tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post8940081865405672118..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: جن پہ ناز ہےعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger21125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-5970908171540143522012-08-20T12:30:24.456+05:002012-08-20T12:30:24.456+05:00ایک اور نام، عمر صیف
http://www.technologyreview.c...ایک اور نام، عمر صیف
http://www.technologyreview.com/tr35/profile.aspx?trid=1106
نیز، عید مبارکFayez Shakil Ahmednoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-87423589066732359822012-08-17T12:57:03.659+05:002012-08-17T12:57:03.659+05:00اچھا سلسلہ ہے، بہت سارے لوگ ایسے ہیں کہ جن کے بارے...اچھا سلسلہ ہے، بہت سارے لوگ ایسے ہیں کہ جن کے بارے میں یہ سوچا جا سکتاہے۔ لوگوں کے نظریات اور ترجیحات سے فلٹر ہونے کے بعد بھی بہت سے نام ایسے ہوتے ہیں جن پر سب متفق ہوتے ہیں۔

زیادہ تر نام تو اُوپر آ ہی چکے ہیں۔ ایک ڈاکٹر مبارک علی کا نام بھی میرا خیال ہے قابلِ ذکر ہے۔

پھر اس قسم کے لوگوں کا تقابل بھی کوئی خاص اہمیت نہیں رکھتا یوں سمجھیے کہ :

جو ذرہ جس جگہ ہے، وہیں آفتاب ہے۔محمد احمدhttps://www.blogger.com/profile/13540629570548898656noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-8738082371590135922012-08-16T18:38:16.084+05:002012-08-16T18:38:16.084+05:00آپ ناراض کیوں ہیں۔
دراصل میں نے تو ناموں کی فہرست...آپ ناراض کیوں ہیں۔
دراصل میں نے تو ناموں کی فہرست اس لئے ڈالی کہ اگر میں ہی کچھ نام نہیں ڈالونگی تو دوسرے لوگ بھی دلچسپی نہیں لیں گے۔ اب آپ خود ہی دیکھ لیں کہ تبصروں میں دو لوگوں نے انکا نام ڈالا ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک سطح پہ انکے کام کی اہمیت کو تسلیم کیا جاتا ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-61233712144835024512012-08-16T18:34:50.209+05:002012-08-16T18:34:50.209+05:00انکا نام وحید ظفر قاسمی ہے۔ ظفر قاسمی نہیں ہے۔ اب ...انکا نام وحید ظفر قاسمی ہے۔ ظفر قاسمی نہیں ہے۔ اب آپکو اندازہ ہو گیا ہوگا کہ کہ میں نے یہ کشٹ اٹھایا یا نہیں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-53124338352319778752012-08-16T10:52:26.243+05:002012-08-16T10:52:26.243+05:00"ڈاکٹر عبدالسلام کا نام بے دھیانی میں رہ گیا۔..."ڈاکٹر عبدالسلام کا نام بے دھیانی میں رہ گیا۔ پاکستان کی ایک پہچان وہ بھی ہیں۔ جب عمران خان سے سیاسی اختلاف کے باوجود انکا نام ڈال سکتی ہوں تو انکا نام بھی اس فہرست کا حصہ ہونا چاہئیے۔"

بڑا احسان کيا عبدالسلام پہ کہ نام اپنی لسٹ ميں ڈال ليا ورنہ اس پيچارے کی کيا اوقات تھی کہ آپکی لسٹ ميں جگہ پاتا-Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-61309618767779334772012-08-16T05:12:01.239+05:002012-08-16T05:12:01.239+05:00 بی بی قریشی کا ذکر پچھی بار بھی کرنا چاہا تھا، بد... بی بی قریشی کا ذکر پچھی بار بھی کرنا چاہا تھا، بدقسمتی سے عین وقت پر زہن سے پھسل گیا۔ اور آج یہ خبر ملی۔۔۔

http://tribune.com.pk/story/422671/transitions-the-first-phd-to-live-at-the-edhi-home-makes-final-journey/Fayez Shakil Ahmednoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-60635394473859878862012-08-15T11:12:58.211+05:002012-08-15T11:12:58.211+05:00بی بی موجودہ دور میں د سے دعا اور دعا سے پاکیزہ سی...بی بی موجودہ دور میں د سے دعا اور دعا سے پاکیزہ سیرت عامر لیاقت بین الاقوامی سطح پہ اپنی صلاحیتوں کی وجہ سے پاکستان کے لئے وجہ ء صد افتخار ہیں ۔ Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-35559701554487665142012-08-15T10:39:07.650+05:002012-08-15T10:39:07.650+05:00یہ ISPR کی list نہیں ہے، بلکہ میری ذاتی تیار کردہ ...یہ ISPR کی list نہیں ہے، بلکہ میری ذاتی تیار کردہ ہے، ورنہ انکے معتوب علی خان و ملا عمر کا نام موجود نہیں ہوتا،

