tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post1338572014658291746..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: ایک بغیر سوچی سمجھی سازشعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger51125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-58517066309205122092009-11-04T10:54:28.795+05:002009-11-04T10:54:28.795+05:00انیقہ جس طرح افضل صاحب کے بلاگ پر لنک آجاتے ہیں کی...انیقہ جس طرح افضل صاحب کے بلاگ پر لنک آجاتے ہیں کیا کوئی ایسا طریقہ آپ کے بلاگ پر ممکن نہیں ہے؟Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-84316081402944869572009-11-04T10:53:04.213+05:002009-11-04T10:53:04.213+05:00انکل ٹام یہ بھی ہندو ہیں اور ان پر ظلم کرنے والے م...انکل ٹام یہ بھی ہندو ہیں اور ان پر ظلم کرنے والے مسلمان!

http://www.jang.com.pk/jang/nov2009-daily/04-11-col13.htm2009/Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-86868993888534955482009-11-04T10:21:52.322+05:002009-11-04T10:21:52.322+05:00انکل ٹام سے بس اتنا ہی کہوں گا کہ یہ وہی ہندو ہیں ...انکل ٹام سے بس اتنا ہی کہوں گا کہ یہ وہی ہندو ہیں جن کے ساتھ مسلمان ہزاروں برس تک رہتے رہے اوران ہی کی نسلیں سکھ اور مسلمان ہوئیں،اور یہ تب بھی ویسے ہی تھے جیسے آج ہیں یہ دنیا ہے اور کسی حد تک ایک جنگل کی طرح ہے یہاں وہی جیتا اور کامیاب رہتا ہے جو ہوشیاری اور سمجھ داری سے کام لیتا ہے ،بے وقوفوں کو طالبان لے جاتے ہیں یا طالبان بنانے والے کیا سمجھے!
سبق پھر پڑھ صداقت کا شجاعت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
یہاں شجاعت سے مراد لاشوں کے ڈھیر لگانا نہیں بلکہ وہ شجاعت ہے جو صداقت کے ساتھ حالات کا سامنا کرنے اور ان سے نبرد آزما ہونے کا حوصلہ دیتی ہے!Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-17521795022291446082009-11-03T23:57:59.300+05:002009-11-03T23:57:59.300+05:00اسلام علیکم
میں نے کبھی بھی عالم فاضل ہونے کا دعو...اسلام علیکم
میں نے کبھی بھی عالم فاضل ہونے کا دعویٰ نہیں کیا ۔۔ بہرحال میں بحث علمی طعنے دینے کے لیے نہیں کرتا سیکھنے کے لیے کرتا ہوں ۔۔ آپ کو شاید غصہ آگیا ہے اپنے سے چھوٹے سے بحث کرنے پر ۔،،، خیر آپ بھی پاکستانی ہیں ۔۔۔ اور یہ بڑی عجیب بیماری ہے پاکستانیوں میں کے علم کو عمر کے ساتھ ملاتے ہیں ۔۔ جو جتنا بڑا ہو اتنا ہی عالم بھی ہو یا جتنا چھوٹا ہو اتنا ہی جاہل بھی ہو ۔۔۔
میرے خیال سے میں اپنا نقطہ نظر مکمل طور پر بیان کر چکا ہوں ۔۔ جسکو ماننا ہو مانے جسکو نہیں ماننا نہ مانےUncleTomhttp://www.uncletom.wordpress.pknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-18292516516808961182009-11-03T09:27:41.559+05:002009-11-03T09:27:41.559+05:00جاوید صاحب، میرے علم میں تو یہ تھا کہ دلوں کا حال ...جاوید صاحب، میرے علم میں تو یہ تھا کہ دلوں کا حال خدا بہتر جانتا ہے۔ اب آپ بھی اس میں شامل ہوگئے ہیں کیا کہوں۔ انکل ٹام کا نیا تبصرہ پھر پڑھ لیں۔ آپکی باقی باتوں کو میں نے اپنی پوسٹ کے لئیے محفوظ کر لیا ہے۔ آجکلمصروفیت کی بناء پہ شاید فوری طور پہ نہ لکھ پاءووں۔
