tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post6000535815161773152..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: شاعر کا پروگرامعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger3125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-13688548609980370312012-09-10T23:24:35.309+05:002012-09-10T23:24:35.309+05:00شعر کی درستگی کا شکریہ، میں نے کتاب سے اتارا تھا ل...شعر کی درستگی کا شکریہ، میں نے کتاب سے اتارا تھا لیکن آپکا بند بہتر لگ رہا ہے اور پکار کر کہہ رہا ہے میں درست ہون۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-86630579092469914402012-09-10T23:22:50.628+05:002012-09-10T23:22:50.628+05:00شہید ہونے میں رومانویت ضرور ہوتی ہے۔ انقلابیت کی ت...شہید ہونے میں رومانویت ضرور ہوتی ہے۔ انقلابیت کی تصدیق کرنا مشکل ہے جیسے بے نظیر بھٹو کے شہید ہونے میں کیا انقلابیت تھی۔ پھر شہید کا لفظ استعمال کر کے آپ اس رومانویت کو محدود کر دیتے ہیں۔ درحقیقت جبر کے لڑتے ہوئے جان دینا ایک انقلابی قدم ہے اور یہ جان کوئ بھی دے سکتا ہے کوئ بھی جس میں انقلابی روح موجود ہو۔ دنیا ایسی داستانوں کی گواہ ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-3990625969385743392012-09-10T10:57:00.891+05:002012-09-10T10:57:00.891+05:00بہت عمدہ۔۔۔۔۔
خواجہ احمد عباس کا جملہ بہت خوب ہے۔ ...بہت عمدہ۔۔۔۔۔
خواجہ احمد عباس کا جملہ بہت خوب ہے۔ مرنا ایک نہایت غیر انقلابی حرکت ہے ، شہید ہونے میں البتہ کافی انقلابیت اور رومانویت ہوتی ہے۔
ویسے درست شعر اس طرح سے ہے کہ:
مرضی ہو تو سولی پہ چڑھانا یا رب
سو بار جہنم میں جلانا یا رب
معشوق کہیں آپ ہمارے ہیں بزرگ
نا چیز کو یہ دن نہ دکھانا یا رب

اس شعر کا مطلب جلد یا بدیر ہر اس شخص کو سمجھ میں آجاتا ہے جو تازہ تازہ جوانی کی حدود پار کرکے بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھ رہا ہو۔ ڈاکٹر جواد احمد خانhttps://www.blogger.com/profile/11679996698083703362noreply@blogger.com