tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post4649672514970277549..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: محب وطن پاکستانی کے نامعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger12125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-42368178627448581512011-09-15T17:51:43.147+05:002011-09-15T17:51:43.147+05:00Tracing the Roots of Religious Extremism - Dr. Mub...Tracing the Roots of Religious Extremism - Dr. Mubarak Ali
http://www.youtube.com/watch?v=WuHLmwxdSvwAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-52316198965283635412011-09-13T01:16:39.533+05:002011-09-13T01:16:39.533+05:00Politics in Karachi is no different than in any Ja...Politics in Karachi is no different than in any Jageerdar's constituency
1) People always vote to the same Sardar no matter if he delivers or not.
2) People can't question Sardar's policies.
3) Sardar takes tax and can order anyone to be killed on his whim.
4) People can't tell their Sardar that he has become mentally deranged now and in need of professional help.omikhanhttps://www.blogger.com/profile/15175712550494966796noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-5550302004334985792011-09-12T17:40:29.793+05:002011-09-12T17:40:29.793+05:00عدنان مسعود صاحب آپ جذباتی ہو گئے اور تاریخی سلسلو...عدنان مسعود صاحب آپ جذباتی ہو گئے اور تاریخی سلسلوں کو نظر انداز کر گئے۔ حکیم محمد سعید نوے کی دہائ میں قتل ہوئے اور ایم کیو ایم کو شہرت انیس سو چھیاسی کے ان ہنگاموں کے بعد ملی جب پٹھان اپنے اسلحے کے ساتھ نہتی مہاجر آبادیوں پہ حملہ آور ہوئے اور انہیں خاک کیا۔ اس وقت غوث علیشاہ کی حکومت تھی غالباً اور وہ انکے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائ سے گریزاں رہے۔
اس زمانے میں کیا عالی صاحب اور کیا رئیس امروہوی سب کے ساتھ اٹھ کھڑے ہوئے۔ ایک فاشزم کو وقت پہ نہ روکا جائے تو دوسرے فاشزم کو جنم دیتی ہے۔ یہ تو فزکس کا بنیادی اصول ہے۔ پھر اب شور کیسا اور کیوں؟عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-13464409638872735432011-09-12T14:34:58.082+05:002011-09-12T14:34:58.082+05:00just want to say not to look who was in the list o...just want to say not to look who was in the list of founders of MQM. but who is ruling it now? this is the question. Not even MQM, but almost all political parties are being ruled by incompetent and corrupt leaders. I don't know why do we pakistanis get into our emotions so quickly that we start neglecting the bitter truth. We are an emotional nation; and we have to accept it. And our enemies (including our politicians) are taking advantage of it.saqibhttps://www.blogger.com/profile/06629354539568827231noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-39532303623481808232011-09-12T12:33:31.626+05:002011-09-12T12:33:31.626+05:00پاکستانی جسٹ لائک ناپاکستانی