انکل ٹام، اب اتنی بچکانہ باتیں نہ کریں کہ میں سوچوں کہ کوئسولہ سترہ سال کا لڑکا کسی کی ہدایت پہ لکھ رہا ہے۔ ویسے میرے سب سے بڑےذاتی بھتیجے کی عمر اس وقت چار سال اورسب سے بھانجے کی عمر ڈیڑھ سال ہے۔ بھتیجیاں ان سے چھوٹی ہیں اور بھانجیاں فی الحال ابھی دنیا میں نہیں آئیں۔ اس لئیے آپ زیادہ میری عمر کے بارے میں فکر مند نہ ہوں۔ آپ یا کوئ اور مجھے صرف عنیقہ بھی کہے تو میری عزت میں کوئ فرق نہیں آئیگا۔ یہ میرا بے عزتی کا نام نہیں ہے۔
آپ کو علم ہونا چاہئیے کہ ارد شیر کاواس جی ہندو نہیں پارسی ہیں۔ انکا مذہب زرتشت کہلاتا ہے۔ جسکا بنیادی تعلق ایران سے بنتا ہے۔ کراچی میں پارسیوں کی ایک بڑی تعداد رہتی ہے۔ یہ عام طور پر امن پسند لوگ ہوتے ہیں۔ انکے یہاں مرنے کے بعد مردوں کو پرندوں کو کھلادیا جاتا ہے کہ اس طرح کائنات میں توازن قائم رہیگا اور انسان مرنے کے بعد بھی کسی کے کام آجائیگا۔ مجھے انکے بارے میں مزید علم بھی ہے۔ لیکن اپنے زیادہ تر قارئین کی ذہنی سطح کو سامنے رکھتے ہوئے مجھے یقین ہے کہ کچھ لوگ کل کلاں کہیں گے کہ میں شاید پارسی ہوں۔ اب جبکہ آپ نے اپنے مطالعے کی وسعت کو اس حد ےتک پھیلا دیا ہے تو مجھے کینا پڑیگا کہ میرے بھانجے یا بھتیجے میرا بھانجا یا بھتیجا آپ جتنا بڑا ہو کر مجھے اتنے علم پہ طعنے دینے نکلا یا اس نے مجھ سے بحث کی تو آپ جان سکتے ہیں کہ میں اسکا اور اسکے والدین کا کیا حشر کرونگی۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-182944112782046152009-11-03T04:20:46.792+05:002009-11-03T04:20:46.792+05:00اسلام علیکم
اپنے پچھلے کمنٹ کو لکھتے وقت میں کافی...اسلام علیکم
اپنے پچھلے کمنٹ کو لکھتے وقت میں کافی جذباتی ہو گیا تھا ،،،، اسی لیے اگر میری کوی بات کسی کو بھی بری لگی ہو تو میں سخت معذرت خواہ ہوں ،،، خاص طور پر عنیقہ آنٹی (میرے خیال سے آپکی اور میری عمر کا فرق اتنا ہی ہے کہ میں آپکو آنٹی بلاوں،اور اس سے میں یہ بھی بتانا چاہتا ہوں کہ بے شک ہمارے درمیان اختلاف ہے لیکن میں پھر بھی آپکی عزت کرتا ہوں ، ورنہ ہمارے ہاں بحث کو ہمیشہ منفی سمجھا جاتا ہے ) سے کیونکہ میں انہی سے مخاطب تھا ،، ،،، آپ نے میری معلومات پر بات کی ہے ،،اگر آپ نے میری معلومات پر جو تنقید کی ہے وہ شاید کافی حد تک ٹھیک بھی ہو میں اپنے علم کے بارے میں کبھی خوش فہمی یا غلط فہمی کا شکار نہیں رہا ،،، اور پاکستان کے تعلیمی نظام کو آُکا زوال پذیر کہنا بلکل درست ہے ،۔،، آخر شروع سے آخر تک پاکستان کو سو کالڈ سکیولر لوگوں نے چلایا ہے ان سے اچھے انتظامات کی امید کیسے کی جا سکتی ہے ؟؟؟ انکو ملا ختم کرنے اور اپنی جیبیں بھرنے سے فرصت ہو گی تو وہ شاید اس طرف بھی توجہ دے لیں ،،، باقی آپ نے شاید میرے کمنٹس کو غور سے نہیں پڑھا ،،، میں نے کہیں بھی نہیں کہا کہ میں طالبان کی صداقت پر ایمان لایا ہوں میں تو بلکہ یہ کہتا ہوں کہ آپ لوگ بی بی سی اور سی این این ، جیو وغیرہ سن کر آمنا و صدقنا کی صداءیں لگاتے نظر آتے ہیں ۔۔۔ اور کبھی کسی خبر پر تنقدی نظریں نہیں ڈالتے ،،، میں تو طالبان کے بھی کافی کاموں کو تنقیدی نظرون سے دیکھتا ہوں اور کی جگہوں پر ان پر تنقید بھی کرتا ہوں ،،، میں نے یہ کہا ہے کہ جن دہشت زدہ چیزوں کو طالبان کی طرف منسوب کیا جاتا ہے میں انکو طالبان کی "حرکیتں" نہیں مانتا ،،، اگر میں اسکو طالبان کا کام مانتا اور یہ کہتا کہ جو وہ کر رہے ہیں ٹھیک کر رہے ہیں پھر آپ کے یہ جملے ٹھیک ہوتے ۔۔۔ میں خود چھری سے لوگوں کے گلے کاٹنے کو ایک جاہلانہ اور کافرانہ کام سمجھتا ہوں ،،، میں مردوں کا کھلے عام عورتوں کو کوڑے مارنا بھی جاہلانہ اور کافرانہ کام سمجھتا ہوں ۔،۔ میں مسلمان ملک میں پبلک پلیسز پر خود کش حملہ بھی جاہلانہ اور ناجایز سمجھتا ہوں ۔،،، لیکن میں یہ بھی مانتا ہوں کہ ان میں سے کوی بھی کام طالبان نے نہیں کیا بلکہ انکی طرف منسوب ہے اور اصل کرنے والا اسکا امریکہ ہے ۔۔۔۔آپ نے آرٹیکل کا لنک دیا ہے میں اسکو پڑھنے کی مکمل کوشش کروں گا ۔۔۔۔ لیکن عجیب بات یہ ہے کہ آپ مجھے ایک ہندو کے آرٹیکل کا لنک دے کر کہہ رہی ہیں کہ مسلمانوں نے اپنی کتابوں اور تقریروں میں جھوٹ بولا ہے یہ لو ہندو کا آرٹیکل پڑھو اس سے سچا دنیا میں کوی نہیں ۔۔۔۔۔۔ میں یہ بات کبھی ماننے کو تیار نہیں کہ مسلمان بحثیت مجموعی جھوٹے ہوں اور وہ بھی ہندو جیسے کافر کے مقابلہ میں ۔۔۔ ایسی سوچ آپکو ہی مبارک ہو ۔۔۔۔ تاریخ مسخ ہونے کا طعنہ شاید میں اس وقت مان لیتا جب میرا ہندو سے واسطہ نہ پڑا ہوتا مجھے زاتی طور پر ہندوں سے واسطہ پڑا ہے جس میں اچھے برا تجربہ بھی شامل ہے اور میرے خیال سے میں عام پاکستانی (جنہیں انڈیا کی فلمیں ڈارمے دیکھنے کے علاوہ کوی کام نہیں )سے زیادہ ہندو کی خلصت سمجھتا ہوں ۔۔۔UncleTomhttp://www.uncletom.wordpress.pknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-37411947642093587072009-11-02T17:59:56.559+05:002009-11-02T17:59:56.559+05:00چلیں جناب انکل تام صاحب، یہ بات بتا کر تو آپ نے کا...چلیں جناب انکل تام صاحب، یہ بات بتا کر تو آپ نے کافی آسانی پیدا کردی کہ آپکی معلومات کے بنیادی ذرائع اسلام کتب یا مسل عالم اور پاکستانی اسکولوں مین پڑھائ جانیوالی معاشرتی علوم کی کتابیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو انہوں نے فرمایا ہوگا کہ جو میں نے لکھوادیا ہے وہ کافی ہے اوعر وہی صحیح ہے۔ الگ سے لکھنے پہ نمبر کٹ جائیں گے۔ ایک زوال پذیر تعلیم کا نمونہ آپکے ان جملوں میں نظر آتا ہے۔

بی بی!
