tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post3478790076777960339..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: آئیے فیس بک پہ اکاءونٹ بنائیے-۲عنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger23125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-19205625814823861562012-07-05T19:51:39.624+05:002012-07-05T19:51:39.624+05:00یہ تو اعتراض برائے اعتراض ہے۔ اس کی حیثیئت کچھ ا...یہ تو اعتراض برائے اعتراض ہے۔ اس کی حیثیئت کچھ اس طرح ہے کہ چونکہ آپ پردہ نہیں کرتیں اس لئے آپ کسی انڈیئن فلم کے لئے آئیٹم سونگ کیوں نہیں ریکارڈ کراتیں۔
میں فیس بک پہ اپنی تصویر بدلتی رہتی ہوں آپ میری کون سی تصویر یہاں چاہتی ہیں؟
میرے بلاگ پہ موجود تصویر اس وقت بلاگ تھیم کے حساب سے بالکل مناسب ہے یعنی تخیل کے پر ہوتے ہیں اور اسکی پرواز کو کوئ نہیں روک سکتا۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ملائیت کو اپنا لینے کے بعد انسان ایسے نازک انداز بیاں میں دلچسپی نہیں رکھ پاتا۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-22613070898494182822012-07-05T19:10:48.495+05:002012-07-05T19:10:48.495+05:00انیقہ صاحبہ آپ نے فیس بک پروفائل پکچر میں کون سی ت...انیقہ صاحبہ آپ نے فیس بک پروفائل پکچر میں کون سی تصویر لگائی ہے ذرا اس کی وضاحت کر دیتیں تو اچھا تھا ویسے آہ اپنے بلاگ پر بھی اپنی تصویر دے سکتی ہیں ویسے بھی بقول آپ کے آپ پردہ نہیں کرتیں۔دعاhttp://harfedua.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-55476969810165611922011-02-24T02:20:47.751+05:002011-02-24T02:20:47.751+05:00ہیلو،
میں تمام سنجیدہ اور ممکنہ گاہکوں کو ایک ساہ...ہیلو،

میں تمام سنجیدہ اور ممکنہ گاہکوں کو ایک ساہوکار جو قرض سے باہر lends ہوں
ای میل : supreme-@live.com

اس بات کی ضمانت سے قرض حاصل کریںAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-39005681176441618222009-12-18T21:00:02.980+05:002009-12-18T21:00:02.980+05:00شکریہ ابو شامل، نہیں اتنا حق تو ہر کسی کو ہے کہ وہ...شکریہ ابو شامل، نہیں اتنا حق تو ہر کسی کو ہے کہ وہ اپنا پروفائل اپنی پسند کا رکھے۔ کم سے کم اس پہ آپکو کارو کاری نہیں کیا جاسکتا۔ مذاق بر طرف، ایک وقت میں خطاطی سیکھنے کا بڑا شوق ہمیں بھی ہوا تھا مگر کوئ سکھانے والا نہ ملا بس ایسے ہی کچھ ٹامک ٹوئیاں ماریں اور پھر غم زیست میں ایسے الجھے کہ یاد بھی نہ رہا۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب ہماری عمر کوئ تیرہ چودہ سال ہوگی۔ اور اب اتنا صبر نہیں رہا۔ صرف دیکھ کر خوش ہوتی ہوں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-10220378589319171602009-12-18T14:02:43.563+05:002009-12-18T14:02:43.563+05:00معذرت کہ یہ تحریر میری نظروں سے نہ گزری۔ بہت اعلیٰ...معذرت کہ یہ تحریر میری نظروں سے نہ گزری۔ بہت اعلیٰ واقعی مزا آ گيا۔ خصوصاً شادی کے حوالے سے دو تصاویر پر آپ نے بہت زبردست تبصرے کیے ہیں۔ یہ اپنے نام کے چند الفاظ والا پروفائل فوٹو "ہمارا" ہے۔ خطاطی سے لگاؤ کا اظہار۔ اگر کہیں تو تبدیل کیے دیتے ہیں۔