tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post7451768114091220832..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: الٹا سیدھاعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger32125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-23048139056910927002010-07-03T10:29:54.351+05:002010-07-03T10:29:54.351+05:00انکل ٹام، جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا۔ اسٹیج پہ ...انکل ٹام، جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا۔ اسٹیج پہ چڑھیں، تو ہی یہ خطاب ملے گا۔
:)عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-65455861457615992292010-07-03T01:47:15.901+05:002010-07-03T01:47:15.901+05:00ماشااللہ زاکر نایک کو تو عالم مان لیا مجھے مفتی کب...ماشااللہ زاکر نایک کو تو عالم مان لیا مجھے مفتی کب مان رہے ہیں حضرات لوگ بس جی فرق تو صرف اتنا ہے کہ میں سٹیج پر چڑھ کر ابی تک تقریر نہیں کیانکل ٹامhttp://www.uncletom.wordpress.pknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-36792208942501988662010-07-01T11:18:40.232+05:002010-07-01T11:18:40.232+05:00عثمان، اسکے لئے آپکو کچھ عرصہ آ کر کراچی رہنا پڑےگ...عثمان، اسکے لئے آپکو کچھ عرصہ آ کر کراچی رہنا پڑےگا۔
عریانیت کے لئے دنیا کا ہر لباس ایک موزوں لباس ہے۔ چاہے وہ دس گز کا برقعہ ہی کیوں نہ ہو۔
:)عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-24738385800672357902010-07-01T00:34:50.518+05:002010-07-01T00:34:50.518+05:00ساڑھی کی بابت ازراہ معلومات پوچھ رہا ہوں کہ ساڑھی ...ساڑھی کی بابت ازراہ معلومات پوچھ رہا ہوں کہ ساڑھی سے تو پیٹ ننگا رہتا ہے اور سینہ بھی پوری طرح نہیں ڈھکا جاتا تو پاکستان میں مسلمان خواتین اس کا کیا انتظام کرتی ہیں؟عثمانhttp://usmannama.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-39100209113657132282010-06-30T10:27:17.531+05:002010-06-30T10:27:17.531+05:00یہ تو آپ کہہ رہے ہیں۔ بیشتر راسخ العقیدہ علماء ایس...یہ تو آپ کہہ رہے ہیں۔ بیشتر راسخ العقیدہ علماء ایسا نہیں کہتے۔
ایک عام پاکستانی خاص طور پہ ایک بلوچ یا پنجابی اس طرح سوچ سکتا ہے کہ یہ ان تہذیبوں کا قدین لباس رہا ہے۔ لیکن پاکستانی علماء اس سلسلے میں جو دلیل دیتے ہیں وہ یہ ہے کہ ایسا لباس جس میں جسم کی بناوٹ ظاہر ہو اسے نہیں پہننا چاہئیے۔ سوٹ ایک ایسے ہی لباس میں آتا ہے۔ زیادہ راسخ ایلعقیدہ کے نزدیک ہر وہ لباس جو یہودیوں اور عیسائیوں کے لباس سے مشابہت رکھتا ہو وہ غیر اسلامی ہے اور پینٹ اور سوٹ انکا لباس ہیں۔