ویسے بھی اگر آپ نے اعتراض کرنے سے پہلے پڑھنے کا کشٹ اٹھایا ہوتا تو معلوم پڑتا کہ جنید جمشید کے ساتھ ساتھ قاری ظفر قاسمی کا بھی نام ہے list میں!عبدالرؤفhttps://www.blogger.com/profile/05960601331396194035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-22653596347006317452012-08-15T04:01:56.263+05:002012-08-15T04:01:56.263+05:00adeeb rizvi
akhtar hameed khan
sohail abbas
adeeb rizvi
akhtar hameed khan
sohail abbas
Omairnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-56368502160856322862012-08-14T23:28:43.340+05:002012-08-14T23:28:43.340+05:00ہمم، یہ آئ ایس پی آر کی لسٹ ہے جوکہ ایک فوجی ادار...ہمم، یہ آئ ایس پی آر کی لسٹ ہے جوکہ ایک فوجی ادارہ ہے۔ ادب میں زیادہ بہتر ناموں کو انہوں نے چھوڑ نہیں دیا۔ اور یہ دینی سطح بین الاقومی شہرت کے کیا معنی ہیں۔ اس میں بھی جنید جمشید سے بہتر قاری وحید ظفر قاسمی نہیں ہیں۔ اور بھی دیگران ہیں۔
اس طرح عمیرہ احمد کو کیا ادب والے ادیب سمجھتے ہیں۔ انہیں کمرشل ادیبوں میں رکھا جاتا ہے۔
جنگ میں ضیاءالحق کا نام ہےصحافت میں ڈاکٹر شاہد مسعود کا نام ہے۔ یہ تو بڑی دلچسپ فہرست ہے۔
عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-52250092313719457752012-08-14T21:59:05.092+05:002012-08-14T21:59:05.092+05:00اور ہاں ۔۔۔ میری فیورٹ تو رہ ہی گئیں۔
شرمین عبید ...اور ہاں ۔۔۔ میری فیورٹ تو رہ ہی گئیں۔

شرمین عبید چنوئے!

ہممممم
فوری ان کا نام شامل کریں جی۔ عثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-32308040066762420102012-08-14T21:57:54.317+05:002012-08-14T21:57:54.317+05:00منٹو صاحب کوالیفائی کرتے ہیں کہ نہیں۔
میرا جی کے ...منٹو صاحب کوالیفائی کرتے ہیں کہ نہیں۔
میرا جی کے بارے میں کیا خیال ہے۔

ایک اور صاحب کا نام بھی شامل کر لیجیے۔ انہیں ماضی قریب میں پاکستان ہی میں ٹھکانے لگایا گیا ہے۔ پاکستان کا نام ان کی وجہ سے ایسا روشن ہے کہ لال بتی جل اٹھتی ہے۔ مجھے ، آپ کو ان پر ناز ہو نہ ہو اہل جنوں کو ان پر بہت ناز ہے۔
:):) عثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-67673822233467406862012-08-14T21:00:15.215+05:002012-08-14T21:00:15.215+05:00Don Altafo Corleone
world record for target killin...Don Altafo Corleone
world record for target killings :)Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-68269980610033004772012-08-14T15:09:27.569+05:002012-08-14T15:09:27.569+05:00مندرجہ ذیل میں 60 مشہور پاکستانیوں کے نام دیئے گے ...مندرجہ ذیل میں 60 مشہور پاکستانیوں کے نام دیئے گے ہیں:

حوالہ میدان نام نمبر شمار
ادب ابن انشاء 1
ادب ابن صفی 2
ادب احمد فراز 3
ادب اشفاق احمد 4
دین امین احسن اصلاحی 5
کھیل انضمام الحق 6
ادب انور مسعود 7
ادب بانو قدسیہ 8
http://www.ispr.gov.pk/front/main.asp?o=t-press_release&date=2012/8/3 جنگ برگیڈیئر علی خان 9
کھیل جان شیر خان 10
دین جاوید احمد غامدی 11
کھیل جاوید میانداد 12
دین جسٹس تقی عثمانی 13
نعت خوانی جنید جمشید 14
کھیل جہانگیر خان 15
منصف چیف جسٹس افتخار چودھری 16
دین حاجی عبدالوہاب 17
ادب حکیم محمد سعید 18
سیاست ذلفقار علی بھٹو 19
جنگ راشد منہاس شہید 20
کھیل سعید انور 21
جنگ سوار محمد حسین شہید 22
دین سید ابوالا علیٰ مودودی 23
کھیل شاہد خان آفریدی 24
جنگ شبیر شریف شہید 25
کھیل شعیب اختر 26
جنگ ضیاء الحق 27
دین طارق جمیل 28
جنگ طفیل محمد شہید 29
سماجی کارکن عبدالستار ایدھی 30
جنگ عزیز بھٹی شہید 31
اداکاری عمر شریف 32
کھیل عمران خان 33
ادب عمیرہ احمد 34
اداکاری فاطمہ سریا بجیا 35
ادب فیض احمد فیض 36
دین قاری شاکر قاسمی 37
کھیل گاما پہلوان 38
سیاست لیا قت علی خان 39
جنگ محمد اکرم شہید 40
سیاست محمد علی جناح 41
http://www.mubashirnazir.org/ دین محمد مبشر نذیر 42
جنگ محمد محفوظ شہید 43
کھیل محمد یوسف ۔ سنوکر 44
ادب مشتاق احمد یوسفی 45
اداکاری معین اختر 46
جنگ ملا عمر 47
گلوکاری مہدی حسن 48
ادب نسیم حجازی 49
گلوکاری نصرت فتح علی خان 50
گلوکاری نورجہاں 51
کھیل وسیم اکرم 52
دین ڈاکٹر اسرار احمد 53
سائنس ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی 54
صحافت ڈاکٹر شاہد مسعود 55
گو کہ 1974 میں پاکستان سے خودساختہ جلاوطنی اختیار کرلی تھی، مگر پھر بھی انکے پاکستان کے لیئے کیئے گئے کارناموں کے سبب نام داخل کیا گیا ہے۔ سائنس ڈاکٹر عبدالسلام 56
سائنس ڈاکٹر عبدالقدیر خان 57
سائنس ڈاکٹر عطا الرحمٰن 58
کھیل ہاشم خان 59
کھیل یونس خان 60
عبدالرؤفhttps://www.blogger.com/profile/05960601331396194035noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-43830457651749529272012-08-14T13:54:47.779+05:002012-08-14T13:54:47.779+05:00تصحیح کر لیں۔ تقریباً دس سال پہلے۔ علامہ کا انتقال...تصحیح کر لیں۔ تقریباً دس سال پہلے۔ علامہ کا انتقال انیس سو اڑتیس میں ہوا۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-72149955962842287442012-08-14T13:52:57.090+05:002012-08-14T13:52:57.090+05:00ڈاکٹر عبدالسلام کا نام بے دھیانی میں رہ گیا۔ پاکست...ڈاکٹر عبدالسلام کا نام بے دھیانی میں رہ گیا۔ پاکستان کی ایک پہچان وہ بھی ہیں۔ جب عمران خان سے سیاسی اختلاف کے باوجود انکا نام ڈال سکتی ہوں تو انکا نام بھی اس فہرست کا حصہ ہونا چاہئیے۔
غالب پورے جنوبی ایشیاء کے لئے عظیم اہمیت رکھتے ہیں۔ لیکن اس فہرست میں پاکستان سے پہلے کے افراد نہیں ہیں۔ اس میں وہ افراد ہونے چاہئیں جو پاکستان نے پیدا کئے یا جنکی صلاحیتیں پاکستان کے لئے تھیں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-86295919730568155622012-08-14T12:23:59.516+05:002012-08-14T12:23:59.516+05:00جو نام لئے جا چکے ہیں، ان کے علاوہ
ڈاکٹر عطا الرح...جو نام لئے جا چکے ہیں، ان کے علاوہ

ڈاکٹر عطا الرحمٰن
ڈاکٹر عبدالسلام ۔ چاہے کچھ لوگ مانیں یا نا مانیں
فیض ۔ روس تک تو ان کی شہرت ان کی زندگی میں پہنچی
آغا حسن عابدی
محمد یوسف ۔ سنوکر
۱۹۸۴ کی اولمپک ہاکی ٹیم

وہ نام، جنکے بین الاقوامی سطح پر نمودار نہ ہونے کی وجہ ہماری کوتاہی ہے

یوسفی ۔ بطور معاشرتی تنقید نگار

نیز اگر فہرست وجودِ پاکستان سے پہلے کے اشخاص کا بھی احاطہ کر رہی ہے تو سر سید سے پہلے غالب کا نام آنا چاہیئے، کہ برِ صغیر میں انگریزوں کے نمائندے بھی، جو زبان دانی کا ذوق رکھتے تھے، ان کی شاعرانہ عظمت اور فکر سے ناواقف نہ تھے۔
Fayez Shakil Ahmednoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-61756275575555344432012-08-14T11:05:04.967+05:002012-08-14T11:05:04.967+05:00کتاب
:)کتاب
:)عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-78767756690503698332012-08-14T11:04:27.379+05:002012-08-14T11:04:27.379+05:00علامہ اقبال، پاکستان بننےس ے تقریباً بیس سال پہلے ...علامہ اقبال، پاکستان بننےس ے تقریباً بیس سال پہلے گذر چکے تھے۔ اگر اس طرح لسٹ بنائیں تو سب سے پہلے میں تو سر سید احمد خان کو رکھنا چاہوں۔
:)عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-80539554736997246642012-08-14T10:52:18.251+05:002012-08-14T10:52:18.251+05:00علامہ محمد اقبال
نصرت فتح علی خان
علامہ محمد اقبال
نصرت فتح علی خان
م بلال مhttp://www.mbilalm.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-61715116018396748932012-08-14T10:41:55.423+05:002012-08-14T10:41:55.423+05:00نصرت فتح علی خان۔۔ :)
آخر میں فوری فہرست ترتیب وا...نصرت فتح علی خان۔۔ :)

آخر میں فوری فہرست ترتیب وار بنا کر ایک کتاب بنا لینی چاہیے۔راشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.com