ابوشاملhttp://www.abushamil.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-82523726595968092332009-12-10T18:00:20.307+05:002009-12-10T18:00:20.307+05:00ملا عمر اپنے قصبہ میں زنا بالجبر کا شکار ہونے والی...ملا عمر اپنے قصبہ میں زنا بالجبر کا شکار ہونے والی لڑکی کی ماں کی فریاد سے متاثر ہو کر اُٹھا اور اسے اس کے ہموطنوں نے اپنا سردار بنا لیا ۔ ہیروئین کی پیداوار دنیا کی کوئی طاقت ختم نہ کر سکی وہ ملا عمر کے حکم پر صفر ہو گئی ۔ پاکستانی طالبان اپنے ہی ملک کو تباہ کر رہے ہیں
آپ نے لکھا ہے کہ میرے متعلق آپ کا نظریہ میری تحاریر پڑھ کر قائم ہوا ہے مگر آپ کی صرف یہی تحریر بھی ثابت کرتی ہے کہ میرے متعلق آپ کا نظریہ مفروضات پر مبنی ہے مثال کے طور پر آپ نے لکھا ہے
"میں ملا عمر کے دور کو مثالی اسلامی دور نہیں سمجھتی۔ سلفیوں کے نظریہ ء اسلام سے مجھے اختلاف ہے۔ جس پہ پاکستانی اور افغانی دونوں طالبان عمل پیرا ہیں"
میں نے کب اور کہاں لکھا ہے کہ ملا عمر کا دور مثالی اسلامی دور تھا ؟
اگر آپ نے واقعی میری تحاریر پڑھی ہوں تو مثالی اسلامی دور صرف رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور ان کے بعد چار خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم اور پھر پانچویں خلیفہ راشد عمر بن عبدالعزیز کا دور تھا اور بس
مجھے سلفی سمجھنا بھی ایک لطیفہ سے بڑھ کر نہیں ۔ مجھے تو صحیح طرح سے معلوم بھی نہیں کہ سلفی عقیدہ کیا ہوتا ہے

اب آپ ہی بتایئے کہ میرے متعلق آپ کس بناء پر نظریہ قائم کئے ہوئے ہیں ؟افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-80659005967419078102009-12-10T15:25:04.789+05:002009-12-10T15:25:04.789+05:00اجمل صاحب، سب سے پہلے میں یہ عرض کردوں کہ میں اس ب...اجمل صاحب، سب سے پہلے میں یہ عرض کردوں کہ میں اس بلاگ پہ یا اردو سیارہ پہ آنیوالے کسی بھی شخص سے ذاتی طور پہ واقف نہیں اس لئیے کسی بھی شخص کی ذات کو نشانہ نہیں بنا سکتی۔ یہ سب لوگوں کی تحریریں ہیں جن سے وہ اپنے نظریات اور اپنی شخصیات کو کھولتے ہیں۔ یقینی طور پہ یہ انکی مکمل شخصیت کا خاکہ نہیں ہوتا۔ میرے اعتراضات، اختلافات انہی نظریات یا تحریروں سے ہو سکتے ہیں۔ کسی کی ذات سے نہیں۔ اگر میں ذاتی طور پہ لوگوں کو لوں تو کبھی آپکی کسی بات پہ رائے نہ دوں آپکی عمر اور بزرگیت کا خیال رکھتے ہوئے۔
جہاں تک قیامت کی نشانیوں کا سوال ہے، تو یہ کس زمانے میں موجود نہیں رہی ہیں۔ یہ تو اس وقت بھی موجود تھیں جب خلفائے راشدین کا زمانہ تھا۔ تو اصل بات انسانی نفسیات کی نکل آئ جو کم و بیش ایک جیسی رہتی ہے۔
پاکستانی طالبان نے اپنا فلسفہ اور طاقت افغان طالبان سے ہی حاصل کی ہے۔ میں ان دونوں کو الگ نہیں سمجھتی، میں ملا عمر کے دور مثالی اسلامی دور نہیں سمجھتی۔ سلفیوں کے نظریہ ء اسلام سے مجھے اختلاف ہے۔ جس پہ پاکستانی اور افغانی دونوں طالبان عمل پیرا ہیں۔
