tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post2766398835012723633..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: ساحل کے ساتھ-۹عنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger21125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-27985747887034663652011-04-05T22:54:51.574+05:002011-04-05T22:54:51.574+05:00وکی پیڈیا پر محمد جونپوری صاحب کے بارے میں جتنی مع...وکی پیڈیا پر محمد جونپوری صاحب کے بارے میں جتنی معلومات میسر ہین ان سے تو وہ حقیقتا امام مہدی ہی لگتے ہیں،
تو کیا جس طرح دجال کئی ہوں گے اس طرح امام مہدی بھی کئی ہیں؟؟؟؟؟Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/00423334555754773278noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-18839840983306339602011-04-05T03:03:51.758+05:002011-04-05T03:03:51.758+05:00مذھب پرستی کی اصطلاح یہاں پر غیر ضروری ہے۔ مسلمان ...مذھب پرستی کی اصطلاح یہاں پر غیر ضروری ہے۔ مسلمان اپنے دین پر عمل کرے تو اپنے عقیدے کا دفاع اور تبلیغ ضروری ہو جاتی ہے۔ قرآن کا بھی یہی حکم ہے اس لئے احمدی مسلمانوں کے بارہ میں یہ خیال کرنا کہ نہ جانے کس نیت سےتبلیغ کرتے ہیں نا جائز بات ہے۔
باقی رہا امیگریشن فراڈ کا معاملہ، تو پاکستانی قانون سے تنگ آکر اگر کوئی ملک چھوڑنا چاھے تو آپ کو کیا تکلیف؟ پہلے اپنے آئین کو درست کریں، پھر الزام دیں تو درست ہو گا۔

ذکری فرقہ کے عقائد جو بھی ہوں، وہ اگر خود کو مسلمان کہتے ہیں توکسی کو ان کے مذہب سے غرض نہیں ہونی چاہیئے۔ اچھے مسلمانون کی طرح انہیں تبلیغ کریں اور ان کے خلاف کوئی فتنہ کھڑا کرے تو ان کا دفاع بھی کریں۔ اور اگر کوئی آپ کے نقطہ نظر سے اختلاف کرتا ہے تو کہ دیں۔۔ لکم دینکم ولی دین۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-28287316851408023252011-03-31T22:43:54.774+05:002011-03-31T22:43:54.774+05:00اشتہار والی بات پر مولانا صاحب نے بھی اسی قسم کی ب...اشتہار والی بات پر مولانا صاحب نے بھی اسی قسم کی بات کی تھی ، اور یہ کام ختم نبوت والوں کا نہیں تھا ایک مسجد والے خود سے کر رہے تھے، لیکن لندن والی بات میں کیا بونگا ہے ؟؟؟UncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-72503273500987075282011-03-31T04:53:15.065+05:002011-03-31T04:53:15.065+05:00قادیانیوں نے کیا کینسل کروانی ہے۔ جب دوسرے فرقوں ک...قادیانیوں نے کیا کینسل کروانی ہے۔ جب دوسرے فرقوں کے خلاف نفرت انگیز اشتہارات اخباروں میں اس طرح دو گے تو یہی حال ہوگا۔ احمق لوگ ۔۔۔ ختم نبوت والے کیا پاکستان سمجھ کر یہ ڈرامہ کرا رہے تھے؟ کسی بھی فرقے یا مذہب کے خلاف اس طرح سرعام اشتہار شائع کروا کر کانفرنس کراؤ تو یہی نتیجہ نکلے گا۔
