tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post5991809334967928063..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: دیدہ ء دلعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger46125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-13658102818568632192012-06-26T18:19:14.542+05:002012-06-26T18:19:14.542+05:00گوگل پر درج ذیل سرچ کیجئے گا
Coton de tulear
میر...گوگل پر درج ذیل سرچ کیجئے گا

Coton de tulear

میرے ڈاگیز سے ملتے جلتے بہت سارے دکھائی دیں گے۔ اگر ان کی فر کی دیکھ بھال اچھی کی گئی ہو تو بہت خوبصورت دکھائی دیتے ہیں۔ تاہم گوگل کی سرچ میں جو زیادہ تر دکھائی دیں گے وہ پالتو کتے ہیں جن کی فر کی دیکھ بھال عام طور پر نہیں کی جاتیAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/02534703583281354998noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-56284511844595720952012-06-26T10:36:26.711+05:002012-06-26T10:36:26.711+05:00:)
تصحیح فرمانے کا شکریہ۔ آئندہ خیال رکھا جائے گا ...:)
تصحیح فرمانے کا شکریہ۔ آئندہ خیال رکھا جائے گا کہ ڈوگیز کی اس طرح کی ہتک عزت نہ ہو۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-29229840487545648142012-06-26T01:27:55.895+05:002012-06-26T01:27:55.895+05:00خواتین و حضرات !
تصحیح فرما لیجیے۔ یہ ڈاگی نہیں ، ...خواتین و حضرات !
تصحیح فرما لیجیے۔ یہ ڈاگی نہیں ، ڈوگی ہے۔عثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-88477647395384529692012-06-25T17:51:22.916+05:002012-06-25T17:51:22.916+05:00فیس بک پر میرے پاس کافی تصاویر موجود ہیں لیکن پبلک...فیس بک پر میرے پاس کافی تصاویر موجود ہیں لیکن پبلک انٹرفیس پر میں اپنا فیس بک شئیر نہیں کر سکتا کہ بلاگز کو پڑھنے والے بہت سارے افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں اگر کمنٹس پسند نہ آئیں تو فی سبیل اللہ پیچھے پڑ جاتے ہیں۔ اپنی فیملی اور اپنے دوستوں کو میں اس طرح کے افراد سے بچانے کی کوشش کرتا ہوں :)

لہسن کے اس Extra curricular استعمال کے بارے کبھی پڑھا کیونکہ یہاں عام طور پر فارمیسی سے ایسی ادویات ملتی ہیں جو چھوٹی سی ٹیوب کی شکل میں ہوتی ہیں۔ اسے کھول کر اس میں موجود ساری دوا (جو چند قطروں پر ہی مشتمل ہوتی ہے) ڈاگی کے کان کے نیچے یا ایسی جگہ بال ہٹا کر براہ راست کھال پر لگا دی جاتی ہے جہاں ڈاگی کی زبان نہ پہنچ سکے اور نہ ہی پنجوں سے اس جگہ کو سکریچ کر سکے۔ عام طور پر ایک بار سے دو یا تین ماہ کے لئے ڈاگی کی جان چھوٹ جاتی ہے۔ دیسی نسخے تو ہوتے ہیں کہ جیسا کہ ڈاگی کو سوڈا کاربونیٹ ملے پانی سے نہلا دیا جائے یا اسی طرح دیگر باتیں کہی جاتی ہیں لیکن ان کا کچھ کنفرم نہیں ہوتا

آپ نے کہیں پڑھا ہوگا کہ لومڑی فلیز وغیرہ سے کیسے نجات پاتی ہے؟ وہ نسخہ بھی کافی کارآمد ہوتا ہے

لہسن کے بارے جو میں نے Breeding Course میں پڑھا تھا، اس میں کہا گیا تھا کہ لہسن، پیاز اور چاکلیٹ سے اپنے ڈاگی کو بچائیں۔ حتیٰ کہ چاکلیٹ کی سو گرام سے کم مقدار بھی ایک بڑے ڈاگی کو ہلاک کرنے کے لئے کافی ہو سکتی ہے۔ تاہم میں نے بہت سارے ڈاگیز کو روز چاکلیٹ کھاتے بھی دیکھا ہے۔ شاید ان ڈاگیز نے کبھی Owner's manual نہیں پڑھا ہوگا :)