تو اس لحاظ سے آپ میں اور مجھ میں ذات کا نہیں نظریات کا فرق ہے اور یہ اس وقت تک ختم نہیں ہو سکتا جب تک کہ ہم میں سے کوئ ایک اپنے نظریات سے دستبرداری اختیار نہ کر لے۔ جو فی الحال مشکل ہے کہ میں ان چیزوں سے بالکل متائثر نہیں جنہیں ملا عمر نے یا پاکستانی طالبان نے پھیلانے کی کوشش کی۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-4336111020405106722009-12-10T12:43:58.600+05:002009-12-10T12:43:58.600+05:00محترمہ ۔ جو بات آپ نے مودودی صاحب کے حوالے سے لکھی...محترمہ ۔ جو بات آپ نے مودودی صاحب کے حوالے سے لکھی ہے یہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے فرمان کا حصہ ہے قیامت کی نشانیوں کے سلسلہ میں ۔ کہیں تو سب نقل کر کے بھیج دوں ۔ موجودہ حالات اگر اور کچھ نہیں تو قیامت کے قریب ہونے کا مظہر ہیں

ملا عمر کا پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی سے تعلق نہیں ہے اور نام نہاد پاکستانی طالبان کے خلاف میں ایک سے زیادہ بار لکھ چکا ہوں

آپ کو میں نے کبھی بُرا نہیں کہا اور نہ کسی بُرے کا حمائتی کہا ہے البتہ آپ کی تحاریر پر اپنے خیال کا اظہار کرتا ہوں جبکہ آپ عام طور پر میری ذات کو سامنے رکھ کر نشانہ بناتی ہیں ۔

مجھ میں اور آپ میں بس اتنا سا ہی فرق ہےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-32857815992565988612009-12-09T16:01:55.477+05:002009-12-09T16:01:55.477+05:00عبداللہ، ایک لمحے کو تو میں حیران ہو گئ کہ میری تص...عبداللہ، ایک لمحے کو تو میں حیران ہو گئ کہ میری تصویریں کہاں سے آگئیں۔ پھر سمجھ میں آیا کہ کن تصویروں کا تذکرہ ہو رہا ہے۔ آپکو مایوسی تو ہو گی۔ لیکن ان میں سے کوئ بھی تصویر میری نہیں۔ میرے بلاگ پہ یہ حق اوروں کا ہے میرا نہیں۔ تو آپ بھیج رہے ہیں اپنی تصویر مجھے امید ہے آپکی تصویر والی میری پوسٹ ہٹ جائے گی۔

اجمل صاحب، اس پوسٹ کا مقصد یہ نہیں جو آپ بنا رہے ہیں۔ ہمیں اٹھکھیلیاں سوجھی ہیں اور آپ بیزار بیٹھے ہیں۔ ان موضوعات پہ بات کرنے کے لئیے فریقین کا ایک جیسے موڈ میں ہونا ضروری ہے۔ میرے ہیرو پرویز مشرف والی بات پہ میرے اصلی ہیرو کو دھچکہ لگ سکتا ہے۔ وہ تو کچھ اور سمجھتے ہیں۔
آپ طالبان کا دفاع کرتے ہیں تو میں سمجھتی ہوں کہ آپ انکے طرفدار ہیں۔ آپ ہی نے لکھا کہ صحیح اسلامی حکومت ملا عمر نے قائم کرنے کی کوشش کی تھی۔ تو مجھے سمجھ میں آتا ہے کہ آپ صحیح اسلامی حکومت کسے سمجھتے ہیں۔ ظاہر سی بات ہے کہ میری حرکتیں تو ایسی نہیں کہ مجھے کشف ہونے لگے۔ جہاں آپ اور اندازے لگاتے ہیں وہاں میرے مذہب کے بارے میں بھی لگاتے رہیں۔ بر سبیل تذکرہ کیا میں نے غلط لکھا تھا کہ مذہب کا نام لیکر ایکدوسرے کی ٹانگیں کھینچتے ہیں۔ یہ آپ اس وقت کیا کر رہے ہیں۔ کوئ لمحہ جاتا ہے کہ آپ میرے خلاف فتوی نکلوا دیں۔ کس لئیے کہ میں نے کہا کہ پاکستانی مذہب کے لئیے جان لینے کو بھی تیار رہتے ہیں۔ یہ میں پہلی تو نہیں۔ اس سلسلے میں مولانا مودودی صاحب جی یہی اپنے جماعت اسلامی والے، ان کا ایک قول ہے کہ لوگ مذہب پہ بحثیں کریں گے، الجھیں گے، ایکدوسرے کی جان لینے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ لیکن اسکے مطابق زندگی نہیں گذاریں گے۔ اب بتائیے مولانا صاحب نے کتنا مذہب کو رگیدا۔ اور انہیں کتنی مذہب سے نفرت تھی۔ شومیء قسمت کہ وہ تو عالم اسلام کے بڑے عالم بن گئے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-39595627456396065952009-12-09T11:48:49.871+05:002009-12-09T11:48:49.871+05:00میرا طالبان سے تعلق آپ کے اپنے ذہن کی پیداوار ہے ج...