tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post6562863892754968735..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: سڑک سے سڑک تکعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger26125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-32102893212916088552012-05-24T09:30:10.288+05:002012-05-24T09:30:10.288+05:00دعا گر قبول ہوجانے کا انہیں یقین ہوتا تو وہ ملک کے...دعا گر قبول ہوجانے کا انہیں یقین ہوتا تو وہ ملک کے صدر یا خود خدا نہ ہوجاتے ـSHUAIBhttp://shuaibday.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-85534698500818293612012-05-09T19:40:47.660+05:002012-05-09T19:40:47.660+05:00کیا آپکو یقین ہے کہ آپ کی دعا قبول ہو گی۔
:)کیا آپکو یقین ہے کہ آپ کی دعا قبول ہو گی۔
:)عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-43172370202736259972012-05-09T15:48:52.641+05:002012-05-09T15:48:52.641+05:00مذہب بیزاری ایسی بیماری ہے جس کا علاج اللہ کے سوا ...مذہب بیزاری ایسی بیماری ہے جس کا علاج اللہ کے سوا کسی کے پاس نہیں ـ اللہ تمام مذہب بیزاروں کو ہدایت عطا کرے آمین ـCrescent Steelhttps://www.blogger.com/profile/12340614581201317330noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-44894996301777642602012-05-08T22:23:31.179+05:002012-05-08T22:23:31.179+05:00مذہب دیکھتا ہوگا، برقعہ پہنانے کی خواہش رکھنے والے...مذہب دیکھتا ہوگا، برقعہ پہنانے کی خواہش رکھنے والے نہیں دیکھتے۔ میں تو چار سال عمر اور تین فٹ قد رکھنے والی کو بھی برقعے میں دیکھ چلی ہوں۔ چھ ماہ کی بچیوں کو اسکارف میں دیکھنا ایک معمول کی بات ہے۔ آپ تو جانتے ہونگے کہ چھ ماہ کی بچیوں کا قد کتنا ہوتا ہے۔
کیا اب بھی آپ اس رجحان کی مذمت نہیں کریں گے۔
اکبر الہ آبادی جیسے روایت پسند شخص نے اپنے زمانے میں چند خواتین کو بے پردہ دیکھ کر کہا تھا مردوں کی عقل پہ پردہ پڑ گیا ہے ہم آج کے زمانے کو دیکھ کر کہتے ہیں کہ مردوں کی عقل پہ پردہ سوار ہو گیا ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-49803852603542175862012-05-08T21:55:44.526+05:002012-05-08T21:55:44.526+05:00اگر مذہب کی رو سے بھی دیکھیں تو کیا سات آٹھ سال کی...اگر مذہب کی رو سے بھی دیکھیں تو کیا سات آٹھ سال کی بچیوں کو برقعہ پہنانا درست عمل ہے یا جہالت

