tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post8937343438866758007..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: نیا سالعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger14125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-5426852187696234322012-01-16T01:09:56.263+05:002012-01-16T01:09:56.263+05:00یار ڈکٹر ثمر مبارک صاحب اتنے پیسے مانگ رہے ہیں آپ ...یار ڈکٹر ثمر مبارک صاحب اتنے پیسے مانگ رہے ہیں آپ نے پلک جھپکتے میں گیس کا مسئلہ ہی حل کر دیا ہے۔
اس کے ساتھ ہی ہم نے سیارہ والوں والوں پر تین حرف بھیج کر آپ کو سبسکرائب کر لیا ہے۔alihttp://www.aili22.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-69689696810470302332012-01-07T23:20:55.639+05:002012-01-07T23:20:55.639+05:00بے چارہ کھسیانا بلا کھمبا نوچ رہا ہے،معاف کردیں!
:...بے چارہ کھسیانا بلا کھمبا نوچ رہا ہے،معاف کردیں!
:)Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-41278175145159460682012-01-04T17:29:00.194+05:002012-01-04T17:29:00.194+05:00مزید میں آپکا کوئ تبصرہ ڈالنے سے قاصر ہوں۔ بہتر ہو...مزید میں آپکا کوئ تبصرہ ڈالنے سے قاصر ہوں۔ بہتر ہوگا کہ آپ اپنے حلقے کے کسی بلاگر سے ایک فرمائشی انتقامی پوسٹ لکھوالیں۔ گیس پہ مزید ایک پوسٹ لکھ رہی ہوں اسے پڑھنا نہ بھولئے گا۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-44090963688506317132012-01-04T17:26:03.176+05:002012-01-04T17:26:03.176+05:00بد تمیز، میں نے تو پاکستان میں گیس کے بحران پہ لکھ...بد تمیز، میں نے تو پاکستان میں گیس کے بحران پہ لکھا لیکن آپکی عقل یہاں تک کام کرتی ہے کہ پے درپے آپ نے اسے صرف مجھ سے منسلک کر دیا۔ ذرا باہر نکل کر پنجاب کے صنعت کاروں اور عوام سے پوچھیں کہ انکی ہوا کیوں نکلی ہوئ ہے۔
اگر کوئ شخص ذہنی طور پہ بیمار ہو تو وہ زیادہ قابل رحم ہو جاتا ہے۔ آپکے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ آپ کی حالت کو بہتر بنانے والے لوگ کم ہیں اور اسے بڑھاوا دینے والے زیادہ۔
حیرانی تو مجھے ہے کہآخر اتنے لمبے عرصے بعد اس موضوع پہ مجبور ہو کر آپکو اس بلاگ پہ بار بار آنے کی کیا ضرورت آ پڑی۔ کہیں انجانے میں، میں نے کسی دکھتی رگ پہ ہاتھ تو نہیں رکھ دیا۔ کیونکہ ہم جسے رب راکھا کہتے ہیں اسے درست نیت کے ساتھ خدا ہی کے حوالے کرتے ہیں۔ ایکدم پکے توحید پرست کی طرح۔ بار بار اپنا آنکڑا نہیں ڈالتے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-40362562699415146522012-01-04T09:19:58.525+05:002012-01-04T09:19:58.525+05:00آپ کواس لنک پر ٹیگ کیا گیا ہے
http://ahmedirfans...آپ کواس لنک پر ٹیگ کیا گیا ہے

