tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post6756159138349929755..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: ایک اور فرزند کراچیعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger14125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-15671150667792844172009-10-07T16:31:20.174+06:002009-10-07T16:31:20.174+06:00جہانزیب تو بھول بھی گئے ہونگے کہ انہوں نے اس پہ کم...جہانزیب تو بھول بھی گئے ہونگے کہ انہوں نے اس پہ کمنٹ کیا تھا۔ اب کیا کروں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-55985516227115970682009-10-07T13:20:01.646+06:002009-10-07T13:20:01.646+06:00جہانزیب اور جنرل نیازی بھی کیا میانوالی کا رہنے وا...جہانزیب اور جنرل نیازی بھی کیا میانوالی کا رہنے والا جس نے 90ھزار فوجیوں کے ساتھ بنگلہ دیش میں ہتھیار ڈالے،،jamil kimhttps://www.blogger.com/profile/00279154943605994117noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-3879115190962106252009-09-09T06:15:24.647+06:002009-09-09T06:15:24.647+06:00Javed Gondal.
I use to read your comments on BBC, ...Javed Gondal.
I use to read your comments on BBC, sorry to say you are a baised person.

Mr go back and read the history of Karachi riots and mass massacre of Mohajirs from the hands of so called sons of soil like Punjabies, Pathans and Sindhis.

You people are itched from MQM just because MQM give strength to the Mohajirs and now no more one way traffic of mohajirs Massacres.
go and read history so that you can know what happened in Karachi in Jan 1964(Massacre of Mohajirs for Supportin Fatima Jinnah), in 1973(when sindhi language bill was moved and mass massacre of Mohajirs took place), in 1986( back lash of operation cleanup on sohrab goth against drug mafia results in more then 400 mohajir deaths in one day), 1988(Mohajirs massacre in Hyderabad) and 1990( Pakka Qilla Operation that killed around 100 men women and children all are mohajirs), and then the brutal Genocide of Mohajirs that killed more then 15000 mohajirs.Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-19103589765231724612009-09-07T13:24:34.103+06:002009-09-07T13:24:34.103+06:00انیقہ آپ بھی کہاں ماتھا پھوڑ رہی ہیں!ان جناب کا تو...انیقہ آپ بھی کہاں ماتھا پھوڑ رہی ہیں!ان جناب کا تو یہ حال ہے کہ جب بھی ان حضرت سے کسی بات کا ثبوت مانگوبجائے ثبوت مہیا کرنے کے یہ اسی طرح اپنی سرکاری ملازمت اور حیثیت اور دیانت داری اور حب الوطنی کا راگ الاپنا شروع کردیتے ہیں مگر ثبوت ؟ان سے بات کر نا بھینس کے آگے بین بجانے کے مترادف ہے :lol:Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-63903464807974258462009-09-05T17:21:07.726+06:002009-09-05T17:21:07.726+06:00عنیقہ وہ کہتے ہیں نا کہ کچھ دمیں ایسی ہوتی ہیں جو ...