tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post4774250534253894163..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: زندہ روشنی-۲عنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger12125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-2738192241272477612012-06-17T21:33:38.245+05:002012-06-17T21:33:38.245+05:00اگر ممکن ہو تو کسی وقت درج ذیل والے لنک پر مضمون ل...اگر ممکن ہو تو کسی وقت درج ذیل والے لنک پر مضمون لکھ دیجئے

http://en.wikipedia.org/wiki/ExtremophileAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/02534703583281354998noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-38998503448158536662010-12-19T22:50:23.183+05:002010-12-19T22:50:23.183+05:00Plz gift such plants to Raja Pervez Ashraf....Plz gift such plants to Raja Pervez Ashraf....!بھائی لوگوں کی فیس بکhttp://truthexposed123.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-38994316421154107902010-12-19T12:50:38.260+05:002010-12-19T12:50:38.260+05:00@usman you always be able to appreciate the beauty...@usman you always be able to appreciate the beauty rather than starting ur stupid discussion again...!بھائی لوگوں کی فیس بکhttp://truthexposed123.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-37881188358656136932010-12-17T12:51:04.488+05:002010-12-17T12:51:04.488+05:00یقینا آپ نےبڑی عرق ریزی سے یہ نہایت معلوماتی مضمو...یقینا آپ نےبڑی عرق ریزی سے یہ نہایت معلوماتی مضمون تحریر کیا ہے۔ میرے نزدیک زیادہ اہم بات اس کا اُردو زبان میں ہونا ہے،جو ہماری بے توجہی کی بنا پر جدید علمی اور سائنسی حوالے سے بڑی حد تک تہی دامن ہے۔ایسی سلیس اور عام فہم تحریروں کے ذریعے ہی ہم سائنسی مضامین و موضوعات کو اپنے عام لوگوں میں مقبول بنا سکتے ہیں۔ انگریزی کی بین الاقوامی علمی، سائنسی اور کاروباری اہمیت اپنی جگہ، اور بحیثیت ایک زبان کے اسکی تحصیل ایک ضروری امر ہے۔ لیکن یہ زبان ہمارے عوام الناس میں کبھی مقبول ہوئی اور نہ ہی شاید آئندہ ہو سکے۔ اس کی ایک تازہ مثال ڈان نیوز جیسے وقیع انگریزی ٹی وی چینل کے پرائم ائر ٹائم کی اُردومیں منتقلی ہے۔
میرے چھوٹے بچے بھی اس میں شامل تصویریں اور وِڈیو ٹکڑے دیکھ کر بڑے حیرت زدہ ہوئے۔ایسی انوکھی نرالی چیزوں میں وہ بڑی کشش محسوس کرتے ہیں۔
شکریہGhulam Murtaza Ali غلام مرتضٰی علیhttps://www.blogger.com/profile/10360027885895394380noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-88765623410693322382010-12-16T04:00:59.414+05:002010-12-16T04:00:59.414+05:00ایک اچھی کاوش ہے۔ اردو زبان میں اسطرح کا مواد نہ ...ایک اچھی کاوش ہے۔ اردو زبان میں اسطرح کا مواد نہ ہونے کے برابر ہے۔ اسطرح کے مضامین کو اردو زبان میں ڈھالنے ، سنوارنے کا کام جاری رہنا چاہئیے۔

اللہ تعالٰی آپ کو جزاءے خیر دے۔جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-50422906281271306432010-12-15T20:06:46.410+05:002010-12-15T20:06:46.410+05:00بچپن میں پنجاب کے موسم گرما کی شامیں یاد آگئیں۔ ای...بچپن میں پنجاب کے موسم گرما کی شامیں یاد آگئیں۔ ایک باغیچہ کے پاس سے گزر ہوتا تھا۔ شام ڈھلتے ہی اس باغیچے کے اس پار اونچی گھاس جگ مگ ہو جاتی تھی۔ سینکڑوں جگنو جھلملاتے تھے۔ شوق سے ہم بھی کوئی بھولا بھٹکا جگنو پکڑ کر گھر لے آتے۔ اپنے مکان کے دالان میں چھوڑ دیتے کہ شائد اپنے ساتھیوں کو بلا لے اور ہمارے ہاں بھی چراغاں ہو۔
لیکن جگنو ہم سے پرے ہی رہے۔دور سے ہی نظارے کراتے۔ ہر سال اپنی محفل جماتے۔ ہم پنجاب چھوڑ گئے اور یہ جگنو بھی۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-55167647579160430792010-12-15T12:34:37.434+05:002010-12-15T12:34:37.434+05:00کچھ دیر کے لیے آپ نے مُجھے رب کے بُہت قریب کردیا ۔...کچھ دیر کے لیے آپ نے مُجھے رب کے بُہت قریب کردیا ۔ آپکا بُہت شُکریہMd-noorhttps://www.blogger.com/profile/02385134346753053532noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-18507431570895998852010-12-15T12:01:47.660+05:002010-12-15T12:01:47.660+05:00ماشاءاللہ اچھی پوسٹ ہے۔ماشاءاللہ اچھی پوسٹ ہے۔Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/02892616969074277878noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-34342679625213671422010-12-15T10:56:41.995+05:002010-12-15T10:56:41.995+05:00اس تحقیق کو شئیر کرنے کا شکریہ
بلاشبہ ایسے عظیم م...اس تحقیق کو شئیر کرنے کا شکریہ
بلاشبہ ایسے عظیم مظاہر قدرت کو جاننے کے بعد انسان کم از کم کچھ دیر کے لیے تو اپنے رب سے قریب ہو جاتا ہے
سبحان اللہعرفان بلوچhttp://irfanbalooch.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-3162447556564548632010-12-15T03:12:43.085+05:002010-12-15T03:12:43.085+05:00بہترین اور محنت طلب تحریر ھے، قدردانی ھے آپ کے لئی...بہترین اور محنت طلب تحریر ھے، قدردانی ھے آپ کے لئیے۔fikrepakistanhttp://fikrepakistan.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-88525688071249930582010-12-14T22:39:34.620+05:002010-12-14T22:39:34.620+05:00اوجی انسانوں کی بھی کم از کم دو اقسام ہیں۔ ایک وہ ...اوجی انسانوں کی بھی کم از کم دو اقسام ہیں۔ ایک وہ ہے جو روشنی خارج نہیں بلکہ صرف جذب کرتی ہے۔ اسی لئے ان میں روشنی خارج کرنے والے انسانوں اور بیکٹیریاز کی مانند جمہوریت پیدا نہیں ہوسکتی۔ اسے سوشل لاء آف تھرمو انسانیت کہتے ہیں۔ مزید تحقیق ابھی جاری ہے۔عثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-49233761683388269692010-12-14T22:11:34.437+05:002010-12-14T22:11:34.437+05:00اب تو جگنو کو بھی کےای ایس سی نے بل بھہچنا شروع کر...اب تو جگنو کو بھی کےای ایس سی نے بل بھہچنا شروع کر دیا ہے وہ بھی دن میں 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ پر ہے-Anonymousnoreply@blogger.com