tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post6484280914836191940..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: ایک سودے کا سوادعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger17125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-11024788912482082082010-12-20T21:59:58.000+05:002010-12-20T21:59:58.000+05:00Mam honestly speaking I do NOT have any doubt in u...Mam honestly speaking I do NOT have any doubt in ur degree. Because you are a PhD in Chemistry and for being a Phd In chemistry you don't need to be well versed in Islam.
So even your understanding of Islam is very poor but still it dont question your degree.
What I said was just a tit for tat...
Those who who question ur degree just because of ur religious views are wrong because being a PhD does NOT mean that you also become a Mufti also!!!
Also not all the muftis are equal because many of them are like those other professionals who have degree but know nothing...
every profession has such examples and like doctors, engineers and teachers, Muftis (religious scholars) are NO more and exception....
so we need to be very careful even while listening to Muftis tooo....بھائی لوگوں کی فیس بکhttp://truthexposed123.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-68373125076920080902010-12-20T00:18:10.042+05:002010-12-20T00:18:10.042+05:00جناب بھائ لوگوں کی فیس بک، آپ نے یہ ایک اور پوسٹ پ...جناب بھائ لوگوں کی فیس بک، آپ نے یہ ایک اور پوسٹ پہ جو تبصرہ کیا تھا۔ غلطی سے اسکا جواب یہاں لکھ دیا اور محض کاہلی میں اسے یہاں سے ڈیلیٹ نہیں کیا۔ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ آپ اسکے اتنے سنگین مطلب نکالیں گے کہ میں نے آپکا تبصرہ ڈیلیٹ کر دیا۔ آپکے سارے تبصے موجود ہیں کم از کم وہ جو میرے پاس پہنچے۔ میں نے یہ تبصرے پہلے کومنٹ باکس میں پڑھ لئے تھے مگر جواب لکھتے وقت خیال نہیں رہا کہ آپ نے یہ تبصرے الگ الگ پوسٹس پہ کئے ہیں۔ دوسری پوسٹ پہ جا کر تسلی کر لیں۔ آپ شاید خود بھی بھول گئے ہیں۔
ایک دفعہ پھر مجھے آپکے تبصروں کو ڈیلیٹ کرنے کی کیا ضرورت۔ اس لئے کہ آپ نے میری ڈگری کو نشانہ بنایا۔ میری ڈگری پہ اس چیز سے بالکل کوئ فرق نہیں پڑتا۔ اس لئے مجھے بھی کوئ فرق نہیں پڑتا۔ در حقیقت اگر آپ ڈگری کے تذکرے بغیر بھی بات کر لیں تو کوئ فرق نہیں پڑے گا۔ مگر اس بات کو سمجھنے میں آپکو کچھ اور وقت لگے گا۔ میں منتظر ہوں اس وقت کی۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-52401301819203177972010-12-19T22:43:43.116+05:002010-12-19T22:43:43.116+05:00@Mam Aneeqa it is very strange that u delete my co...@Mam Aneeqa it is very strange that u delete my comments and then PUBLISH your replies. Don't you think it is a cheap tactic to win?? Plus what others will think abt u that lady is talking to herself....

I know ur comments abt his death were a joke but what is said by Taliban is also a joke...

no, thanks to Allah I never failed in chemistry...anyhow leave it. I don't want glorify myself....