موضوع سے قطع نظر اپنے پچھلے تبصر ے میں انکل ٹام نے معاشرتی علوم اور دیگر درسی کتب کا حوالہ طنزیہ بلکہ دل لگی کے طور پہ دیا ہے کہ کہ زیادہ دور جانے کی بات نہیں کہ معاشرتی علوم کی درسی کتاب میں بھی ھندو کا عیار اور چالباز کہا اور ثابت کیا گیا ہے۔ وغیرہ وغیرہ ۔ اور بی بی! آپ یہ بات سمجھ نہیں سکیں۔ انکل ٹام مجھے صاحب مطالعہ محسوس ہوئے ہیں۔

انکی یہ بات درست ہے کہ امریکہ نے پاکستان کے اندر را وغیرہ کے تربیت یافتہ دہشت گردوں کو طالبان طرز کا نام دے کر، پاکستان کے اندر ایک تیر سے کئی شکار تو کئیے ہیں مگر اسکے ساتھ ساتھ افغانستان ، کشمیر، فلسطین اور دنیا بھر میں اپنے جائز حق آزادی کے لئیے جدو جہد کرتیں مسلمان قوموں کو، اسلام کو دہشت گردی سے جوڑتے ہوئے ، ان سبھی قوموں کو نہائت عیاری سے دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ آپ کے سیکولر ازم کے ڈھنڈورے کا کسی کو کوئی فائدہ نہیں۔ جب تک آپ کے ناموں سے بھی یہ پتہ چلے گا کہ آپ کی نسب اسلام سے ہے۔ تب تک طاغوتی طاقتیں آپ کے خلاف رہیں گی۔ اسلئیے مناسب یہ ہوتا آپ اپنی توانائی ہر قسم کی انا سے باہر نکل کر اور ضد چھوڑ کر اس بات پہ لاگاتیں کہ وہ وقت آنے سے پہلے ہمیں مناسب تیاری کرنی چاہئیے۔ تیاری یعنی علم و عمل ، جستجو و تحقیق ، صبرو ہمت، اتحادواتفاق، اور اسلامی اخلاق اپنا کر کرنی چاہئیے۔ آپ اپنی قوم کی اخلاقی حالت بہتر کر لیں باقی مسعلے ختم ہونا شروع ہو جائیں گے۔ قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں یہ بحث کہ وہ سیکولر تھے ۔ یہ بحث بہت پرانی ہے۔ اور چند مخصوص لوگ اسے ایک نہائت جامع طریقے سے آگے بڑھاتے چلے آئیں ہیں۔ اس لئیے اس پہ بحث کا نتیجہ کم و بیش وہی نکل سکتا ہے جو ہلاکو کے بغداد پہ حملے کے وقت خلیفہ کے دربار میں جاری بحث کی وجہ سے سقوطِ بغداد کی صورت میں نکلا تھا۔ الا یہ کہ آپ کا کوئی خاص مقصد ہو کہ پاکستان جس وقت ایک نازک موڑ سے گزر رہا ہے اور آپ اپنی سی توانائی تقسیم در تقسیم کے عمل ہہ اپنی سی کوشش پہ ضائع کرنا چاہئیں۔تو اس صورت میں آپ اپنا مقصد ضرور بیان کردیں۔ ورنہ کچھ ایسی باتیں جنکے بار بار بیان کرنے سے فائدے کی بجائے نقصان کا احتمال زیادہ ہو۔ انہیں نہ کرنا یا کسی اور موقع یا فورم پہ کر لینا زیادہ مناسب ہوتا ہے۔جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-82062850074099055782009-11-02T08:17:34.937+05:002009-11-02T08:17:34.937+05:00انکل ٹام