http://ahmedirfanshafqat.blogspot.com/2012/01/blog-post.htmlاحمد عرفان شفقتhttp://ahmedirfanshafqat.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-22924671025640749172012-01-03T23:31:51.396+05:002012-01-03T23:31:51.396+05:00چنوں اور گیس کا ذکر تو آپ نے ہی چھیڑا ہے
اب اس کا ...چنوں اور گیس کا ذکر تو آپ نے ہی چھیڑا ہے
اب اس کا سارا ملبہ مجھ پر نہ ڈالیں
ماننا تو آپ نے ہے نہیں
پنجابی کا ایک محاورہ ہے کہ
منّن والے دن جمیا ای نئیں سی
آپ کا حال بھی وہی ہے۔
ویسےآپ گیسٹرک والی بات پر اتنا بھڑکی کیوں ہیں؟ بیمار ہونا تو کوئی شرمندگی والی بات نہیں ہے۔ علاج نہ کروانا البتہ آپ کے ارد گرد کے لوگوں کے لیے کافی تکلیف دہ ہوگا۔
بدتمیزAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-12946405724358518002012-01-03T22:09:39.634+05:002012-01-03T22:09:39.634+05:00بد تمیز، سمجھ نہیں آیا کہ چنے کھانے اور چنا گیس کی...بد تمیز، سمجھ نہیں آیا کہ چنے کھانے اور چنا گیس کی بات پہ آپ اور آپکے بھائ بند ضیاء الحسن خان صاحب اتنے جذباتی کیوں ہو گئے۔
خیریت، گیس آپکے دماغ پہ اتنی کیوں چڑھی رہتی ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-28667814610472798822012-01-03T21:48:35.330+05:002012-01-03T21:48:35.330+05:00گیسٹرک کی دواوں پر پابندی لگ گئی تو پھر آپ تو پوری...گیسٹرک کی دواوں پر پابندی لگ گئی تو پھر آپ تو پوری گلی کی گیس سپلائی کا ذمہ لے سکتی ہیں۔
مفت کی سماجی خدمت
ایدھی کی طرح آپ بھی مشہور ہوجائیں گی
آنٹی گیسی کے نام سے

بدتمیزAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-47872509037750974872012-01-03T20:33:49.192+05:002012-01-03T20:33:49.192+05:00احمد عرفان شفقت صاحب، کہاں ٹیگ کیا جا چکا ہے مجھے ...احمد عرفان شفقت صاحب، کہاں ٹیگ کیا جا چکا ہے مجھے کچھ علم نہیں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-85955294612135263932012-01-03T20:31:13.547+05:002012-01-03T20:31:13.547+05:00بد تمیز، آپ نے پھر غور سے نہیں پڑھا، گورنمنٹ اس ...بد تمیز، آپ نے پھر غور سے نہیں پڑھا، گورنمنٹ اس قسم کی تمام دواءووں پہ پابندی لگانے والی ہے۔ بازار سے یہ دوائیں غائب ہونے والی ہیں ورنہ آپکی گاڑی کیا گھر کا چولہا بھی نہیں چلے گا۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-7752044771330969612012-01-03T20:27:10.594+05:002012-01-03T20:27:10.594+05:00ضیاءالحسن خان صاحب، لینڈ روور ، سی این جی پہ۔ جو ل...ضیاءالحسن خان صاحب، لینڈ روور ، سی این جی پہ۔ جو لینڈ روور رکھتے ہیں وہ پیٹرول یا ڈیزل کو بھی برداشت کرتے ہیں۔ چالیس کلو وزن پہ لینڈ روور مجھے اوپر برداشت کرے گی چلے گی نہیں۔ ایسے کاموں کے لئے بندہ قوی الجثہ ہونا چاہئیے یعنی لمبا چوڑا۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-4527454086021788372012-01-02T23:40:49.600+05:002012-01-02T23:40:49.600+05:00ہا ہا ہا بہت خوب ۔۔۔۔ ویسے آپکو گیس اور آپکے گھر م...ہا ہا ہا بہت خوب ۔۔۔۔ ویسے آپکو گیس اور آپکے گھر میں موجود لینڈ رور سی این جی پر تو آپکی جگہ تو سلنڈر کے اپر بنتی ہوگیضیاءالحسن خانhttp://zhasankhan.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-69369101155982062222012-01-02T23:18:00.925+05:002012-01-02T23:18:00.925+05:00آپ اس سال گیسٹرک کی نئی دوا آزمائیں گی؟
بدتمیزآپ اس سال گیسٹرک کی نئی دوا آزمائیں گی؟

بدتمیزAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-10026828046515585992012-01-02T12:53:03.271+05:002012-01-02T12:53:03.271+05:00اسی نئے سال کے حوالے سے آپ کو ٹیگ کیاجا چکاہے۔آپ ک...اسی نئے سال کے حوالے سے آپ کو ٹیگ کیاجا چکاہے۔آپ کے جوابات متوقع ہیں۔احمد عرفان شفقتhttp://ahmedirfanshafqat.blogspot.com/2012/01/blog-post.htmlnoreply@blogger.com