عنیقہ وہ کہتے ہیں نا کہ کچھ دمیں ایسی ہوتی ہیں جو کبھی سیدھی نہیں ہوتیں تو انہیں بھی اسی دم میں سے سمجھ لیں ویسے قصور انکا بھی اتنا نہیں ہےوہ بے چارے بھی کیا کریں انہوں نے کراچی کو اس حال میں دیکھا تھا جب ایجینسیوں کی حکمرانی تھی اور یہ سب مظالم عام سی بات تھی تو جس طرح ساون کے اندھے کو ہرا ہرا نظر آتا ہے ایسے ہی ایجینسیوں کے اندھے کو ہر طرف ظلم اور زیادتی ہی ہوتی نظر آتی ہے چاہے کراچی میں سچ مچ جینے مرنے والے کچھ بھی کہتے رہیں ان جیسوں کی وہی مرغے کی ایک ٹانگ ہوتی ہے!Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-86802696614357511332009-09-05T14:56:32.326+06:002009-09-05T14:56:32.326+06:00Very Very Good AniqaVery Very Good AniqaFfarhan Danishhttp://farhandanish.wordpress.pk/?p=219noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-46972570769902200292009-09-05T14:50:22.954+06:002009-09-05T14:50:22.954+06:00آپ عطاء اللہ خان نیازی کو تو بھول گئی، وہ بھی میان...آپ عطاء اللہ خان نیازی کو تو بھول گئی، وہ بھی میانوالی سے ہیںجہانزیبhttp://www.urdujahan.com/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-41753839982390590832009-09-05T05:31:10.356+06:002009-09-05T05:31:10.356+06:00ی بی ! خوش رہیں۔
اللہ تعالٰی آپکے علم و مرتبہ میں ...ی بی ! خوش رہیں۔
اللہ تعالٰی آپکے علم و مرتبہ میں اضافہ فرمائے۔جاوید گوندل ، بآرسیلونا ۔ اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-139179383680471652009-09-04T23:22:38.628+06:002009-09-04T23:22:38.628+06:00جناب جعفر، معلومات محدود ہونا اور نہ جاننا کچھ دو ...جناب جعفر، معلومات محدود ہونا اور نہ جاننا کچھ دو الگ مطالب کی ترکیبیں نہیں ہیں۔ میری معلومات محدود ہیں اور میں نہیں جانتی کہ انکی پیدائش کہاں کی ہے۔ یہاں ایک کرم فرما ہیں اردو کے ایک بہت اچھے ناقد، اچھے انسان جن کے علم اور رکھ رکھاءو سے میں بڑی متاءثر ہوں۔ وہ نیازی ہیں۔ دوسرے آپکے عمران خان وہ بھی نیازی ہیں دونوں میانوالی کے ہیں۔ اس لئیے یہ میرا گمان ہے کہ وہ بھی میانوالی سے تعلق رکھتے ہونگے۔
جاوید صاحب سے مزید یہ کہنا تھا کہ اس نظم کے آخری حصے کو پڑھئیے گا یہاں میں آپکو بے نظیر بھٹو کا ایک بیان یاد دلانا چاہونگی جو انہوں نے آپریشن کے دنوں میں دیا تھا جس میں انہوں نے کراچی میں آباد اردو اسپیکنگ لوگوں کو چوہے قرار دیا تھا، بزدل چوہے۔
اظہر الحق صاحب آپکی آمد کا بے حد شکریہ اور ان نظموں میں شریک کرنے پر مزید شکریہ۔ امید ہے آپکی شاعری سے آئندہ بھی محظوظ ہونے کا مو قع ملے گا۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-28878946207545201382009-09-04T22:55:39.961+06:002009-09-04T22:55:39.961+06:00وہ نہیں ویوہ نہیں ویJafarhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-21671195620044166412009-09-04T22:53:31.684+06:002009-09-04T22:53:31.684+06:00کراچی میںرہتے ہوئے آپ ضمیر نیازی کو نہیںجانتیں
ت...کراچی میںرہتے ہوئے آپ ضمیر نیازی کو نہیںجانتیں
تعجب ہے!!!!
پاکستانی صحافت کی آبرو کہا جاتا تھا جی انہیں۔۔۔

