tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post5284554384621992221..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: نوائے سروشعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger18125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-44773004105816974182009-06-30T10:17:34.883+06:002009-06-30T10:17:34.883+06:00بہت شکریہ عنیقہ ناز،
انشا اللہ میں ضرور پڑ ھوں گا۔...بہت شکریہ عنیقہ ناز،
انشا اللہ میں ضرور پڑ ھوں گا۔
بہت شکریہ ، وقت طے کرکے گفتگو رہے گی۔
والسلاممحمد محمود مغلhttps://www.blogger.com/profile/01546371857001325397noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-40968614152462823962009-06-30T10:16:22.607+06:002009-06-30T10:16:22.607+06:00This comment has been removed by the author.محمد محمود مغلhttps://www.blogger.com/profile/01546371857001325397noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-22366790884758981382009-06-29T19:47:10.272+06:002009-06-29T19:47:10.272+06:00آپ دن سے آگاہ کریں۔ اگر کوئ اور مصروفیت نہ ہوئ تو ...آپ دن سے آگاہ کریں۔ اگر کوئ اور مصروفیت نہ ہوئ تو ضرور شرکت کریں گے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-18505260584726299702009-06-29T19:43:48.069+06:002009-06-29T19:43:48.069+06:00لکھ تو چند برسوں سے رہی ہوں لیکن ادبی محافل میں با...لکھ تو چند برسوں سے رہی ہوں لیکن ادبی محافل میں باقاعدہ شرکت ابھی دراک سے شروع کی ہے ۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مجھے اپنے حصے کے سچ سے ہی دلچسپی ہے۔ واہ واہ سے نہیں۔ عام طور پہ ان محافل میں تخلیق کار کی رائے نہیں لیجاتی۔ اس لئے خاموش رہنا ہوتا ہے۔ لیکن اگر میری تخلیق کے حوالے سے بات ہو رہی تو یہ بتا دون کہ لوگ خلیق کے اصل تک پہنچنے کی کوشش نہیں کرتے۔اور بہت ظاہری چیزوں میں الجھ جاتے ہیں۔ اس کی وجہ ایک یہ بھی ہے ہمارے ماعشرے میں تخلیق کی طرف توجہ کم ہے۔ میرا نیا افسانہ اس ماہ کے آئندہ میں چھپ رہا ہے۔ پڑھئیے گا۔ یہ افسان میں نے ابھی کچھ دنوں پہلے گوئٹے انسٹی ٹیوٹ میں پڑھا۔ لوگوں نے خاصہ پسند کیا۔ لیکن شاید ہی کوئ اسکے اصل متن تک پہنچا۔ سب اس چیز میں الجھ گئے کہ ایک پاکستانی مسلمان بچہ کیا سوچ سکتا ہے اور کیا اسے نہیں سوچنا چاہئیے۔ حالانکہ سوچ پہ کوئ پہرے نہیں لگا سکتا۔ اور بچوں کی تو خوبی یہی ہوتی ہے کہ وہ آزاد سوچتے ہیں اور اگر ایسا نہیں کرتے تو انکے اندر یا معاشرے میں کوئ ایبنارمالیٹی ہےعنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-61874169746992463192009-06-29T13:19:08.440+06:002009-06-29T13:19:08.440+06:00ارے ہاں ایک بات یہ کہ تازہ افسانہ کب پیش کررہی ہیں...ارے ہاں ایک بات یہ کہ تازہ افسانہ کب پیش کررہی ہیں، اب اتنا بھی انتظار نہیں کرسکتے ہیں، سارہ نے میرے ایک افسانے پر ٹیکسٹ کیا تھا کہ اس پر گتگو ہوگی، حجاب مانع نہ ہوتو کیا خیال ہے کسی دن ایک نشست ہوجائے ، مذکورہ افسانہ تجدیدِ نو میں شائع ہوا تھا ، صرف دو احباب کی رائے موصول ہوئی ، امید ہے آپ کی طرف سے یہ گوشہ خالی نہ رہے گا۔
