tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post3718077834276583403..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: جلوے کا حلوہعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger19125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-3662841478658604582011-06-28T13:34:26.069+05:002011-06-28T13:34:26.069+05:00ویسے فوج کی تقسیم پر ہی بات کرنے کی سزا تو صحافی س...ویسے فوج کی تقسیم پر ہی بات کرنے کی سزا تو صحافی سلیم شہزاد کو بھی ملی۔ علم مکمل نہیں لیکن کئی لوگ تو یہی کہہ رہے ہیں۔فیصلhttp://shahfaisal.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-91251380314729227082011-06-28T13:31:33.428+05:002011-06-28T13:31:33.428+05:00اب آپکو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ میں کیوں آپکی زیادہ...اب آپکو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ میں کیوں آپکی زیادہ تر تحاریر پر تبصرہ نہیں کرتا

ہم لوگوں کو مختلف خانوں میں فٹ کرنے لگ جاتے ہیں۔ سٹیریو ٹائپنگ کرنے اور کیے جانے سے بچنے کی کوشش میں ممکنہ حد تک کوشش کرتا ہوں۔
فوج کو تقسیم میاں صاحب نہیں کر رہے فوج کی اپنی
پالیسیساں کر رہی ہیں۔ مشرف کے دور میں کئی چھوٹی چھوٹی بغاوتیں ہوئیں اور جی ایچ کیو پر حملے میں ان فوجیوں کا نام سامنے آیا جنھیں مشرف نے فارغ کیا تھا۔ ایک کرنل صاحب کو تو میں جانتا ہوں کہ مشرف دور میں پابند سلاسل رہے۔ ڈیرہ سے انکا تعلق ہے۔ اور بھی کئی ہیں کہ جنھوں نے گولی چلانے سے انکار کیا اور اسکی سزا بھی بھگتی۔
میاں صاحب یقیناً فوج کی ہی پیداوار ہیں لیکن وہ تو بھٹو صاحب بھی تھے کہ ایوب کو ڈیڈی کہتے تھے۔ انکے والد بھی غالباً برطانوی سٹیبلشمنٹ کا حصہ ہی تھے۔ اس سے تو کوئی اختلاف نہیں کہ فوج خاصی "پیداواری" رہی ہے اور اس سلسلے میں بہت سے نام لیے جا سکتے ہیں۔ سندھی بھائی تو زیادہ بہتر بتا سکتے ہیں۔
افسوس کہ آپکے سوال کا جواب میرے پاس نہیں۔ مجھے شدت پسندی کا مطلب ہی نہیں آتا جہ جائیکہ یہ علم ہو کہ پنجاب اور سرحد کو لوگ اسمیں کیوں ساتھ ساتھ ہیں۔ ہاں اتنا ضرور جانتا ہوں کہ طالبان میرے گھر سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر رہتے ہیں اور ڈیرہ اسماعیل خان کی خیبر پختونخواہ میں وہی حالت ہے جو جنوبی پنجاب کی شمالی پنجاب کے مقابلے میں ہیں۔ شاید لوگ سرائیکی کی مٹھاس کا غلط فائدہ اٹھاتے ہیں۔فیصلhttp://shahfaisal.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-4004103110113118152011-06-27T19:36:52.765+05:002011-06-27T19:36:52.765+05:00دعا کریں کہ سندھ بھی ہمارا ہاتھ پکڑ لےدعا کریں کہ سندھ بھی ہمارا ہاتھ پکڑ لےشازلhttp://shazel.urdunama.orgnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-90987260523928443542011-06-26T20:58:18.561+05:002011-06-26T20:58:18.561+05:00فیصل صاحب، مجھے اتنی تفصیلات شاذل کے بارے میں نہیں...فیصل صاحب، مجھے اتنی تفصیلات شاذل کے بارے میں نہیں معلوم۔ لیکن آپکی اس معلومات کے بعد مزید یہ کہ ہمیشہ ایسا کیوں ہوتا ہے کہ شدت پسندی کے معاملے میں اہل پنجاب اور اہل سرحد ایکدوسرے کا ہاتھ پکڑ کر چلتے ہیں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-5691136306922951992011-06-26T20:56:27.097+05:002011-06-26T20:56:27.097+05:00فیصل صاحب، میرا تو خیال ہے کہ نواز شریف بائیں بازو...فیصل صاحب، میرا تو خیال ہے کہ نواز شریف بائیں بازو کی سیاست کر ہی نہیں سکتے۔ وہ دائیں بازو کے اثر سے باہر نہیں نکل سکتے۔ دلچسپ سوال یہ ہے کہ نواز شریف جو کہ خود فوج کی پیداوار ہیں اس وقت فوج کے خلاف کیوں بول رہے ہیں۔ میری ذاتی رائے میں تو وہ فوج کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔
شدت پسند عناصر سمجھتے ہیں کہ فوج اگر تقسیم ہو گئ تو یہ انکی بڑی کامیابی ہوگی۔ اس کامیابی کا یقین نواز شریف کو بھی ہے۔ وہ فوج کے خلاف کچھ سوچ کر ہی بول رہے ہیں۔ ورنہ چند مہینے پہلے تک انکے بھائ آرمی چیف سے رات کے اندھیرے میں جا کر ملتے رہے ہیں۔ پھر اچانک کایا کلپ کیسے۔ نواز شریف کو بدلے میں وہ نہیں مل رہا جو وہ چاہتے ہیں اور انکی خواہش ہے کہ شدت پسند عناصر پہ ہاتھ ہولا رکھا جائے۔ جو کہ اس سیٹ اپ میں ممکن نہیں نظر آرہا۔
جی ہاں فوج کے خلاف آواز اٹھانا بہت بہادری کا کام ہے اسے کنٹرول مِن بھی لانا چاہئیے لیکن کس قیمت پہ۔ گوریلا ہٹا کر دیوانہ ہاتھی لے آئیں۔ مسائل کے کچھ درمیانی حل بھی ہوتے ہیں۔ اسی میں سب کی بقاء ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-39691176333605797052011-06-26T18:26:51.517+05:002011-06-26T18:26:51.517+05:00ویسے آپکی بیشتر تحاریر کی طرح میں اس تحریر پر بھی ...ویسے آپکی بیشتر تحاریر کی طرح میں اس تحریر پر بھی تبصرہ نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن ایک دو باتیں کہنا چاہتا ہوں۔
پہلی بات تو یہ کہ اپنا مقدمہ تو شازل کو خود لڑنا چاہیے لیکن اطلاعاً عرض ہے کہ شازل ڈیرہ اسماعیل خان یعنی خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھتے ہیں اور پنجابی نہیں ہیں۔
دوسری بات یہ کہ میری ناقص رائے میں زرداری صاحب کا نواز شریف کو مولوی کہنا پاکستانی نہیں امریکی کانوں کیلئے تھا۔ ایسے ہی جیسے مشرف صاحب امریکنوں کو ایم ایم اے کا بھوت دکھاتے رہے تھے۔
اب شاید زرداری صاحب کو یہ اندازہ کرنے میں غلطی ہوئی ہو کہ بیشتر پاکستانی اسکو نواز شریف کی خوبی ہی سمجھیں گے۔ انکی ۱۱ فیصد مقبولیت کے مقابلے میں نواز شریف کی ۶۳ فیصد مقبولیت اب شاید کچھ اور زیادہ ہو جائے۔
میرے خیال میں نواز شریف کا اصل کارنامہ مسلم لیگ کو ڈرائنگ رور سے نکال کر عوامی بنانا اور اسمیں بائیں بازو کی سیاست کو متعارف کرانا ہے۔ پاکستانی سول اور فوجی اسٹیبلشمنٹ سے ٹکر کوئی معمولی بات نہیں اور اسکے مضمرات کو اچھی طرح جانتے ہوئے ایسا کرنا تو اور بھی بہادری کی بات ہے۔فیصلhttp://shahfaisal.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-25319834177985555392011-06-26T11:40:40.038+05:002011-06-26T11:40:40.038+05:00ہمم، شاذل صاحب، تو آپ بیمار ایم کیو ایم ہیں۔ ابھی...ہمم، شاذل صاحب، تو آپ بیمار ایم کیو ایم ہیں۔ ابھی اخبار پڑھ کر اندازہ ہوا۔ آجک گوناگوں مصروفیات کی باعث ٹی وی نہیِن دیکھ پا رہی۔