آپ طالبان کی صداقت پہ ایمان لائے ہوئے ہی...انکل ٹام
آپ طالبان کی صداقت پہ ایمان لائے ہوئے ہیں اس لئے یہ کہہ رہے ہیں میں تو یہ سمجھتی ہوں کہ جو خود کش حملے کو جائز سمجھتے ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ اس راہ میں اگر نوزائیدہ بچے بھی مارے جائیں تو انہیں کوئ افسوس نہ ہوگا تو ان جیسے حیوانوں کی کسی بات کا کوئ اعتبار نہیں۔
حق وہ نمہیں ہے جس پہ آپ یقین رکھتے ہیں حق وہ ہے جس سے لوگ گذر رہے ہیں۔ آپکی یہ تحریر جس قدر شدت پسندی، جانبداریت اور اپنے نکتہ ء نظر سے ہٹ کر نہ سننے والے روئیے کو ظاہر کرتی ہے یقیناً طالبان کئ گنا ان خوبیوں سے مزین ہونگے۔ آپ نے تو ابھی تک کسی انسان کو اڑان کر جنت میں جانے کی کوشش نہیں کی۔ لیکن ظاہر سی بات ہے کہ جب یہی رویہ اپنی شدت پہ جائیگا تو ایسا ہونے میں کچھ دیر نہیں لگے گی۔ میری تازہ ترین پوسٹ ضرور پڑھیں۔ اسکے علاوہ تاریخ کو کس طرح مسخ کیا جتا ہے اسکے لئیے اس اتوار کا ارد شیر کاواس جی کا یہ مضمون ضرور پڑھیں۔ لنک یہ ہے۔
http://epaper.dawn.com/ArticleText.aspx?article=01_11_2009_007_006عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-82274500308046627612009-11-02T08:06:54.850+05:002009-11-02T08:06:54.850+05:00چلیں جناب انکل تام صاحب، یہ بات بتا کر تو آپ نے کا...چلیں جناب انکل تام صاحب، یہ بات بتا کر تو آپ نے کافی آسانی پیدا کردی کہ آپکی معلومات کے بنیادی ذرائع اسلام کتب یا مسل عالم اور پاکستانی اسکولوں مین پڑھائ جانیوالی معاشرتی علوم کی کتابیں ہیں۔ جنہیں یقیناً کسی استاد نے آپکو اس طرح پڑھایا ہوگا کہ کلاس مین آکر املا کراکے نوٹس لکھوادئیے۔ خود انکی معلومات اتنی محدود ہونگیں کہ کلاس میں سوال کرنے کی اجازت بھی نہ ہوگی۔ اور اگر آپ نے کبھی اپنے طور پہ ادھر ادھر سے نوٹس بنا کر کچھ ان سے مختلف یا الگ لکھنے کی کوشش کی ہوگی تو انہوں نے فرمایا ہوگا کہ جو میں نے لکھوادیا ہے وہ کافی ہے اوعر وہی صحیح ہے۔ الگ سے لکھنے پہ نمبر کٹ جائیں گے۔ ایک زوال پذیر تعلیم کا نمونہ آپکے ان جملوں میں نظر آتا ہے۔
