tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post2548038280048006631..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: باتونی پنکھاعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-53636872516016895762012-04-03T16:55:55.533+05:002012-04-03T16:55:55.533+05:00bacho ki soch kitni milti julti hoti hai mere b ba...bacho ki soch kitni milti julti hoti hai mere b bachy aesi hi batain kartin hainZAVIAhttps://www.blogger.com/profile/09951035855768097462noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-9873391182834677922012-03-28T18:33:27.856+05:002012-03-28T18:33:27.856+05:00مائے مے مائے مے۔واقعی پنکھے کچھ اسطرح بولتے ہیں۔
...مائے مے مائے مے۔واقعی پنکھے کچھ اسطرح بولتے ہیں۔

لیکن اگر اسکی طرف دھیان نہ دیا جائے تو آرام کیا جا سکتا ہے ورنہ تو آدمی کروٹ ہی بدلتا رہتا ہے۔درویش خُراسانیhttp://www.darveshkhurasani.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-62889920730731617972012-03-26T13:54:04.812+05:002012-03-26T13:54:04.812+05:00از احمر
میرے ذاتی خیال میں آپ انسانی ذہنی ارتقا کی...از احمر
میرے ذاتی خیال میں آپ انسانی ذہنی ارتقا کی بات کر رہی ہیں اور اس ارتقا میںبھی خاص "تصور خدا" کیAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-71379963323435664192012-03-26T10:52:55.878+05:002012-03-26T10:52:55.878+05:00ہا، میری تو ہر پوسٹ ہی کوئ اور لکھتا ہے۔

اس لئے...ہا، میری تو ہر پوسٹ ہی کوئ اور لکھتا ہے۔

اس لئے کہتے ہیں انسان سماجی جانور ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-47809069520479946082012-03-26T05:42:23.713+05:002012-03-26T05:42:23.713+05:00ماشاءاللہ ، پنکھا تو واقعی باتونی ہے جی
اللہ تعال...ماشاءاللہ ، پنکھا تو واقعی باتونی ہے جی
اللہ تعالیٰ آپ کی بچی کے لیے دنیا اور آخرت میں راحت اور آرام رکھیں ۔
ویسے میرا خیال ہے کہ ماں باپ کو بچوں کا بولنا بہت اچھا لگتا ہے ۔ ہمارے ہمسائے میں بھی ایک فیملی رہتی ہے جنکے دو بچے ہیں چھوٹے والا جب چھوٹا تھا تو بہت اچھا بولتا تھا تھوڑا سا توتلا بھی تھا ، کبھی کبھی ہمارے اپارٹمنٹ بھی کھیلنے آجاتے تھے ، تب ہم بھی چھوٹے تھے ۔ آنٹی ایک دن بتا رہی تھیں کہ اُنکے ابا بھی چھوٹے والے سے باتیں کر کے محظوظ ہوتے تھے ۔
یہ اولاد بھی اللہ تعالیٰ کی عجیب نعمت ہے ۔انکل ٹامhttp://www.silent-voice.canoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-48576180723566547692012-03-26T01:24:11.041+05:002012-03-26T01:24:11.041+05:00یہ پوسٹ آپ نے لکھی ہے یا سپر گرل نے ؟یہ پوسٹ آپ نے لکھی ہے یا سپر گرل نے ؟عثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.com