tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post6050016089035921370..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: تابکاری، ایک مختصر تعارف-۳عنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-88430758130300717412010-06-03T03:58:12.010+05:002010-06-03T03:58:12.010+05:00بہت عمدہ اور معلوماتی تحاریر تھیں مختلف وقتوں میں ...بہت عمدہ اور معلوماتی تحاریر تھیں مختلف وقتوں میں یہ معلومات حاصل ہوتی رہی ہیں مگر اب یہ ایک جگہ پر ہیں،جزاک اللہ
آپکی پچھلی تحاریر ایک جو ماحولیات پر تھی اور دوسری کاربن کی بہروپی شکل پر بھی بہت دلچسپ اور معلوماتی تھیں،ان پر تبصرہ کرنے میں خاصی دیر ہوگئی،سائنسی مضامین پڑھنے کے لیئےذہن کا فری ہونا ضروری ہوتا ہے نا!

تو اب یہیں ان کی تعریف بھی کیئے دے رہا ہوںAbdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-5113113917179060202010-06-01T23:25:51.687+05:002010-06-01T23:25:51.687+05:00جس کباڑ کی بات ھورہی ہے وہ "جامعہ ملیہ اسلامی...جس کباڑ کی بات ھورہی ہے وہ "جامعہ ملیہ اسلامیہ" کی ملکیت تھا-- حتی وہ کبھی کام مین بھی نہی لایا گیا!!AbdulAzizhttps://www.blogger.com/profile/10857786305120756717noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-37661043294601772342010-06-01T17:43:23.312+05:002010-06-01T17:43:23.312+05:00بیحد شکریہ معلوماتی تحریر کیلیے۔بیحد شکریہ معلوماتی تحریر کیلیے۔سعدhttp://saadblog.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-73034105318825554772010-06-01T10:44:25.081+05:002010-06-01T10:44:25.081+05:00تابکاری اشیاء کو احتیاط سے ایک جگا سے دوسری جگہ من...تابکاری اشیاء کو احتیاط سے ایک جگا سے دوسری جگہ منتقیل کرنا پڑتا ہے-- نیوکلیر پلانٹ جتنے اچھے معلوم ہوتے ہین ان کو بند کرنا بھی مشکل کام ہے-- روس مین چرنابوئل، امریکہ مین نین میل ائی لینڈ اس بھیاناک شیء کی مثال

---ب بہت بہت شکریہ کی آپ نے اردو والون کو اتنی معلوماتی مضمون فراھم کیاAbdulAzizhttps://www.blogger.com/profile/10857786305120756717noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-54576727153911945442010-06-01T09:51:38.519+05:002010-06-01T09:51:38.519+05:00اقصی، کبھی تیزاب ہاتھ پہ گر جائے تو جلد کیسے جل جا...اقصی، کبھی تیزاب ہاتھ پہ گر جائے تو جلد کیسے جل جاتی ہے۔ حالانکہ تیزاب ایک کیمیکل ہے اور آگ نہیں ہے۔ اسی طرح اگر کسی گھٹیا صابن میں بلیچنگ ایجنٹ زیادہ ہو تو جلد اس سے بھی جل کر خراب ہو جاتی ہے۔
سورج کی شعاعوں میں الٹرا وائلٹ شعاعیں زیادہ ہونے کی وجہ سے اس سے بھی جلد جل جاتی ہے۔ کبھی تیز دھوپ میں سمندر کے کنارے زیادہ وقت گذاریں تو جلد کی کھال جل کر اترنے لگتی ہے یا چھالے پڑ جاتے ہیں۔
اسی طرح تابکار شعاعیں جلد کی بیرونی تہہ کو جلا دیتی ہیں۔ بلکہ گیما شعاعیں چونکہ اندر تک گھسنے کی صلاحیت رکھتی ہیں تو وہ زیادہ نقصان پہنچاتی ہیں۔ راجندر کے کیس میں کوبالٹ ۶۰کی وجہ سے اسکی موت ہوئ۔ کوبالٹ ۶۰، جب اپنی مستحکم حالت کو پہنچتا ہے تو نکل ۶۰ میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ اور اس دوران گیما شعاعیں خارج کرتا ہے۔
شاہد صاحب، آپکی بات پڑھنے کے بعد میں نے دوبارہ غور کیا۔ اگر آپ تحریر کی لمبائ کا پوچھ رہے ہیں تو شاید میری ٹائپنگ اسپیڈ زیادہ ہوگی۔ دوسرے میرے سامنے وقت کا ٹارگٹ ہوتا ہے کہ اتنے وقت میں اسے مکمل کرنا ہے۔
جہاں تک مواد کی بات ہے۔ اس میں جو علم حاصل کیا اسکی تربیت شامل ہے۔ یعنی کچھ لکھنے سے پہلے خوب پڑھ لیں۔ کسی ایسے موضوع پہ لکھنے سے پہلے اس پہ سرچ کر لیتی ہوں کہ کیا کیا تفصیلات میسر ہیں۔ اس میں سے جو ضروری سمجھتی ہوں۔ انکو تسسل قائم رکھتے ہوئے لکھ دیتی ہوں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-48183590791880111042010-06-01T00:18:24.574+05:002010-06-01T00:18:24.574+05:00عنیقہ ناز صاحبہ، آپ کے مضامین دیکھ کر حیرانی ہوتی ...عنیقہ ناز صاحبہ، آپ کے مضامین دیکھ کر حیرانی ہوتی ہے۔ اتنی بڑی اور اچھی تحریر کس طرح لکھتیں ہیں؟ کیا آپ کی ٹاءپنگ رفتار تیز ہے؟ یا کوئی اور وجہ ہے۔ مہربانی فرما کر اپنے تجربات بانٹیں۔Aamir Shahzadhttps://www.blogger.com/profile/07480892025367085819noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-54609431181130928972010-05-31T23:04:30.922+05:002010-05-31T23:04:30.922+05:00mujhay is baat ki samajh nahi aai k k kia un tabka...mujhay is baat ki samajh nahi aai k k kia un tabkari shuaon ki waja se un ki skin jal gai ya un ki waja se aag lagi or phir woh jalay??? please is baray main thora sa tafseel se bata dain.Aqsanoreply@blogger.com