اچھا یہ تو بتائیے کہ مولوی صاحب کے چاہنے والے کیوں ایم کیو ایم کے بیمار ہوتے ہیں۔ کراچی کی حد تک سمجھ آتا ہے کہ جماعت اسلامی کی شہنشاہیت چھین لی انہوں نے ۔ یہ اہل پنجاب اپنی نفرت میں کیوں اتنے بڑھے ہوئے ہیں۔ اسکی وجہ نمعلوم حالانکہ یہی اہل پنجاب مولوی صاحب کے ہر ظلم پہ لب سی لیتے ہیں، آنکھیں بند کر لیتے ہیں، کانوں میں سیسہ ڈال لیتے ہیں۔ یہ راز آپ مرد مون کی حیثیت سے کھول سکتے ہیں یا نہیں۔
دوسری اہم بات یہ ہے کہ چونکہ یہ پوسٹ نواز شریف اور زرداری کے متعلق تھی لیکن آپ اس میں روائیتی مولوی اہل پنجاب کی طرح ایم کیو ایم کو گھسیٹ لائے ۔ سو اس لئے آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ کیا نواز شریف کے اصل حریف ایم کیو ایم ہے۔ یا یہ نری عصبیت ہے اور اسکے علاوہ کچھ نہیں؟
کیا آُ ایک متعصب مولوی پنجابی ہیں یا ایک قوم پرست ، امید پرست پاکستانی ہیں؟ آپ اپنے آپکو کس طبقے میں رکھنا پسند کرتے ہیں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-51513885479442380532011-06-26T08:32:34.274+05:002011-06-26T08:32:34.274+05:00شاذل صاحب، کس کے فرار یا بائیکاٹ کی بات ہو رہی ہے۔...شاذل صاحب، کس کے فرار یا بائیکاٹ کی بات ہو رہی ہے۔ فرار تو اس وقت آپ حاصل کر رہے ہیں گرو نواز شریف پہ، حالانکہ آپ انہیں پاکستان کا بہتر رہ نما سمجھتے ہیں۔ مگر یہ بتانے سے قاصر ہیں کہ وہ ایسے کیو نکر ثابت ہو سکتے ہیں۔
اور اگر آپ میرا بائکاٹ کرنا چاہتے ہیں تو شوق سے کیجئیے۔ آپ ایک آزاد قاری ہیں۔ بائکاٹ کرنے والوں کی وجہ سے میں نے اپنی بلاگنگ روکی نہیں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-89152853137399094232011-06-26T08:26:13.611+05:002011-06-26T08:26:13.611+05:00درویش خراسانی صاحب، اپنے آپ سے یا اپنے ارد گرد کی ...درویش خراسانی صاحب، اپنے آپ سے یا اپنے ارد گرد کی خواتین سے مقابلہ کریں گے تو ایسی ہی یقین کی چھوٹی چھوٹی عمارتیں کھڑی ہونگیں۔ آپ اگر معیار ہوتے تو حالات خاصے مختلف ہوتے۔ دنیا میں لکھنے والوں نے بڑے بڑے کام کئے ہیں انکی تاریخ بھی پڑھیں۔ میں تو صرف بلاگنگ کرتی ہوں، تو آپکو حیرانی ہے۔ دنیا مجھ سے زیادہ حیران کن لوگوں سے بھری ہے۔ انکے متعلق بھی جانیئیے۔ آپکو خاصہ تحرک ملے گا۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-54497784400355639592011-06-26T07:16:26.603+05:002011-06-26T07:16:26.603+05:00فرار یا بائکاٹ؟فرار یا بائکاٹ؟شازلhttp://shazel.urdunama.orgnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-70185678848024836792011-06-26T00:21:22.299+05:002011-06-26T00:21:22.299+05:00عنیقہ صاحبہ میرے خیال میں آپکو گھر میں کافی فارغ ٹ...عنیقہ صاحبہ میرے خیال میں آپکو گھر میں کافی فارغ ٹائم ملتا ہے جو اسیے موضوعات پر بھی اسانی سے لکھ لیتی ہیں۔ہم تو ایک پوسٹ لکھتے ہیں تو بس دو یا تین دن تو لگتے ہی ہیں۔