استاد دامن کا شعر میرے خیال میںکچھ یوںہے
لالی اکھاں دی پئی دسدی اے
روئے تسی وہ او، روئے اسی وی آںJafarhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-18649846698339370842009-09-04T21:17:43.926+06:002009-09-04T21:17:43.926+06:00میں نے ایک نظم لکھی تھی جب کراچی جل رہا تھا ۔ ۔ ۔...میں نے ایک نظم لکھی تھی جب کراچی جل رہا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور پچھلے دنوں ایک مشاعرے میں حاضرین نے اسے بہت پسند کیا ۔ ۔ ۔ مگر یہ تقریباَ سترہ اٹھارہ سال پرانی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مگر شاید آج بھی ایسا ہی ہے

ملتی ہے یہ خبر اخبار میں
جل رہا اب شہر اخبار میں

مر جاتے ہیں کچھ لوگ کہیں
اٹھتی ہے اک لہر اخبار میں

لیڈر کا بیاں ہے کہ شعلہ کوئی
کتنا بھرا ہے زہر اخبار میں

یا پھر یہ دیکھیے کہ جب اپنے آنکھوں سے ظلم دیکھیں تو ، ، ،

چاروں طرف جھنگل ہے ، کہاں گئے سب آدمی
اتنی ویرانی کہ کھو گئے ، نہ مل سکے اب آدمی

استاد دامن نے شاید ایسے ہی موقع کے لئے کہا تھا

تواڈی اکھاں دی لالی دسدی اے
رؤئے تُسی وی رؤئے اسی وی آں

میرے خیال میں ترجمے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ ۔ ۔۔Azhar Ul Haqhttp://www.ibrash.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-606412560967745702009-09-04T20:16:24.218+06:002009-09-04T20:16:24.218+06:00جاوید صاحب، کیا آپ نے جعفر اور دیگران کے بلاگز پر ...جاوید صاحب، کیا آپ نے جعفر اور دیگران کے بلاگز پر اپنے ذریں خیالات کا اظہار دل بھر کے نہیں کر لیا۔ مجھے بھی لگا رہنے دیں۔ آپنے صرف بارہ مئ کی فوٹیج وہاں ست دیکھی جہاں سے آپ اپنی نفرت کا غبار نکال سکیں۔ کیا آپ نے یہ دیکھا تھا کہ جس وقت ٹی وی پر خبر آئ کہ شہر میں چار افراد مارے جا چکے ہیں۔ دن کا ایک بج رہا تھا اور ہمارے چیف جسٹس اوراعزاز احسن صاحب مسکراتے ہوئے پیسٹری اڑا رہے تھے۔ بارہ مئ کا سارا ہنگامہ اس وقت شروع ہوا جب ٹھٹھہ سے آنیوالا ایک قافلہ اس جگہ پر پہنچا جہاں پر ایک گوٹھ لگتا ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ آپ کتنی دفعہ اس شہر خرابہ میں آئے ہیں۔ ویسے میں یہ ضرور پوچھنا چاہونگی کہ جب ستائیس دسمبر کو کچھ مخصوص علاقوں میں ہلہ بول دیا گیا اور لوگوں کو جان سے مار دینے کے رلاوہ لڑکیوں کو آغوا بھی کر لیا گیا تو اس واقعے پر آپ اتنی تشویش کا اظہار نہیں کرتے۔ آپ کیوں اتنے جانبدار ہو کر ابل پڑتے ہیں۔ کسی نے تصویر کا ایک رخ دکھایا۔ میں نے دوسرا بھی رکھ دیا ۔ کیا غلط کیا۔کسی نے ایک فرزند کراچی کے ارشاد سنائے میں نے دوسرے کے سنا دئیے۔ محض اس لئیے کہ آپ جس دنیا میں رہتے ہیں اس سے باہر آکر دیکھیں۔ وہ اس سے مختلف ہے جو آپ دیکھتے ہیں۔ میں نے اسی لئے ضمیر نیازی کا بھی حوالہ ڈال دیا ہے۔ موصوف کے بارے میں میری معلومات بہت محدود ہیں۔ اور نام سے تو وہ میانوالی کے رہنے والے لگ رہے ہیں۔ حیرت ہے پھر بھی انہوں نے آپکی طرح ضد نہیں باندھی۔
میں بالکل اس ایک آپریشن کی بات نہیں کرتی۔ لیکن اس بات پر اصرار کرتی ہوں کہ چیزوں کو انکے صحیح تناظر میں دیکھا جائے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-1350876632179432922009-09-04T19:12:37.981+06:002009-09-04T19:12:37.981+06:00لگی رہیں بی بی! لگی رہیں۔
کراچی میں صرف ایک انی...لگی رہیں بی بی! لگی رہیں۔

کراچی میں صرف ایک انیس سو بیانوے کا آپریشن ہی نہیں ہوا۔ کہ اگر اس میں بے گناہ مارے گئے ہیں تو اسکی عدالتی تحقیات ہونی چاہئیے۔ آخر لوگ بھی عقل رکھتے ہیں۔ آپ اتنی باعلم اور باخبر ہوتے ہوئے بھی صرف آیک آپریشن پہ ہی ضد کر رہی ہیں۔ جبکہ بارہ مئی کی قتل و غارت آپکی نظر میں " لڑکوں" کی " چھیڑچھاڑ" تھی۔ ایسے میں آپ نے بھی اسی جانبداری کا ثبوت دیا ہے ۔ جس کا الزام آپ دوسروں کودیتی ہیں۔

میں ایسی دس نظمیں جو اس سے بڑھ کر دردناک ہونگی ان لوگوں کی سنوا سکتا ہوں جن کے پیاروں کو "قائد کا جو غدار ہے ۔ وہ موت کا حقدار ہے" کے مرثیے کے ساتھ قائد کے بالکوں نے بوری میں بند کر کے کراچی کے چوراہوں میں پھینک دیا۔ بارہ مئی کی قتل و غارت کی فوٹیج اور تصاویر تو آپ نے بھی دیکھ رکھی ہونگی۔ ان مرنے والوں کے بیوہ بچوں اور بوڑھے والدین کے نوحے نظم بالا سے بدرجہا دردناک ہیں۔

جعفر نے اپنے بلاگ "حالِ دل " پہ "بارے کچھ سوئی اٹکنے کا" شاید سچ ہی کہا تھا ۔

کاش آپ سب تعصبات سے بالا ہو کر تمام ناحق اموات پہ لکھتے ہوئے "بنتِ کراچی" بن کر دکھاتیں۔جاوید گوندل ، بآرسیلونا ۔ اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.com