tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post8412114690515614977..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: ایک شہادت، ایک گواہیعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger20125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-24502606695722405522010-05-04T21:51:21.841+05:002010-05-04T21:51:21.841+05:00زین تو کہتا رہتا ہے لیکن لکھتا کچھ نہیں۔
:D
ناظمہ ...زین تو کہتا رہتا ہے لیکن لکھتا کچھ نہیں۔
:D
ناظمہ طالب کے قتل پر میری تحریر ملاحظہ فرمائیں۔
http://jalal69.blogspot.com/2010/05/blog-post_04.htmlاخوندزادہ جلال نورزئیhttps://www.blogger.com/profile/17295038739522602694noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-26705220917852645892010-05-01T13:18:12.270+05:002010-05-01T13:18:12.270+05:00Punjab province is an extremist "bomb" r...Punjab province is an extremist "bomb" ready to explode

http://www.guardian.co.uk/world/2010/apr/29/pakistan-punjab-talibanAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-52226956644629874732010-04-30T18:14:56.577+05:002010-04-30T18:14:56.577+05:00اناللہ وانا علیہ راجعون,جتنی مذمت کی جائے کم عجب ...اناللہ وانا علیہ راجعون,جتنی مذمت کی جائے کم عجب جاہلت ھے ناظمہ طالب جیسے لوگ جو انکی اس پسماندگی کو دور کرنے میں مددگار ہو سکتے ہیں انہیں زندگی سے ہی محروم کر دیا, ہر طرف ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج ھے،مولانا چیگوریاhttps://www.blogger.com/profile/02750230957598593738noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-26811230589320873952010-04-30T16:58:31.826+05:002010-04-30T16:58:31.826+05:00شاذل، یہ آپ انہی نصیر اللہ بابر کی بات کر رہے ہیں ...شاذل، یہ آپ انہی نصیر اللہ بابر کی بات کر رہے ہیں جنہوں نے طالبان کو تخلیق کیا۔
ڈفر، بلوچستان میں میرے خیال میں نسوار کے مقابلے میں چرس زیادہ پسند کی جاتی ہے۔ اور گوادر پورٹ کام کرے یا بند رہے سرداروں کے پاس نوٹ پہنچنے چاہئیں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-79751256701326779392010-04-30T14:19:59.833+05:002010-04-30T14:19:59.833+05:00اسان جواب یہ ھے پاکستان فوج میں 90فیصد لوگوں کا
تع...اسان جواب یہ ھے پاکستان فوج میں 90فیصد لوگوں کا
تعلق پنجاب شریف سے ھے . جب فوج کسی علاقہ ظلم کرے گی تو نشاناں تو پنجاب سے تعلق رکھنے والے ہی بنے گےء،Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-81606238314647045612010-04-29T22:37:24.441+05:002010-04-29T22:37:24.441+05:00ميں نے خُبر پڑھ کر سوچا شايد کسی سياسی پارٹی سے تع...ميں نے خُبر پڑھ کر سوچا شايد کسی سياسی پارٹی سے تعلق ہو گا مرحومہ کا مگر آپ کے بلاگ سے جو سمجھ آيا وہ يہ کہ پروفيسرز حضرات اور اب خواتين کي ٹارگٹ کلنگ شروع ہو گئي ہے اس قوم کو خدا سمجھے خود کو ڈبونے کے ليے غوطے پر غوطہ لگائے جا رہے ہيں حد ہوتی ہے ظلم کی نھی يا کہ نہيںasma paris walanoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-63138310216030065832010-04-29T18:02:37.660+05:002010-04-29T18:02:37.660+05:00"اس صوبے میں بھی ایک نصیراللہ بابرکی ضوروت ہے..."اس صوبے میں بھی ایک نصیراللہ بابرکی ضوروت ہے"

