tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post3246684912074587772..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: احسان فراموش کراچی والےعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-31873430915022773152009-10-05T22:48:43.732+06:002009-10-05T22:48:43.732+06:00سب سے اچھا اپنا کوریاسب سے اچھا اپنا کوریاjamil kimhttps://www.blogger.com/profile/00279154943605994117noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-66827819000505785032009-05-31T23:19:21.699+06:002009-05-31T23:19:21.699+06:00جی ہاں یہ چیز میں نے اردو بلاگرز میں دیکھی ہے کہ ...جی ہاں یہ چیز میں نے اردو بلاگرز میں دیکھی ہے کہ انکی اکثریت کچھ مخصوص طبقہء فکر سے تعلق رکھتی ہے۔ چلیں کوئ بات نہیں ہر ایک اپنے نظریات پال سکتا ہے اور اسے اسکے اظہار کی ازادی ہونی چاہئے۔ لیکن جحوٹ بولنا اور وہ بھی قومی مسائل پہ اور پھر یہ دعوی کرنا کہ قوم کے لئے بہترین سوچ رکھنے والے ہم ہی ہیں۔ ایسے جھوٹوں کو ضرور آئینہ دکھانا چاہئیے۔ میری سمجھ میں نہیں آتا کہ انگریزی بلاگرز میں ہر قسم کے موضوعات موجود ہیں اور ہر طبقہء فکر اپنی بات کرتا ہے وہاں اردو بلاگرز کیوں اتنی تنگ نثری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ اردو ہماری قومی زبان ہے ۔ زیادہ تر لوگ بولتے اور سمجھتے ہیں۔ اس زبان میں جو پروہپیگنڈا کیا جائے گا وہی لوگ زیادہ لیں گے۔ اب جب عوام کی زبان اردو ہے تو جو لوگ تبدیلی کی بات کرتے ہیں انہیں اس زبان کو اپنانا ہوگا۔ اور لوگوں کی سوچ میں تبدیلی لانی ہو گی۔ کراچی میں کیا ہوتا ہے ایک ایسا شخص کیسے جان سکتا ہے جو یہاں کبھی نہ آیا ہو۔ اس سلسلے میں بڑے دلچسپ واقعات ہیں جنہیں میں وقتاً فوقتاً شیئر کرونگی۔ یہاں میں یہ کہنا چہاتی ہوں کہ باہر والوں کو جو اپنے ذرائع سے جو کہ زیادہ تر جانبدار ہوتے ہیں ملتے ہیں اور وہ اسے کل سچ سمجھتے ہیں۔ بہت ساری چیزوں کے پس منظر سے ہم آگاہ نہیں ہوتے۔ اور ہمیں بعض اوقات اپنے مخالفین سے بات کرتے ہوئے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ کیا چیزہے جو ہمارے درمیان دوریوں کا سبب ہے۔ تو اردو بلاگنگ کو ایک مخصوص طبْقے کے لئے نہیں چھوڑنا چاہئیے۔ میری کوشش تو یہی ہے کہ اس بلاگ پر آنے والے اپنے علم سے ہمیں فائدہ پہنچائیں اور جن چیزوں سے میں واقف ہون وہ ان کے علم میںآئیں۔ انگریزی کا ایک مقولہ ہے کہ' ہماری ترجیحات ہمارا مستقبل بناتی ہیں۔؛ یہی سچ ہےعنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-70873598517095450452009-05-31T03:33:10.792+06:002009-05-31T03:33:10.792+06:00کچھ مینے بھی لکھا تھاجو وہاں تو نہ چھپ سکا مگر یہا...کچھ مینے بھی لکھا تھاجو وہاں تو نہ چھپ سکا مگر یہاں لکھ رہا ہوں اور ان حضرت کو بھی بھیجوں گا انشاء اللہ
اوریا مقبول جان اگر اس لن ترانی میں اس بات کا اور اضافہ فرمادیتے کہ ان کے آقا حضرت نواز شریف کے برادر خورد حضرت شہباز شریف نے اور ان کے ایک اور لاڈلے جناب مخدوم جاوید ہاشمی صاحب نے سب سے پہلے ان لوگوں کے صو بوں میں داخلے پر اعتراض فرمایا تھا تو مضمون مزید جاندار ہوسکتا تھا اور اگر یہ بھی بتا دیتے کہ خود کو سن آف دی سوائل کہنے والےپنجابی اور پٹھان خاص طورپر آج بھی مہاجروں کی اولاد کو ہندوستانی کے لقب سے یاد فرماتے ہیں اور ملتے ہی سب سے پہلے یہ پوچھتے ہیں کہ آپ کہاں سے ہیں ؟پاکستان کے جس شہر سے تعلق ہو اس کا نام بتاؤ تو فرماتے ہیں نہیں نہیں پیچھے سے آپ کہاں سے ہیں ،یہ مہربانی خاص اردو بولنے والوں پر ہی کی جاتی ہے اور ہندوستان میں مسلمانوں کی حالت زار بیان کرتے ہوے وہ پاکستان میں ان مہاجروں اور ان کی اولادوں پر ہونے والے مظالم کو طاق نسیاں کی نظر کردیتے ہیں،
ہندوستان میں مسلمان اگر برے حالوں ہیں تو صرف اس وجہ سے کہ ان میں باہمی اتحاد نہیں اور اب انہیں عقل آرہی ہے تو انشاء اللہ وہاں بھی مسلمان ترقی کریں گے !