میرئے خیال میں مذہب لڑکی کے عمر کے
ساتھ ساتھ قدوکاٹ کو بھی دیکھتا ہے۔درویش خُراسانیhttp://www.darveshkhurasani.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-46364746658475548672012-05-08T13:11:57.166+05:002012-05-08T13:11:57.166+05:00جی ہاں عطائ طبیبوں کے پاس اس کا علاج بالکل نہیں۔جی ہاں عطائ طبیبوں کے پاس اس کا علاج بالکل نہیں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-13936402880014763202012-05-08T13:08:36.670+05:002012-05-08T13:08:36.670+05:00میں عظیم ترکی کیوں چھوڑ آئ؟ یہ تو بالکل واضح ہے ک...میں عظیم ترکی کیوں چھوڑ آئ؟ یہ تو بالکل واضح ہے کیونکہ میں وہاں گھومنے گئ تھی۔
دنیا میں ہر شخس آپکے اخلاقیات اور نظریات کے پیمانے پہ پورا نہیں تل سکتا۔
آپ ایک پنواڑی کی دوکان تو دیکھتے ہی ہونگے۔ جس جگہ پان کھایا جاتا ہے وہ دیکھ لیں اور جس جگہ شراب پی جاتی ہے یا پیش کی جاتی ہے وہ دیکھ لیں۔ اور کچھ نہیں کسی عوامی سینما ہاءوس میں چلے جاءیں جہاں پان کی خوشبو سے فضا معطر ہوتی ہے اور دیواریں رنگین۔ سواءے اسکے کہ آپکی جمالیاتی حس ایک دم مر نہ چکی ہو آپ کیا ہر ایک اس شراب والی دوکان کو خوب صورت اور پر کشش ہی کہے گا۔ آپ کہیں تو بحرین کی ڈیوٹی فری شاپ پہ سجی شراب کی بوتلیں اور کراچی کی پان کی دوکان کی تصاویر دکھا دوں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-57591541235384484572012-05-08T04:17:23.947+05:002012-05-08T04:17:23.947+05:00عبد الرؤف صاحب ان احساس کمتری کے ماروں کا کوئی علا...عبد الرؤف صاحب ان احساس کمتری کے ماروں کا کوئی علاج نہیںآواز دوستhttps://www.blogger.com/profile/17791462785015151204noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-12253256869078806352012-05-08T04:14:07.430+05:002012-05-08T04:14:07.430+05:00خاتون آپ عظیم ترکی کو چھوڑ کیوں آئیں؟ جہاں شراب کا...خاتون آپ عظیم ترکی کو چھوڑ کیوں آئیں؟ جہاں شراب کا نشہ بھی آپ کو خوبصورت لگاآواز دوستhttps://www.blogger.com/profile/17791462785015151204noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-54750657589632806082012-05-06T16:59:07.508+05:002012-05-06T16:59:07.508+05:00آپکے خیال میں سات آتھ برس کی لڑکیوں کو برقعہ پہنان...آپکے خیال میں سات آتھ برس کی لڑکیوں کو برقعہ پہنانے والا معاشرہ ترقی یافتہ بنے گا۔ کیا ایسا معاشرہ قابل ترحم نہیں ہوگا جہاں سات آٹھ سال کی بچیوں کو بھی برہنہ سر پھرنے پہ چھیڑا جائے۔
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ برقعہ پہننے والی خواتین کو نہیں چھیڑا جاتا۔ اگر ایسا سمجھتے ہیں تو انتہائ غلط سمجھتے ہیں۔ ایک ایسا معاشرہ جہاں خواتین کو چھیڑنے والی چیز سمجھا جائے وہاں اس سے فرق نہیں پڑتا کہ وہ برقعے میں ہے یا نہیں۔
برہنہ سر ہونے سے انقلاب آتا اور وہ یہ کہ انہیں معلوم چل جاتا کہ یہ لڑکیاں بھی انہی عورتوں کی طرح ہیں جیسے انکے گھروں کی عورتیں ہوتی ہیں اور ان میں کوئ سرخاب کے پر نہیں لگے ہوتے۔
ویسے اگر مذہب کی رو سے بھی دیکھیں تو کیا سات آٹھ سال کی بچیوں کو برقعہ پہنانا درست عمل ہے یا جہالت؟عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-6139038406873326642012-05-06T14:43:11.591+05:002012-05-06T14:43:11.591+05:00میرے آگے سات سے نو سال کی عمر کی تین بچیاں برقعہ پ...میرے آگے سات سے نو سال کی عمر کی تین بچیاں برقعہ پہنے جا رہی تھیں۔ جن کے زرد چہروں کو نورانی کہہ کر انکے رشتے دار صدقے واری ہو رہے تھے۔

یہ برقعے کی اتنی مخالفت کیوں؟
کیا برقعہ اتار کر کوئی معاشرہ ترقی یافتہ بن سکتا ہے؟

اگر یہی لڑکیاں برہنہ سر ہو کر آپکے سامنے چلتی تو کونسا انقلاب آجاتا۔الٹا لوگ انکو تاک تاک
کر دیکھتے۔بلکہ اگر موقع ملتا تو شائد چھیڑ بھی لیتے۔

ہاں باقی کالم میں جو بات کہی ہے اس سے متفق ہوں۔درویش خُراسانیhttp://www.darveshkhurasani.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-42980870577940769912012-05-05T18:37:50.912+05:002012-05-05T18:37:50.912+05:00بہت اعلی ... اور اس بات میں کوئی شک نہیں کے سڑکیں ...بہت اعلی ... اور اس بات میں کوئی شک نہیں کے سڑکیں کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی سی حیثیت رکھتی ہیں.... جسکا ہماری ملک میں فقدان ہے ... جب کے این,ایچ,اے نوٹ کمانے والا ایک بہترین ادارہ ہےضیاء الحسن خانhttps://www.blogger.com/profile/11388165516185442154noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-8320265609463473302012-05-05T18:10:52.177+05:002012-05-05T18:10:52.177+05:00دين ملا فی سبيل اللہ فساد
اقبالدين ملا فی سبيل اللہ فساد

اقبالAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-20387722708378551612012-05-05T18:05:45.993+05:002012-05-05T18:05:45.993+05:00عنيقہ آپ کو اس بات کی خوشی نہيں کہ اسلام بچ گيا ہے...عنيقہ آپ کو اس بات کی خوشی نہيں کہ اسلام بچ گيا ہے؟

Worship place: It no longer resembles a mosque
http://tribune.com.pk/story/374189/worship-place-it-no-longer-resembles-a-mosque/Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-34486335503574242832012-05-05T03:22:54.863+05:002012-05-05T03:22:54.863+05:00سڑکیں شہر کی رگیں ہوتی ہیں، آپکا تجزیہ بلکل درست ہ...سڑکیں شہر کی رگیں ہوتی ہیں، آپکا تجزیہ بلکل درست ہے، اور آخر میں جو آپ نے تبصرے میں جواب دیا ہے وہ بھی سو فیصد درست ہے، ان لوگوں کی نظر میں دین صرف عورت کو قید رکھنے میں ہے، باقی اخلاقیات انکے نزدیک کھیل تماشے ہیں۔fikrepakistanhttp://fikrepakistan.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-3922323782590110592012-05-04T20:06:41.821+05:002012-05-04T20:06:41.821+05:00لکھتی رہیے اور یقین رکھیے آپکا لکھنا رائگاں نہیں ج...لکھتی رہیے اور یقین رکھیے آپکا لکھنا رائگاں نہیں جاۓ گا ...

اور آپ نے اس بات کا تو تذکرہ ہی نہیں کیا کہ ترکی نے اپنے پڑوسی یوروپی ممالک سے کیا لیا یا سیکھا...Naumannoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-80994549339465326812012-05-04T01:31:07.192+05:002012-05-04T01:31:07.192+05:00اگر میں ہاتھ پہ ہاتھ دھرے منتظر فردا ہوتی تو اسی ط...اگر میں ہاتھ پہ ہاتھ دھرے منتظر فردا ہوتی تو اسی طرح کے اشعار کاپی پیسٹ کر رہی ہوتی۔ آپکے خیال میں یہ سب سے آسان کام نہیں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-90351191985118801872012-05-04T01:13:41.298+05:002012-05-04T01:13:41.298+05:00اور اگر ممکن ہو تو انطالیہ کے ساحلی قصبات میں سے ک...اور اگر ممکن ہو تو انطالیہ کے ساحلی قصبات میں سے کسی ایک میں ضرور جائیں۔ یہاں پانی اتنا شفاف ہے کہ بیس تیس فٹ گہرے پانی میں بھی زمین آئینے کی طرح صاف نظر آتی ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-41050933526143895112012-05-04T01:10:35.296+05:002012-05-04T01:10:35.296+05:00آپکو اس چیز سے اختلاف ہے کہ ہماری حکومتی اور عوامی...آپکو اس چیز سے اختلاف ہے کہ ہماری حکومتی اور عوامی ترجیحات زندگی کی آسانیاں نہیں ہیں۔ آپ کا طبقہ اس غم میں گھلا جاتا ہے کہ یہاں خواتین سر سے دوپٹہ نہیں اوڑھتیں آپ اس چیز کی تبلیغ میں عمر گذار رہے ہیں اور میں اس چیز کی تبلیغ میں کہ سر کے دوپٹے کو کمر سے باندھ کر کچھ کام کریں۔ میں زیادہ عملی ہوں یا آپ؟ جہاں آپ جیسے لوگ اکثریت میں ہیں وہاں میں زیادہ بہادر ہوں یا آپ؟عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-61407047313359994312012-05-04T01:05:44.686+05:002012-05-04T01:05:44.686+05:00میں اپنا کچرا سڑک پہ نہیں پھینکتی۔ اپنے بیگ میں رک...میں اپنا کچرا سڑک پہ نہیں پھینکتی۔ اپنے بیگ میں رکھ لیتی ہوں لیکن سڑک پہ نہیں ڈالتی۔ میرے گھر کے آگے ایک بڑا سا ڈسٹ بن بھی اسی مقصد کے لئے زمین میں کھود کر گاڑا گیا ہے تاکہ اسے کوئ چرا کر نہ لے جائے۔ دینیات کی رو سے ایمان کے سب سے کم تر درجے پہ تو ہوں۔
باقی اپنے کارنامے کیا بیان کروں۔ ایک تو آپکے سامنے ہی ہے بلاگنگ کر رہی ہون وہ بھی اردو میں۔ اپنا علم شیئر کرتی ہوں وہ بھی آپکی زبان میں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-11804516770123537872012-05-03T22:28:37.067+05:002012-05-03T22:28:37.067+05:00! کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہے
ہم سے کب پیار...! کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہے
ہم سے کب پیار ہے؟ ہاں نیند تمہیں پیاری ہے
طبعِ آزاد پہ قیدِ رمضاں بھاری ہے
تمہیں کہدو یہی آئینِ وفاداری ہے

