tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post7128863464272468917..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: روحانی کوشنٹعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger9125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-43013770301384662692012-06-02T14:09:17.355+05:002012-06-02T14:09:17.355+05:00بہت ہی اچھی معلومات ہے جیسے کہ آپ ہیں بہت کچھ سیکھ...بہت ہی اچھی معلومات ہے جیسے کہ آپ ہیں بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے ۔شکریہ۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-12645507187918152872009-10-06T00:42:15.723+06:002009-10-06T00:42:15.723+06:00شکریہ جمیل کم صاحب، اور آپ نے کوریا کو سب سے اچھا ...شکریہ جمیل کم صاحب، اور آپ نے کوریا کو سب سے اچھا کیوں کہہ دیا۔ ہمیں تو اب بھی کراچی ہی مزے کا لگتا ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-4365603440405305612009-10-06T00:40:21.378+06:002009-10-06T00:40:21.378+06:00شکریہ احمد، اس تحریر کا پہلا حصہ کچھ ایسی ہی کوششو...شکریہ احمد، اس تحریر کا پہلا حصہ کچھ ایسی ہی کوششوں کے متعلق ہے جن سے ہم اپنی مختلف ذہانتوں کو اور مجموعی طور پر روحانی کوشنٹ کو بہتر کر سکتے ہیں۔ روحانی کوشنٹ کو ناپنے کا کوئ مستند ٹیسٹ نہیں ہے ای کیو کی طرح۔
شکریہ جاوید صاحب، غور کرونگی کہ آپکی تجویز پر کس طرح عمل کیا جا سکتا ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-66595859657629906492009-10-05T23:42:31.002+06:002009-10-05T23:42:31.002+06:00بہت اچھی تحریر ھیںبہت اچھی تحریر ھیںjamil kimhttps://www.blogger.com/profile/00279154943605994117noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-33240706200168181622009-10-05T18:39:05.768+06:002009-10-05T18:39:05.768+06:00بہت خوب۔ بہت عمدہ۔
آپ نے آئی کیو سے متعلق معلومات...بہت خوب۔ بہت عمدہ۔
آپ نے آئی کیو سے متعلق معلومات کو ان تحاریر میں نہائت اچھے طریقے سے بیان کیا ہے۔ اگر ممکن ہو تو ایسے موضوعات کو یکجا کر دیں ۔ یعنی کسی ایک موضوع کے تحت کر دیں کہ کسی ایک حسے کو اچانک دریافت کرنے والا اس کے باقی حصوں کے لنک سے بھی استفادہ کر سکے۔جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-8156474787150885842009-10-05T13:35:21.823+06:002009-10-05T13:35:21.823+06:00بہت خوب!
ویسے کیا روحانی کوشنٹ کو ناپنے کا بھی کو...بہت خوب!

ویسے کیا روحانی کوشنٹ کو ناپنے کا بھی کوئی پیمانہ موجود ہے۔ اور ان صلاحیتوں میں بہتری کس طرح ممکن ہے۔محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-36268916909963157932009-10-05T12:27:12.055+06:002009-10-05T12:27:12.055+06:00شکریہ راشد کامران اور جعفر۔شکریہ راشد کامران اور جعفر۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-22870916588917274322009-10-05T10:59:20.947+06:002009-10-05T10:59:20.947+06:00میرے جذبات بھی وہی ہیں جو راشد صاحب کے ہیں
آپ بہت ...میرے جذبات بھی وہی ہیں جو راشد صاحب کے ہیں
آپ بہت عمدہ کام کررہی ہیں۔۔۔Jafarhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-33491939582908807732009-10-05T03:01:58.281+06:002009-10-05T03:01:58.281+06:00بہت عمدہ۔۔ پوری سیریز عمدہ اور معلوماتی رہی۔۔ کئی ...بہت عمدہ۔۔ پوری سیریز عمدہ اور معلوماتی رہی۔۔ کئی نئی چیزیں سیکھنے کو ملیں۔ امید ہے سلسلہ چلتا رہے گا۔۔ بے حد مشکور ہوں۔راشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.com