بال بچے دار عورت اور اتنا فارغ ٹایم ۔۔۔۔یقین نہیں آرہادرویش خُراسانیhttp://www.darveshkhurasani.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-4036239549836138712011-06-25T19:50:58.810+05:002011-06-25T19:50:58.810+05:00اور ہاں نواز شریف سے پنجاب میں ہی لوگوں کو مستقبل ...اور ہاں نواز شریف سے پنجاب میں ہی لوگوں کو مستقبل تاریک نظر آرہا ہو تو ہو۔ انکی سیاست کا عالم یہ ہے کہ جب سندھ آئے تو یہاں کے ان قوم پرست جماعتوں کے ساتھ بیٹھ کر جلسے کئے جنہیں پورے سندھ میں کوئ گھاس نہیں ڈالتا۔ جنہیں سندھ سے الیکشن میں کوئ کامیابی نصیب نہیں ہوتی۔ آپ سمجھتے ہیں پاکستان صرف صوبہ ء پنجاب کا نام ہے۔ آپ کو اس سمجھ سے باہر آنے کے لئے پنجاب سے باہر نکلنا بہت ضروری ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-1923283193478879342011-06-25T19:48:30.886+05:002011-06-25T19:48:30.886+05:00شاذل صاحب، آپ نجانے کس دنیا میں رہتے ہیں۔ کراچی کو...شاذل صاحب، آپ نجانے کس دنیا میں رہتے ہیں۔ کراچی کوئ چیچو کی ملیاں نہیں۔ آپکو معلوم ہے یہاں کی آبادی پونے دو کروڑ ہے۔ کیا پاکستان کے کسی اور شہر کی آبادی اتنی ہے۔ پاکستان کی کل آبادی کا دس فی صد سے زیادہ حصہ اس شہر میں رہتا ہے۔ ایک ایسا شہر، جہاں ہر زبان کے بولنے والے اور ہر مذہب کے ماننے والے رہتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ کراچی میں مولوی صاحب کے چاہنے والے اتنے نہیں رہتے جتنے پنجاب میں پائے جاتے ہیں۔ اگر آپکے شہر کی آبادی اور تنوع ایسا ہوتا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ایسا ہو ہی نہیں پاتا۔ دریا میں سمندر جیسی وسعت نہیں پیدا ہو سکتی۔ یہی وجہ ہے کہ کراچی کو امن کا طعنہ دینے والوں کا کوئ نہ کوئ رشتے دار یہاں سے دانہ پانی لے رہا ہوتا ہے۔
آپ جا کر دنیا کے بڑے بڑے کاسموپولیٹن شہروں میں جرائم کی شرح پڑھیں اور پھر انکا مقابلہ کراچی سے کریں۔ مقابلے کے لئے چزوں کا ایک جیسا ہونا ضروری ہوتا ہے۔
آپ نے میرے کسی سوال کا جواب کیوں نہیں دیا۔ اور ایک کمزور، بودی اور غیر متعلقہ بات برائے بات کر ڈالی۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-52352776538101723282011-06-25T17:15:18.518+05:002011-06-25T17:15:18.518+05:00آجکل نواز شریف ہر ایک کے نشانے پر ہے کیونکہ سب کو ...آجکل نواز شریف ہر ایک کے نشانے پر ہے کیونکہ سب کو اپنا مستقبل تاریک دکھائی دے رہا ہے
ویسے دل سے بتاتیں کہ کیا کراچی جیسا امن ہر جگہ چاہئےشازلhttp://shazel.urdunama.orgnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-91681380149209882102011-06-25T12:45:56.196+05:002011-06-25T12:45:56.196+05:00شاذل صاحب، کون سا مولوی کہلانے میں فخر ہے۔ قرآن نا...شاذل صاحب، کون سا مولوی کہلانے میں فخر ہے۔ قرآن ناظرہ پڑھا کر حلواہ کھانے والا یا مذہب کے نام پہ فتور پیدا کرنے والا۔
نواز شریف اگر ایک بہتر رہ نما ہیں تو کیا آپ انکی رہنمائ میں چلنے والے رانا ثناء اللہ کے فتووں کو بھی پسند فرماتے ہیں؟
آپ اگر انکی بات پہ اعتبار رکھتے ہیں تو ملک میں موجود ایک بڑی تعداد انکی کسی بات کا کوئ اعتبار نہیں رکھتی۔ شاید آپ بھول گئے کہ ایک زمانے مِن نواز شریف اس بات سے انکاری رہے کہ وہ مشرف حکومت سے کسی ڈیل کے نتیجے میں سعودی عرب تشریف لے گئے تھے۔ پھر اسے تسلیم کرتے ہی بنی تو کہنے لگے معاہدہ صرف پانچ سال کے لئے تھا۔ اور آخیر میں اس قصے کو گول کرنا پڑا کہ اس میں بدنامی بہت تھی۔
