tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post4965865763696074448..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: مشغلہ یا ضرورتعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-69299679349911035152009-11-28T07:34:03.999+05:002009-11-28T07:34:03.999+05:00میرا قوی خیال ہے کہ آپ اپنے آپ کو عقل کل سمجھتی ...میرا قوی خیال ہے کہ آپ اپنے آپ کو عقل کل سمجھتی ہیں ۔ حلانکہ میری بات ایک خاص گروہ یا مخصوص طبقے کے بارے میں نہیں تھی ، ۔انکل ٹامhttp://www.uncletom.wordpress.pknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-44220219649877683722009-11-27T08:11:58.565+05:002009-11-27T08:11:58.565+05:00انکل ٹام، آپکی تشخیص کا بیحد شکریہ۔ اچھا کیا آپ نے...انکل ٹام، آپکی تشخیص کا بیحد شکریہ۔ اچھا کیا آپ نے مہینوں سے دل میں رکھی بات نکال دی،اس سے ایک نفسیاتی مریض تو کم ہوا۔ اب آپ ذرا اپنے نفسیاتی علاج کے مرکز سے بھی متعارف کرادے تالکہ بندی وہاں بہ نفس نفیس حاضر ہو کر آپکی پیشہ ورانہ مہارت سے مستفید ہو اور اس مرض سے نجات پا کر آپکی طرح کچھ تعمیری کام کرنے کے قابل ہو سکے۔
اور جذبات صرف آپکے نکتہ ء نظر کے حامی لوگوں کے ہوتے ہیں، باقی لوگ مشین قرار پاتے ہیں۔ لوگوں کو بموں سے اڑآنے والے تو دراصل اصل حیات کا مقصد پا چکے ہیں۔ لیکن زندگی کو خدا کی دی ہوئ ایک عظیم نعمت اور اسے انسانیت کی بہتری کے لئیے استعمال کرنے پر اصرار کرنے والے آپکے نزدیک ذہنی مریض۔
زندگی کو مایوسی کی نوید دینے والے قابل ستائش اور زندگی کو اسکی تمام ہمہ رنگیت کے ساتھ آگے بڑھانے والے دماغی خلل کا شکار، زیست کو موت کے برابر سمجھنے والے اور انسانوں کو جانور سے بھی کم حیثیت دینے والے عظیم انقلابی اور حیات کو خیر اور شر کا مجموعہ سمجھنے والے واصل جہنم۔
آپکو زندگی کا یہ رنگ پسند ہے تو آپ اسے ضرور اختیار کریں۔ میں کسی ایسے شخص کو دوست رکھنا بالکل پسند نہیں کرونگی جو انسانی زندگی سے مثبت تحریک ختم کر کے اسے اپنے اندر موجود حیوان کو پروان چڑھانے میں لگا رہنے پہ اصرار کرے۔
مجھے آپکی بات بالکل بری نہیں لگی۔ میں اسی ماحول کی پروردہ ہوں جہاں آپ جیسے خیالات رکھنے والے بے شمار لوگ موجود ہیں۔ جس طرح آپ نے میری نفسیات کا تجزیہ کیا ہے میرا بھی ان لوگوں کے متعلق ایک تجزیہ ہے جو آپکے تجزئیے سے بہت مختلف نہیں۔
لیکن میراخیال ہے کہ اسکی وجہ لوگوں کا ایک بند ماحول میں رہنا اور چیزوں سے آگاہ نہ ہونا ہے۔
ایک دفعہ پھر سوچئیے گا کیا مجھے آپکی بات برا ماننا چاہئیے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-46500166409609182552009-11-27T06:48:08.196+05:002009-11-27T06:48:08.196+05:00بہت بہت بہت معذرت کے ساتھ
مجھے آپ کی تحاریر پڑھ ...بہت بہت بہت معذرت کے ساتھ
مجھے آپ کی تحاریر پڑھ کر لگتا ہے کہ آپ کے ساتھ کوی نفسیاتی سا مسلہ ہے اور میرا ایسا سوچنے کی وجہ یہ ہے کہ آپ کو دوسروں کے "احساسات" کی زرا بھی قدر نہیں اور آپ لوگوں کے "احساسات اور جذبات" کی قدر کرنے کی بجاے ان کا اکثر مختلف طریقے سے مذاق بناتی نظر آتی ہیں ۔ اور میرا زاتی خیال ہے کہ ایسا ان لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے جن کے ساتھ کچھ ظلم ہوا ہو جسکا انکی زندگی پر اثر پڑ گیا ہو ۔ یا انکو اچھا ٹریٹ نہ کیا گیا ہو اور انکے دماغ کے کسی کونے میں یہ بات بیٹھ گیء ہو ۔۔۔ یا شاید آپ خود احساسات سے کوری اور جذبات سے عاری کچھ مشینی ٹایپ کی چیز ہیں ۔
آخر میں پھر ایک بات بہت بہت بہت بہت معذرت کے ساتھ مجھے آپکی باتوں نے ایسا سوچنے پر مجبور کیا ہے ،،، مجھے علم ہے کہ آپکو میری بات کا بہت برا لگا ہو گا لیکن یہ بات میرے دل میں مہینوں سے تھی ۔۔۔
بہت بہت معذرتانکل ٹامhttp://www.uncletom.wordpress.pknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-40650463495235678532009-11-23T11:26:17.341+05:002009-11-23T11:26:17.341+05:00انیقہ تلخابہ صاحب تو جیسا کہ خود فرماچکے ہین کہ وہ...انیقہ تلخابہ صاحب تو جیسا کہ خود فرماچکے ہین کہ وہ کبھی کبھی چرس سے شوق فرمایا کرتے ہیں تو ان کے کہے کا برا نہ مانیں کیا پتہ چرس کے سرور میں یہ لکھ گئے ہوں :lol:
باقی رہے اپنے ابوشامل صاحب توان پر ابھی جماعت کی گھٹی کا اثر ہے اس لیئے ان کو بھی معاف کر ہی دیں :grin:
اور افضل صاحب بقلم خود میرا پاکستان(جیسے باقی سب کا تو چائنا یا جاپان ہے:))وہ ہندی میں کہتے ہیں نا ابھی اپنی دشا تلاش کررہے ہیں :smile:Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-45618323954851418972009-11-21T22:38:31.956+05:002009-11-21T22:38:31.956+05:00سیکولرازم ایک ڈھونگ کے سوا اور کچھ نہیں ہےسیکولرازم ایک ڈھونگ کے سوا اور کچھ نہیں ہےarifkarimhttps://www.blogger.com/profile/03323389393569115071noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-35770392313564142172009-11-20T13:35:59.719+05:002009-11-20T13:35:59.719+05:00http://ejang.jang.com.pk/11-20-2009/pic.asp?picnam...http://ejang.jang.com.pk/11-20-2009/pic.asp?picname=08_03.gifAbdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.com