tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post3459110064590818323..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: ایک جن سے ملاقاتعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger20125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-21292776611298081942009-11-06T13:59:24.265+05:002009-11-06T13:59:24.265+05:00شاید یہ کرلپ ہی کا مسئلہ ہو۔
کرلپ میں نے استعمال ...شاید یہ کرلپ ہی کا مسئلہ ہو۔

کرلپ میں نے استعمال نہیں کیا ہے اس لئے کچھ کہہ نہیں سکتا۔

اردو دوست کی بورڈ میرے زیرِِِاستعمال ہے اگر آپ بھی آزمانا چاہیں تو اس ربط سے ڈاؤنلوڈ کر سکتی ہیں۔

http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php?do=file&id=61محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-68499964950954364422009-11-05T17:34:23.695+05:002009-11-05T17:34:23.695+05:00م م مغل صاحب آپ کہاں اتنے دنوں سے غائب ہیں۔ کوئ تا...م م مغل صاحب آپ کہاں اتنے دنوں سے غائب ہیں۔ کوئ تازہ شاعری نہیں آئ آپکی بہت دنوں سے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-52986599804306802602009-11-05T17:32:22.424+05:002009-11-05T17:32:22.424+05:00جعفر، کافی یاد کر رہی تھی کہجنوں کے متعلق ایک اور ...جعفر، کافی یاد کر رہی تھی کہجنوں کے متعلق ایک اور مشہور کہانی بھی ہے یاد نہیں آرہی تھی۔ اچھا ہوا آپ نے یاد دلادی۔ البتہ اس اعلان سے یوں لگ رہا ہے کہ جن کا بچہ کوئ بھی آکر لیجا سکتا ہے۔ یہ اس مسجد کا پتہ آپ بتا سکتے ہیں کیونکہ مجھے جن کا بچہ لینے کا بڑا شوق ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-29498833784017128412009-11-05T16:38:09.334+05:002009-11-05T16:38:09.334+05:00جن نہ صرف ہوتے ہیں بلکہ ان کے بچے بھی ہوتے ہیں جو ...جن نہ صرف ہوتے ہیں بلکہ ان کے بچے بھی ہوتے ہیں جو اکثر گم بھی ہوجاتے ہیں
مسجدوں میں اعلان تو سنے ہوں گے آپ نے کہ
جن کا بچہ ہے آکر لے جائیں
:Djafarhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-21160464514070854932009-11-05T15:19:30.990+05:002009-11-05T15:19:30.990+05:00اچھی تحریر یے عنیقہ صاحبہ۔ واہ واہ خوش رہیںاچھی تحریر یے عنیقہ صاحبہ۔ واہ واہ خوش رہیںمحمد محمود مغلhttps://www.blogger.com/profile/01546371857001325397noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-71759878185017082232009-11-05T12:21:39.091+05:002009-11-05T12:21:39.091+05:00شکریہ احمد، آپ نے جو مشورہ دیا ہے وہ میرے پاس کام ...شکریہ احمد، آپ نے جو مشورہ دیا ہے وہ میرے پاس کام نہین کر رہا۔ میرے پاس کرلپ والوں کا کی بورڈ ہے اسی میں شاید کچھ مسائل ہیں۔
اجمل صاحب، فی الحال مجھے خراٹے نہیں آتے۔ انکا کچھ تعلق مجھے لگتا ہے وزن سے بھی ہوتا ہے۔ تو میرا وزن بھی کسی ایسی گنتی میں نہیں۔ ہو سکتا ہے عمر کے ساتھ یہ چیز بھی آجائے۔ ابھی تو لوگوں کو انتظار کرنا پڑیگا۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-46893937012168913032009-11-04T17:00:21.850+05:002009-11-04T17:00:21.850+05:00پھوپھی صاحبہ کے خراٹوں نے تو آپ جن دکھا دیا ۔ اب د...پھوپھی صاحبہ کے خراٹوں نے تو آپ جن دکھا دیا ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ آپ کے خراٹے کیا رنگ لاتے ہیں ۔ آپ کا تو میں کچھ نہیں کر سکتا ۔ میرے عزیز و اقارب میں جس نے بھی کسی کے خراٹوں کا مذاق اُڑایا میں نے موقع پا کر اس کے خراٹے ریکارڈ کر کے اس کو سُنا دیا ۔ دو تین صاحبان کے ساتھ یہ واردات ہوئی تو سب نے دوسروں کا مذاق اُڑانا چھوڑ دیاافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-9059553893678628402009-11-04T16:27:43.011+05:002009-11-04T16:27:43.011+05:00"اب کچھ لوگوں کو اعتراض ہو گا کہ جن تو ہوتے ہ..."اب کچھ لوگوں کو اعتراض ہو گا کہ جن تو ہوتے ہی نہیں۔ تو ایسا نہیں ہے جناب۔ ورنہ اس قسم کے شعر کیوں کہے جاتے کہ جن پہ تکیہ تھا اور پتے ہوا دینے لگے۔ پھر اس قسم کی نشانیاں کیوں بتائی جاتیں کہ جن کے ہونٹوں پہ ہنسی پاءووں میں چھالے ہونگے۔ اور وہ خود یہ نہ کہتے کہ ہم وہ جنوں جولاں گداے بے سروپا ہیں۔ یہ سب ثبوت ہے اس بات کا کہ جن ہوتے ہیں"