صرف نفرت کے قابلپاکستانی جسٹ لائک ناپاکستانی

صرف نفرت کے قابلکاشف نظامیhttp://kashif113.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-40388333735769723812011-09-12T10:09:32.297+05:002011-09-12T10:09:32.297+05:00لسانیت کے علمبرداروں نے روشنیوں کے شہر کو تاریکیوں...لسانیت کے علمبرداروں نے روشنیوں کے شہر کو تاریکیوں میںڈبو دیا لیکن انہیں کسی نا کسی وجہ طرح اردو بولنے والے دانشوروں کا ساتھ حاصل رہا، کیوں نا ہو، بجیا اور عالی صاحب کو حکیم صاحب والا انجام پسند نا ہوگا، افسوس ندرت خیال صولت و پہاڑی و کن کٹے کی گولیاں نہیں روک سکتی۔

آپ تو سائنٹفک مائنڈد ہیں، ڈیٹا کی طرف رجوع کریں۔ کیا وجہ تھی کہ چوراسی چھیاسی سے پہلے میئر افغانی کے کراچی میں شیر اور بکری ایک گھاٹ سے پانی پیتے تھے، مذہبی رواداری کا دورہ دورہ تھا اور لسانیت و عصبیت کی سیاست کا وجود عنقا۔ تعلیمیافتہ اردو بولنے والوں کی کراچی میں نمائندہ جماعت کا سربراہ، نقل کفر کفر نا باشد، آپکے بقول 'بڑے صوبے' کا فرد تھا لیکن مجال ہے جو اتباع نظم میں کوئی تعصب انگیزی والی بات ہو۔ اصل مسئلہ زبان کے تعصب پر اصول دین کو چھوڑ دینے کا ہے لیکن 'سوڈو پریگمیٹسٹ' اس بنیادی امر پر اپنا سر مٹی میں دبائے ہوئے ہیں اور اسے زمینی حقیقت قرار دیتے نہیں تھکتے۔عدنان مسعودhttp://urdu.adnanmasood.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-87756802190980714992011-09-11T23:58:23.096+05:002011-09-11T23:58:23.096+05:00شک تو جی ہمیں میرا پاکستان صاحب یا صاحبہ پہ بھی ھے...شک تو جی ہمیں میرا پاکستان صاحب یا صاحبہ پہ بھی ھے ۔کامران خانnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-38761506067638299472011-09-11T23:53:16.085+05:002011-09-11T23:53:16.085+05:00اس وقت تمام پراپیگنڈہ کے پیچھے جماعتیوں کا بہت بڑا...اس وقت تمام پراپیگنڈہ کے پیچھے جماعتیوں کا بہت بڑا ھاتھ ھے، جو صرف خود کو ھی محب وطن سمجھتے ھیں اور باقی سب کو غدّارچریا جاپانیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-31543512122041332942011-09-11T07:29:48.208+05:002011-09-11T07:29:48.208+05:00میرا پاکستان صاحب، ابھی واپس آنے کے مجھے لوگوں سے ...میرا پاکستان صاحب، ابھی واپس آنے کے مجھے لوگوں سے بالمشافہ گفتگو کا موقع ملا۔ میں اپنے ایک دوست سے بات کر رہی تھی انہوں نے مجھے بتایا کہ حالیہ دہشت گردی میں انکے ایک دوست کو جو ایک بالکل عام سا اپنے کام سے کام رکھنے والا مہاجر تھا آفس سے آتے ہوئے اغواء کر لیا گیا۔ گھر والوں کو جیسے ہی پتہ چلا اسکے لئے بھاگ دوڑ شروع ہوئ کسی نے انہیں ایک با اثر بلوچی شخص کا پتہ دیا کہ اس سے بات کریں۔ اس بلوچی شخص نے جواب دیا۔ ابھی جو اغواء ہو رہے ہیں اس کے بارے میں ایک بات طے ہے کوئ زندہ واپس نہیں جائے گا۔ میں آپکی صرف یہ مدد کر سکتا ہوں کہ یہ پتہ چلا لوں کہ اسکی لاش آپکو کس دن ملے گی۔ دو دن بعد اسکی لاش مل گئ۔