والسلاممحمد محمود مغلhttps://www.blogger.com/profile/01546371857001325397noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-87385529645256174192009-06-29T12:59:03.949+06:002009-06-29T12:59:03.949+06:00سب سے مایوس کن صورتحال اس وقت لگی جب ہمارے ایک نوج...سب سے مایوس کن صورتحال اس وقت لگی جب ہمارے ایک نوجوان شاعر نے حاضرین محفل کو غزل میں موجود فنی خرابیوں سے آگاہ کیا اور شاعری کی باریکیوں سے آگاہ کرتے ہوئے اسے ایک نچلے درجے کی غزل قرار دیا۔ یوں لگا کہ سب حاضرین کو سانپ سونگھ گیا ہو۔ انکی اس ماہرانہ تنقید کے بعد باقی سینئر حضرات نے اس کا اثر مٹانے کی بھر پور کوشش کی اور آخر میں اسے ایک ترقی پسند اچھی غزل قرار دیا گیا۔ مزے کی بات یہ تھی کہ چونکہ مجھے ان شاعرہ کی ہم جلیسی میسر تھی۔ تو محفل کے اختتام پہ میں نے سنا کہ وہ اور انکے ساتھی اس بات پہ ناراض ہوئے کہ چھوٹے بڑے کی کوئ تمیز نہیں انہوں نے اس طرح کی تنقید آخر کیوں کی۔

مگر کیا آپ سمجھتی ہیں کہ وہ صورتھال مایوس کن تھی ؟ میرے خیال میں تو ہم اپنے حصے کا سچ بول کر ہی مکالمہ کی بنیاد رکھتے ہیں۔۔۔ ۔۔ آپ نے اپنی کہانی کے حوالے سے کوئی ارشاد نہیں کیا۔ ۔ کیا آپ اس فورم میں تنقیدی معیار پر راضی ہیں یا نہیں۔۔
ابھی ایک فورم پر بندہ ناچیز نے یہی بات کہنے کی کوشش کی ہے کہ :
ہم جو لفظ ( کسی توفیق سے ) لکھتے ہیں تو وہ ہمارا مقدمہ ہی ہوتا ہے ، نا، یا ؟ ۔۔ آپ اسے جائز نہیں سمجھتے تو ٹھیک ہے ، مگراس پر بات تو کی جاسکتی ہے ناں، یا محض واہ واہ کے لیے ہم ’’ لفظ ‘‘ لکھتے ہیں۔ ادبی فضا سے مکالمہ ختم ہونے کی وجہ سے ہی کچھ نام نہاد سینئرز اس وقت ادبی محافل میں رونا رو رہے ہوتے ہیں کہ ’’ ادب روبہ زوال ہے ‘‘۔۔ کیا ایسا نہ کیا جائے ، ۔۔ گر ادب ہمارا مسئلہ ہے تو ٹھیک ہے ، پھر تو مکاملہ ہوگا، اگر تفریح طبع کے لیے ہے تو پھر کیا بات کرنی ۔۔ جو آپ مناسب خیال کیجے۔۔۔ پریم چند نے ایک جگہ لکھا تھا ’’ ادیب کا عشق محض محفل آرائی اور تفننِطبع نہیں ‘‘ ۔۔۔۔۔۔ اور ہمارا ادبی حلقہ بشمول میرے ۔۔ اسی بات پر ایمان رکھتا ہے ۔ وگرنہ ۔۔ ’’ سخن بھی ویسا کیا جائے یا بدل لیا جائے ‘‘‘ والی بات پیدا ہوگی ۔ جو اخلاقی سماجی اور ادبی بگاڑ کے علاوہ کچھ نہیں۔
میراکوئی بھی لفظ ناگوار گزرے تو دست بستہ معافی کا خواستگار ہوں ۔۔ والسلاممحمد محمود مغلhttps://www.blogger.com/profile/01546371857001325397noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-5666495459867951962009-06-29T12:45:41.869+06:002009-06-29T12:45:41.869+06:00بہت بہت شکریہ ، عنیقہ صاحبہ۔ احوال پڑھ میں دوبارہ ...بہت بہت شکریہ ، عنیقہ صاحبہ۔ احوال پڑھ میں دوبارہ اسی فضا میں پہنچ گیا ، مجھے یاد ہے جب موصوفہ نے میرے کمرہِ عدالت سے باہر جانے پر دبے لفظوں جو فرمایا تھا۔ خیر۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ اس پوری فضا میں پوری روح کے ساتھ موجود تھیں۔ انشا اللہ مراسلت اور ملاقاتیں رہیں گی۔