ڈاگ شوز سے اگر اپنے ڈاگی کو بچائے رکھیں تو بہت بہتر ہے۔ ورنہ آر یا پار والا کام ہوتا ہےAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/02534703583281354998noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-56987262613018204172012-06-25T17:40:24.053+05:002012-06-25T17:40:24.053+05:00Lybrinth تو نہیں؟Lybrinth تو نہیں؟Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/02534703583281354998noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-76300525956410019612012-06-25T09:12:07.542+05:002012-06-25T09:12:07.542+05:00مجھے امیج شیئرنگ سائیٹ کا نہیں معلوم۔ اسکے لئے ہم ...مجھے امیج شیئرنگ سائیٹ کا نہیں معلوم۔ اسکے لئے ہم عام طور پہ فیس بک استعمال کرتے ہیں۔
ڈاگ شوز کے متعلق میں نے صرف ایک خیال ظاہر کیا تھا۔ ہمارا ایسا کوئ ارادہ نہیں۔
کتے کو لہسن بھی نہیں کھلانا چاہئیے۔ میں ایک جگہ پڑھ رہی تھی کہ کچا لہسن بلیاں پسند نہیں کرتیں۔ البتہ لہسن کے بسکٹ بنا کر کتے کو دئیے جا سکتے ہیں ۔ ان سے فلیز نہیں ہوتیں اور دیگر امراض سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔ کیا یہ درست نہیں ہے؟عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-18565269183794782372012-06-24T02:58:12.053+05:002012-06-24T02:58:12.053+05:00ڈاگ شوز میں تو پیڈیگری ڈاگز ہوتے ہیں صرف اور وہ بھ...ڈاگ شوز میں تو پیڈیگری ڈاگز ہوتے ہیں صرف اور وہ بھی ہر طرح سے خالص النسل۔ دوسرا عام طور پر ڈاگ شوز میں جج کے پاس دو یا تین منٹ ہوتے ہیں آپ کے ڈاگی کو دیکھ بھال کر اس کے بارے فیصلہ کرنے کے لئے جو آپ کی ساری زندگی کی محنت پر پانی پھیر سکتے ہیں۔

عام طور پر کہا جاتا ہے کہ کتے کو لہسن، پیاز، چاکلیٹ وغیرہ سے بچایا جائے۔ کیونکہ وہ اسے ہضم نہیں کر سکتے ہیں اور مسئلہ ہو سکتا ہے۔ دوسرا ڈاگیز کو نمک بہت کم دیا کریں۔

پاکستان میں کون سی امیج شیئرنگ سائٹس کھلتی ہیں تاکہ میں ادھر شئیر کر دوں؟Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/02534703583281354998noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-24742494419953443752012-06-23T11:10:17.693+05:002012-06-23T11:10:17.693+05:00اپنے ڈاگیز کی تصاویر ضرور شیئر کیجیئے گا۔ لمبے بال...اپنے ڈاگیز کی تصاویر ضرور شیئر کیجیئے گا۔ لمبے بالوں والے کتے دیکھنے میں بڑے خوبصورت لگتے ہیں۔ ادھر ہمارے شہزادے کے بال بھی بڑے ہیں بالخصوص اسکی بالوں سے بھری دم لہراتی ہوئ بڑی اچھی لگتی ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-40219145199966092632012-06-23T11:08:14.632+05:002012-06-23T11:08:14.632+05:00جی ہاں پچیس کلو وزن تو ہوگا۔ اتنا بڑا کتا تو میرا ...جی ہاں پچیس کلو وزن تو ہوگا۔ اتنا بڑا کتا تو میرا خیال ہے اسی گھر کے بچے کھچے کھانے پہ رہ سکتا ہے جہاں ایک بڑا خاندان ہو یا پھر کھانا پھینکنے کے لئے پکایا جاتا ہو۔ شہزادے کے لئے روزانہ علیحدہ کھانا تیار ہوتا ہے۔ گوشت چاول کے ساتھ۔ اسے ہم لوگ شہزادے کا پلاءو کہتے ہیں۔ جس میں میں کبھی کبھی کچا انڈا ملا دیتی ہوں یا پھر فش آئل۔ کتے کا کھانا، میرے بجٹ پہ ایک اضافی بوجھ ہے۔ لیکن اسے لینے کے چار دن میں ہی یہ حالت ہو گئ تھی کہ ہم اسے کسی اور کو دینے کا سوچ بھی نہ سکے۔ اسکے علاوہ ہفتے میں ایک آدھ بار آئس کریم اور دودھ میں انڈہ ملا کر دیا جاتا ہے۔ ڈاگی کے لئے میں نمک پارے بنا کر رکھ دیتی ہوں یہ بازار کے بسکتس سے سستے پڑتے ہیں اور وہ شوق سے کھاتا ہے۔ یہ اسکی تربیتی پروگرام میں بھی مددگار ہوتے ہیں۔
کان کا مسئلہ اسکے علاوہ کچھ نہیں کہ اگر کسی ڈاگ شو میں جائے تو کانوں کی وجہ سے اصل بریڈ کے ساتھ شامل نہیں ہوگا۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-80013350018668032132012-06-22T20:05:58.919+05:002012-06-22T20:05:58.919+05:00ڈاگی کا نام تو بہت اچھا ہے۔ ویسے ڈاگیز کو اپنے نئے...ڈاگی کا نام تو بہت اچھا ہے۔ ویسے ڈاگیز کو اپنے نئے نام سے واقفیت پیدا کرنے میں زیادہ مشکل نہیں ہوتی۔ شیفرڈ نسل کے کتے تو ویسے بھی زیادہ عقلمند ہوتے ہیں۔ کان سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ڈاگی تو ڈاگی ہوتا ہے :) دس ماہ کا اس نسل کا ڈاگی تو کم از کم پچیس تیس کلو وزنی ہوگا؟ اس کے کھانے پینے میں آپ وہ غلطی تو نہیں کرتیں جو عام طور پر کی جاتی ہے، یعنی اپنے کھانے کا بچا کھچا ڈال دیا جاتا ہے؟

