tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post8850615556371882594..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: ایک دستر خوان ،چند پڑھے لکھے لوگ اور منافقتعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger15125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-42630351398504081132010-08-09T09:09:34.270+05:002010-08-09T09:09:34.270+05:00اوپر دوسرے تبصرہ نگاروں سے متفق ہوں۔ انتہائی شاندا...اوپر دوسرے تبصرہ نگاروں سے متفق ہوں۔ انتہائی شاندار تحریر ہے!
میرا اندازہ درست ہی نکلا۔ غیر سیاسی موضاعات کی تحاریر میں آپ کی تخلیقی صلاحیتیں اور شخصیت عروج پر ہوتی ہے۔
جبکہ سیاسی موضاعات پر آپ سب کچھ جذبات کے آگے سرنڈر کردیتی ہیں۔عثمانhttp://www.usmannama.co.cc/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-81826401189790613682010-01-19T15:04:57.307+05:002010-01-19T15:04:57.307+05:00ابو شامل، میں نے یہ سوانح حیات نہیں پڑھی۔ کیا ہی ا...ابو شامل، میں نے یہ سوانح حیات نہیں پڑھی۔ کیا ہی اچھا ہو کہ آپ ان واقعات کو ایک پوسٹ میں لکھ ڈالیں۔
بہت شکریہ ساجد۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-43716534856258342252010-01-19T02:40:03.586+05:002010-01-19T02:40:03.586+05:00بہت شاندار تحریر ہے۔بہت شاندار تحریر ہے۔*ساجد*noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-71467505179022802112010-01-18T12:05:32.322+05:002010-01-18T12:05:32.322+05:00ویسی تحریر جس کی آپ سے توقع رہتی ہے۔ بہت زبردست۔
ٹ...ویسی تحریر جس کی آپ سے توقع رہتی ہے۔ بہت زبردست۔
ٹیگز کے حوالے سے محمد احمد نے آپ کی اچھی توجہ دلائی ہے۔ بدقسمتی سے بلاگر اور ورڈپریس دونوں بلاگنگ پلیٹ فارمز پر اردو کا کومہ ٹیگ سیپریٹر نہیں سمجھا جاتا ہے اس لیے ہمیں ٹیگز کے لیے انگریزی کا کومہ لگانا پڑتا ہے۔ اس کا خیال رکھیں ورنہ اردو کومے کے حامل 10 ٹیگز بھی ایک ہی ٹیگ شمار ہو جاتے ہیں۔
سبزی خوری کے حوالے سے مجھے گاندھی جی کی سوانح حیات یاد آ گئی جس میں انہوں نے طالبعلمی کے زمانے میں پڑ جانے والی گوشت کی لت اور پھر سبزی خوری کی جانب اپنی واپسی اور پھر اس پر قائم رہنے کے حوالے سے اپنے واقعات لکھے ہیں۔ابوشاملhttp://www.abushami.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-134959047010907532010-01-18T00:11:58.530+05:002010-01-18T00:11:58.530+05:00ابن سعید، ہائے اللہ ہم تو آپکی بات سمجھ نہ پائے۔ابن سعید، ہائے اللہ ہم تو آپکی بات سمجھ نہ پائے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-51862234418473770382010-01-17T01:11:21.043+05:002010-01-17T01:11:21.043+05:00اف اللہ!
اب تو لگتا ہے کسی بیٹے کا نام بھی اپنے و...اف اللہ!

