..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: ٹیکنا لوجی اور اجنتا کے غارعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger14125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-35655307875131075302012-02-16T08:33:54.543+05:002012-02-16T08:33:54.543+05:00چھپی تصاویر تک ہر کسی کی رسائی کہاں ہوسکتی تھی ؟
ا...چھپی تصاویر تک ہر کسی کی رسائی کہاں ہوسکتی تھی ؟
البتہ پکاسا فوٹو ایلبم!

اللہ بھلا کرے ان ڈیجیٹل کیمروں کا۔
:) :)عثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-31687786824549359362010-04-04T10:16:10.682+05:002010-04-04T10:16:10.682+05:00ہائے کیا زمانہ یاد کروا دیا
اخبار کے لیے صبح صبح ا...ہائے کیا زمانہ یاد کروا دیا
اخبار کے لیے صبح صبح اٹھنا
میرا تو روز کام ہوتا تھا کہ اخبار سب سے پہلے کوپو اور پزل والا صفحہ نکالو
جمعرات کو بچوں کے اخبار کے انتطار میں تو نیند ہی نہیں آتی تھی
اور جنگ والے اتنے ۔۔۔ تھے (بلکہ ہیں) کہ ان کو اشاعت خصوصی کے لیے جمعرات کا ہی دن ملتا تھا
بس میری جنگ گروپ کیلیے نفرت کی ایک بڑی وجہ یہی ہے
تحریر کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہو گی
بے انتہا خوبصورت تحریرDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-10817594466436022262010-03-28T22:15:24.079+05:002010-03-28T22:15:24.079+05:00کنفیوز کامی، اس وقت تو بھول گئ ہوں، کس لئے کاٹا تھ...کنفیوز کامی، اس وقت تو بھول گئ ہوں، کس لئے کاٹا تھا۔ یاد کر کے بتاءوونگی۔
میل کے ذریعے آپ کچھ کیا بہت کچھ پوچھ سکتے ہیں۔ البتہ جواب میں اپنی پسند کا دونگی۔
اور یہ کس شائستہ کے بارے میں آپ کہہ رہے ہیں کہ ٹھیک نہیں لکھا، وہ جو میں نے لکھا، یا وہ جو آپ نے لکھا۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-8188190594257157252010-03-28T01:03:51.260+05:002010-03-28T01:03:51.260+05:00بتا دیں میں پہلے ہی کنفیوز سا بندہ ہوں میری کنفیوژ...بتا دیں میں پہلے ہی کنفیوز سا بندہ ہوں میری کنفیوژن مزید بڑھ جاے گی میرے خیال میں شایستہ ٹھیک نہیں لکھا
کیا میل کے ذریعے میں کچھ پوچھ سکتا ہوں۔
۔ کامران اصغر کامیAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-35240413072318348452010-03-27T21:44:48.821+05:002010-03-27T21:44:48.821+05:00السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
واقعی جوکہ مزا اخبارپڑ...السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
واقعی جوکہ مزا اخبارپڑھنےمیں ہےوہ الیکٹرانک اخبارمیں نہیں آتا۔ میں بھی آپ کےساتھ پوری طرح متفق ہوں۔

والسلام
جاویداقبالجاویداقبالhttp://javediqbal.ueuo.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-62395018187765579942010-03-27T10:45:02.616+05:002010-03-27T10:45:02.616+05:00کامی آپ نے سنا ہوگا کہ جو دبتا ہے اسکو دباتی ہے دن...کامی آپ نے سنا ہوگا کہ جو دبتا ہے اسکو دباتی ہے دنیا۔ بس جوبیچارے شاءستگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ وہی اسے پڑھ کر مزید شائستہ ہونے کی کوشش کریں گے۔ اس طرح سے دو پول بن جائیں گے ایک بہت شائستہ اور دوسرے بہت ناشائستہ۔ اگرچہ سائنس کہتی ہے کہ ایسا نظام قدرے غیر مستحکم ہوگا لیکنتاریخ کہتی ہے کہ اس طرح سے زیادہ استحکام حاصل ہوگا۔ دیکھیں کس کی بات صحیح ثابت ہوتی ہے۔
فی الحال آپکو شائستگی کا مظاہرہ کرنے پہ دس میں سے نو نمبر دئیے جاتے ہیں۔ ایک نمبر کیوں کاٹا ہے یہ پوچھنے پہ بتاءونگی۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-10219948143049997162010-03-27T02:35:34.433+05:002010-03-27T02:35:34.433+05:00میں ٓپ سے متفق ہوں اخبار کا اپنا ایک ماحول مزاج او...میں ٓپ سے متفق ہوں اخبار کا اپنا ایک ماحول مزاج اور نشہ ہے جیو والا لاکھ بریکنگ نیوز دے لے جو مزہ کوءی خبر اخبار میں پڑھنے کا مزہ ہے وہ جیو یا کسی نیوز چینل میں نہیں۔
بچپن میں بڑی باقاعدگی سے اخبار پڑھی ہے صبح کے اخبار کی خوشبو ٓج بھی میرے دماغ میں رچی بسی ہے۔