میرے پاس جو تین ہیں، وہ Coton de Tulear قسم سے تعلق رکھتے ہیں۔ سفید رنگ کا لمبا کوٹ ہوتا ہے جس کی دیکھ بھال البتہ کچھ وقت لے جاتی ہے۔ اگر نیٹ پر مناسب تصویر نہ ملے تو میں ایک تصویر شیئر کر دوں گا ادھرAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/02534703583281354998noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-28214495953475188622012-06-22T09:14:14.895+05:002012-06-22T09:14:14.895+05:00جی ڈاگی کا نام شہزادہ ہے۔ درحقیقت جب ہم نے اسے لیا...جی ڈاگی کا نام شہزادہ ہے۔ درحقیقت جب ہم نے اسے لیا تو اسکا نام رکھا جا چکا تھا۔ ہم نے تو سوچا کہ اس کا نما بدل دیا جائے لیکن عوام نے کہا کہ اسے اسکی عادت ہے رہنے دیں۔
نسلاً یہ بیلجیئن شیفرڈ کی کچھ مکس بریڈ ہے۔ کچھ اس لئے کہہ رہی ہوں کہ جب کان اٹھاتا ہے تو وہ پورے نہیں اٹھتے بلکہ آدھے گرے رہتے ہیں۔ اگرچہ مجھے اس کے کانوں کا یہ انداز اصل سے زیادہ پسند ہے۔ اب یہ کوئ دس مہینے کا ہو چلا ہے۔
گڈ آپکے پاس بھی تین کتے ہیں یہ کس فرقے سے تعلق رکھتے ہیں؟عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-14007741453035429672012-06-22T01:33:54.647+05:002012-06-22T01:33:54.647+05:00آپ کا بلاگ تو کافی سلیس زبان میں ہوتا ہے۔ کمنٹس می...آپ کا بلاگ تو کافی سلیس زبان میں ہوتا ہے۔ کمنٹس میں کافی نستعلیق ہو جاتی ہیں، کوئی خاص وجہ؟Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/02534703583281354998noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-82650708829453004902012-06-21T22:15:37.454+05:002012-06-21T22:15:37.454+05:00آپ کے پاس کون سا ڈاگی ہے؟ اس کا نام، اتہ پتہ؟ مجھے...آپ کے پاس کون سا ڈاگی ہے؟ اس کا نام، اتہ پتہ؟ مجھے بھی تین ڈاگیز نے مالک رکھا ہوا :)Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/02534703583281354998noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-8852588254317313082012-06-21T15:18:44.543+05:002012-06-21T15:18:44.543+05:00شکریہ منصور صاحب۔ امید ہے آپ آءیندہ بھی اپنی رائے ...شکریہ منصور صاحب۔ امید ہے آپ آءیندہ بھی اپنی رائے سے نوازتے رہیں گے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-22762006180517740742012-06-21T09:07:35.119+05:002012-06-21T09:07:35.119+05:00حالانکہ وہ بے چارہ جانور ہونے کے باوجود بالکل جنگل...حالانکہ وہ بے چارہ جانور ہونے کے باوجود بالکل جنگلی نہیں۔ خاصی تمیز کا مظاہرہ کرتا ہے۔ اور جب تمیز کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہتا ہے تو خاموشی سے ڈانٹ کھاتا ہے۔ یہ تو غلط بات ہے کہ کوئ اسے جنگلی کہے۔ ایک نوٹس جاری کرنا پڑے گا کہ ہمارے ڈوگی کو جنگلی کہنے سے پیچتر اپنے بارے میں مہذب ہونے کا سرٹیفیکیٹ ضرور لیا جائے۔۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-49814077724546734142012-06-21T02:09:53.550+05:002012-06-21T02:09:53.550+05:00لازماً کسی ستم ظریف نے آپ کے پالتو ڈوگی سے ہراساں ...لازماً کسی ستم ظریف نے آپ کے پالتو ڈوگی سے ہراساں ہو کر یہ ہوائی اڑائی ہوگی۔عثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-73926242231246394502012-06-20T23:44:05.418+05:002012-06-20T23:44:05.418+05:00عزیز امین سے بات کے دوران بات چلی کہ پاکستان میں ج...عزیز امین سے بات کے دوران بات چلی کہ پاکستان میں جنگلی حیات کے بارے کوئی بلاگ ہے یا نہیں۔ سرچ کیا گوگل پر درج ذیل لنک دکھائی دیا جسے میں سچ سمجھ بیٹھا