اب آئیے حقائق کی طرف تقریباً ساری دنیا میں اپنی تاریخ کو بہتر رکھنے کے لئیے اسکو مسخ کیا جاتا رہا ہے۔ پرانے وقتوں میں یہ کام درباری موءرخ کیا کرتے تھے اور آجکل یا تو تعلیمی ادرون میں حکومت کے زیر اہتمام کتابو کا سلیبس ایسا رکھا جاتا ہے جس میں اس قوم کی کمزوریوں کا تذکرہ نہ ہو یا ھکومت وقت کو اس سے نقصان پہنچنے کا اندیشہ نہ ہو۔ اس سلسلے میں بڑے بڑےممالک کا نام آتا ہے۔ پاکستان کے علاوہ، انڈیا اور اسرائیل اور چین تک میں یہ بات موجود ہے۔ حتی کہ امریکہ بھی۔ یہ فہرست خاصی لمبی ہے۔ آپکے اسکولوں کی کتابیں ضیاءلحق کے زمانے میں تبدیل کی گئیں۔ اور ااس میں ہمارے خطے کی نہ صرف تاریخ محمد بن قاسم کی آمد سے شروع ہوتی ہے بلکہ طلباء کو محمود غزنوی کا کردار بھی عظیم تر دکھایا جاتا ہے۔ وہیں یہ بتانے کی ضرورت نہیں محسوس کی جاتی کہ جنگ آزادی کا آغاز میرٹھ کی ایک چھاءونی سے ہوا تھا۔ جہان سپاہیوں کو دی جانیوای گولیوں کے مترلق تنازعہ کھڑا ہوا تھا۔ اور خبر یہ تھی کہ ان گولیوںکے کور میں سوءر کے گوشت کی چربی شامل ہے اور اسے دانتوں سے کاٹنا پڑتا تھا۔ ہندو گوشت نہیں کھاتے انکے لئے وہ حرام ہے اور مسلمان سوءر کا گوشت نہیں کھاتے۔ انگریز افسر کی زبردستی پہ چھاءونی میں ہنگامہ اٹھ کھڑآ ہوا جو برھتے بڑھتے دوسری چھاءونیوں اور بالآخر عوام تک جا پہنچا۔ یہ ایک مستند بات ہے۔ صرف اپنے پسند کے لوگوں کا مئوقف نہ سنیں بلکہ تاریخ کو جاننا ہے تو ہر ذریعہ کو چھان پھٹک کر دیکھیں۔ اتفاق کی بات ہے کہ یہ ساری معلومات مجھے سب سے پہلے میری معاشرتی علوم کی استاد نے دی اور بعد میں لاتعداد دوسرے ذرائع سے بھی ملی۔ میں کبھی ایک نکتہ ء نظر رکھنے والون پہ اکتفا نہیں کرتی۔ میری تعلیم نے مجھے یہی سکھایا۔ میں صرف مسلمانوں کو مظلوم یا ظالم نہیں سمجھتی بلکہ ہر وہ شخص جو دوسروں کی آزادی فکر میں دخل اندازی کرتا ہے اسے ظالم سمجھتی ہوں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-9394335240181483612009-11-02T08:01:35.926+05:002009-11-02T08:01:35.926+05:00http://www.jang.com.pk/jang/nov2009-daily/02-11-20...http://www.jang.com.pk/jang/nov2009-daily/02-11-2009/col12.htmAbdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-26987525213478998212009-11-02T07:21:44.505+05:002009-11-02T07:21:44.505+05:00علامہ سرفراز خاص صفدر صاحب فرماتے ہیں کہ حق کو مٹا...علامہ سرفراز خاص صفدر صاحب فرماتے ہیں کہ حق کو مٹانے کے دو طریقے ہیں
ایک تو یہ ہے کہ حق کو بیان ہی نہ کیا جاے اور جب بیان نہیں کیا جاے گا تو آنے والی نسلوں کو کیا پتا چلے گا کہ حق کیا ہے اور کیا نہیں ہے ،،، دوسرا یہ ہے کہ حق اور باطل کا ملغوبہ بنا دیا جاے اس طرح خلط ملط کر دیا کے پتا ہی نہ چلے کہ حق کیا ہے اور باطل کیا ہے ،۔،،،