اب تو لگتا ہے کسی بیٹے کا نام بھی اپنے والد صاحب کے نام پر رکھنا ہوگا۔ابن سعیدhttp://www.ibnesayeed.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-86665853029158007902010-01-17T00:32:37.183+05:002010-01-17T00:32:37.183+05:00جعفر ایوارڈی، یہ آپ نے تھا کے صیغہ کیوں استعمال کی...جعفر ایوارڈی، یہ آپ نے تھا کے صیغہ کیوں استعمال کیا ہے۔
بہت شکریہ۔
ابو احمد، تو یہ اردو کا کامہ کام نہیں کرتا۔ یہ تو آپ نے مزید محنت طلب بات بتا دی۔
:(عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-54908680468551940322010-01-16T15:26:27.458+05:002010-01-16T15:26:27.458+05:00ٹیگز / لیبلز کو ایک دوسرے سے علیحدہ کرنے کے لئے ان...ٹیگز / لیبلز کو ایک دوسرے سے علیحدہ کرنے کے لئے انگریزی کا کامہ استعمال کیجے اس طرح دوستوں کو موضوعات کے اعتبار سے آپ کی تحاریر تلاش کرنے میں آسانی رہے گی۔محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-44711360807406325022010-01-16T10:08:37.705+05:002010-01-16T10:08:37.705+05:00اس تحریر میں وہ تمام وجوہات موجود ہیں جن کی وجہ سے...اس تحریر میں وہ تمام وجوہات موجود ہیں جن کی وجہ سے میں آپ کا پرستار ہوا تھا
بہت ہی عمدہ
شاندار۔۔۔جعفرhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-18201973417924093702010-01-15T23:12:53.220+05:002010-01-15T23:12:53.220+05:00خرم صاحب، ایک چھوٹی سی وضاحت ان قارئین کے لئیے جو ...خرم صاحب، ایک چھوٹی سی وضاحت ان قارئین کے لئیے جو نیئنڈر ا تھل سے واقف نہیں کہ اسکے تلفظ میں تھ اور ٹ دونوں مستعمل ہیں۔ جہاں تک میری معلومات کا تعلق ہے یہ ارتقاء کی زنجیر مین انسانوں سے پہلے آءے یعنی تقریباً پانچ لاکھ سال پہلے۔ انکے وجود کے باقیات تیس ہزار سال پہلے تک ملتے ہیں جب جدید انسان یعنی ہم مارکیٹ میں آچکے تھے۔ حتی کہ یہ انسانوں کے ساتھ آباد بھی تھے۔ کہا جاتا ہے کہ بقا کی جنگ میں جدید انسان زیادہ مضبوط ہونے کی وجہ سے انہیں شکست دے گئے۔ اس کی بہت ساری وجوہات بیان کی جاتی ہیں۔ جو ظاہر ہے اس وقت ہمارا موضوع گفتگو نہ تھا۔ لیکن آپ اگر اس پہ کچھ تحریر کریں تو بہت اچھا ہوگا۔
ریاض شاہد صاحب، آپکی بات صحیح ہے۔ ویسے بھی غریب تو زیادہ تر ویجیٹیریئن ہوتے ہیں۔ وہ چیزیں جو امراء اپنا اسٹائل بناتے ہیں۔ غریب اسے قسمت کا لکھا سمجھ کر قبول کرتے ہیں۔ صاحبان کو تو آپکے ساتھ بھیج دیا جائے اور صاحباءووں کا کیا ہوگا۔ ابھی تھوڑی دیر پہلے ایک سیلیکٹو ایٹر کو ایمرجنسی میں انڈا گھٹالا بنا کر دیا ہے۔ کیونکہ وہ گوشت نہیں کھاتیں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-76976818493112593122010-01-15T20:59:12.432+05:002010-01-15T20:59:12.432+05:00قصہ ہیر وارث شاہ پنجابی لوک داستان کا مشہور اور پر...قصہ ہیر وارث شاہ پنجابی لوک داستان کا مشہور اور پرمغز قصہ ہے ۔ آپ کے ویجیٹیرین صاحب کے جیسے لوگوں کے متعلق ان کا یہ قول صادق آتا ہے کہ جب رانجھے کی بھابی اسے یہ طعنہ دیتی ہے