I just mentioned the problems in our teaching system and that was in the same way as you mentioned problems in our healthcare system.!بھائی لوگوں کی فیس بکhttp://truthexposed123.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-25987533924222467252010-12-19T14:50:00.084+05:002010-12-19T14:50:00.084+05:00لیجئیے جناب، یہ ایک اور قوم پیدا ہو گئ۔ میری پی ای...لیجئیے جناب، یہ ایک اور قوم پیدا ہو گئ۔ میری پی ایچ ڈی کے غم میں گھلنے کے لئے۔ میرے بجائے آپ کراچی آجائیں، یہاں کیمسٹری کا تھرڈ ورلڈ کا سینٹر آف ایکسیلینس ہے۔ آپکا تجزیہ بہتر طور پہ ہو جائے گا۔ اور کچھ عمومی حسیں بھی ڈالدی جائے گی جس سے آپکو پتہ چلے گا کہ کچھ باتیں برائے بات ہی ہوتی ہیں جیسے ہالبروک کے مرنے کی وجہ جو میں نے بتائ۔ اس طرح سے آپکویہ بھی پتہ چلے گا کہ آپکے ہیرو طالبان یہ بات صھیح کہتے ہیں اور اس صحیح بات سے آپکی دنیا اور آخرت کتنی سنبھل سکتی ہے۔
ویسے ایکہی شخص کے نام سے تبصرہ کرنے میں کیا برائ ہے جو ہر بار ایک نیا نام اختیار کرنا پڑتا ہے۔ یہ کیمسٹری میں فیل ہونے کا اثر تو نہیں ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-18271694764530414612010-12-19T12:23:16.405+05:002010-12-19T12:23:16.405+05:00No one has requested you to write against USA. We ...No one has requested you to write against USA. We just request you to be just and treat Muslims equally as u treat ur non-Muslim Masters...
thanks...???????مبشر لقمان قادیانی ہے???????http://truthexposed123.blogspot.com/2010/12/blog-post_6946.htmlnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-90788981010946546092010-12-19T12:17:48.760+05:002010-12-19T12:17:48.760+05:00crap...
http://truthexposed123.blogspot.com/2010/1...crap...
http://truthexposed123.blogspot.com/2010/12/blog-post_18.html

You think that wikileaks were the cause of death of Holbrooke but you should know that Taliban have already claimed responsibility for his death...
see here
http://truthexposed123.blogspot.com/2010/12/blog-post_15.html

Taliban claim that he suffered from heart disease due to failure in Afghanistan and cause of failure was Taliban resistance. so they are *responsible* for his death...!بھائی لوگوں کی فیس بکhttp://truthexposed123.blogspot.com/2010/12/blog-post_18.htmlnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-31927505666480300552010-12-19T03:51:54.264+05:002010-12-19T03:51:54.264+05:00مایئکل مور کی سیاست سے متفق ہونے کے باوجود اس کے پ...مایئکل مور کی سیاست سے متفق ہونے کے باوجود اس کے پراپیگینڈا کے انداز سے متفق نہیں ہوں۔ کئی سچائیاں بغیر مرچ مسالے کے پیش کی جائیں تو اچھا ہوتا ہے۔ مور صاحب بعض اوقات مزاح پیدا کرنے کے لئے مبالغہ سے کام لیتے ہیں اور سچ اور مبالغہ کا فرق ختم ہو جاتا ہے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-43018293748496302682010-12-18T21:58:01.162+05:002010-12-18T21:58:01.162+05:00عادل بھیا۔ مبارکاں بدھیاں، آپکو میرے بلاگ کی کوئ ت...عادل بھیا۔ مبارکاں بدھیاں، آپکو میرے بلاگ کی کوئ تحریر کافی حد تک پسند آئ اور آپ نے اسے پڑھا بھی۔ چلیں جناب اس بہانے ہمانے بلاگ کے مقدر جاگے۔ یہ تو مجھے معلوم ہے کہ اگر اینٹی امریکن لکھنے کی ہمت باندھوں تو بہت سے لوگ یہ سعادت بخشیں گے۔ آپکا شکریہ جناب۔