شلوار قمیض پہ اتنا زیادہ اصرار ہوتا ہے کہ پاکستان کے اندر بھی ایسے ادارے جو ادارے کے اندر کسی بھی وجہ سے شلوار قمیض کے پہننے پہ پابندی لگاتے ہیں۔ وہاں بعض لوگوں کے لئے یہ ایک ایشو بن جاتا ہے کہ شلوار قمیض ایک اسلامی لباس ہے اور پینٹ اور سوٹ ایک غیر اسلامی۔ یقین نہ ہو تو بہت سارے ہیومین ریسروس والوں سے گفتگو کر کے دیکھیں جو مختلف جابس کے لئے امیدوار کو منتخب کروانے کا کام انجام دیتے ہیں۔
اس وقت کے پاکستان میں خواتین کے معاملے میں ساڑی ہندءووں کا لباس قرار پاتا ہے اور شلوار قمیض مسلمانوں کا۔ اور اگر اس وقت پاکستان میں ساڑی پہنی جاتی ہے تو کراچی سے باہر با اثر طبقے کی خواتین پہنتی ہیں۔ کراچی میں بیشتر آبادی ہجرت کر کے آنے والوں پہ مشتمل ہے اس لئے وہ اپنے پرانے طرز کے مطابق اسے پہنتی ہیں۔
یہاں یہ بات یاد رہنی چاہئیے کہ پاکستان میں پاجامہ کرتا پہننے والے بھی لوگ ہیں۔ یہ بھی ہماری شناخت ہی ہے کہ غیر تقسیم شدہ انڈیا میں مسلمانوں کی اکثریت پاجامہ پہنا کرتی تھی۔ تو مدرسے والے پاجامہ کیوں نہیں پہناتے اور قومی شناخت صرف شلوار قمیظ کے ساتھ کیوں جڑی ہوئ ہے۔ قومی شناخت تو شیروانی بھی ہے جو ایک زمانے میں مسلمان پہنا کرتے تھے۔ مگر جب فارمل ڈریسنگ کی بات ہو تو دولہا کے علاوہ باقی سب پینٹ کوٹ یا واسکٹ شلوار قمیض پہنیں گے۔ تو یہ معاملہ تو اتنا آسان نہیں رہا۔
بلکہ مثالیں مززید دی جائیں تو اور پیچیدہ ہو جائے گا۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-69951727160571214092010-06-29T14:33:55.681+05:002010-06-29T14:33:55.681+05:00میرے خیال سے شلوار قمیض کا تعلق مذہب سے ذیادہ شناخ...میرے خیال سے شلوار قمیض کا تعلق مذہب سے ذیادہ شناخت سے ہے۔ راسخ العقیدہ علماء مغربی لباس کو استعمال نہ کرنے کی بنیادی وجہ بھی یہی بتاتے ہیں۔ میرے ایک دوست کا تعلق بلوچستان کے علاقے سبی سے ہے، وہ ایک سردار فیملی سے تعلق رکھنے اعلی تعلیم یافتہ، آزاد خیال نوجوان ہے، میں نے پچھلے تین برس میں نے اس کو کبھی نماز پڑھتے یا دین کا حوالہ دیتے ہوئے نہیں دیکھا، ساتھ ہی میں نے اسکو کبھی پینٹ شرٹ یا کسی ولائتی لباس میں بھی نہیں دیکھا۔ بلکہ کئی دفعہ تو اس نے مجھے صرف اس احساس کمتری کا شکار اور اپنی شناخت اور ثقافت سے شرمندہ قرار دیا ہے کیونکہ اس نے کبھی شلوار قمیض میں نہیں دیکھا۔کاشف نصیرhttp://smkashif.blog.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-77161776972703405342010-06-29T01:26:07.822+05:002010-06-29T01:26:07.822+05:00شلوار قمیض والے واقعے کا خاص نمبر کب شائع کر رہی ہ...شلوار قمیض والے واقعے کا خاص نمبر کب شائع کر رہی ہیں۔ بڑی شدت سے انتظار ہے۔عثمانhttp://usmannama.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-90600297749878589802010-06-28T21:12:28.065+05:002010-06-28T21:12:28.065+05:00کاششف نصیر صاحب، آپ نے بجا فرمایا۔ یہاں ایک چیز کے...کاششف نصیر صاحب، آپ نے بجا فرمایا۔ یہاں ایک چیز کے کئ ورژن پائے جاتے ہیں۔ ممتاز عال ذاکر نائک سوٹ پہن کر اپنا لیکچر دیتے ہیں۔ اور مولانا فضل الرحمن کو شاید ہی کسی نے سوٹ میں دیکھا ہو۔ کچھ علماء کے نزدیک سوٹ غیر اسلامی لباس ہے۔ یہاں میں کراچی میں دیکھتی ہوں جتنے بھی حفظ کرانے والے مدارس ہیں وہ بچوں کو شلوار قمیض بطور پہناتے ہیں۔ اس پہ پیش آنیوالا ایک دلچسپ واقعہ پھر کبھی سہی۔ یقیناً ان لوگوں کو اسکا سابقہ نہیں پڑا ہوگا۔ اور یقیناً اس بچے کو یہ اذیت اٹھانی پڑی۔ میں ایسے لوگوں سے بھی واقف ہوں جو اسی قسم کی بے ضرر مگر نایاب عادتوں کی بناء پہ منحوس ہونے کا خطاب پا چکے ہیں۔ مثلاً پیٹ کے بل سونا۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-84011251367131204962010-06-28T21:05:16.509+05:002010-06-28T21:05:16.509+05:00یہ گلی گلی اگے اسکولوں اور مدرسوں کا کمال ہے،جن کی...یہ گلی گلی اگے اسکولوں اور مدرسوں کا کمال ہے،جن کی کوئی پوچھ تاچھ نہیں ہے کہ آیا انہیں چلانے والے دینی اور دنیاوی علم سے کوئی شغف بھی رکھتے ہیں یا نہیں،کوئی کراس چیک ہو تو بات بنے!Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-78876573501015780292010-06-28T15:45:32.125+05:002010-06-28T15:45:32.125+05:00میرے کئی بہترین دوست مستند مذہبی مدارس سے فارغ ہیں...میرے کئی بہترین دوست مستند مذہبی مدارس سے فارغ ہیں جو بائیں ہاتھ سے لکھتے ہیں۔ ان میں سے ایک نے تو سولہ برس بنوری ٹاون میں تحصیل علم گزار کر حفظ القران سے تخصص تک کی تعلیم حاصل کر کے مفتی ہوا اور آج کل جامعہ کراچی سے ایم بی کررہا ہے۔ وہ بائیں ہاتھ سے لکھتا ہے، اور اسے کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔کاشف نصیرhttp://smkashif.blog.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-74304070729855427472010-06-27T23:31:44.363+05:002010-06-27T23:31:44.363+05:00سیدھے ہاتھ سے کھانا یا نہ کھانا یہ سب مذھب مین ہے-...سیدھے ہاتھ سے کھانا یا نہ کھانا یہ سب مذھب مین ہے--- لیکن جس بچے کے تعلق سے بھث ھورہی ہے...اس کا بائیں ھاھ سے لکھنا ضروری ہے --+ اگر اس کو سیدھے ھاتھ سے لکھواجائے تو اوس کی معمہرے باین طرف کرنا ھوگا یہ قطعی قطعن نامملن ہے شریعت کے لئے کیون کہ ان لوگون کا علم پرانا ھو تیا ہےAbdulAzizhttps://www.blogger.com/profile/10857786305120756717noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-80104291965448454792010-06-26T23:18:43.937+05:002010-06-26T23:18:43.937+05:00تعریف یا ۔۔۔۔ نہ کرکے تعریف یا ۔۔۔۔ کرنے کا بھی شک...تعریف یا ۔۔۔۔ نہ کرکے تعریف یا ۔۔۔۔ کرنے کا بھی شکریہ ۔واہ۔جیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-21907394638184853232010-06-26T19:55:28.847+05:002010-06-26T19:55:28.847+05:00کیا کریں جی بچی اپنی ہے اور اسکو اپنی ہی نظر بھی ل...