tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post8722593235122134253..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: پل دو پل کے شاعر-۲عنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-62354903443957500902009-11-08T03:51:39.958+05:002009-11-08T03:51:39.958+05:00احمد آپکے مشورے کا شکریہ۔ لیکن اس وقت آپکو اندازہ ...احمد آپکے مشورے کا شکریہ۔ لیکن اس وقت آپکو اندازہ نہیں کہ کمپیوٹر کھولنے کی بھی فرصت نہیں مل پا رہی تو اس پہ آرام سے عمل کر کے دیکھونگی۔
عبداللہ آپکا مشورہ مجھے بھی خاصہ مناسب لگ رہا ہے میرا خیال ہے انہوں نے بھی پڑھ لیا ہوگا۔
جعفر، آپ بولیں نہیں لکھ دیں۔
عمر بنگش، آپکا یہ جملہ تو کسی پوسٹ کا ٹائٹل ہو سکتا ہے۔ بولو جعفر بولو۔ بولوگے نہیں تو بڑے کیسے ہوگے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-4213280324071066252009-11-08T01:43:05.635+05:002009-11-08T01:43:05.635+05:00بولو جعفر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بار بول کے تو دیکھو
:p
عنی...بولو جعفر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بار بول کے تو دیکھو
:p
عنیقہ جی، معافی چاہوں گا، شاعری کی سوجھ بوجھ نہیں مجھے۔عمر احمد بنگشhttp://omer-urdu.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-80618823233019078832009-11-06T21:48:37.688+05:002009-11-06T21:48:37.688+05:00سچ بولوں؟؟؟
چلیں چھوڑیں۔۔۔سچ بولوں؟؟؟
چلیں چھوڑیں۔۔۔جعفرhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-45271408690944133132009-11-06T13:45:55.666+05:002009-11-06T13:45:55.666+05:00بہت خوب!
۔بہت خوب!

۔محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-30388950081219337682009-11-06T10:10:11.564+05:002009-11-06T10:10:11.564+05:00انیقہ یہ جو آپکی نوعمر شاعرہ ہیں ان کی شاعری میں پ...انیقہ یہ جو آپکی نوعمر شاعرہ ہیں ان کی شاعری میں پروین شاکر کی خشبو ہے!
شروع کے چار اشعار اور اخری شعر ایک ایسی لڑکی کے جذبات کی ترجانی کررہے ہیں جو محبت کے ہاتھوں مجبور بھی ہوئی جارہی ہے اور اسے اپنی اور اپنے گھر والوں کی جگ ہنسائی کا خوف بھی ہے،
لیکن یہ پانچواں شعر تو یوں لگتا ہے کہ ملاقات کے لیئے پہنچ جانے کے بعد کا ہے اور یہ باقی نطم سے تھوڑا الگ محسوس ہوتا ہے ویسے شعر بزات خود عمدہ ہے ہاں اگر اس میں جگاؤں کی جگہ مناؤں ہوتا تو معنویت بڑھ جاتی یہ میرا ناقص خیال ہے آپکا اس بارے میں کیا خیال ہے ضرور بتائیے گا،Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.com