یہ سن کر ہو سکتا ہے آپکا دل کانپا ہو یا آپ نے یہ سوچا کہ چونکہ مہاجروں کی سیاسی جماعت کا لیڈر ہیجڑوں کی طرح گاتا ہے تو انکے ساتھ یہ روا رکھنا بالکل درست ہے۔ کیا آپکے ذہن میں یہ خیال آیا؟
میں مثبت سمت میں رہتے ہوئے یہ امید کرتی ہوں کہ آپ نے یہ نہیں سوچا ہوگا۔ بلکہ آپکو کسمپرسی کے عالم میں ایک معصوم بے گناہ شخص کے مرنے پہ افسوس ہوگا۔
سیاسی حکومت اور سیاسی طور طرائق یہ ہوتے ہیں کہ مسئلہ چاہے کتنا ہی سنگین ہو اسے میز پہ بیٹھ کر حل کیا جائے۔ مسئلے کے ایسے حل چنے جائیں جس سے نظام ہمواری کے ساتھ چاہے آہستہ سہی ایک جانب چلے اور جس میں تمام گروہوں کو اظمینان ہو کہ انکے ساتھ نا انصافی نہیں ہوئ۔
اسکا اس بات سے قطعی کوئ تعلق نہیں ہوتا کہ کوئ ہیجڑوں کی طرح گانا گا رہا ہے یا کوئ اعلی انگلش شاہان انداز میں بول رہا ہے۔ یا ہوتا ہے۔ مان لیا کہ مہاجر بہت پست ہیں کہ ایسے شخص کو اپنا لیڈر چنا تو کیا اس بات کی وجہ سے ایک شہر کو تباہ کر دیا جائے۔
کیا آپ یہ خیال نہیں کرتے کہ آپ دراصل ملکی سماجی اور معاشی استحکام سے ہٹ کر اپنی پسند نا پسند کی بات کر رہے ہیں۔ اگر لوگوں کی اکثریت اسے اپنا رہ نما مانتی ہے تو عقل کی بات یہ ہے کہ آپ یہ سوچیں کہ ان حقائق کے ساتھ بہتری کی کیا گنجائش نکلتی ہے۔
ویسے آپکو ذوالفقار مرزا ، پاکستان کے غیور مرد رہنما لگتے ہیں اس لئے آپ انکے خلاف کچھ لکھنے سے گریز کرتے ہیں بلکہ شاید جاننے سے بھی۔ یا آپکو کراچی کے ہی ایک اور نامور رہنما شاہی سید اس لئے پسند ہیں کہ وہ گانا نہیں گاتے۔ اس لئے کبھی انکے بیانات اور تقاریر کو موضوع نہیں بناتے۔
ویسے ہیجڑے بھی انسان ہی ہوتے ہیں بھارت میں تو پارلیمنٹ کے ممبر بھی ہیں۔ محض ہیجڑے ہونے پہ تو اتنا ناراض نہیں ہونا چاہئیے کہ اسکی سزا پورے شہر کو دینا چاہیں۔
ریاض شاہد صاحب، آپ نے بالکل درست کہا۔ پشتون سمیت دیگر اقوام کو اپنی معیشت کی مضبوطی پہ توجہ دینا چاہئیے۔ شاہی سید کہتے ہیں کہ کراچی کا ٹرانسپورٹ ہمارے قبضے میں ہے۔ ٹرانسپورٹ مافیا نے جو گند مچائ ہے اسکی داستان الگ لیکن اگر کل شہر کے ہنگاموں میں اس ٹرانسپورٹ کو جلا کر ختم کر دیا جائے تو پھر کس کا قبضہ ہوگا۔ ایسے ناعاقبت اندیش رہ نما جو اپنی قوم کی حالت کو نہیں دیکھتے اور سمجھتے ہیں کہ بندوق کے زور پہ شہر فتح ہوگا یا آبادی کے زور پہ وہ راجا بنیں گے جیسا کہ غلام بلور نے کل کی اپنی پریس کانفرنس میں کہا۔ بنے ہوئے تو ہیں قبائلی سردار اس ملک کے راجا۔ کیا دیا ہے انہوں نے اس ملک کو ہم سب دیکھ رہے ہیں۔
اگر ان میں ذرا بھی عقل ہوتی تو یہ اپنی اپنی قوموں کو اندر سے مضبوط بناتے۔ مگر یہ انہیں ایک سراب کے پیچھے لئے جا رہے ہیں۔ کہیں مذہب کے نام پہ جنگجو تیار ، کہیں لسان کے نام پہ جنگجو تیار۔
اگر یہ شہر پشتونوں اور سندھی اور بلوچوں اور پنجابیوں کے قبضے میں چلا بھی جائے تو کیا یہاں وہ دودھ کی نہریں بہا دیں گے۔ نوکری اور روزگار کے ذرائع پیدا کریں گے۔ پچھلے ڈیڑھ سال سے کراچی میں ہے تو سہی پی پی کی ایڈمنسٹریشن۔ ہم یہاں بھی دیکھ رہے ہیں کہ کیا ہو رہا ہے۔ غلام بلور صاحب نے ریلوے کو خاتمہ بالخیر پہ پہنچا دیا ہے مگر کراچی کے حالات پہ زہریلے بیان انکے بھی حاضر ہیں۔