میرا طالبان سے تعلق آپ کے اپنے ذہن کی پیداوار ہے جس پر آپ ہردم مُصر رہتی ہیں شاید آپ نے کوئی ڈراؤنا خواب دیکھا ہو گا ۔ آپ کا مذہب کیا ہے کبھی اس کی وضاحت تو کر دیجئے جس کی حمائتی پاکستان کی خاموش اکثریت ہے [کم از کم آپ کو تو خاموش نہیں کہا جا سکتا] ویسے آپ کا ہیرو پرویز مشرف بھی خاموش اکثریت کی حمائت حاصل ہونے کا دعوُی کرتا تھا ۔ البتہ ایک بار آپ نے بتایا تھا کہ" آپ سر نہیں ڈھانپتی مگر آپ جانتی ہیں اللہ آپ سے بہت خوش ہیں" ۔ آپ کے فلسفہ سے متفق نہ ہونے والے ہر شخص کو آپ دہشتگرد قاتل ٹانگ کھینچنے والا اور ناجانے کیا کیا قرار دیتی ہیں شاید اسلئے کہ آپ سمجھتی ہیں کہ اللہ آپ کی ان باتوں سے خوش ہوتا ہےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-22259439430260953102009-12-09T11:30:24.025+05:002009-12-09T11:30:24.025+05:00انیقہ اپکی اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر بہت اچھی ہے ! :...انیقہ اپکی اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر بہت اچھی ہے ! :razz:
البتہ میاں کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹتے تصویر آپکی ہے یا نہیں یہ کنفرم نہیں! :cool:Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-58937029831321787502009-12-08T17:02:10.921+05:002009-12-08T17:02:10.921+05:00میں تو اس سلسلے کی پہلی تحریر پہ ہی دل کھول کر ہنس...میں تو اس سلسلے کی پہلی تحریر پہ ہی دل کھول کر ہنس لیا تھا
اس نے تو اس کا بھی نمبر کاٹ دیا
وااقعی بڑے دنوں بعد ایک ایسی اچھی تحریر پڑھی کہ دل "پاغ پاغ" ہو گیا ہےDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-83448650542339701922009-12-08T16:48:52.499+05:002009-12-08T16:48:52.499+05:00اجمل صاحب، جس تواتر سے آپ انکا تذکرہ کرتے ہین۔ انک...اجمل صاحب، جس تواتر سے آپ انکا تذکرہ کرتے ہین۔ انکی یادوںپہ ابھی گرد کی ہلکی سی تہہ بھی نہیں آنے اپتی کہ آپ اس وم کی صفائ دیکر مزید روشن کر دیتے ہیں اس سے تو یہ حق آپکو ہی تفویض ہونا چاہئیے کہ وہ آپکے ہیں۔ میں تو اتنی مجلسی نہیں کہ اتنے لوگوں کا ہجوم اپنے گرد لگا کر بیٹھی رہوں۔ جس کی باری ختم ہو گئ اسکا کیا ذکر۔ لیکن خیر اب آپکا انکا جو بھی تعلق ہو اس میں، میں یا کوئ اور کیا کہہ سکتا ہے۔ واللہ اگر آپ اس سے خوش ہیں کہ میرے بہانے انہیں یاد کریں تو میں آپکو اس سلسلے میں مایوس نہیں کرونگی۔
فرحان مسعود کو تو نہیں جانتی کہ ٹیکنالوجی سے میری انتہائ سرسری جان پہچان ہے البتہ سہیل رعنا سے خوب واقف ہوں۔ بچپن میں انکے بچوں کے گیت پہ خوب سر ہلایا ہے۔ انہی میں کئ نغمات ایسے ہیں جن میں پاکستان کو اپنی پہچان بتایا گیا تھا۔
مذہب سےآپکی محبت کا یہ عالم ہے کہ جس نکتے سے آپ محبت کرتے ہیں اگر کوئ اس سے نہ کرے تو اسے قابل نفرین بنا دیتے ہیں۔جیسا کہ باقی سبھی جانتے ہیں کہ مجھے طالبان اور انکے حامیوں سے کوئ دلچسپی نہیں، مجھے ان لوگوں سے بھی کوئ دلچسپی نہیں جو انہیں مظلوم اور انکی کارروائیوں کو کسی ظلم کا رد عمل سمجھتے ہیں اور نہ ہی مجھے مذہب کی اس تشریح سے کوئ دلچسپی ہے جو ان قوتوں کے حامی لوگ ہمہ وقت کرتے ہیں تو میرے اس گناہ میں اتفاق سے پاکستان کی خاموش اکثریت شامل ہے۔ اگر میرے اس مءوقف کو آپ مذہب سے نفرت سمجھتے ہیں تو پھر ان باقی لوگوں سے آپکا گذارا کیسے ہوگا۔