پنجاب ميں بھی ايک آپريشن کرائيں، پنجاب کو کيوں بھول جاتے ہيں-

SARGODHA, Pakistan, April 28 (CDN) — A Christian barber in this Punjab Province city is still recovering from broken bones and other injuries sustained earlier this month after eight Muslims allegedly beat and sodomized him for cutting the beard of a Muslim.

http://www.compassdirect.org/english/country/pakistan/18035/Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-83875633321647948332010-04-29T17:42:56.895+05:002010-04-29T17:42:56.895+05:00اناللہ وانا علیہ راجعون
اس سے زیادہ ھم کوئی تبصرہ ...اناللہ وانا علیہ راجعون
اس سے زیادہ ھم کوئی تبصرہ کر بھی نہیں سکتے۔افسوس کہ داعی ھیں حب دین حب اللہ اور حب رسول کے نمازبھی سب پڑتے ھیں۔جب تکلیف میں ھو تے ھیں تو سب اللہ کو ھی یاد کر تے ھیں۔لیکن اپنے سے ملتا جلتا نہ ھو تو گردن مارنے میں دیر نہیں کر تے۔ہم پاکستانی کیوں اتنے منافق ھیں۔اپنے آپ سے بھی جھوٹ بولتے ھیں۔لبریشن آرمی والوں کی یو ٹوب پر وڈیو دیکھی تھی وہ بھی اللہ اللہ کر رھے تھے۔اور گردن اڑائی ایک کمزور عورت کی!!ہیاسر خوامخواہ جاپانیhttps://www.blogger.com/profile/00395398337633651527noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-86396838832065579712010-04-29T16:32:16.078+05:002010-04-29T16:32:16.078+05:00لبریشن آرمی والوں کو نائی بھی نہیں چاہئیں
نسوار چ...لبریشن آرمی والوں کو نائی بھی نہیں چاہئیں
نسوار چاہیے
اور نوٹDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-84310317342103646832010-04-29T16:20:11.633+05:002010-04-29T16:20:11.633+05:00بلوچستان میں جس طرح یہ ٹارگٹ کلکنگ ہو رہی ہے اور ک...بلوچستان میں جس طرح یہ ٹارگٹ کلکنگ ہو رہی ہے اور کوئی نوٹس نہیں لے گا تو ایک دن حالات کو کنٹرول کرنامشکل ہو جائے گا
اس صوبے میں بھی ایک نصیراللہ بابرکی ضوروت ہےشازلhttp://shazel.urdunama.orgnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-88296969899689134832010-04-29T14:37:38.326+05:002010-04-29T14:37:38.326+05:00"علماء کرام اور اساتذہ کرام کا قتل "
عل..."علماء کرام اور اساتذہ کرام کا قتل "