قوم مذہب سے ہے، مذہب جو نہیں، تم بھی نہیں
جذبِ باہم جونہیں، محفلِ انجم بھی نہیں

جن کو آتا نہیں دنیا میں کوئی فن، تم ہو
نہیں جس قوم کو پروائے نشیمن، تم ہو
بجلیاں جس میں ہوں آسودہ وہ خرمن، تم ہو
بیچ کھاتے ہیں جو اسلاف کے مدفن، تم ہو

ہونکو نام جو قبروں کی تجارت کر کے
؟ کیا نہ بیچوگے جو مل جائیں صنم پتھر کے

؟ صفحہء دہر سے باطل کو مٹایا کس نے
؟ نوعِ انساں کو غلامی سے چھڑایا کس نے
؟ میرے کعبے کو جبینوں سے بسایا کس نے
؟ میرے قرآن کو سینوں سے لگایا کس نے

؟ تھے تو آبا وہ تمہارے ہی، مگر تم کیا ہو
! ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو

اقبالعبدالروفnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-45435408476271529892012-05-03T22:07:20.086+05:002012-05-03T22:07:20.086+05:00احساس کمتری کے شکار نام نہاد لبرل اور روشن خیال مذ...احساس کمتری کے شکار نام نہاد لبرل اور روشن خیال مذہب بیزار لوگ ہر وقت شیکایات کے انبار لگا رکھتے ہیں، مگر یہ حقیقت نظر انداز کردیتے ہیں کہ جس معاشرہ کی وہ برائی کر رہے ہیں درحقیقت وہ خود بھی اسی معاشرہ کی ایک اکائی ہے، اور انہی جیسی مزید اکائیوں کے مجموعہ سے یہ معاشرہ تشکیل پایا ہے، لہذا اگر آپ کا معاشرہ خراب ہے، تو دراصل آپ خراب ہیں، اور آپ ہی اسکی اصلاح کی ذمہ دار ہیں، تو جناب آپ کے شکت اور شیکایات تو کافی سن لی ہیں، ذرا اب آپ اپنے ان کارناموں پر بھی تو روشنی ڈال دیں جو کہ آپ نے اس معاشرہ کی اصلاح کے ضمن میں کی ہیں۔ تاکہ آپ کے بلاگ کے قارئین کے علم میں آ سکے کہ آپ آپ محض بات برائے بات نہیں بلکہ عملی اقدامات بھی کرتی ہیں۔عبدالروفnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-79654014565041889522012-05-03T20:51:44.053+05:002012-05-03T20:51:44.053+05:00ٹھیک ہے جی۔
آپ نے قائل کردیا ہے۔
اب تو ضرور جاؤں ...ٹھیک ہے جی۔
آپ نے قائل کردیا ہے۔
اب تو ضرور جاؤں گا استبول اگر ڈیل آف دی ڈے ویب سائٹس سے کوئی اچھی ڈیل ملی تو۔عثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-8341644275690792472012-05-03T15:56:11.279+05:002012-05-03T15:56:11.279+05:00i feel the same, every time i come to karachi airp...i feel the same, every time i come to karachi airport from abroadOmairnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-43440906932661906712012-05-03T13:47:11.646+05:002012-05-03T13:47:11.646+05:00بہت دلچسپ اور مبنیٔ بر حقیقت تحریر ہے، اپنے تجربات...بہت دلچسپ اور مبنیٔ بر حقیقت تحریر ہے، اپنے تجربات اور خیالات شیئر کرنے پر آپ کا شکریہ!Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/02476886327445445751noreply@blogger.com