خرم صاحب، فی الحال لگ تو نہیں رہا کہ اس سے انہیں فائدہ مل رہا ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ امریکن سرحدوں کے اندر ایک گروہ ان پالیسیز کے خلاف ہے۔ اور امکان غالب یہی ہے کہ یہ ان لوگوں کا کیا دھرا ہے یا وکی لیکس کو ان لوگوں کا تعاون حاصل ہے آخر فرعون کے گھر میں بھی موسی پیدا ہوا ہی تھا ۔ اگر دس سال بعد کوئ اور سوشہ چھوڑا بھی گیا تو چونکہ اس وقت اس ساری چیز سے انکی پوزیشن بہتر نہیں ہو رہی تو ہم تو اس وقت کے حالات پہ اسکے اثرات دیکھ رہے ہیں۔
ایم ڈی صاحب، پاکستان میں تو لوگ الجھن میں ہیں ایک طرف تو لیکس والے کہتے ہیں کہ امریکیوں کو عافیہ کے متعلق علم نہیں تھا اس ]پ وہ یقین نہیں کرنا چاہتے دوسری طرف افغان جنگ اور پمارے سیاستدانوں کے روئیوں کے بارے میں جو لیکس ہیں اس پہ وہ سو فی صد یقین رکھتے ہیں۔ اب یہ نہیں سمجھ میں آرہا کہ کسے قبول کریں اور کسے رد کریں۔ دوسری طرف ہمارے حکومتی ارکان اور فوج کے بارے میں لیکس کچھ زیادہ مثبت نہیں تو کچھ لوگ یہ گستاخی بھی محسوس کر رہے ہیں۔
عثمان ، آپکی بات درست ہے۔
Tm. Caleb
یہ بات اپنی جگہ خاصی سوچ بچار والی ہے کہ اگر فریم آف ریفرنس تبدیل ہو جائے تو کیا چیزوں کی تعریف بھی یکساں رہتی ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-30080326196015746892010-12-18T07:36:23.863+05:002010-12-18T07:36:23.863+05:00Nice approach i like they way you pickup story jus...Nice approach i like they way you pickup story just abit long, but i like.. I do not know how much trust worthy these wiki but one thing sure that they did hacking and thats also crime. 2 wrong never make right. Gov are wrong but that is not way that we commit crime to prove no never. Light can shine in darkness, truth be bright in lies..Tm.Calebhttps://www.blogger.com/profile/00602887219890827499noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-79047619037163160042010-12-18T03:39:13.918+05:002010-12-18T03:39:13.918+05:00مائیکل مور کمال کا بندہ ہے جی۔ جتنی ڈاکومینٹریز بن...مائیکل مور کمال کا بندہ ہے جی۔ جتنی ڈاکومینٹریز بنائی ہیں کمال کی بنائی ہیں۔ وہ الگ بات ہے کہ امریکی قوم ڈاکومینٹریز دیکھنے کے بعد بھی بش حکومت کو ووٹ دیتی رہی۔ امریکی ہیلتھ سسٹم پر بنائی گئی ویڈیو سِکو بھی بہت شاندار ہے۔ ترقی یافتہ ملکوں میں یہ بات بہت زبردست ہے کہ حکومت ، کاروباری اور لابیسٹ سے ہٹ کر آزادانہ حلقے بھی موجود ہیں جو تجزیہ اور رائے سازی کا کام کرتے رہتے ہیں۔عثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-89685245720736190472010-12-18T03:18:01.100+05:002010-12-18T03:18:01.100+05:00عادل صاحب کی بات دل کو لگتی ھے میں متفق ہوں انکی ب...عادل صاحب کی بات دل کو لگتی ھے میں متفق ہوں انکی بات سے۔