tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post3968706914472488820..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: اچھی بلاگ پوسٹسعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-20412747098537516282012-01-16T01:24:54.232+05:002012-01-16T01:24:54.232+05:00اس کا تو مطلب ہوا کہ خاکسار نے آج تک ایک بھی اچھی ...اس کا تو مطلب ہوا کہ خاکسار نے آج تک ایک بھی اچھی بلاگ پوسٹ نہیں لکھا
واہ جی واہ یہ کیا بات ہوئی کوئی ہمارا دل رکھنے کو ہی کہہ دیتی کی اچھے کا پیمانہ یہ ہے پر ویسے وہ بھی اچھی ہوتی ہیں جو آپ لکھ کر چھاپ دیتے ہیں۔
ہمارا دل ہی رہ جاتاalihttp://www.aili22.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-44516794823737696342011-12-30T15:41:26.816+05:002011-12-30T15:41:26.816+05:00اپ کی بات سے متفق هوں
اور ایسا هی لکھنا بھی چاهتا...اپ کی بات سے متفق هوں
اور ایسا هی لکھنا بھی چاهتا هوں
لیکن
اپنی اپنی کوالٹی کی بھی بات هوتی هے اور مجھ میں ابھی کوالٹی نهیں هےخاور کھوکھرhttps://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-42398445997627159282011-12-29T02:55:44.557+05:002011-12-29T02:55:44.557+05:00بلاشبہ یہ ایک اچھی بلاگ پوسٹ ہے۔

اب میں سوچ...بلاشبہ یہ ایک اچھی بلاگ پوسٹ ہے۔

اب میں سوچ کر بتاتا ہوں کہ ایک اچھا بلاگ تبصرہ کیا ہوتا ہے۔
(:عثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-16880712302960592562011-12-28T14:00:24.815+05:002011-12-28T14:00:24.815+05:00ایک ایسی پوسٹ جسے آپ بھول جائیں مگر اس پہ ویوز آتے...ایک ایسی پوسٹ جسے آپ بھول جائیں مگر اس پہ ویوز آتے رہیں اور یہ بھی کہ محض سال بھر بعد وہ ایک بچکانہ بات نہ لگے۔۔۔بس یہی میرے خیال میں زبردست پیمانہ ہے ایک پوسٹ کی وقعت جانچنے کا۔ میرے خیال میں اچھی پوسٹ وہ ہے جو پڑھنے والے کو ویلیو ایڈیشن دے۔
اور کسی بھی بلاگ کی سب سے جینوئین ٹریفک وہی ہے جو سرچ انجن سے آئے۔
باقی یہ باکل ہی متھ ہے کہ اچھی پوسٹ وہ ہے جس پر تبصرے زیادہ ہوں۔ ہم سب جانتے ہیں کہ ہم کئی بار بہت سی اچھی پوسٹس پڑھتے ہیں لیکن تبصرہ نہیں لکھتے۔ وجہ سستی بھی ہو سکتی ہے یا کچھ بھی اور۔ اور پھر اردو میں تبصرہ لکھنا تو بہت سے قارئین کے لیے ویسے بھی مشکل ہو جاتا ہے تکنیکی قیود کی وجہ سے۔ دوسری طرف ایسا بھی ہوتا ہے کہ کسی پوسٹ پر تبصرے تو بہت ہوتے ہیں لیکن وہ سب اس وجہ سے نہیں ہوتے کہ تحریر اچھی ہے۔مثلا ان میں سے کچھ تو تبصرہ نگار کی بلاگر سے غیر مشروط وابستگی کی وجہ سے ہوتے ہیں یا بہت سے تبصرے ان لوگوں کے ہوتے ہیں جو صرف یہ چاہ رہے ہوتے ہیں کہ اپنے بلاگ کی مشہوری کے واسطے اپنا لنک چھوڑ دیں۔وغیرہ وغیرہ۔سو تبصروں کی تعداد کوئی پیمانہ نہیں تحریر کے اچھے پن کو جانچنے کا۔احمد عرفان شفقتhttp://ahmedirfanshafqat.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-12801134386910729582011-12-28T11:10:22.306+05:002011-12-28T11:10:22.306+05:00اہم بات ہے۔۔
اچھی بلاگ پوسٹ اگر زیادہ تبصروں والی...اہم بات ہے۔۔
اچھی بلاگ پوسٹ اگر زیادہ تبصروں والی پوسٹ ہوتی تو پھر طالبان، الطاف حسین اور قادیانی کا کی ورڈ ڈالیں اور پوسٹ اچھی ہوگئی۔ :)

میرا اپنا خیال ہے کہ اچھی بلاگ پوسٹ وہ ہوتی ہے جو آپ کے دماغ کی بتی جلادے اور تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کو کچھ سوچنے کو فراہم کرے۔ اور زیادہ تبصروں والی پوسٹ وہ ہوتی ہے جس کو پڑھ کر آدمی کا پہلا ریسپانس یہ ہوتا ہے کہ اس کی تو میں ابھی۔۔۔راشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.com