جنوں کے اثبات میں دلائل بہت مزیدار ہیں۔

بہت خوب!

خوش رہیے۔

"واؤ" کو "ہمزہ" کے ساتھ لکھنے کے لئے
SHIFT+W
کا استعمال کریں۔محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-89166589894640210572009-11-04T10:04:50.806+05:002009-11-04T10:04:50.806+05:00ہا ہا ہا اس ہلکے پھلکے مزاح نے ذہنی تناؤ کو کم کیا...ہا ہا ہا اس ہلکے پھلکے مزاح نے ذہنی تناؤ کو کم کیا مگر فکر کو بڑھا دیا کیونکہ کبھی کبھی میں بھی خراٹے لینے لگتا ہوں زور دار تو نہیں مگرایک بار یہ جن چڑھ جائے تو آسانی سے نہیں اترتا نا!
بیلٹ کے بارے میں پڑھ کر سوچ رہا ہوں کہ کہیں بندے سے ہی نجات نہ ہوجائے،خیال کیجیئے گا انیقہ:)Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-65486561551079622862009-11-04T05:10:17.804+05:002009-11-04T05:10:17.804+05:00عمر احمد بنگش، یہ جو شاہدہ اکرم، کو میں ایک بیلٹ ک...عمر احمد بنگش، یہ جو شاہدہ اکرم، کو میں ایک بیلٹ کے بارے میں بتا رہی تھی تو اسکے ساتھ لکھا تھا کہ خراٹوں سے یقینی نجات۔ اسکی مارکٹنگ نہ شروع کر دیں۔ مجھے لگتا ہے کہ پاکستانی مردوں کی ایک بڑی تعداد خراٹے لیتی ہے۔ ویسے خراٹے لینے والوں کے متعلق ایک ریسرچ رپورٹ یہ کہتی ہے کہ انہیں ہارٹ اٹیک ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ بنیادی طور پہ یہ ناک میں کسی خرابی یا انفیکشن سے ہوتا ہے۔ میرا والا جن تو سردیوں زیادہ خرٹے لیتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ ٹھنڈ کے اثر سے ناک متاثر ہوتی ہے انکی۔ آپ بھی کچھ اس طرف خیال کریں ۔ آپکی بھی کوئ وجہ ہوگی۔ خراٹے لینا صحتمند علامت نہیں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-46272753407312983532009-11-04T02:47:25.810+05:002009-11-04T02:47:25.810+05:00فرحان آپکے بیان سے تو لگتا ہے کہ آپکی بھی ایک ایسے...فرحان آپکے بیان سے تو لگتا ہے کہ آپکی بھی ایک ایسے جن سے ملاقات ہوئ ہے۔
شاہدہ اکرام، ٘یرے خیال ہے زیادہ تر خواتین کے پاس ایسی چن ہوتے ہیں۔ میرے پاس جو ہے وہ کبھی کبھی ایک ایسے ہی جن میں تبدیل ہوجاتا ہے۔ تو میں نے تھائلینڈ میں ایک بل بورڈ پہ ایک ایسے بیلٹ کا اشتہار دیکھا جو سر سے تھوڑی تک کے حصے کو باندھ دیتا ہے۔ سوچتی ہوں لے لوں۔ کیا پتہ کب یہ کیفیت مستقل ہو جائے۔ آپ چاہیں تو لے سکتی ہیں۔
قدیر احمد، ہوں آپکی تجویز تو اچھی ہے مگر اب انہیں آنجہانی ہوئے دو سال ہوگئے۔ نہیں معلوم انتقال کے بعد بھی لوگ خراٹے لیتے ہیں یا نہیں۔
یاسر، اپنا بیان بدلیں،ورنہ-------۔
راشد صاحب جنوں کے بارے میں مزید معلومات کا شکریہ۔ یہ بات دلچسپ ہے کہ فراز کے پاس اتنے جن موجود تھے۔ اس لئیے انکے آنجہانی ہونے کے بعد انکے جنوں نے صرف ایس ای ایس پہاپنی شاعری شائع کی۔ یہ گوگل کوہ قاف کا آیڈیا اچھا ہے کچھ اور آیڈیاز بھی آرہے ہیں۔ خدا خیر کرے۔
شکریہ مکی۔
خاور کھوکھر صاحب، ہی ہی ہی۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-73616729363330524522009-11-04T02:41:01.501+05:002009-11-04T02:41:01.501+05:00بہت خوب۔۔۔۔۔۔ مجھے یقین ہے چوبیس گھنٹے بعد بھی جن ...بہت خوب۔۔۔۔۔۔ مجھے یقین ہے چوبیس گھنٹے بعد بھی جن وہیں موجود تھا۔
اپنے بھائی کے یہ جن نکالنے کے لیے کئی بار ریکارڈ کر کے اسے سنائے ہیں خراٹے، لیکن بے سود
:(عمر احمد بنگشhttp://omer-urdu.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-34438478972206825902009-11-04T01:16:45.987+05:002009-11-04T01:16:45.987+05:00ہا ہا ہا ہا !!!ـہا ہا ہا ہا !!!ـخاور کھوکھرhttps://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-27850280849843385272009-11-03T22:34:07.321+05:002009-11-03T22:34:07.321+05:00اچھی کہانی بنائی ہےاچھی کہانی بنائی ہےمکیhttp://makki.urducoder.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-34218217135275409082009-11-03T22:15:01.861+05:002009-11-03T22:15:01.861+05:00وہ کیا کہتے ہیں کہ
فراز تیرے جنوں کا خیال ہے ورنہ
...وہ کیا کہتے ہیں کہ
فراز تیرے جنوں کا خیال ہے ورنہ