ذخیرۃ الجنان جلد 1 صفحہ 115
اور آجکل یہ ہی ہو رہا ہے کہ لوگ اپنی مرضی کا اسلام بنانے کے لیے قرآن کی آیتوں اور احادیث سے اپنی مرضی کا اسلام ثابت کرنے کی کوشش میں لگے ہوے ہیں جس میں حق اور باطل کا ملغوبہ ہے ،،، اور حق و باطل کے اسی ملغوبے کو فتنہ کہتے ہیں ۔،۔، اب سوال یہ ہے کہ
آپ لوگ جتنا شور مچا لیں کہ یہ کام مسلمان کرررہے ہیں طالبان کر رہے ہیں میں یہ ماننے کو تیار ہی نہیں ۔،،، میں تو ی سمجھتا ہوں کہ یہ دھماکے امریکہ کروا رہا ہے ،،، پاکستان میں تو طالبان تھے ہی نہیں ،۔،، کیا افغانستان میں انکا کام ختم ہو گیا تھا جو وہ پاکستان میں آتے ؟؟؟؟؟ اور اگر یہاں کے لوگوں کو طالبان کا نام دیا گیا ہے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ انکو طالبان کا نام دیا ہی کیوں گیا ہےء ؟؟؟؟؟؟؟ کیا ہماری عقلیں اس چیز کا ادراک کرنے سے قاصر ہیں کہ یہ سب ایک خاص گروہ کو بدنام کرنے کی پری پلینڈ سازش ہے ۔۔۔۔۔UncleTomhttp://www.unceltom.wordpress.pknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-5759280009268755652009-11-02T07:21:09.610+05:002009-11-02T07:21:09.610+05:00جناب عنیقہ صاحبہ
مجھے آپ کی کافی باتوں سے اختلاف ...جناب عنیقہ صاحبہ
مجھے آپ کی کافی باتوں سے اختلاف ہے ،،، مثال کے طور پر ہندو نے ہمارا ساتھ دیا تھا جنگ آزادی میں حلانکہ کہ یہ بات سرا سر غلط ہے ہندو نے بلکل بھی ساتھ نہیں دیا تھا ،،، میں نے جن اسلامی کتب میں پڑھا ہے وہاں کسی بھی ہندو کا نام نظر نہیں آتا ،،، اور پاکستان کی معاشرتی علوم کی کتب میں بھی یہ ہی لکھا ہے کہ ہندو نے عین وقت پر دغا کیا تھا ،،، میں آپ کی اس بات سے بھی اتفاق نہیں کرتا کہ ہندو نے سمجھ لیا کہ شیر کو شیر کے بھیس میں ہی رہ کر مارا جا سکتا ہے ہندو چاپلوسی کرنے والی قوم ہے جس کے نیچے ہو گی اسی کی چاپلوسی شروع کر دے گی جبکہ مسلمان غیرت مند لوگ ہوتے ہیں وہ ایسہ نہیں کرتے ہندو نے چاپلوسی کرنا شروع کر دی تھی انگریزوں کی باقی سرسید صاحب نے کوی بڑا تیر نہیں مارا انہوں نے ایک یونیورسٹی قایم کر دی جس میں ایسے لوگ پیدا کیے جو عملاً تو شاید نہیں لیکن ذہنی طور پر انگریز کے غلام تھے اور ابھی بھی ہیں ،،،، ہم مسلمانوں نے ہمیشہ تاریخ میں کبھی کسی کو شکست دینے کے لیے انکے طریقے نہیں اپناے ہم لوگوں کے لیے اللہ کا بھیجا ہوا دین اسلام