fikrepakistanhttp://fikrepakistan.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-82483092344715910302010-12-17T22:00:22.749+05:002010-12-17T22:00:22.749+05:00مائیکل مور کو خوب سواد آرہا ہوگا ۔ بلکہ یہاں تک کہ...مائیکل مور کو خوب سواد آرہا ہوگا ۔ بلکہ یہاں تک کہا جائے گا کہ مائیکل مور نے موقع سے فائدہ اُٹھایا ہے ۔ اگر وُہ جولین سے مُخلص بھی ہے تو بھی آدھے لوگ اُسکے خُلوص کو نہیں مانیں گے ۔ پاکستان میں ایک بڑی تعداد ایسے لوگوں کی بھی ہے جو جولین کے خلوص کو نہیں مانتے ہیں ۔ بلکہ کچھ لوگوں کا تو یہ بھی کہنا ہے کہ یہ بھی امریکہ کی ایک ایسی چال ہے کہ جس کے پیچھے اُسکے کُچھ مقاصد ہیں۔ ہائے بیچارہ سچ کتنا پریشان ہے کہ جھوٹ نے سچ کا لبادہ پہن کر سچ کو بدنام کردیا ہے ۔ اب سچ کو بھی سچ نہیں مانا جاتا ہے ۔ اب بیچارہ سچ کولہو کے بیل کی طرح شک کے دائرہ میں چکر پر چکر کھا رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپکے سابقہ بلاگ اور موجودہ بلاگ کی محنت پر آپکا بُہت بُہت شُکریہMd-noorhttps://www.blogger.com/profile/02385134346753053532noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-61897431293659906502010-12-17T21:28:29.838+05:002010-12-17T21:28:29.838+05:00میرا خیال ہے کہ مائیکل مور کے بیس ہزار ڈالر ضائع ہ...میرا خیال ہے کہ مائیکل مور کے بیس ہزار ڈالر ضائع ہی جائیں گے۔ مغرب کے (بیشتر یہودی) جنگی و غیر جنگی صنعت کار اور وہاں کی پارلیمنٹوں اور حکومتوں میں بیٹھے اُن کے مُہرے یوں آسانی سے اپنے مفادات کو ہاتھ سے نکلنے نہ دیں گے۔ میں کوئی سازشی تھیوری نہیں گھڑ رہا۔ خود اُن کے گھر کے کئی بھیدی اِن کی انسان دشمن پالیسیوں کا پول کھول چکے ہیں ، اور یہ سلسلہ جاری ہے۔ مثال کے طور پر سابق معاشی ہِٹ مین’’ جان پرکنز‘‘ کی مندرجہ ذیل دو کتب ہی ملاحظہ فرمالیجیے۔
مائیکل مور کا یہ خیال کہ’’’ اگر آج سے دس سال پہلے وکی لیکس کا وجود ہوتا تو صدر بش عراق پہ اس بہانے سے حملہ نہ کر پاتے کہ وہاں بڑی تباہی کے اسلحہ کا ذخیرہ ہے۔‘‘‘ محض ایک خوش گمانی ہے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ اس حملے سے قبل اقوامِ متحدہ کے اسلحہ انسپکٹر ہانز بلِکس اور عالمی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ محمد البرادعی(بعد میں نوبل انعام یافتہ) پکار پکار کر یہ کہ رہے تھے کہ تب تک انھیں عراق میں وسیع تباہی مچانے والے ہتھیاروں کا کوئی سراغ نہ مل سکا تھا۔ یاد رہے کہ اُنکے انسپکٹروں نے ۱۹۹۱کی پہلی جنگ میں عراقی شکست کے بعد ایسے ہتھیاروں کے تلاش میں عراق کا چپہ چپہ چھان مارا تھا۔ یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ دوسری عراق جنگ سے عین پہلے امریکہ سمیت دُنیا کے بیشتر ممالک کے کروڑوں امن پسند شہریوں نےشدید سردی کے باوجود سڑکوں پر آکراس جنگ کو روکنے کی بھرپور کوشش کی تھی۔ لیکن بُش، بلییر اور ان کے دوسرے خون آشام ساتھیوں نے اپنے کروڑوں عوام کے رائے اور احتجاج کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے عراق کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔ مجھے یقین ہے کہ تب اگر وکی لیکس بھی موجود ہوتیں تو یہ ظالم لوگ اسے پرزے پرزے کر دیتے، انکا ٹھٹھا اُڑاتے۔ کہتے کہ کر لو جو کرنا ہے، ہم تو چلے عراق تباہ کرنے۔آج بھی جو بائیڈن کا بیان چھپا ہے کہ انکی اشاعت سے ان لوگوں کو معمولی سی شرمندگی اٹھانے کے سوا کوئی فرق نہیں پڑا۔