علماء کرام کی تو خير ہے کہ يہ خود انتہاپسندی کروارہے ہيں ليکن اساتذہ کرام پہ حملہ کا دکھ ہوا- ايک طرف جماعت اسلامی پنجاب يونيورسٹی ميں اساتذہ پہ قاتلانہ حملے کررہی ہے اور دوسری طرف يہ-Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-70698326721654031782010-04-29T10:35:42.935+05:002010-04-29T10:35:42.935+05:00میں نے جب اخبار میں یہ اندوہناک خبر پڑھی تو مجھے ب...میں نے جب اخبار میں یہ اندوہناک خبر پڑھی تو مجھے بھی بے حد دکھ ہواتھا۔عجیب جنگل کا قانون چل رہا ہے۔ نہ جانے کب رکے کا ظلم کا یہ سلسلہ۔احمد عرفان شفقتhttp://urdu.ahmedirfanshafqat.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-83590010178191575512010-04-29T09:52:41.317+05:002010-04-29T09:52:41.317+05:00زین صاحب، تصحیح کر دی ہے۔
آج ایکدن ہو گیا اس وقعے ...زین صاحب، تصحیح کر دی ہے۔
آج ایکدن ہو گیا اس وقعے کو لیکن میں اب تک صدمے کی حالت میں ہوں۔ تمامجاگیر دار، وڈیرے، سردار، یہ سب عیاشی کرتے رہیں گے۔ اپنی حفاظت پہ دستوں پہ دستے لگاتے رہیں گے اپنے محلوں کے کونوں میں میٹینگیں کرتے رہیں گے۔ اور معصوم، بے گناہ لوگوں کا خون یوں ارزاں ہو کر بہتا رہے گا۔ آخر ناظمہ طالب کا قصور کیا۔ وہ ایک ایسے وقت میں بلوچستان میں موجود تھیں جب بلوچستان کو پسماندہ رکھنے والے عناصر صورت حال کو اپنے ذاتی مفادات کے لئے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
ایک طرف طالبان ہیں جو ہزاروں بے گناہوں کا خون بہا کر بھی مزید کو زندگی سے محروم کرنے کے لئے تیار ہیں۔ ان کا بھی ایک کاز ہے جسکا دفاع لوگ کرتے ہیں۔ ایک طرف بلوچساتن کی آزادی کا نعرہ بلند کرنے والی قوتیں ہیں، جو اپنے صوبے کے عام لوگوں کو جانوروں جیسی زندگی گذارنے پہ مجبور کرنے والی قوتوں کے خلاف نہیں لڑیں گے۔ لیکن ناظمہ طالب جیسے لوگ جو انکی اس پسماندگی کو دور کرنے میں مددگار ہو سکتے ہیں انہیں زندگی سے ہی محروم کر دیں گے۔ یہ کس آزادی اور عظیم مقاصد کے فریب میں اتنے سنگین گناہ کئے جا رہے ہیں۔ کوئ ہے جو انہین بےدار کرے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-39735734136976992932010-04-29T04:14:40.877+05:002010-04-29T04:14:40.877+05:00جنکا ایجینڈہ ننگی حکمرانی ہے،تو اس حکمرانی کی بنیا...جنکا ایجینڈہ ننگی حکمرانی ہے،تو اس حکمرانی کی بنیاد عوام کی جہالت پر رکھی جاتی ہے،
پڑھائی تو ویسے بھی عوام کو سوچنا سکھادیتی ہے اور سوچنے والی عوام اچھی غلام ثابت نہیں ہوتی،
ان محترم شہید پروفیسر اور دوسروں کا جرم اتنا بڑا ہے کہ موت سے کم اور کیا سزا ہو سکتی تھی، :(Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-45142363905932584662010-04-29T02:51:45.231+05:002010-04-29T02:51:45.231+05:00اللہ تعالیٰ پاکستانیوں کو ہدایت عطا فرمائے آمیناللہ تعالیٰ پاکستانیوں کو ہدایت عطا فرمائے آمینخرم ابنِ شبیرhttp://www.nawaiadab.com/khurramnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-23999734678450846742010-04-29T00:39:49.712+05:002010-04-29T00:39:49.712+05:00علماء کرام اور اساتذہ کرام کا قتل دراصل اس قوم کو ...علماء کرام اور اساتذہ کرام کا قتل دراصل اس قوم کو گمراہ کرنے اور جہلا کے ہاتھ میں ان کی باگ دوڑ دینے کی سازش کا حصہ ہے۔ جب قوم کو علم بانٹنے والوں سے محروم کیا جانے لگے تو سمجھ لینا چاہیے کہ دشمن ہمیں جاہل کا جاہل ہی رہنے دینا چاہتا ہے۔

لیکن ہمارے اجتماعی رویوں سے تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم سب کو جانتے بوجھتے ہوئے بھی انجان ہیں۔ چھوٹی سے خوشیاں منانے کے چکر میں اپنے مستقبل سے ہاتھ دھو جانے کی فکر نہ ہمیں ہے اور نہ ہمارے میڈیا کو۔محمداسدhttp://blog.bilaunwan.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-61104225477579252602010-04-29T00:18:43.244+05:002010-04-29T00:18:43.244+05:00اناللہ وانا علیہ راجعون
ایک معلمہ کا قتل، ایک انس...اناللہ وانا علیہ راجعون