http://funadamentalist.wordpress.com/tag/%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%81-%D8%B3%D9%86%DA%AF%DA%BE%D8%A7-%D8%8C-%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D8%B1-%D8%AE%D9%88%D8%A7%DB%81-%D9%85%D8%AE%D9%88%D8%A7%DB%81-%D8%AC%D8%A7%D9%BE%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%8C-%DA%88%D9%81/

اب مسئلہ یہ ہے کہ جب میں کسی ویب سائٹ یا بلاگ پر جاتا ہوں تو کوشش کرتا ہوں کہ سب کچھ ہی پڑھ لوں۔ آپ کی تحاریر حروف تہجی کی ترتیب سے موجود ہیں۔ دلچسپ لگیں تو میں نے باقاعدہ پڑھنا اور تبصرہ کرنا شروع کر دیا۔ تاہم آپ انہیں اگنور کر دیا کریں کہ میری عادت ہے کہ دوسروں کی سننے کے علاوہ اپنی بھی کہنے کی خواہش رکھتا ہوں۔ بعض اوقات کوئی سوال پیدا ہو ذہن میں تو وہ بھی پوچھ لیتا ہوں۔ تاہم جواب کی توقع کم ہی ہوتی ہے اس لئے جواب ملے یا نہ ملے، فرق نہیں پڑتا۔ کہیں نا کہیں سے جواب مل ہی جاتا ہے :)

حیات کے جنگلی پن کی بات ہو یا جنگلی حیات کے بارے، آپ کا بلاگ دلچسپ لگا تو پڑھنے اور تبصرہ کرنے لگ گیا ہوں :)Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/02534703583281354998noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-72700603680454960452012-06-20T22:22:39.962+05:002012-06-20T22:22:39.962+05:00منصور محمد صاحب، جنگلی حیات پہ کوئ تحریر ملنا مشکل...منصور محمد صاحب، جنگلی حیات پہ کوئ تحریر ملنا مشکل ہے۔ کیونکہ میں پاکستان میں جنگلی حیات کی ریجنل ڈائریکٹر نہیں۔ میں صرف اپنے بلاگ کی ڈائریکٹر ہوں۔ جہاں پہ حیات کے جنگلی پن کے قصے آپکو مل جائیں گے۔

کسی نے طنزاً کہا ہوگا آپ سچ سمجھ بیٹھے۔
نام غلط لکھنے کے لئے معذرت۔ ہمارے ایک دوست کا نام بیھی منصور احمد ہے اسی روانی میں لکھ دیا۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-56222523927034932682012-06-20T17:26:23.355+05:002012-06-20T17:26:23.355+05:00جی، اردو بلاگرز کو میں اکثر پڑھتا رہتا ہوں۔ یہ اور...جی، اردو بلاگرز کو میں اکثر پڑھتا رہتا ہوں۔ یہ اور بات ہے کہ تبصرہ کبھی کبھار ہی کہیں کرتا ہوں۔ دوسرا ایک جگہ پڑھا تھا کہ آپ پاکستان میں جنگلی حیات کی ریجنل ڈائریکٹر بھی ہیں۔ تو یہ جنگلی حیات سے آپ کا تعلق میرے لئے زیادہ توجہ کا سبب بن گیا۔ اگرچہ ابھی تک ایسی کوئی تحریر تو نہیں دیکھی، پھر بھی اسی امید پر پڑھے اور تبصرہ کئے جا رہا ہوں کہ شاید ایسی تحریر مل جائے :)