جہانزیب،بات تو آپکی صحیح ہے، تو پھر تھوڑا اٹھلا لیں۔ بابر نے کہا تھا کہ عالم دوبارہ نیست۔
اسد شکریہ آپکا۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-17983890344540157242009-12-08T15:13:48.476+05:002009-12-08T15:13:48.476+05:00مذہب کے بارے میں آپ کی رائے سے اختلاف ہے مگر تحریر...مذہب کے بارے میں آپ کی رائے سے اختلاف ہے مگر تحریر واقعی بہت عمدہ اور نپی تلی ہے۔ تعریف نہ کرنا کنجوسی ہوگی۔محمداسدhttp://blog.bilaunwan.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-32369956954029301442009-12-08T14:13:50.049+05:002009-12-08T14:13:50.049+05:00کچھ لوگ ہمیشہ اپنے آپ کو اٹھلاتے بچہ کی صورت میں ب...کچھ لوگ ہمیشہ اپنے آپ کو اٹھلاتے بچہ کی صورت میں بھی تو دیکھنا پسند کرتے ہیں؟
بہت دنوں بعد اردو بلاگ دیکھے، اور یہ تحریر پڑھ کر مزا دوبالا ہو گیاجہانزیبhttp://www.urdujahan.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-45790501656899053972009-12-08T14:07:18.842+05:002009-12-08T14:07:18.842+05:00ایک ہی وار میں آپ نے سب پر تنقید کر دی ںہ ملک کو چ...ایک ہی وار میں آپ نے سب پر تنقید کر دی ںہ ملک کو چھوڑا نہ دین کو ۔ سب سے پہلے پاکستان آپ کے جنرل پرویز مشرف نے لگایا تھا ۔ جس نشان کو آپ نے سب سے پہلے پاکستان کا نام دیا ہے وہ دراصل میری پہچان پاکستان ہے اور یہ نشان متعارف کرانے والے کا نام فرحان مسعود ہے جو کمیوٹر ٹیکنالوجی کے چند پاکستانیوں میں سے ایک ہے اور جس کا کردار یہ ہے کہ وہ ہمہ وقت انسانی خدمت میں مگن رہتا ہے ۔ مذہب سے آپ کی نفرت کی یہ حالت ہے کہ کسی نہ کسی بہانے اسے رگیتی رہتی ہیںافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-13815112284327145852009-12-08T09:20:41.784+05:002009-12-08T09:20:41.784+05:00بہت دن بعد کچھ پڑھ کے مزا آیا
جیتی رہ۴ےبہت دن بعد کچھ پڑھ کے مزا آیا
جیتی رہ۴ےJafarhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-70777776194433113662009-12-08T07:37:48.171+05:002009-12-08T07:37:48.171+05:00سب سے پہلے یہ بتا دوں کہ یہ فرد مخصوص کے لئیے نہیں...سب سے پہلے یہ بتا دوں کہ یہ فرد مخصوص کے لئیے نہیں ہے۔ بلکہ فیس بک پہ پروفائل فوٹّو بنانے کی درجہ بندی کرنے کی کوشش کی گئ ہے۔ ہر درجے کی مثال ایک پیش کی گئ حالانکہ ایک ہی درجے پہ بہت ساری مثالیں تھیں لیکن تصویر کی صورت میں دینے میں قباحت یہ ہے کہ اس طرح پوسٹ لمبائ میں بھی بڑھتی جاتی ہے اور تصویروں کو اور ٹیکسٹ کو مینیج کرنا میرے جیسے شخص کے لئے بڑا بور ہو جاتا ہے۔ اسکا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ اس پوسٹ کا ٹیکسٹ مٹیرئیل آٹھ دس دن پہلے لکھا گیا تھا۔
تو اب صورت حال یوں بنی کہ پاسپورٹ سائز تصویر کا دفاع صرف راشد کامران صاحب پہ نہیں اس میں دوسروں کے بھی نام آتے ہیں۔ جیسے خاور بلال، منیر عباسی اور دیگر۔ پاکستان کا نشان یاسر عمران مرزا نے بھی استعمال کیا ہے اور بھی دو لوگ ہیں۔ کارٹونز میں ریحان اور نومان بھی آتےہیں۔نام کے حروف عمار، اور بلو بلا نے بھی رکھے ہیں۔