قرآن پاک میں اللہ کریم کے ارشاد کے مطابق اللہ تعالیٰ تو جنگ کی آگ بجھانا چاہتا ہے لیکن یہ یہودی اور ان کے چیلے چانٹے ہر دور میں اسے بڑھکانے پر تُلے رہتے ہیں۔ جب تک ان صہیونیوں کے قبضے میں دنیا کی باگ ڈور موجود ہےامنِ عالم ایک خواب ہی رہے گا۔
http://www.4shared.com/document/OQE-bYIA/Confessions-of-an-economic-hit.htm
http://www.4shared.com/document/ZYulFxw2/Secret_history_of_the_american.htmGhulam Murtaza Ali غلام مرتضٰی علیhttps://www.blogger.com/profile/10360027885895394380noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-81869091523253662922010-12-17T21:26:06.871+05:002010-12-17T21:26:06.871+05:00میرا خیال ہے کہ مائیکل مور کے بیس ہزار ڈالر ضائع ہ...میرا خیال ہے کہ مائیکل مور کے بیس ہزار ڈالر ضائع ہی جائیں گے۔ مغرب کے (بیشتر یہودی) جنگی و غیر جنگی صنعت کار اور وہاں کی پارلیمنٹوں اور حکومتوں میں بیٹھے اُن کے مُہرے یوں آسانی سے اپنے مفادات کو ہاتھ سے نکلنے نہ دیں گے۔ میں کوئی سازشی تھیوری نہیں گھڑ رہا۔ خود اُن کے گھر کے کئی بھیدی اِن کی انسان دشمن پالیسیوں کا پول کھول چکے ہیں ، اور یہ سلسلہ جاری ہے۔ مثال کے طور پر سابق معاشی ہِٹ مین’’ جان پرکنز‘‘ کی مندرجہ ذیل دو کتب ہی ملاحظہ فرمالیجیے۔
مائیکل مور کا یہ خیال کہ’’’ اگر آج سے دس سال پہلے وکی لیکس کا وجود ہوتا تو صدر بش عراق پہ اس بہانے سے حملہ نہ کر پاتے کہ وہاں بڑی تباہی کے اسلحہ کا ذخیرہ ہے۔‘‘‘ محض ایک خوش گمانی ہے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ اس حملے سے قبل اقوامِ متحدہ کے اسلحہ انسپکٹر ہانز بلِکس اور عالمی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ محمد البرادعی(بعد میں نوبل انعام یافتہ) پکار پکار کر یہ کہ رہے تھے کہ تب تک انھیں عراق میں وسیع تباہی مچانے والے ہتھیاروں کا کوئی سراغ نہ مل سکا تھا۔ یاد رہے کہ اُنکے انسپکٹروں نے ۱۹۹۱کی پہلی جنگ میں عراقی شکست کے بعد ایسے ہتھیاروں کے تلاش میں عراق کا چپہ چپہ چھان مارا تھا۔ یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ دوسری عراق جنگ سے عین پہلے امریکہ سمیت دُنیا کے بیشتر ممالک کے کروڑوں امن پسند شہریوں نےشدید سردی کے باوجود سڑکوں پر آکراس جنگ کو روکنے کی بھرپور کوشش کی تھی۔ لیکن بُش، بلییر اور ان کے دوسرے خون آشام ساتھیوں نے اپنے کروڑوں عوام کے رائے اور احتجاج کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے عراق کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔ مجھے یقین ہے کہ تب اگر وکی لیکس بھی موجود ہوتیں تو یہ ظالم لوگ اسے پرزے پرزے کر دیتے، انکا ٹھٹھا اُڑاتے۔ کہتے کہ کر لو جو کرنا ہے، ہم تو چلے عراق تباہ کرنے۔آج بھی جو بائیڈن کا بیان چھپا ہے کہ انکی اشاعت سے ان لوگوں کو معمولی سی شرمندگی اٹھانے کے سوا کوئی فرق نہیں پڑا۔