ایک اور اصلاح کہ میرا نام منصور "احمد" نہیں ہےAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/02534703583281354998noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-76976844008121019192012-06-19T23:54:38.136+05:002012-06-19T23:54:38.136+05:00منصور احمد صاحب، تصحیح کرانے کا شکریہ۔ حیرت ہے ک...منصور احمد صاحب، تصحیح کرانے کا شکریہ۔ حیرت ہے کہ آپ میری تحاریر میں اتنی دلچسپی لے رہے ہیں کہ پرانی تحاریر نہ صرف پرھی ہیں بلکہ ان پہ تبصرہ بھی کر رہے ہیں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-20170708083247613812012-06-19T20:35:56.641+05:002012-06-19T20:35:56.641+05:00بحر منجمد شمالی بھی اس لئے کہا کہ دراصل کینیڈا کے ...بحر منجمد شمالی بھی اس لئے کہا کہ دراصل کینیڈا کے انوئت، گرین لینڈ، آئس لینڈ اور دیگر ممالک میں آباد ہیں اسکیمو۔ یعنی جنوبی کی بجائے شمالی :)Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/02534703583281354998noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-29435172586443649772012-06-19T20:35:20.543+05:002012-06-19T20:35:20.543+05:00معذرت کہ اسکیمو انٹارکٹیکا یعنی بحر منجمد جنوبی کی...معذرت کہ اسکیمو انٹارکٹیکا یعنی بحر منجمد جنوبی کی بجائے آرکٹک یعنی بحر منجمد شمالی پر پائے جاتے ہیں :) لیکن شاید بحث اتنی اچھی چلی کہ اس پر کسی کی نگاہ ہی نہیں پڑی :)Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/02534703583281354998noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-62402126498419116422009-08-22T22:09:30.714+06:002009-08-22T22:09:30.714+06:00گوندل صاحب مبارکاں جی مبارکاں!
کہ آپکو ہیڈماسٹر عب...گوندل صاحب مبارکاں جی مبارکاں!
کہ آپکو ہیڈماسٹر عبداللہ کے سمجھائے بغیر بات سمجھ میں آگئی :)Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-69905934716752814012009-08-22T09:37:28.245+06:002009-08-22T09:37:28.245+06:00اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر دے۔
ایک بات کہتا چل...اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر دے۔

ایک بات کہتا چلوں ۔ یقین مانیں یہ میرا اندازِ تحریر نہیں۔ صرف انھی لوگوں کو چبھتی باتیں لکھتا ہوں ۔ جن پہ مجھے بہت اعتماد ہوتا ہے۔ جن کی" اہلیت" (صرف اسناد والی قابلیت کی بات نہیں کر رہا) میں دل سے تسلیم کرتا ہوں۔ یا ان لوگوں سے جن سے مجھے دلچسپی ہوتی ہے۔ جہاں اعتماد یا دلچسپی ہو وہاں ، روز مرہ زندگی میں بھی، میں اور میرے کچھ احباب کچھ ایسا ہی طریقہ اپناتے ہیں۔ وہ اس بات پہ یقین رکھتے ہیں کہ سچا ہمدرد وہی ہوتا ہے جو سچ بیان کر جائے خواہ وقتی طور پہ وہ سچ کس قدر دشوار یا کروا لگے ورنہ ذہنی بالیدگی کا سفر رک جاتا ہے ۔ میں آپ کی تعریف یونہی نہیں کررہا بلکہ میں آپکا دلی احترام کرتا ہوں اور مجھے خوشی ہے کہ میری کڑوی کسیلی رائے پہ بھی آپ نے سنی بلکہ پڑھی۔

اس مشق کے نتیجے میں ایک بات یقینی طور پہ کر سکتا ہوں ، آپ میں تحمل اور بردباری بتدریج بڑھی ہے۔ حالانکہ میں نے ایک آدھ دفعہ لکھتے ہوئے سوچا تھا کہ شاید اس بار آپ کے صبر کا پیمانۂ لبریز ہوجائے۔