ایک معلمہ کا قتل، ایک انسان کا قتل، انسانیت کا قتل۔

جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ اور مذمت چہ معنی، تبدیلی نظام کی ضرورت کو لفظی مذمتوں اور بیانات سے بہلایا ہی جا سکتا ہے،

و اذا الموء دة سئلت بایّ ذنبٍ قتلت ۔۔۔
بایّ ذنبٍ قتلت
بایّ ذنبٍ قتلتعدنان مسعودhttp://urdu.adnanmasood.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-38588825691396506372010-04-28T23:31:16.645+05:002010-04-28T23:31:16.645+05:00میرے غنیم نے مجھ کو پیام بھیجا ہے
کہ حلقہ زن ہیں م...میرے غنیم نے مجھ کو پیام بھیجا ہے
کہ حلقہ زن ہیں میرے گرد لشکری اس کے
فصیلِ شہر کے ہر برج ، ہر منارے پر
کماں بدست ستادہ ہے عسکری اس کے
وہ برق لہر بجھا دی گئی ہے جس کی تپش
وجودِ خاک میں آتش فشاں جگاتی تھی
بچھا دیا گیا بارود اس کے پانی میں
وہ جوئے آب جو میری گلی کو آتی تھی
سبھی دریدہ دھن اب بدن دریدہ ہوئے
سپردِ دارورسن سارے سر کشیدہ ہوئے
احمد فرازمحمد ریاض شاہدhttp://www.jaridah.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-40146699812353546562010-04-28T22:55:35.938+05:002010-04-28T22:55:35.938+05:00افسوس ناک واقعات اب کوئی غیر معمولی بات نہیں رہی۔ ...افسوس ناک واقعات اب کوئی غیر معمولی بات نہیں رہی۔ ہر روز ظلم پہ ظلم ہو رہا ہے۔ فیس بک پر کسی نے ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ذرداری کہہ رہا ہے کہ اللہ کا عذاب آئے گا نہیں بلکہ میں خدا کے عذاب کے روپ میں آ چکا ہوں۔ یہ بات سچ محسوس ہوتی ہے۔ جن لوگوں نے پروفیسر صاحبہ کو گولی ماری ہو گی وہ ان کے بچوں کی عمر کے ہوں گے۔ تو جہاں لوگ اپنی ماں کی عمر کی بے گناہ خاتون کو قتل کر سکتے ہیں وہاں پر زرداری و پیپلز پارٹی حکومت نہ کرے تو کون کرے؟؟؟Yasirhttps://www.blogger.com/profile/15285721309046584167noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-46804149359279400152010-04-28T21:59:27.320+05:002010-04-28T21:59:27.320+05:00تصحیح فرمائے۔ وزیراعلیٰ رئیسانی نہیں بلکہ یہ بیان ...تصحیح فرمائے۔ وزیراعلیٰ رئیسانی نہیں بلکہ یہ بیان ان کے بھائی پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر نوابزادہ لشکری رئیسانی نے دیا ہے ۔

بلوچستان میں تعلیم سے وابستہ ً غیر مقامی افراد خصوصاً پنجابی اور اردو بولنے والوں کو تسلسل کے ساتھ نشانہ بنایا جارہا ہے ایک محتاظ اندازے کے مطابق اب تک تین درجن سے زائد اساتذہ کو ٹارگٹ کیا جاچکا ہے جن اعلیٰ تعلیمی اداروں کے پروفیسرز صاحبان بھی شامل ہیں تاہم صوبے میں کسی خاتون کی ٹارگٹ کلنگ کا یہ پہلا واقعہ ہے ۔

فی الوقت مصروفیت کی وجہ سے تفصیلی تبصرہ نہیں کرسکتا ۔ وقت ملنے پر انشااللہ اپنے بلاگ پر اس بارے میں لکھوں گازینhttps://www.blogger.com/profile/05935832467204804157noreply@blogger.com