لندن والی بات بھی بونگی دیکھائی دے رہی ہے۔عثمانhttp://www.usmannama.co.cc/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-91697438657745490222011-03-30T22:38:06.953+05:002011-03-30T22:38:06.953+05:00مجھے ایک اور بات یاد آی ، یہاں مسی ساگا میں ایک مو...مجھے ایک اور بات یاد آی ، یہاں مسی ساگا میں ایک مولانا صاحب ہوتے ہین وہ کوی ختم نبوت سینٹر بنانے کے چکر میں تھی ، مولانا سہیل باوا صاحب جو لندن ختم نبوت اکیڈمی سے تعلق رکھتے ہیں انکے حوالے سے میری انسے بات ہوی تو وہ بتا رہے تھے کہ یہاں مسی ساگا میں ایک مسجد والے ختم نبوت کانفرنس ٹائپ کی کوی چیز کروانا چاہتے تھے اور انہوں نے اخبار میں اشتہار دیا اور اس میں قادیانیوں کے بارے میں بھی لکھ دیا ۔ قادیانیوں نے وہ کانفرنس ہی کینسل کروا دی ۔

مزے کی بات تو یہ بھی ہے کہ سٹیفن ہارپر انکی مسجد کا جو کیلگری میں بنی ہے افتتاح کروانے گیا تھا ۔UncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-39253828909297306892011-03-30T02:36:43.785+05:002011-03-30T02:36:43.785+05:00عنیقہ آنٹی قادیانی بھی کافی پیسے اور اثر و رسوغ وا...عنیقہ آنٹی قادیانی بھی کافی پیسے اور اثر و رسوغ والے لوگ ہیں ، میں ایک شخص کو جانتا ہوں جو لندن میں رہتا ہے ، اسکا ایک علاقے میں داخلہ بند ہے اور پولیس کی ہر وقت اس پر نظر رہتی ہے وجہ صرف اتنی تھی کہ اسکی کچھ قادیانیوں سے کچھ سلام دعا ہو گئی تو وہ انکو اسلام کی دعوت دینے لگا ، انکے بڑوں تک بات گئی تو انہوں نے یہ سب کروا دیا ۔۔۔UncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-24817065661495921182011-03-29T00:14:57.343+05:002011-03-29T00:14:57.343+05:00قادیانیوں اور اس ٹائپ کے دوسرے فرقوں میں ایک بڑا ف...قادیانیوں اور اس ٹائپ کے دوسرے فرقوں میں ایک بڑا فرق قادیانیوں کا غیرمعمولی طور پر متحرک ہونا ہے۔ قادیانی اندر خانے اپنے مذہب کی تبلیغ بڑے زور و شور سے کرتے ہیں۔ جبکہ اوپر اوپر اپنی پہچان چھپاتے ہیں۔ جبکہ اسماعیلی وغیرہ بڑی ٹھنڈی کمیونٹی ہے۔ اپنا مذہب اپنے تک محدود رکھتی ہے۔ اپنی مذہبی پہنچان بھی عام مسلمانوں سے الگ رکھتے ہیں۔ ماسوائے قادیانیوں کے دوسرے "نیم اسلامی" فرقے کافی لبرل ہیں۔ جبکہ اس کے برخلاف قادیانی ایک انتہائی مذہب پرست کمیونٹی ہے۔ آپ اسماعیلی یا اس ٹائپ کے دوسرے فرقوں کے افراد کے پاس بیٹھیں .. وہ کبھی اپنے مذہب اور عقائد کی طرف بات کا رخ نہیں موڑیں گے۔ جبکہ قادیانیوں کا بس نہیں چلتا کہ وہ کسی طرح اپنے مذہبی عقائد کے حق میں کوئی بات کرکے اپنا مذہبی فریضہ تبلیغ سے عہدہ برآ ہوں۔ میں یہاں کینیڈا میں قادیانیوں سمیت کئی مذاہب کے افراد سے بہت ملتا رہا ہوں۔ عموما کسی مذہبی گروہ اور ان کے مذہبی خیالات سے مجھے کبھی کوئی خاص عناد نہیں رہی۔ ہاں البتہ مذہب پرست چاہے وہ کسی بھی فرقے سے ہو، اس سے میری کوئی خاص بنتی نہیں۔ اور قادیانی نہ صرف یہ کہ بہت بڑے مذہب پرست ہیں بلکہ مختلف اقسام کے امیگریشن فراڈ کے ذریعے وطن عزیز کینیڈا میں خیرات کی روٹیاں بھی توڑ رہے ہیں۔ کسی حد تک اچھا ہی ہوا کہ دوسرے مذہب پرستوں نے قادیانی مذہب پرستوں کی گردن پر پاؤں رکھا ہوا ہے۔ قادیانیوں سے میری ناپسندیدگی کی تفصیلی وجوہات پھر سہی۔عثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-68548408636496460112011-03-28T23:02:48.104+05:002011-03-28T23:02:48.104+05:00انکل ٹام، علماء نے کیا فائدہ اٹھایا۔ سوائے قادیانی...انکل ٹام، علماء نے کیا فائدہ اٹھایا۔ سوائے قادیانیوں کے کسی اور کو علی اعلان کافر یا مرتد کہہ کر تو دیکھیں۔
آغا خانی یا اسمعیلی میرے خیال سے کافی پیسے والی کمیونیٹی ہے اس لئے انکے خلاف ایسا فتوی نکال کر اس پہ عمل کروانا مشکل ہوگا۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-91586222241773554412011-03-28T19:44:57.753+05:002011-03-28T19:44:57.753+05:00جہاں تک میری معلومات ہیں اسماعیلیہ اور آغاخانی ایک...جہاں تک میری معلومات ہیں اسماعیلیہ اور آغاخانی ایک ہی فرقہ ہیں ،۔
http://www.scribd.com/collections/2326661/Agha-Khani-Ismaili
دو کتابیں ادھر ہیں ،۔
http://islamicbookslibrary.wordpress.com/2010/06/21/425/
اور ایک کتاب یہ ہے ۔
چونکہ اسماعیلیت شیعت کی ہی ایک شاغ ہے اسی لیے میرا خیال ہے کہ شاید کچھ معلومات آپکو شاہ صاحبؒ کی تحفہ اثنا عشریہ سے مل جائے ۔
http://islamicbookslibrary.wordpress.com/2010/02/21/tohfa-e-ithna-ashariya-urdu-by-sheikh-shah-abdul-aziz-dehlvi-r-a/
اور میرے خیال سے قادیانیوں کا ایک دفعہ شور ہو گیا تھا تو تحریک چلا کر علماء نے فائدہ اٹھا لیا اور ایسے قوانین بنوا دیے کہ جس کے بھی ان جیسے عقائد ہوں گے پاکستانی قوانین کے تحت کافر تسلیم کیا جاے گا ۔UncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-20405745633194765722011-03-28T19:37:02.621+05:002011-03-28T19:37:02.621+05:00عنیقہ اس سوال کا جواب آپکو کم سے کم ان لوگوں سے نہ...عنیقہ اس سوال کا جواب آپکو کم سے کم ان لوگوں سے نہیں مل سکے گا،
سمپل سی بات ہے قادیانی پنجابی جاگیر داروں کو تھریٹ کررہے تھے اس لیئے ان کو غیر مسلم قرار دلوانا ضروری تھا!