خوش رہیں۔جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-63728853573929519412009-08-22T09:05:30.877+06:002009-08-22T09:05:30.877+06:00ایک دفعہ لکھا اور سب اڑ گیا، ایک چیز کو دوبارہ لکھ...ایک دفعہ لکھا اور سب اڑ گیا، ایک چیز کو دوبارہ لکھنا بڑا بوریت کا کام ہے۔
جاوید صاحب، ایک شعر آپکے لئے ایا ہے۔
کبھی اپنا بھی نظارہ کیا ہے تونے اے مجنوں
کہ لیلی کی طرح خود بھی ہے محمل نشینوں میں
خواتین کا پردہ صرف ہمارے یہاں رائج نہیں۔ راجستھان یا تھر کی طرف چلے جائیں۔ ہندو خواتین بھی بہت سخت پردہ کرتی ہیں۔ بلکہ ایک زمانے میں زیادہ تر ہندو خواتین بہت شدید پردہ کیا کرتی تھیں۔ خاص طور پر اعلی طبقات سے تعلق رکھنے والی۔ کٹر یہودی بھی خاصی حد تک اس چیز پہ عمل کرتے ہیں۔میں نے یہ جملہ محض حضرت یوسف کے پردے کو بیان کرنے کے لئے ڈالا تھا۔ اول تو میں اس متنازع مسئلے میں نہیں پڑنا چاہتی۔اور اگر کبھی دنیا سے جی بہت بےزار ہوا اور اس موضوع پہ ہاتھ ڈالا تو اس میں یہ پوری طرح واضح ہو گا کہ آئیے اس پہ بات کریں۔
آپ اپنے دل سے یہ وہم نکال دیں کہ میں کسی سے ناراض ہوتی ہوں اور وہ بھی اس بات پہ کہ اسے میری تحریروں پر اعتراض ہے۔ چونکہ میں کسی چیز کی تبلیغ نہیں کر رہی اس لئے ہر ایک کو یہ حق ہے کہ وہ اپنی بات بیان کرے۔۔ مجھے ذاتی طور پہ اس بات سے کوشی ہوتی ہے کہ لوگ اتنے بااعتماد ہوں یا مجھ پر اعتماد کریں کہ بلا کھٹکے اپنی بات کہیں۔کبھی میں سوچتی ہوں اپنے بلاگ کا نام تبدیل کرکے اوطاق یا چوبارہ رکھدوں۔ معترض ہونے کے علاوہ بھی ناراض ہونے کے اور لوازمات ہوا کرتے ہیں۔ اس سے ہٹ کر میں بہت سارے بہن بھائیوں میں سب سے بڑی ہوں، بڑی برداشت ہے اس وجہ سے۔
ہمارے انسٹیٹیوٹ میںسارک سے تعلق رکھنے والے اسٹوڈنٹس خاصے آیا کرتے ہیں۔ میری اپنی لیب میں جہاں ہمیشہ دس گیارہ لوگ ہوتے ہیں۔ ایک سال تک دو نیپالی بھی تھے۔ ایک لڑکا اور لڑکی۔ دونوں شادی شدہ تھے۔ اس وقت میری شادی نہیں ہوئ تھی۔تو اس نیپالی لڑکے کو دیگر صاحبان خاصہ چھیڑا کرتے تھے کہ انک تو مزے ہیں۔ شادی ایک سے کرو ملتی سب بہنیں ہیں۔ اس بات پہ ان نیپالی صاحب نے کبھی اعتراض نہیں کیا اور نہ ہی اسکی تصحیح کی۔ اب میں کیا کہوں۔
آپکا بہت شکریہ کہ آپ اس بلاگ پر تشریف لاتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ اس تسلسل کو قائم رکھیں گے تاکہ اسکے طفیل لوگ آپکے خیالات سے مزید مستفید ہوں۔
ڈفر، میں نے میرا بچپن پر لکھا تو تھا۔ آجکل مصروفیت بہت زیادہ ہے بھئ۔ اور تعلیم پہ میں لکھنا چاہ رہی ہوں کیونکہ میرا بحیثیت استاد بھی کچھ تجربہ ہے۔مگر وقت نہیں مل پارہا۔ لیکن بے فکر رہیں لکھونگی ضرور۔
عبداللہ، امید پہ دنیا قائم ہے
:)عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.com