کیا کریں جی بچی اپنی ہے اور اسکو اپنی ہی نظر بھی لگ سکتی ہے ۔تعریف نہ کریں، کچھ تو کہہ دیں ۔ہانجیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-57834643630713302062010-06-26T10:00:57.562+05:002010-06-26T10:00:57.562+05:00اسماء، آپکی امی تو مجھے اس معاشرے کا مثالی دلچسپ ...اسماء، آپکی امی تو مجھے اس معاشرے کا مثالی دلچسپ کردار لگتی ہیں۔ آپ مجھے انکے کردار کے گرد گھومتی کہانیاں لکھ بھیجیں۔ اس بارے میں ، میں بالکل سنجیدہ ہوں۔ باقی باتوں کے لئے آپ مجھے ای میل کر سکتی ہیں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-11366497520221394302010-06-26T08:32:06.546+05:002010-06-26T08:32:06.546+05:00ایک بچی نے تو کمال ہی کردیا یہ کہہ کے کہ رائٹ سے ل...ایک بچی نے تو کمال ہی کردیا یہ کہہ کے کہ رائٹ سے لیفٹ رائٹ سے اور لیفٹ سے رائٹ لیفٹ سے ۔ساری ٹیچروں سے پیار لیتی ہے اس بات پے ۔کیونجیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-63741369318606506582010-06-26T00:56:45.767+05:002010-06-26T00:56:45.767+05:00پہلا تو یہ کہ تبصرے میں اسمائلیز لگانے کا بہت شکر...پہلا تو یہ کہ تبصرے میں اسمائلیز لگانے کا بہت شکریہ۔ آپ کو تھوڑی دقت تو ہو گی۔ لیکن میرے جیسے غبی شاگردوں پر تھوڑی محنت تو کرنا ہو گی۔

آپ تو اپنے زور بیان پر مخاطب الکلام کو چپ کرا دیتی ہیں۔ میں نے کچھ ایسا ویسا لکھ ڈالا۔۔تو پھنس جاؤں گا۔عثمانhttp://usmannama.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-36649199412585323392010-06-25T21:06:29.312+05:002010-06-25T21:06:29.312+05:00بھوتنی کے۔۔۔ ابھی تک دائیں اور بائیں کے چکر سے ہی ...بھوتنی کے۔۔۔ ابھی تک دائیں اور بائیں کے چکر سے ہی نہیں نکل سکے۔۔۔ دین آسانی کی طرف جاتا ہے، مشکل کی طرف نہیں۔۔۔ جو چیزیں اللہ تعالٰی نے حلال کی ہیں ہم انکو حرام کرنے والے کون ہوتے ہیں؟نعیم اکرم ملکhttp://khizan.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-37327796797632397532010-06-25T19:35:18.034+05:002010-06-25T19:35:18.034+05:00عثمان، یہ جو آپ نے لبرل والی بات لکھی ہے۔ تو جناب ...عثمان، یہ جو آپ نے لبرل والی بات لکھی ہے۔ تو جناب آپ بے دھڑک لکھئیے۔ اگر کوئ مرد ایسی باتیں لکھیں تو یہ عام طور پہ مردانہ فکر کیاعلی اڑآن کا باعث ہوتی ہے۔ ویسے بھی مردوں کی اس بلاگی دنیا میں کوئ عزت نہیں، انکے حصے میں غیرت آء ہے۔ خواتین دو قسم کی ہوتی ہیں ایک وہ جو پیاری ہوتی ہیں اور اپنی عزت کا خیال رکھتی ہیں، اور دوسری جو پیاری نہیں ہوتیں، اور انکو درست کرنے کے لئے یونی مروجہ قانون کے مطابق پیارا بنانے کے لئے عزت کا حوالہ دینے کا ہر کسی کو بنیادی حق حاصل ہوتا ہے۔

یہ ہماری سیاسی اور سماجی صورت حال حاصل ہے۔ جب کسی خاتون کو زچ کرنے کا کوئ بہانہ سمجھ میں نہ آئے تو عزت کا سوشہ چھوڑ دیں اور جب مرد کو للکارنا ہو تو غیرت کا۔