بالکل ایسے ہی جیسے ایم کیوایم کو دہشت گرد قراردلوانا ضروری تھا!Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/00423334555754773278noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-7666750761712975172011-03-28T16:17:35.600+05:002011-03-28T16:17:35.600+05:00افتخار اجمل صاحب، یہ میں نے کچھ لنکس نکالے ہیں۔ جو...افتخار اجمل صاحب، یہ میں نے کچھ لنکس نکالے ہیں۔ جو درج ذیل ہیں۔ یہ سارے لنکس اردو میں ہیں۔ کوئ بھی دلچسپی رکھنے والا شخص انہیں دیکھ سکتا ہے۔

http://www.islamqa.com/ur/ref/9072
http://www.urduforum.shiacenter.org/viewtopic.php?t=164
http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=ur&id=2879
http://www.banuri.edu.pk/ur/node/103

مزید لنکس بھی کافی ترداد میں موجود ہیں۔ مجھے تو حیرانی صرف اس بات پہ ہوتی ہے۔ قادیانی مذہب بھی اسی طرح کی مماثلت اس مذہب سے یا دیگر مذاہب سے رکھتا ہے۔ لیکن اسکے باوجود صرف انہیں غیر مسلم قرار دینے کی مہم کیوں چلائ گئ اور باقی سب کو کیوں چھوڑ دیا گیا؟عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-37749012824318654272011-03-28T15:28:14.013+05:002011-03-28T15:28:14.013+05:00تاريخ کے حساب سے اسماعيلی کيا ہيں اس ربط پر ديکھئے...تاريخ کے حساب سے اسماعيلی کيا ہيں اس ربط پر ديکھئے
http://www.historyworld.net/wrldhis/PlainTextHistories.asp?historyid=ab17

عجيب بات ہے کہ اسماعيليوں کا مذہبی عقيدہ اور ان کا سُنی اور شيعہ کے ساتھ موازنہ کی کئی ويب سائٹس ہوا کرتی تھيں جو سب غائب ہو گئی ہيںافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-10372647152638209462011-03-28T08:34:51.757+05:002011-03-28T08:34:51.757+05:00انکل ٹام، آپ نے ذکریوں کے بارے میں لنک دیا۔ شکریہ۔...انکل ٹام، آپ نے ذکریوں کے بارے میں لنک دیا۔ شکریہ۔ یہ آپ اسمعیلیوں کے بارے میں کوئ لنک دے سکتے ہیں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-8033436101268691812011-03-28T08:33:29.923+05:002011-03-28T08:33:29.923+05:00افتخار اجمل صاحب، صد شکر کہ آپ نے مجھے رد نہیں کیا...افتخار اجمل صاحب، صد شکر کہ آپ نے مجھے رد نہیں کیا۔ اور میں اس امتحان میں پاس ہو گئ۔
:)عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-6839949826247956332011-03-28T00:46:07.893+05:002011-03-28T00:46:07.893+05:00عنیقہ پٹڑیاں بدلتے آپ نے کسی کو دیکھا ہے،ریلوے کی ...عنیقہ پٹڑیاں بدلتے آپ نے کسی کو دیکھا ہے،ریلوے کی ٹرین کے علاوہ؟؟؟
نہیں دیکھا تو اب دیکھ لیجیئے!!!!
:)Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/00423334555754773278noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-46310582076813071532011-03-27T16:56:29.099+05:002011-03-27T16:56:29.099+05:00بہت اچھا کيا آپ نے وضاحت کر دی ۔ ميں يہی چاہتا کہ ...بہت اچھا کيا آپ نے وضاحت کر دی ۔ ميں يہی چاہتا کہ آپ لکھيں ۔ ميں لکھتا تو چند لوگ مجھ پر فتوے لگانے پہنچ جاتے ۔
ميں آئے دن اچھے خاصے بظاہر تعليميافتہ اور سمجھدار لوگوں سے سُنتا رہتا ہوں ۔ "اس گندم کی وجہ سے حضرت آدم عليہ السلام کو جنت سے نکالا گيا تھا جو ہم کھاتے ہيں"۔افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-12243114857311610792011-03-27T00:34:43.272+05:002011-03-27T00:34:43.272+05:00ذکری فرقہ پر مزید معلومات کے لیے یہ مضمون دیکھیں