جو ذمہ داریاں ان لوگوں پہ عائد ہوتی ہیں انکے علاوہ انہیں ہر چیز سے دلچسپی ہوتی ہر اس چیز سے جس سے انہیں ذاتی منفعت حاصل ہو۔ چاہے اس سے انکی قوم کو نقصان ہو۔
یہ تعصب، مثبت سمت میں بھی ہو سکتا ہے۔ لیکن ذہنی طور پہ ببد حالی اس سطح پہ ہے جہاں عصبیت سے بھی اپنی قوم کو فائدہ نہیں پہنچا سکتے۔
کاش ان میں سے کوئ شخص میرا یہ چیلینج قبول کرے کہ تعصب کی بنیاد پہ جنگ لڑنا ہے تو اپنی اپنی قوموں کو علمی اور سماجی سطح پہ مضبوط کرنے کی جنگ لڑو۔
صرف یہی کر کے دکھا دو کہ میری قوم کی طرح تمہاری قوم کی عورتیں کاروکاری میں نہ ماری جائیں۔
چیلینج، اگر کوئ قبول کرے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-37277198239355646452011-09-11T05:28:42.858+05:002011-09-11T05:28:42.858+05:00Ti baray khiayl main MQM bhot achi hay iss ne too ...Ti baray khiayl main MQM bhot achi hay iss ne too aaj tak ik bhi Banda nahi mara MQM jab bani sab ne sath dia lakin bad main altar Kay kart Lyon ki Wana se sab lag haagay hata Kay us ka president Orr imran farroq tak bhi Orr bhot se log ".... Ager tum ko altar Achaemenid lagta in sab batoon Kay bad too ally ti hay Hal per graham karayNnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-66533314744751333162011-09-11T02:09:22.996+05:002011-09-11T02:09:22.996+05:00جب الطاف حسین جیسا لیڈر اپنی کانفرنس میں گانا گاتے...جب الطاف حسین جیسا لیڈر اپنی کانفرنس میں گانا گاتے ہوئے ہیجڑوں کی ادائیں بھی دکھلاتا ہے تو پھر کراچی کے شہریوں کے پڑھے لکھے ہونے پر شبہ ہونے لگتا ہے کہ وہ اتنے پڑھے لکھے ہونے کے باوجود ایسے آدمی کو لیڈر بنائے ہوئے ہیں۔
الطاف حسین اسی میڈیا پر لعن طعن کر رہے تھے جس نے انہیں پاکستان میں تمام سیاستدانوں سے زیادہ کوریج دی۔ پاکستان میں کی تاریخ میں اس سے پہلے کبھی کسی میڈیا نے نہ پانچ گھنٹے کسی سیاسی لیڈر کا انتظار کیا ہے اور نہ اس کی ساڑھے تین گھنٹے کی پریس کانفرس براہ راست دکھائی ہے۔
ہمیں تو الطاف حسین کی گانا گاتے ہوئے وہ ادا بہت پسند آئی جب وہ "ہائے" کہتے ہیں۔میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-5363856819567177472011-09-10T21:31:55.754+05:002011-09-10T21:31:55.754+05:00مرحوم ولی خان جب زندہ تھے تو ایک دفعہ کراچی اے این...مرحوم ولی خان جب زندہ تھے تو ایک دفعہ کراچی اے این پی کے جلسے میں تقریر کرنے آئے ۔ ولی خان کی تقریر سے پہلے ایک رہنما حاکم علی زرداری نے ایک شعلہ بیان تقریر کی جو مہاجر وں کے خلاف جذبات پر مبنی تھی ۔ جب ولی خان نے تقریر شروع کی تو انہوں نے اپنی تقریر میں پشتونوں سے کہا
کہ یاد رکھو تم کراچی میں روزی کمانے آئے ہو ، اپنے اس مقصد کو نظر میں رکھنا ۔ جو کام مہاجر کر سکتا ہے وہ تمہارے بس کا کبھی بھی ہو سکتا اور جو کام تم کر سکتے ہو وہ مہاجر کے بس کا کبھی نہیں نہیں ہے ۔ چنانچہ کراچی میں ہمیشہ امن سے رہنا اسی میں تمہاری بھلائی ہے ۔
تعجب ہے کہ آجکل اے این پی کی پالیسی ولی خان کے نظریات کے بالکل برعکس ہے ۔محمد ریاض شاہدhttp://www.jaridah.wordpress.comnoreply@blogger.com