tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post7784070290145414881..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: نئے افکار کا حصول اور انکی ترویج-۳عنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-7269357516785399182010-02-11T02:30:40.694+05:002010-02-11T02:30:40.694+05:00اس موضوع پر مزید تحریروں کا انتظار ہےاس موضوع پر مزید تحریروں کا انتظار ہےAbdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-85178770182088264802010-02-10T23:27:01.196+05:002010-02-10T23:27:01.196+05:00راشد کامران صاحب، تو کیا ایسا ممکن نہیں کہ ہم نیٹ ...راشد کامران صاحب، تو کیا ایسا ممکن نہیں کہ ہم نیٹ پہ اپنی کوء ذاتی لائبریری بنا لیں اور اس میں صرف پاس ورڈ کے ذریعے ہی کوئ آ سکتا ہو۔ یا اس سے بھی کاپی رائٹ ایکٹ متائثر ہوتے ہیں۔ کیونکہ مجھے یاد آیا کہ عمیرہ احمد کے ناول میں نے نیٹ پہ کسی انکے فین کے کلیکشن میں پڑھے تھے۔ کمرشل ناولز کے اوپر کون پیسے خرچ کرے۔ اور اگر وہ مفت میں پڑھنے کو ملیں تو کیا برائ ہے۔ البتہ سنجیدہ اور ادبی نوعیت کی کتابیں پاس رہیں تو حوالے چیک کرنے کے کام آتی رہتی ہیں۔ بہر حال کیا ایسا ممکن ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-48129498815605479072010-02-10T00:51:23.853+05:002010-02-10T00:51:23.853+05:00یہ بالکل ممکن ہے لیکن صرف اس صورت میں جب کہ کتاب ...یہ بالکل ممکن ہے لیکن صرف اس صورت میں جب کہ کتاب کو عوامی ملکیت تسلیم کرلیا گیا ہو ورنہ شاید مروجہ کاپی رائٹس کے قوانین وغیرہ آڑے آتے ہیں۔ کیونکہ اب تو کم و بیش تمام اسکینر براہ راست پی ڈی ایف اسکین کرلیتے ہیں لیکن یہ بڑا صبر آزما کام ہے۔۔راشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-85550840474749038752010-02-10T00:17:42.015+05:002010-02-10T00:17:42.015+05:00شکریہ ریاض شاہد صاحب۔
راشد کامران صاحب، میں سوچتی ...شکریہ ریاض شاہد صاحب۔<br />راشد کامران صاحب، میں سوچتی ہوں کہ کوئ ایسا طریقہ ہو سکتا ہے کہ کتابیں اسکین کر کے انکی پی ڈی ایف فائل بنا کر ایک ویب ساٹ پہ ڈالدیا جائے۔ لیکن فی الحال مجھے اس طرح کی اسکین کی ہوئ فائل کی پی ڈی ایف فائل بنانی نہیں آتی۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ اردو بلاگرز اس طرح اپنی ایک لائبریری بنا لیں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-51547495799580846012010-02-09T04:28:21.227+05:002010-02-09T04:28:21.227+05:00آپ چلنے دیں جی۔۔ طوالت کی فکر نا کریں۔۔ دلچسپی کا ...آپ چلنے دیں جی۔۔ طوالت کی فکر نا کریں۔۔ دلچسپی کا کافی سامان ہے۔۔ اگر کتابیں اسطرح ہوں کہ آن لائن امیزون وغیرہ کے لنک یا آئی ایس بی این وغیرہ بھی دستیاب ہو جائیں تو ہم تن آسان لوگوں کے لیے مزید تن آسانیوں کا سامان ہوجائے گا۔راشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-72520134717068411722010-02-09T01:03:14.155+05:002010-02-09T01:03:14.155+05:00اوتار اور اخیار الفاظ کا اکٹھا استعمال حس مزاح کا ...اوتار اور اخیار الفاظ کا اکٹھا استعمال حس مزاح کا ایک مزیدار اطہار ہےمحمد ریاض شاہدhttp://www.jaridah.wordpress.comnoreply@blogger.com