...ذکری فرقہ پر مزید معلومات کے لیے یہ مضمون دیکھیں
http://ahlehaq.com/ah/index.php?option=com_content&view=article&id=162:2011-03-26-19-11-00&catid=65:2010-06-30-21-35-25&Itemid=63UncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-67482554260629315902011-03-26T20:32:52.315+05:002011-03-26T20:32:52.315+05:00مُجھے بی۔بی ۔ سی پر ایک ذکری کا انٹرویو یاد آرہا ہ...مُجھے بی۔بی ۔ سی پر ایک ذکری کا انٹرویو یاد آرہا ہے کہ اُسنے اپنی نماز کے بارے میں بتایا تھا کہ ہم نماز میں ایک سجدہ کرتے ہیں ۔ چونکہ خُدا ایک ہے اسلئے نماز میں سجدہ بھی ایک ہے ۔ بلکہ اُسکا سوال تھا کہ دوسرا سجدہ کس کو کیا جاتا ہے ؟ اُسکا تو یہ بھی کہنا تھا کہ حضورص نے بھی ایک سجدہ والی نماز پڑھی ہے ۔ دوسرا سجدہ کرنا غلط ہے۔ میرا اس بارے میں ابھی تجسس باقی ہے۔ کوئی قاری ٹھوس ثبوت کے ساتھ اصل حقیقت واضع کرسکے ۔ اجازت دیں ۔ خلوص کا طالب ۔( ایم ۔ ڈی )۔Md-noorhttps://www.blogger.com/profile/02385134346753053532noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-80369061990313977312011-03-25T15:59:43.178+05:002011-03-25T15:59:43.178+05:00افتخار اجمل صاحب، یہ محض ایک سفر کے حالات ہیں اور ...افتخار اجمل صاحب، یہ محض ایک سفر کے حالات ہیں اور بالکل بھی اسلامی تاریخ سے وابستہ تحریر نہیں۔
سورہ بقرہ میں حضرت ادم اور حوا کی پیدائیش اور جنت سے نکالے جانے کا تذکرہ ہے۔ جہاں ایک درخت کا تذکرہ ہے۔ کس چیز کا درخت ہے قرآن اس پہ خاموش ہے۔ عیسائیوں کے مطابق وہ سیب کا درخت تھا ہمارے یہاں جو روایت مشہور ہے وہ گندم سے متعلق ہے۔ اردو زبان میں یہ محاورہ چلا آرہا ہے استعمال میں بس یہی اسکی اصلیت ہے۔
جیسے قرآن کہیں یہ نہیں کہتا کہ حضرت حوا کو آدم کی پسلی دے پیدا کیا گیا۔ یہ عیسائیوں کی مذہبی کتابوں میں موجود ہے۔ بعض لوگ کسی حدیث کا حوالہ بھی دیتے ہیں۔ اس بیان کا بالکل درست ذریعہ موجود نہیں ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-69975962817093167342011-03-25T11:32:06.719+05:002011-03-25T11:32:06.719+05:00سفرنامہ لکھنے کا انداز اچھا ہے يعنی پڑھتے ہوئے دلچ...سفرنامہ لکھنے کا انداز اچھا ہے يعنی پڑھتے ہوئے دلچسپی قائم رہتی ہے

ذکری فرقہ کی تفصيل بتانے کا شکريہ ۔ ميں سُنا ضرور ہوا تھا مگر ذکری کہلانے کا سبب معلوم کرنے کی کوشش نہ کی تھی

آپ نے سيّدنا آدم عليہ السلام کا جنت ميں گندم کھانے کا لکھا ہے ۔ اس گندم کے متعلق آپ نے کہاں پڑھا ہے ؟ قرآن شريف اور حديث ميں تو ايسا کہيں نہيں لکھا يا شايد مہو اور ميں پڑھنے سے قاصر رہا ہوں ۔ اسلئے حوالہ دے ديں تو نوازش ہو گیافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-71459021596487983162011-03-25T08:22:07.060+05:002011-03-25T08:22:07.060+05:00آپ کی باتوں سے پتا چلتا ہے کہ گوادر کے حالات باہر ...آپ کی باتوں سے پتا چلتا ہے کہ گوادر کے حالات باہر کے لوگوں کے لیے اچھے نہیں یعنی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے ۔ لیکن پھر یہ سمجھ نہیں آرہی کہ آپ کیسے سیر سپاٹا کر آئیں ۔ ویسے میری پریشانی کی وجہ یہ بھی ہے کہ میں خود بھی ان جگہوں میں گھومنا چاہتا ہوں ۔UncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.com