کریں آکڑاں کھاء کے دُدھ چاول، ایہہ رج کے کھان دیاں مستیاں نیں
ترجمہ ۔ یعنی اس طرح کی نامعقول اور عجیب باتیں انہیں سوجھتی ہیں جنہیں پیٹ بھر کر کھانے کو سب نعمتیں آسانی سے میسر آجاتی ہیں ۔
آپ ذرا ان صاحب کو کسی ٹریکنگ ٹرپ پر ہمارے ساتھ بھیج دیں ان شااللہ چار پانچ دن کے بعد سب کچھ کھانے بھی لگیں گے اور ڈکار لے کر خلال بھی کریں گے۔محمد ریاض شاہدhttp://www.jaridah.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-36054702171689333792010-01-15T20:01:53.737+05:002010-01-15T20:01:53.737+05:00بہت خوب۔ ایک چھوٹی سی تصحیح نیندراٹال انسان کے سات...بہت خوب۔ ایک چھوٹی سی تصحیح نیندراٹال انسان کے ساتھ ساتھ رہتے رہے اور پھر یکایک غائب ہوگئے۔ ہمارے ایک جاننے والوں نے ایک تھیوری پیش کی تھی اس کے متعلق لیکن اس پر پھر کبھی۔خرمhttp://www.letsbuildpakistan.org/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-9397683094240165772010-01-15T17:43:02.507+05:002010-01-15T17:43:02.507+05:00میں اسے تعریف سمجھ کر شکریہ ادا کر رہی ہیں۔ ابو س...میں اسے تعریف سمجھ کر شکریہ ادا کر رہی ہیں۔ ابو سعید۔

اسماء، تو پھر دیر کس بات کی ہے۔ 'ب' سے بسم اللہ اور 'ش' سے شروع۔ پہلا لفظ الف ہے اور آپکا نام الف سے شروع ہوتا ہے۔ اس لئیے پہلی باری آپکی۔

ویسے میں بھی کچھ عرصے پہلے سال بھر کے لئیے ویجیٹیریئن ہو گئ تھی۔ لیکن اسے نبھانا بڑا مشکل ہوتا ہے۔ عوام کی بے حد تشویش پہ پھر گوشت خوری میں شامل ہو گئ۔ آپکا کہنا صحیح ہے۔ لیکن بات بڑھانے کو کہہ رہی ہوں کہ چہرے کی تروتازگی کا غذا کے علاوہ اور چیزوں سے بھی تعلق ہوتا ہے۔ جیسے کراچی کی سڑی گرمیوں میں بھری دوپہر میں باہر نہ پھرنا۔ اچھا موضوع ہے۔ ترو تازہ کیسے رہا جائے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-11668355414322941072010-01-15T16:51:32.504+05:002010-01-15T16:51:32.504+05:00آخری پيرا ميں جو بات لکھی ہے ٹيچنگ کے دوران ُ ہميں...آخری پيرا ميں جو بات لکھی ہے ٹيچنگ کے دوران ُ ہميں` اسميں بہت مزا آتا تھا جو ٹيچر سٹاف روم ميں نہ ہو سب ملکر اسکی بد خوہياں کرتے تھے کافی عرصہ ہو گيا مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھائے ادھر يورپ ميں نہيں ملتا اسکے ُہماري` صحت پر کيسے اثرات پڑ رہے ہيں کيا بتائيں ، ويسے ايک غيبت فورم بھی ہونا چاہيے اردو فورم کی طرح ، آپ نے نوٹ کيا ہے صرف سبزياں کھانے والے کا چہرہ تروتازہ نظر آتا ہے اب غور کرنے کے ليے اپنے اس کوليگ کے چہرے پر نظريں نہ جما ليجيے گا ايويں ہی بے چارہ نيا نيا سبزی خور بنا ہے واپسی نہ ہو جائےasma paris walanoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-90344423638536729442010-01-15T09:14:41.660+05:002010-01-15T09:14:41.660+05:00مقصدی طنز لکھنا تو کوئی آپ سے سیکھے۔ بہت خوب!مقصدی طنز لکھنا تو کوئی آپ سے سیکھے۔ بہت خوب!ابن سعیدhttp://www.ibnesayeed.com/noreply@blogger.com