ورنہ آپ کو مشورہ دیتے کہ گوگل کوہ قاف میں اپنا بلاگ شامل کریں تاکہ دوبارہ کوءی جن ایسی گستاخی کی جرات نا کرے۔۔ لیکن یہ بھی تو ہے کہ
جن کی کیا بات کریں جن تو ہیں ناداں۔۔۔راشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-10430514365153471052009-11-03T21:35:26.983+05:002009-11-03T21:35:26.983+05:00واہ جی، کس جن سے ملاقات کرادی!واہ جی، کس جن سے ملاقات کرادی!arifkarimhttps://www.blogger.com/profile/03323389393569115071noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-91874999410930644692009-11-03T20:07:24.746+05:002009-11-03T20:07:24.746+05:00ہا ہا ہا
کڑیاں ہوتی ہی ڈرپوک ہیںہا ہا ہا
کڑیاں ہوتی ہی ڈرپوک ہیںAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-9975781580583838602009-11-03T20:02:13.429+05:002009-11-03T20:02:13.429+05:00کاش آپ کی امی کی پھوپی جان کے پاس کمپیوٹر بمع انٹر...کاش آپ کی امی کی پھوپی جان کے پاس کمپیوٹر بمع انٹرنیٹ ہوتاQadeer Ahmadhttp://i042986.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-24802602417557215502009-11-03T19:41:58.211+05:002009-11-03T19:41:58.211+05:00عنيقہ حد ہو گئ پہلے خُود ڈريں پھر ہميں ڈرا ڈرا کر...عنيقہ حد ہو گئ پہلے خُود ڈريں پھر ہميں ڈرا ڈرا کر مار ڈالا اور آخِر ميں ہُوا کيا مُقابلہءِ خراٹاں ہمم
اب اگر ميں يہ کہُوں کہ ايسا ہی ايک بہُت اچھا جِن ميں نے بھی رکّھا ہُوا ہے مُستقِل تو کيا کہيں گی آپ کہ آنکھ کُھلنے اور زبردستی کُھلوانے پر اِتنی معصُوميت سے سوال ہوتا ہے کيُوں کيا ہُوا ؟ سوتی کيُوں نہيں ہو بندہ پُوچھے اِتنے دھماکے دارخراٹوں کے درميان کوئ کيسے سو سکتا ہے ؟کہ خواب تو ٹُوٹ بھی جاتے ہيںShahida Akramhttps://www.blogger.com/profile/03104580605550438085noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-83730433475713537612009-11-03T17:36:54.487+05:002009-11-03T17:36:54.487+05:00یہ تو بہت خطرناک جن ہوتاہےیہ تو بہت خطرناک جن ہوتاہےفرحان دانشhttp://www.farhandanish.tknoreply@blogger.com