tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post5434940676683812377..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: لہو کے رنگ شخصیت پہعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger10125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-91092747520040842722012-03-19T08:07:03.670+05:002012-03-19T08:07:03.670+05:00ابھی اسے گنتی کے چند دن ہوئے ہیں۔ پہلے انکی خدمت گ...ابھی اسے گنتی کے چند دن ہوئے ہیں۔ پہلے انکی خدمت گذاری کے اوقات اور انداز تو متعین ہو جائیں۔
یہ ایک بیلجیئن شیفرڈ ہے۔
نہیں اتنی معولمات کافی نہیں ہیں۔ درست جواب کے لئے آپکا خون ٹیسٹ کروانا ضروری ہے ۔
:)عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-51476403235318593452012-03-18T09:32:15.631+05:002012-03-18T09:32:15.631+05:00مذہب پر آپ کی تنقید سے آگاہ ہوں۔ دست شناسی اور خون...مذہب پر آپ کی تنقید سے آگاہ ہوں۔ دست شناسی اور خون شناسی کو چھوڑ کر دلچسپی کے جن مشاغل کی فہرست آپ نے گنی ہے وہ عقائد کے زمرے میں نہیں آتے۔

ڈوگی پال لیا ؟ کونسا ہے ؟ اب تک کوئی پوسٹ کیوں نہیں آئی اس پر ؟

مجھ سے مل چکی ہیں۔ میری شخصیت اور خیالات سے کچھ کچھ آگاہی ہے۔ اپنی پوسٹ میں لکھی تفصیل سامنے رکھتے ہوئے میرے گروپ کی نشاندہی کیجیے نا۔
:)عثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-23051225032260984812012-03-18T08:51:13.864+05:002012-03-18T08:51:13.864+05:00اس سے زیادہ معلومات میری مذہب کے بارے میں ہیں تو آ...اس سے زیادہ معلومات میری مذہب کے بارے میں ہیں تو آپ نے مذہب پرستی کو کیوں نکال دیا۔
شادی سے پہلے نہ میں نے خون کا گروپ معلوم کروایا نہ دست شناسی کی۔ آپ سے گفتگو کرنے سے پہلے میں نے آپکا خون کا گروپ معلوم نہیں کیا۔ اس لئتے آپ سے عقائد کے ضمن میں نہ رکھیں، دلچسپی کے ضمن میں رکھیں۔ مجھے کھانا پکانے، باغبانی، کپڑوں کی سلائ، بچوں کی تربیت، سیاحت، اور خدا جانے کس کس چیز سے دلچسپی ہے۔ آجکل ایک کتا لیا ہے اب کتا شناسی حاصل کر رہی ہوں۔ انسان جب تک جی رہا ہے کچھ نہ کچھ تو کرے گا۔ کچھ دلچسپ ہی سہی۔
ویسے آپکے خون کا کیا گروپ ہے۔
:)عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-21593576234654888912012-03-17T21:04:51.357+05:002012-03-17T21:04:51.357+05:00جی ایک تو ہو گئی دست شناسی ، دوسرا خون شناسی ، ......جی ایک تو ہو گئی دست شناسی ، دوسرا خون شناسی ، ... آپ کے اعتقادات کی فہرست میں اور کیا کیا شامل ہے؟
یہ بتائیے کہ بیچاری مذہب پرستی کا کیا قصور تھا ؟

ہوسکتا ہے کہ آپ کہیں کہ میں ان سب پر اعتقاد نہیں رکھتی۔ تو پھر اتنی تفصیل ، اتنی معلومات ، اسقدر دلچسپی ؟ اعتقاد نہ سہی اعتقاد کی چاہت تو ہے۔
:)عثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-37839500421156155942012-03-17T17:02:34.439+05:002012-03-17T17:02:34.439+05:00اگرچہ مجھے یقین نہیں کہ جاپانیوں کا تجزیہ سو فی صد...اگرچہ مجھے یقین نہیں کہ جاپانیوں کا تجزیہ سو فی صد درست ہے لیکن ہماری حد تک خاصی صحیح ہے۔
لیکن اگر یہ تجزیہ میں نے سولہ سال کی عمر میں پڑھا ہوتا تو یقیناً اسے غلط قرار دیتی۔ میں اپنے اندر خاصِ تبدیلیاں لائ ہوں۔ اس لئے یقین سے نہیں کہا جا سکتا کہ یہ خون کے گروپ کا کمال ہے یا میری اپنی ذات پہ تنقید کا۔
اسے جاننے سے پہلے میں بھی سوچتی تھی کہ کیا خون کے گروپ کا انسان کی شخصیت یا صحت پہ اثر ہوتا ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-43032973443498886092012-03-17T09:52:52.779+05:002012-03-17T09:52:52.779+05:00بڑی دلچسپ پوسٹ ہے اور خاور کھوکھرکا لکھا بھی بہت ہ...بڑی دلچسپ پوسٹ ہے اور خاور کھوکھرکا لکھا بھی بہت ہی عمدہ ہے۔راشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-67921362204216749852012-03-17T09:16:05.822+05:002012-03-17T09:16:05.822+05:00آپ نے قصہ چھیڑا ہے تو آپ ہی پہلے یہ بتائیں کہ آپ ک...آپ نے قصہ چھیڑا ہے تو آپ ہی پہلے یہ بتائیں کہ آپ کی شخصیت کس حد تک آپ کے خون گروپ سے منسوب تفصیل پر پورا اترتی ہے؟عثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-20282746896964256792012-03-17T07:02:15.384+05:002012-03-17T07:02:15.384+05:00آپ نے تو خاصی تفصیل سے لکھا ہے۔ میری نظر سے پہلے ن...آپ نے تو خاصی تفصیل سے لکھا ہے۔ میری نظر سے پہلے نہیں گذرا تھا۔ یقین تھا کہ جاپان کا تذکرہ ہو اور آپ تبصرہ نہ کریں یہ ممکن نہیں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-59316959778578893612012-03-17T02:04:45.760+05:002012-03-17T02:04:45.760+05:00میر ے اوپر ت میرے خیال میں او پازیٹو کی خوبیاں اور...میر ے اوپر ت میرے خیال میں او پازیٹو کی خوبیاں اور خامیاں فٹ نہیں بیٹھتیں
ویسے تو ابھی تک میرے سے تمام دنیا کی آبادی کو بارہ لاٹھیوں سے ہانکنا ہی ہضم نہیں ہوا کہ یہ خعنی معاملہ بھی آن ٹپکاعلیhttp://www.aili22.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-22800254412600868412012-03-17T01:39:53.412+05:002012-03-17T01:39:53.412+05:00اس کے متعلق خاور کا لکھا یهاں شائع هوا تھا
http:/...اس کے متعلق خاور کا لکھا یهاں شائع هوا تھا
http://www.pakistani.jp/khawar-5.html
لیکن اپ کا لکھا لگتا هے که کسی محقق کا لکھا هےخاور کھوکھرhttps://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.com