مرد البتہ ایکدوسرے کے خلاف ایسے سوشے بوقت شدید ضرورت ہی چھوڑتے ہیں البتہ خواتین کا پیارا نہ ہونا ہی انکے شھٹنے کا باعث ہو سکتا ہے۔
آپ بلا خوف و خطر لکھئیے۔ ابھی سب آپکے معتقد بنتے ہیں۔

لیکن ایک ذرا سا یہ خیال رکھئیے گا کہ ان سب تحاریر کے ساتھ بائیں بازو والوں کو برا بھلا کہتے رہیں۔ معاشرے میں پھیلتی ہوئ بے راہ روی کو نام نہاد ترقی کا باعث بتائیے۔ اور مغربی معاشرے کو کوستے رہئیے۔ انکی خواتین کو تضحیک کا نشانہ بنائیے۔ اور اپنے آپکو داد دیجئیے کہ ہم خواتین کی کتنی 'عزت' کرتے ہیں۔ بس اسکے بعد تو آپ ہٹ ہیں۔

اور ہاں وہ میرے ڈاکٹر صاحب نہیں ہیں۔ پاکستان کے بلند بلاگرز میں انکا شمار ہوتا ہے۔ انکی ذرا سیاسی وابستگی اور سماجی پس منظر کو چھانئیے گا تو آپ یہ الفاظ فوراً واپس لیں گے۔

گمنام، جب انسان ایک کنویں میں سے آسمان دیکھتا رہتا ہے تو سمجھتا ہے کہ آسمان اتنا ہی بڑآ ہے جتنا نظر آ رہا ہے۔ آپکا یہ بیان میرے لئے کوئ غیر متوقع نہیں۔ نہ آتا تو حیرت ہوتی۔ اسکول کا نام دینا اس سلسلے میں مناسب نہیں۔ مگر یہ اسکول اپنے علاقے کا نامی گرامی اسکول ہے۔ بہتر ہوگا کہ وہ تمام مونٹیسوریز جو اپنے منشور میں اس بات کا اظہار کرتی ہیں کہ مسلمہ اسلامی تربیت کے مطابق تعلیم دی جاتی ہے ان سے معلوم کیا جائے کہ اس سے انکی کیا مراد ہے۔ کیونکہ بنیادی دینی باتیں تو دوسری مونٹیسوریز میں بھی سکھائ جاتی ہیں۔ آخر یہ کس لحاظ سے مختلف ہوتی ہیں۔
لیکن آپ یہ نہیں کریں گے۔ کیونکہ آپکو ابھی یہ نہیں معلوم کہ سیدھا الٹا ہاتھ استعمال کرنا، اسکی اسلامی حیثیت کیا ہے اور اسکا دین سے کتنا تعلق ہے کہ اسکے متعلق لکھنے والا دین سے لا تعلق قرار پائے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-36732650530494905492010-06-25T13:12:29.350+05:002010-06-25T13:12:29.350+05:00مجھے تو یہ بات ہی سرے سے جھوٹ لگ رہی ہے۔ آج کل کے ...مجھے تو یہ بات ہی سرے سے جھوٹ لگ رہی ہے۔ آج کل کے زمانے ایسا کون جاہل ہو گا جو ایسی حرکت کرے؟
اگر بچہ الٹے ہاتھ سے لکھتا ہو تو کبھی نہیں دیکھا گیا کہ کوئی اسے منع کرے۔
مصنفہ نے صرف دین کے خلاف اپنی لاتعلقی کا ثبوت دینا تھا۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-91218510351813820672010-06-25T13:10:56.664+05:002010-06-25T13:10:56.664+05:00ان خاتون کو ميری اماں کا پتہ دے ديں ايسی دينی و دن...ان خاتون کو ميری اماں کا پتہ دے ديں ايسی دينی و دنياوی تربيت فرمائيں گی کہ ماں بيٹا دونوں کامران ہو جائيں گے بس ہاتھ ميں تسبيح ہو گی اور منہ سے پھول جھڑ رہے ہوں گے پھول کی جگہ آپ جو چاہے فٹ کر ليںپھپھے کٹنیhttp://phapheykutni.3papillons.fr/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-10100523066159608132010-06-25T12:06:40.345+05:002010-06-25T12:06:40.345+05:00عنیقہ،
