tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post977257191878595813..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: زر، زمین، زنعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-17229348612198559972011-06-19T00:02:30.053+05:002011-06-19T00:02:30.053+05:00یہی طریقہ استعمال کرتا ہوں۔ لیکن تحریر دھندلا جاتی...یہی طریقہ استعمال کرتا ہوں۔ لیکن تحریر دھندلا جاتی ہے۔عثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-87386191860832396412011-06-18T20:21:46.260+05:002011-06-18T20:21:46.260+05:00عثمان صاحب
تصویر کو کنڑول پلس کے بٹن دبانے سے بڑا ...عثمان صاحب
تصویر کو کنڑول پلس کے بٹن دبانے سے بڑا کیا جا سکتا ہے۔ اس طرح الفاظ بڑے ہو جاتے ہیں۔میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-84067192667467191122011-06-18T16:43:07.811+05:002011-06-18T16:43:07.811+05:00شاگرد عزیز تو بڑی زیادتی کرتے ہیں،
ہم نے تو بھئی ا...شاگرد عزیز تو بڑی زیادتی کرتے ہیں،
ہم نے تو بھئی ان ہی صفحات کو جیسے تیسے کر کے پڑھ لیا،
جہاں چاہ وہاں راہ!!!
آپ تو مجبور کیئے دے رہی ہیں دنیا زاد کا مسلسل قاری بننے پر،
زرا اس کا پوسٹل ایڈریس تو لگائیں نا بلاگ پر۔

AbdullahAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-19841238397953233012011-06-18T14:22:25.035+05:002011-06-18T14:22:25.035+05:00یہ تو آپ نے کھیلن کو مانگے چاند والا حساب کر دیا۔ ...یہ تو آپ نے کھیلن کو مانگے چاند والا حساب کر دیا۔ ٹائپ نہیں ہو سکتے بھئ۔ وقت نہیں ہے یہ سب کرنے کا۔ کوئ اور چاہے تو ٹائپ کر کے اپنے بلاگ پہ لگا دے۔ اگر ہمت ہے تو۔ میری طرف سے اجازت ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-51077868982308299102011-06-18T10:32:00.394+05:002011-06-18T10:32:00.394+05:00آپ کو پڑ گئی ہے عادت ..
سکین شدہ صفحات لگا کر بری ...آپ کو پڑ گئی ہے عادت ..
سکین شدہ صفحات لگا کر بری الذمہ ہوجاتی ہیں۔ سستی نئیں چلنے کی۔ ان صفحات کو ٹائپ کرکے پوسٹ کیجئے۔ یونیکوڈ میں ہونا لازمی ہے تاکہ ریکارڈ رہے اور سرچ کرنے پر دستیاب ہو۔ اس مشورے پر عمل نہ کرنے کی صورت میں میں تمام سکین شدہ صفحات والی پوسٹوں کا بائیکاٹ بھی کرسکتا ہوں۔عثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-23044587873701690022011-06-18T03:07:40.491+05:002011-06-18T03:07:40.491+05:00پڑھنے میں دقت ہورہی ہے ۔ تصویر مزید بڑی ہونی چاہیے...پڑھنے میں دقت ہورہی ہے ۔ تصویر مزید بڑی ہونی چاہیے تھی۔
ویلے ٹائم ہی ٹرائی کروں گا۔عثمانhttp://www.usmannama.co.cc/noreply@blogger.com