tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post5465662120230640983..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: حلقہء دام خیالعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-4201100119943388112009-05-24T19:15:47.438+06:002009-05-24T19:15:47.438+06:00گملے
نہیں تو سپاوٹ
:Dگملے
نہیں تو سپاوٹ
:DDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-14056501957596700732009-05-23T23:48:55.323+06:002009-05-23T23:48:55.323+06:00لیجئے اب اگر آپ کراچی میں رہتے ہیں تو اتنا مہنگا ر...لیجئے اب اگر آپ کراچی میں رہتے ہیں تو اتنا مہنگا ریڈرز ڈائجسٹ لینے کی کیا ضرورت ہے۔ کھوڑی گارڈن کس دن کام آئے گا بھئ۔ ہر ڈائجسٹ زیادہ زیادہ سے زیادہ بیس روپے کا ملے گا۔ بس صرف پرانی تاریخوں کا ہوگا۔ لیکن اس کا پتہ چیونٹیوں کو نہیں چلے گا۔ ساتھ ہی ساتھ کچن اور بیڈ رومز میں پودینہ لگانے کی ترکیب بھی بتادیں تو میرا خاصہ بھلا ہوگا ۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-59255883770098157492009-05-23T21:32:28.889+06:002009-05-23T21:32:28.889+06:00گھر میں پودینہ لگا دیں تو بھی چیونٹیوں سے جان چھوٹ...گھر میں پودینہ لگا دیں تو بھی چیونٹیوں سے جان چھوٹ جاتی ہے
میں نہیں کہتا
۷۰ روپے کا ریڈرز میگزین لیا تھا
اس میں لکھا ہوا تھا
ہربل ٹپس والے صفحے پر
اگر افاقہ نا ہو تو چٹنی بنانے کے کام آجائے گا
یا پھر کبابوں اور بریانی بنانے میں
اور گھر میں منٹ کی خوشبو بھی ہمہ وقت موجود رہے گی
ہر صورت فائدہ ہی ہےDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-19391137707139416442009-05-16T20:38:00.000+06:002009-05-16T20:38:00.000+06:00اگر یہ چیونٹیاں کسی کی نشانی نہیں ہیں تو آپ جیلی ی...اگر یہ چیونٹیاں کسی کی نشانی نہیں ہیں تو آپ جیلی یا مارملیڈ میں جو آپ کو پسند ہو بورک ایسڈ ملا کر ایک کونے میں رکھ دیں اور آرام سے بلاگنگ کریں۔ بصورت دیگر
رات بھر دڑبے پہ بیٹھے ہم یہی سوچا کئے
کس کے انڈے کھائیں گے مرغی ذبح ہونے کے بعدعنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-32080691906284148642009-05-16T07:55:00.000+06:002009-05-16T07:55:00.000+06:00تو آپ نے شونٹیوں سے یوں دشمنی نکالی کہ اُن کی تمام...تو آپ نے شونٹیوں سے یوں دشمنی نکالی کہ اُن کی تمام نسل ہی ختم کردی!!!۔
میرے کمرے میں بھی کافی چونٹیاں ہیں کچھ سوچ رہا ہوں۔Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-31647223254131788342009-05-15T14:01:00.000+06:002009-05-15T14:01:00.000+06:00ایک دو تینایک دو تینامر محبوبhttps://www.blogger.com/profile/02103508905632229407noreply@blogger.com