آپ کے ڈاکٹر صاحب کے بلاگ پر نظر ڈالی ہے۔ پہ...عنیقہ،
آپ کے ڈاکٹر صاحب کے بلاگ پر نظر ڈالی ہے۔ پہلے ہی منٹ میں دو ایسے تبصروں پر نظر پڑی کہ اگر ان میں لکھے گئے الفاظ اردو ترجمہ کرکے ادھر نقل کر دیئے جائیں۔۔۔تو ہم اردو بلاگستان والوں کو بلاگ بند کرنا پڑ جائے۔ وہاں تو لوگ ایک دوسرے کو کھلم کھلا جنسی القابات سے نواز رہے ہیں۔ اور ادھر یہ حال ہے کہ اگر بلاگی خواتین کو آپی، باجی وغیرہ کرو تو ناک چڑھا کر پوسٹیں لکھتی ہیں۔
اردو اور انگریزی بلاگنگ کے موازنے میںتھوڑا تو انصاف کیجئے۔
کچھ اور بھی کہنا تھا۔۔لیکن آپ کے موڈ کا پتا نہیں چلتا۔۔۔کیا معلوم کب بگڑ جائیں۔عثمانhttp://usmannama.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-3756017655694388672010-06-25T11:58:32.608+05:002010-06-25T11:58:32.608+05:00یار بھائی عین لام میم۔۔
حکم کرو۔۔۔لوگ تو دائیں اور...یار بھائی عین لام میم۔۔
حکم کرو۔۔۔لوگ تو دائیں اور بائیں ٹانگ کے فرائض پر "احادیث" نکال کر رکھ دیں گے۔عثمانhttp://usmannama.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-31876595670335218022010-06-25T11:18:45.123+05:002010-06-25T11:18:45.123+05:00ویسے اس بارے میں کوئی احادیث یا روایات موجود ہیں ک...ویسے اس بارے میں کوئی احادیث یا روایات موجود ہیں کہ دائیں ہاتھ یا بائیں ہاتھ سے کیا کرنا چاہیئے اور کیا نہیں۔۔؟عمیر ملکhttps://www.blogger.com/profile/03115627062932694966noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-81037935310037178442010-06-25T10:19:25.482+05:002010-06-25T10:19:25.482+05:00کچھ بچے فطرتاً بائیں ہاتھ سے کام کرنے میں آسانی مح...کچھ بچے فطرتاً بائیں ہاتھ سے کام کرنے میں آسانی محسوس کرتے ہیں اور لکھنے کے لئے بھی وہ بایاں ہاتھ ہی استعمال کرتے ہیں۔ ایسے بچوں کو بھی اگر کچھ دن پریکٹس کرائی جائے تو وہ سیدھے ہاتھ سے بھی لکھنا سیکھ جاتے ہیں لیکن صرف اس بات پر ہوم ورک ہی نہ دینا قطعی غیر مناسب ہے۔محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-58047200272713237892010-06-25T10:17:14.356+05:002010-06-25T10:17:14.356+05:00ایک ان خاتونہ کی غلطی یہ تھی کہ وہ عرب گئیں اور اپ...ایک ان خاتونہ کی غلطی یہ تھی کہ وہ عرب گئیں اور اپنے ناقص اسلام کو سکارف سے صحیح کرنے کی کوشش کی جس سےان کے دماغ کو تازہ ھوا ملنا بند ھو گئی۔
دوسری غلطی یہ کی کہ اسکول کے جو معتبر اساتذہ تھے ان کی ذھنی حالت نفسیات کے ماہر سے چیک نہیں کروائی۔اور محلے کا جو دوسرا بچہ تھا وہ لازمی کسی مولوی کا ھوگا۔اچھا ھوا انہوں جلدی بچے کو سکول سے ھٹا لیا نہیں تو سیدھے ھاتھ استنجا کروانا سکھا دیتے سکول کے معزز اساتذہ۔یاسر خوامخواہ جاپانیhttps://www.blogger.com/profile/00395398337633651527noreply@blogger.com