آپکے حکم کے مطابق شاءیستہ کا مظاہرہ کیا ہے پتا نہیں آپکو پسند آتا ہے کہ نہیں ۔کامران اصغر کامی بکیبورڈ خودAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-68514351209063727182010-03-27T00:06:46.597+05:002010-03-27T00:06:46.597+05:00جعفر، شکر کے بحران کی وجہ سے میں آپکے اس تبصرے کو ...جعفر، شکر کے بحران کی وجہ سے میں آپکے اس تبصرے کو اسطرح پڑھتی ہون۔ آج پھر شکر کا دن ہے۔
میرا پاکستان میں نے دوبارہ سوچا اور نتیجہ وہی نکلا۔ ٹیکنالوجی جتنی ترقی کر لے بنیادی انسانی جذبات تو وہی رہیں گے۔
راشد کامران صاحب ٹائم کیپسول، کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک۔ لیکن ایک فلم کابنانے کا خیال ضرور آگیا ہے۔ جس میں یہ ہوگا کہ دنیا کے مکم ل طور پہ ختم ہوجانے کے بعد ہزارون سال بعد کسی انسانی ڈی این اے میں کسی تحریک کی وجہ سے انسان دوباری جنم لیگا۔ اور جب وہ کھدائیاں کرے گا اور کمپیوٹر کے ڈھانچے پاءے گا تو انکے متعلق کیا خیال کرےگا۔ مگر ایسا ہے کہ فلم بانے کے لئے پیسے نہیں ہیں۔ اس لءے میں فی الحال اسی صدی میں دنیا تیاگ جاءونگی۔
عبداللہ، آپکی یہ اصطلاح، خیالات کی وبا مجھے بہت پسند آئ۔ خیالات کی ایسی ہی وباءوون سے انقلاب جنم لیتے ہیں۔ ویسے وبا میں خاتمہ بالخیر بھی ہوجاتا ہے اور نجانے کیوں مجھے وہ ناول یاد آرہا ہے۔ لو ان کالرا۔ جسکا ترجمہ ہے وبائے مرگ میں محبت۔
ماموں، آہ خواہش ہے کہ کچھ ایسا لکھوں جو دل پہ نقش ہو جائے میرے نہیں اورون کے۔ مگر وقت بہت ظالم چیز ہے۔ میرے قریب تو کہیں کوئ غآر نہین جہاں کچھ لکھ دوں۔
اسماء، میں نے خاصی تصویریں تو پکاسا ویب البم پہ ڈالدی ہیں۔ ایک میری بہن صاحبہ کو تصویریں اپنے پاس جمع کرنے کا بہت شوق ہے تو اگر ایک غلط کلک ہو گئ تو امید ہے کہ انکا کمپیوٹر کام کریگا۔ اگر مرفی کے قانون نے ہاتھ نہ ڈالا تو۔ ویسے مشورہ آپکا بھی دانشمندی کا تقاضہ ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-77052782020893018002010-03-26T21:55:13.920+05:002010-03-26T21:55:13.920+05:00ان تصويروں کو فورا سے پہلے کہيں اور بھی محفوظ کر ل...ان تصويروں کو فورا سے پہلے کہيں اور بھی محفوظ کر ليں بچوں کی پہلے دو سال کی تصويريں بمعہ خاص مواقع کے ساری اڑنے کا تجربہ ہميں ہو چکا ہے بس ايک غلط کلک سےasma paris walanoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-15003947914302084092010-03-26T20:09:58.917+05:002010-03-26T20:09:58.917+05:00ماموں
اس کا مطلب ہوا کے اگر سب ختم ہو گیا تو اپ ک...ماموں
اس کا مطلب ہوا کے اگر سب ختم ہو گیا تو اپ کا بلاگ کسی غار کی دیوار پر ہو گاAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-78542353979961528542010-03-26T02:04:15.568+05:002010-03-26T02:04:15.568+05:00کیا خیالات کی بھی کوئی وبا ہوتی ہے؟؟؟؟کیا خیالات کی بھی کوئی وبا ہوتی ہے؟؟؟؟Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-63225145406078342962010-03-26T01:33:55.407+05:002010-03-26T01:33:55.407+05:00کیا خوبصورت ہے۔۔ نامعلوم کیوں ابھی تھوڑی دیر پہلے ...کیا خوبصورت ہے۔۔ نامعلوم کیوں ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی یہ سوچ رہا تھا کہ اگر تین دن پاور نا ملے تو سب کچھ ختم میرا خیال ہے کسی غار میں جا کر کچھ لکھ دینا چاہیے۔۔ ویسے سنا ہے فکر مند لوگوں نے تو ٹائم کیپسول دبا رکھے ہیں۔راشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-71606190903747028572010-03-26T01:30:19.225+05:002010-03-26T01:30:19.225+05:00دوبارہ سوچئے کیا آپ واقعی قدامت پسند ہیں کیونکہ اب...دوبارہ سوچئے کیا آپ واقعی قدامت پسند ہیں کیونکہ اب ٹیکنالوجی اتنی ترقی کر چکی ہے اور اتنی عام ہو چکی ہے کہ اس سے جان چھڑانا ناممکن ہو چکا ہے۔میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-17431775619471614462010-03-25T23:50:17.866+05:002010-03-25T23:50:17.866+05:00آج پھر رشک والا دن ہے!۔۔۔آج پھر رشک والا دن ہے!۔۔۔jafarhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.com