والسلاممحمد محمود مغلhttps://www.blogger.com/profile/01546371857001325397noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-11724709968896378562009-06-25T12:43:20.681+06:002009-06-25T12:43:20.681+06:00ہر قسم کے خیالات چاہے وہ کسی بھی میدان سے تعلق رکھ...ہر قسم کے خیالات چاہے وہ کسی بھی میدان سے تعلق رکھتے ہوں۔ انہیں پھیلانے، انکی ترویج اور انکی مضبوطی کہ ایک اوسط سوچ و فکر کا شخص اس سے متائثر ہو جائے۔ اسکے لئے کافی محنت کی ضرورت ہوتی ہے۔

ہم سب اتنا تو اندازہ لگا سکتےہیں کہ آپ ان دونوں سے تعلق نہیں رکھتے۔ اور اس ساری چیز سے مجھے ایسا کوئ فرق بھی نہیں پڑتا۔ میری طرف سے خدا کی اس زمین پر ہر کسی کو زندگی گذارنے کی اجازت ہے اگر وہ دوسروں کی سانس بند نہیں کرتا۔ یہ الگ بات کہ کچھ چیزیں ہم پسند نہیں کرتے اور انہیں اپنی زندگی میں اختیار نہیں کرتے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-50453229288675872692009-06-25T11:24:38.569+06:002009-06-25T11:24:38.569+06:00مسلمان تو عروج پر پہنچ کر چودہویں صدی عیسوی کے بعد...مسلمان تو عروج پر پہنچ کر چودہویں صدی عیسوی کے بعد آرام پسند ہوئے تھے ۔ ہماری قوم بغیر عروج پائے ہی لوٹس ایٹر بن گئی ۔ انہیں موذے تُنگ یا امام خمینی جیسا کوئی لیڈر ہی ٹھیک کر سکتا ہے ۔
خيال رہے میں فقہ جعفریہ سے تعلق نہیں رکھتا اور نگ ہی دہریا ہوں ۔ اچھے کام کی تعریف کرنا حقیقت سے آشنائی کی طرف لے جاتا ہےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-52633157285269698532009-06-24T21:50:55.332+06:002009-06-24T21:50:55.332+06:00بھوپال صاحب، ادب اور ادبی محفلوں کا آپس میں تعلق ...بھوپال صاحب، ادب اور ادبی محفلوں کا آپس میں تعلق ایسا ہی ہے جیسا کہ ادب کا معاشرے سے اور ادیب کا معاشرے سے ہے۔ اب اصل سوال یہ ہےکہ کیا ہمارا ادب ہمارے معاشرے کی عکاسی کرتا ہے ۔ دوسرا اہم سوال کیا ادب محض آئینے کا کام انجام دیتا ہے یا وہ معاشرے میں تبدیلی کی علامت بھی بن سکتا ہے۔ تخلیقی عمل معاشرے کی مجموعی سوچ سے بہت زیادہ متائثر ہوتا ہے۔ اگر ہمارے یہاں ہاں میں ہاں ملانے والے زیادہ ہیں تو اس کا برہ راست مظلب یہ ہے کہ لوگ محنت نہیں کرنا چاہتے۔ تقلید سب سے آسان راستہ ہے۔ جہاں تقلیدی عنصر زیادہ ہوگا وہاں تخلیقی عنصر کم ہو جائے گا۔
میں بھی ٹآئپنگ میں بہت غلطی اں کرتی ہوں۔ اگر معذرت کرنے لگوں تو بڑا وقت ضائع ہو۔ بس ایک خوش فہمی رکھتی ہوں کہ مظلب سمجھ میں آگیا ہوگا۔ بیشتر لوگوں کے۔ اتنا خوش فہم ہونے میں تو کوئ برائ نہیں۔ احمد آپ کا شکریہ۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-44644809245209248752009-06-24T18:12:28.329+06:002009-06-24T18:12:28.329+06:00معزرت ۔ توازن کو توزں لکھ دیامعزرت ۔ توازن کو توزں لکھ دیاافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-45874419243569469412009-06-24T18:11:15.500+06:002009-06-24T18:11:15.500+06:00میں تو بے ادب آدمی ہوں اسلئے محافلِ ادب میں بہت کم...میں تو بے ادب آدمی ہوں اسلئے محافلِ ادب میں بہت کم گیا ہوں ۔ عام زندگی میں جو دیکھا ہے وہ بھی وہی ہے جو میں نے ادبی محفلوں میں دیکھا ۔ ہمارے ہاں توزں کچھ اُلٹا ہے لکھنے والے کم ہیں اور تنقید کرنے والے زیادہ اور سب سے زیادہ ہاں میں ہاں ملانے والے ہیںافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-60866235327817634952009-06-24T15:16:16.257+06:002009-06-24T15:16:16.257+06:00بہت اچھی تحریر ہے ۔
ہمارے رویّوں کی کجی ہر ہر م...بہت اچھی تحریر ہے ۔

ہمارے رویّوں کی کجی ہر ہر موڑ پر مختلف بہروپ بدل کر ہمارے سامنے آتی رہتی ہے لیکن ہماری نظر دوسروں کے عیب ہی تلاشتی رہتی ہے۔محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-24613761963406115132009-06-24T15:12:14.555+06:002009-06-24T15:12:14.555+06:00جعفر، بہت شکریہ آپ کا۔ امید ہے میری پنجابی اب کچھ ...جعفر، بہت شکریہ آپ کا۔ امید ہے میری پنجابی اب کچھ بہتر ہو جائے گی :)۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-47273461652506575112009-06-24T13:10:34.567+06:002009-06-24T13:10:34.567+06:00کج شہر دے لوک وی ظالم سن
کج مینوں مرن دا شوق وی سی...کج شہر دے لوک وی ظالم سن
کج مینوں مرن دا شوق وی سی
:smile:
مستنصر حسین تارڑ نے ایک جگہ لکھا تھا کہ
کچھ لوگ پڑے پڑے پرانے (سینئر) ہوجاتے ہیں، کیا کرایا کچھ نہیں ہوتا۔۔
آپ نے بھی کچھ ایسا ہی کیس بیان کیا ہے۔۔
بہت رواں اور عمدہ نثر ۔۔۔۔جعفرhttps://www.blogger.com/profile/17527229249123675323noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-20470049492010189392009-06-23T23:51:50.608+06:002009-06-23T23:51:50.608+06:00جب تک آپ اپنے عہد کے ساتھ جی رہے ہیں آپ جوان ہیں ب...جب تک آپ اپنے عہد کے ساتھ جی رہے ہیں آپ جوان ہیں بلکہ نوجوان ہیں۔ جب ماضی بہت یاد آنے لگے تو کہتے ہیں کہ بڑھاپا شروع ہوتا ہے۔ شکریہ۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-55086977626914415572009-06-23T23:35:10.647+06:002009-06-23T23:35:10.647+06:00چونکہ ہم ابھی خود کو نوجوان سمجھتے ہیں اس لئے سنی...چونکہ ہم ابھی خود کو نوجوان سمجھتے ہیں اس لئے سنیارٹی سنڈروم والی بات کی حمایت کرے گے۔
آپ نے ایک نہایت عمدہ انداز میں اپنی بات کا اظہار کیا ہے۔Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-71256301600451722952009-06-23T17:20:14.081+06:002009-06-23T17:20:14.081+06:00بہت زبردست تحریر بہت ہی زبردست۔
پڑھ کر مزا آ گیا۔...بہت زبردست تحریر بہت ہی زبردست۔
پڑھ کر مزا آ گیا۔ خصوصاً برائے تنقید پیش کیے گئے مواد پر ہونے والی تنقید کو برداشت نہ کرپانے کا رویہ اور سنیارٹی سنڈروم کے بارے میں خوب کہی۔ابوشاملhttp://www.abushamil.comnoreply@blogger.com