اگر پاکستان میں وہاں سے آنے والوں کو ٹھکانہ دیا گیا تو یہ ان پر کوئی احسان نہیں تھا انہوں نے بھی اس ملک کے لیئے بے حساب قربانیاں دی ہیں پاکستان کو مظبوط کرنے والے وہی لوگ ہیں مگر جس قوم کی شناخت ہی احسان فراموشی بن جائے اس سے گلہ کرنا ہی فضول ہے ،آج کراچی جو ہے جسے دیکھ دیکھ کر سب کی رالیں ٹپکی پڑرہی ہیں یہ بھی ان مہاجروں کی اور ان کی اولادوں کی محنت کا ثمرہ ہے ہمیں کراچی کی میئر شپ کسی نے بھیک میں عطا نہیں کی ہے اس شہر کے لیئے اپنا خون پسینہ بہایا ہے تب کہیں اس قابل ہوئے ہیں
جب یحیی خان نے ون یونٹ توڑا تب کراچی اردو بولنے والوں کاصوبہ بنتا اگر ہمارے بڑے سندھیوں کی یہ بات نہ مانتےکہ ہم اور آپ بھائی بھائی ہیں ملکر رہیں گے،
کراچی پہلے بلوچستان میں شامل تھا بعد میں سندھ میں شامل ہواسمجھ نہیں آتا کہ پنجابی اور پٹھان سیاست دانوں اور بیورو کریٹس کی اس پر رال کیوں ٹپکی پڑتی ہے،پنجاب جو کھیل کراچی میں کھیلتا رہا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے اور اے این پی کی سازشوں نے بھی کراچی کے لوگوں کو ہوشیار کردیا ہے اور وہ کسی قسم کا رسک لینا نہیں چاہتے اپنے شہر کا سکون برباد کرنے کے لیئے ،جو پہلے ہی کرمنل بھر دیئے گئے ہیں وہی ہم کراچی والوں کا سکوں غارت کرنے کے لیئے کافی ہیں،باقی جو سوات مالاکنڈ اور بونیرکے معصوم اور مظلوم لوگ ہیں وہ اپنے سیاست دانوں کا کیا ہوا بھگت رہے ہیں اللہ ان کی مشکلات دور فرمائے آمین ،اور ہم کراچی والے اپنی بساط سے بڑھ کر ان کی مدد کررہے ہیں اگر کسی آنکھ کے اندھے کو وہ نظر نہیں آتا تو ہمیں اس کی قطعا" کوئی پرواہ نہیں ہے،
ہندوستان میں مسلمان اگر برے حالوں ہیں تو صرف اس وجہ سے کہ ان میں باہمی اتحاد نہیں اور اب انہیں عقل آرہی ہے تو انشاء اللہ وہاں بھی مسلمان ترقی کریں گے !
اور جائدادوں کے بارے میں جو جھوٹ ان صاحب نے گڑھا ہے اس کے لیئے تو بس یہی کہا جاسکتا ہے کہ جھوٹوں پر خدا کی لعنت بمشکل ڈھائی سے تین فیصد جائدادیں مہاجروں کے حصے میں آئیں اور باقی تو یہ لوگ خود ہی ہڑپ کر گئے ،مگر مثل مشہور ہے جھوٹے کے آگے سچا روئے
AbdullahAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-23329098684095359152009-05-31T03:21:15.139+06:002009-05-31T03:21:15.139+06:00انیقہ بی بی آپکی بڑی مہر بانی کے آپ نے میری گزارش ...انیقہ بی بی آپکی بڑی مہر بانی کے آپ نے میری گزارش پوری کی،بینش بی بی نے ان جناب کے بارے میں جو لکھا ہے وہ بلکل درست ہے یہ صاحب ن لیگیئے ہیں ایک بات سمجھ میں نہیں آتی کے جتنے تعصبی ہیں ان کا تعلق نون لیگ سے ہی کیوں ہوتا ہے یقین نہ ہو تو اردو سیارہ پر جا کر دیکھ لیجیئے
www.urduweb.org/planet/
اور جناب میرا نام عبداللہ ہے،ہاں میں آپ سے ایک اور ریکوئسٹ بھی کروں گا کہ آپ بھی اردو سیارہ میں شامل ہوں،میں بھی اپنا بلاگ بنانے اور اردو سیارہ میں شامل ہونے کا سوچ رہا ہوں،کیوں کہ اس وقت جھوٹوں کا توڑ کرنے کی سخت ضرورت ہے،Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-37787603726126057902009-05-30T11:52:12.404+06:002009-05-30T11:52:12.404+06:00This oriya writer is quite a fool, somebody forwar...This oriya writer is quite a fool, somebody forwarded me one of his other articles and he did came across as a narrow minded person trying to capture people in the name of Islam :s

Can you please also put a link to his article ?Beenishhttp://beenishsaharkhan.blogspot.comnoreply@blogger.com