اور یہ پیلی گیند پہ دو دانت، دو بال، دو آنکھیں اس خیال کے متاءثرین اور بھی ہیں۔اسی لئیے میں نے کسی کا بھی نام اور ریفرنس نہیں ڈالا۔
اس میں دو کٹیگریز نہیں ہیں۔ ایک جو مجھ سے سہوا مس ہو گئ۔ وہ تھی اپنے پیشے کو اپنے انداز یا پروفائل میں ڈالنا، اس میں میں شعیب صفدر صاحب کی تصویر رکھنے کا سوچا تھا یا ایک اور صاحب کی تصویر جن کی پروفائل فوٹو میں تیراکی کے پول میں لوگ غوطہ خوری کی تربیت لے رہے ہیں، دوسری کٹیگری فوٹوگرافرز کی ہے جو اپنے پروفائل فوٹو میں اپنا کیمرہ اور اپنی انگلیاں ڈالنا پسند کرت ہیں۔
خرم کچھ سمجھ نہ آئے تو پریشان نہ ہوا کریں۔ پریشان ہونے کے لئے دیگر چیزیں کافی نہیں ہیں کیا۔
ریحان۔ اسی درجہ بندی میں، ہم بھی ہونگے کہیں۔ اب کسی کا نام تو دیا نہیں ہے۔ نکال لیں ہم کس میں ہیں۔
عمر،
:)عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-90427909141816814902009-12-08T00:37:59.472+05:002009-12-08T00:37:59.472+05:00حد ہے یار، کیوں نہیں مانتے بھلا؟
:pحد ہے یار، کیوں نہیں مانتے بھلا؟
:pعمر احمد بنگشhttp://omer-urdu.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-45028000811932572732009-12-07T23:49:14.940+05:002009-12-07T23:49:14.940+05:00پر آپی آپ بھی تو فیس بلک ہر ہو یا کسی بھی سوشل نیٹ...پر آپی آپ بھی تو فیس بلک ہر ہو یا کسی بھی سوشل نیٹ ورک پر تو آپ کی شناخت کے بارے میں بھی بتائیں ۔REHANhttps://www.blogger.com/profile/04594724718521886785noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-91224030311941216042009-12-07T23:19:59.304+05:002009-12-07T23:19:59.304+05:00عنیقہ آپی قسم سے مجھے کچھ سمجھ نہیں آئیعنیقہ آپی قسم سے مجھے کچھ سمجھ نہیں آئیخرم شہزاد خرمhttp://www.nawaiadab.com/khurramnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-38230134364077135762009-12-07T23:16:48.000+05:002009-12-07T23:16:48.000+05:00شکر ہے میں بچ گیا ورنہ ایک ایک کر کے سب تبصرہ پڑھ ...شکر ہے میں بچ گیا ورنہ ایک ایک کر کے سب تبصرہ پڑھ رہا تھا تو خیال آیا کہ کہیں اپنا رمبر بھی نہ لگا ہو!!
ویسے کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنے بچوں کی تصویر لگا کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خالی جگہ خود ہی پُر کر لیں۔Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-3993877120387340312009-12-07T22:43:47.459+05:002009-12-07T22:43:47.459+05:00بہت اعلی ۔۔ اب کیونکہ پاسپورٹ سائز کا دفاع کرنا ضر...بہت اعلی ۔۔ اب کیونکہ پاسپورٹ سائز کا دفاع کرنا ضروری ٹہرا تو ہے اس میں کچھ قصور فیس بک کا بھی ہے کہ جتنی کشادہ جگہ اپنا چہرہ دکھانے کے لیے فراہم کی ہے اس میں لیوناردو کی دی لاسٹ سپر تو پوسٹ ہونے سے رہی ورنہ کوءی ڈان براؤن اس کی باریکیوں میں اتر کر وہ باتیں کرے گا جس کے لیے کیا کہتے ہیں کہ
وہ سارے "تصویر" میں ذکر جس کا نا تھا۔راشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.com