قرآن پاک میں اللہ کریم کے ارشاد کے مطابق اللہ تعالیٰ تو جنگ کی آگ بجھانا چاہتا ہے لیکن یہ یہودی اور ان کے چیلے چانٹے ہر دور میں اسے بڑھکانے پر تُلے رہتے ہیں۔ جب تک ان صہیونیوں کے قبضے میں دنیا کی باگ ڈور موجود ہےامنِ عالم ایک خواب ہی رہے گا۔
http://www.4shared.com/document/OQE-bYIA/Confessions-of-an-economic-hit.htm
http://www.4shared.com/document/ZYulFxw2/Secret_history_of_the_american.htmGhulam Murtaza Ali غلام مرتضٰی علیhttps://www.blogger.com/profile/10360027885895394380noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-53502638552271080382010-12-17T21:20:27.649+05:002010-12-17T21:20:27.649+05:00خدا کرئے۔ ملکوں اور قوموں کی جنگی معشیت سے جان چھو...خدا کرئے۔ ملکوں اور قوموں کی جنگی معشیت سے جان چھوٹے۔ مگر بظاہر یوں ہوتا نظر نہیں آتا۔ ہر قسم کے اخلاقی اقدار سے دیوالیے اندھی طاقت اور برتری کے جنون میں یوں ہونے نہیں دیں گے۔ اس کے لئیے کمزور قوموں کو اپنی کمزوریاں دور کرنی ہونگی۔

ایک بات سو فی صد درست ہے کہ امریکی میڈیا نے ہر صورت اور ہر امریکی گناہ پہ نہ صرف پردہ ڈالا بلکہ بلکہ انتہائی گھناؤنے امریکی جنگی گناہوں کو جائز اور ﷽رے خوبصورت انداز میں امریکی عوام کے سامنے پیش کیا۔ جسکی وجہ سے آج دنیا کی موجودہ حقیقت سے سب سے بے خبر ایک عام امریکی ہے۔

یہ بات بھی دل کو لگتی ہے کہ اگر امریکی میڈیا غیر جانبداری کا مظاہرہ کرتا تو دنیائے امن کے اسقدر بڑے انسانیت سوز المیے رُونما نہ ہوتے اور وکی لیکس جیسی سائٹ کو اسقدر پزیرائی نہ ملتی۔

مگر شوہد یہ ہی ہیں کہ اگر امریکہ کل کو افریقی جنگلوں میں رہنے والے بھینسوں پہ اپنی فوجیں چڑھانے کا ارادہ کر لے تو امریکی میڈیا پھر سے جنگی ترانے بجانے اور اپنی افواج اور پالیسی سازوں کی حمایت میں پھر سے امریکی رائے عامہ کو گمراہ کن منظر پیش کرنے لگے گا۔جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-56518845620622752972010-12-17T18:56:28.527+05:002010-12-17T18:56:28.527+05:00عنیقہ سچ کہوں تو میں اکثر آپکے بلاگ پر آتا ہوں ل...عنیقہ سچ کہوں تو میں اکثر آپکے بلاگ پر آتا ہوں لیکن تحریر بہت کم ہی پڑھتا ہوں۔ لیکن آجکی تحریر نہ صرف پڑھی بلکہ کافی حد تک پسند بھی آئی۔ تحریر پڑھنے کے بعد جولین اسانژ کسی فلمی ہیرو کی طرح دل میں گھر کرنے لگا ہے۔ جیسا کہ آپنے لکھا، اگر ایسا ہی ہے تو بلکل مائیکل مور نے بہت سستہ اور منافع بخش سودا کیا ہے۔عادل بھیاhttps://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-86597596803152028052010-12-17T17:44:48.858+05:002010-12-17T17:44:48.858+05:00آپ کے ظاہر کئے ہوئے نتیجے پر پہنچنے سے پہلے یہ یقی...آپ کے ظاہر کئے ہوئے نتیجے پر پہنچنے سے پہلے یہ یقین کرنا ہوگا کہ وکی لیکس بھی ایک باقاعدہ منصوبے کے تحت چھوڑا گیا شوشا نہیں ہے جس کا مقصد ان اہداف کا حصول ہے جو باضابطہ سفارتکاری سے حاصل نہیں کئے جاسکتے۔ غیر جانبدار میڈیا کی طرح اگر اگلے دس برس بعد وکی لیکس کی لیک بھی کسی سازش کا شاخسانہ پائی گئی تو پھر کیا ہوگا؟ ویسے بھی مجھے یہ بات نہیں ہضم ہوتی کہ امریکی وزارت خارجہ کی کیبل اس طرح باآسانی لوگوں کو دستیاب ہو۔ یہ سہولت تو لوگوں کو پاکستان میں حاصل نہیں تو امریکہ؟؟؟؟خرمhttp://www.letsbuildpakistan.org/blognoreply@blogger.com