ہمم، لیکن میں خود بھول جاتی ہوں آپ اسی عوام سے تعلق رکھتے ہیں جنکے متعلق کہا جاتا ہے کہ انکی یادداشت کمزور ہوتی ہے۔ الطاف حسین کا قصہ بیچ میں لائے بغیر، نواز شریف کا دفاع کر کے دکھائیں تو مانیں۔
یہاں اس پوسٹ میں تو الطاف حسین کا کوئ پروپیگینڈہ نہیں، پھر آپ نے یہ کمزور سہارا کیوں لیا؟ بات میں مضبوطی ہو تو انسان کو اپنے اوپر بھروسہ کرنا چاہئیے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-7671044204139443222011-06-24T23:57:35.221+05:002011-06-24T23:57:35.221+05:00جی مولوی نواز شریف کے سر پہ نقلی بال اور پیٹ میں ...جی مولوی نواز شریف کے سر پہ نقلی بال اور پیٹ میں داڑھئ ھے ۔گل خانhttp://anqasha.blogspot.com/2011/06/blog-post_24.html#commentsnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-28969469480512456132011-06-24T20:47:40.495+05:002011-06-24T20:47:40.495+05:00نواز شریف کو مولوی نواز شریف بنانے میں عطاءالحق قا...نواز شریف کو مولوی نواز شریف بنانے میں عطاءالحق قاسمی کا بڑا ہاتھ ہے۔ جن دنوں نواز شریف سعودی عرب میں تھے ان دنوں کے عطاءالحق قاسمی صاحب کے کالم اُٹھا کے دیکھ لیں کالموں میں آپ کو ایسا تاثر ملے گا کہ جیسے دُنیا میں صرف نواز شریف کی فیملی ہی وہ واحد فیملی ہی جو اسلام پر عمل کرتی ہے ۔ کالم صاف ظاہر کرتے تھے کہ رقم لیکر لکھے جارہے ہیں ۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-79012675438990164032011-06-24T20:00:00.253+05:002011-06-24T20:00:00.253+05:00امریکن نواز شریف کو بنیاد پرست کہتے ہیں اور وہ یہ ...امریکن نواز شریف کو بنیاد پرست کہتے ہیں اور وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ نواز شریف مولویوں کے زیادہ قریب ہے اس لئے یہ ہمارے ایجنڈے کو آگے نہیں بڑھا سکتا۔۔۔۔جب ایسی باتیں کچھ بڑوں کی آپس میں ہوں گی تو کبی نہ کبھی زبان پر بھی آ ہی جاتیں ہیںsheikhohttp://pakiblog.urduhome.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-41585347576018333902011-06-24T19:51:59.700+05:002011-06-24T19:51:59.700+05:00صدر صاحب اکثر چھوڑتے رہتے ہیں۔
کبھی ایکٹرز کی اصطل...صدر صاحب اکثر چھوڑتے رہتے ہیں۔
کبھی ایکٹرز کی اصطلاح گڑھی اور کبھی کچھ ۔
جب انہیں کسی سے تکلیف ہوتی ہے تو وہ گردن ٹیڑھی کرکے دھواں چھوڑتے ہیں۔
اس وقت نواز شریف ایسے لیڈر ہیں جو ملک میں اچھا تاثر رکھتے ہیں اور جن کی بات پر اعتبار کیا جاسکتاہ ے کہ وہ ملک کو اندھیروں سے نکال سکتے ہیں۔
عمران ایک اچھے سیاستدان ہیں لیکن چونکہ وہ کوستے ہی دکھائی دیتے ہیں اور امریکہ کی بھی واٹ لگاتے ہیں اس لیے وہ فقط اپنی سیٹ ہی بچاسکتے ہیں۔
الطاف بھائی پہلے کراچی کو امن دیں پھر ملک کے دوسرے حصوں میں اپنا ووٹ بینک بنائیں۔
ویسے مولوی کہلانا کوئی باعث شرم نہیں بلکہ باعث فخر ہے لیکن یہ بات روشن خیال کیا جانیں ۔شازلhttp://shazel.urdunama.orgnoreply@blogger.com