ہی کافی رہا ،،، یہ ہی وجہ ہے کہ پاکستان کی تحریک آزادی میں جتنے بڑے بڑے لیڈرز کے نام آءیں گے مشکل ہی کوی علی گڑھ کا ہو گا ،،، دیکھیں یہ بات مجھے بڑی عجیب لگتی ہے انگریز کو جن لوگوں سے دشمنی تھی ان کو انگریز نے سزاءیں دیں ،،، کالا پانی میں بھجا ،،، مولانا حسین احمد مدنیؒ جب جیل گےء تو بال کالے تھے اور جب واپس آے تو بال سفید ہو چکے تھے ،،، مولانا محمود الحسنؒ کی جب وفات ہوی تو انکو غسل دینے والوں نے بتایا کہ انکی کمر سے گوشت غایب ہے تب عوام کو پتا چلا کہ جیل میں انگریز انکی کمر پر کوڑے برساتا تھا ،، لیکن سرسید احمد خاں جو عقیدہ کے لحاظ سے بھی مسلمان کم ملحد زیادہ تھے انہوں نے جب انگریز کے خلاف کام کیا تو انکو "سر" کا خطاب دے دیا گیا ،،،، عجیب بات ہے سمجھ میں نہیں آتی ،۔،،،۔
چلیں اب آپ یہ جنونی کاروای کرنے والا طالبان کو قرار نہیں دے سکتیں کیونکہ اب انہوں نے بیان دے دیا ہے کہ یہ سب بلیک واٹر کا کام ہے ،۔،، ہمیں ایسی گھٹیا حرکت کرنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔ ایک تو مجھے آپ لوگوں کی سمجھ نہین آتی جو ٹی وی میں خبر آجاتی ہے آپ امریکیوں کی طرح اسکو من و عن تسلیم کر لیتے ہیں ۔۔۔ ہمیں تو یہاں انگلش کی کلاس میں یہ سکھایا گیا تھا کہ ہر خبر کو تنقیدی نظر سے دیکے ،،، اور مجھے آپ لوگوں پر اس بات کی حیرت ہوتی ہے کہ آپ لوگ یونی ورسٹیز سے فارغ التحصیل ہیں اور اتنے اچھا لکھتا ہیں اور اتنی اچھی سمجھ رکھنے کی باوجود آپ لوگ کیسے ان عجیب و غیرب اور تضاد سے بھرپور خبروں کو من وعن تسلم کر لیتے ہیں ۔۔۔ طالبان کے فلاں لیڈر نے قبول کر لیا تو ہم نے مان لیا کہ ہاں بھیء ایسا کوی لیڈر ہے اسنے قبول بھی کر لیا ،،، پہلے امریکہ نے 11/9 کا ڈرامہ کیا تھا افغانستان پر حملے کے لیے اب وہ ان بمب دھماکوں کو بنیاد بنا رہا ہے اور آہستہ آہستہ پاکستان پر حملے کر رہا ہے ،،، تھوڑا تھوڑا کر کے ہمیں کھا رہا ہے اور ہم ابھی تک طالبان کو ہی گالیاں دے رہے ہیں ،۔،،
آپ کی یہ بات بھی بلکل غلط اور قرآن حدیث کے خلاف ہے کہ ہم اپنی مرضی کا اسلام گزارتے رہیں اور دوسرے کو تابع نہ کریں ،،،، کل کو لوگ زنا پر بھی دلاءل دینا شروع کر دیں گے ،،،
اللہ تعالیٰ کہتے ہہیں کہ تم اچھی امت ہو کیونکہ تم لوگوں کو برے کاموں سے روکتی ہو اور اچھای کی ترغیب دیتی ہو
حضور اکرم صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے ایک ارشاد گرامی کا کم و بیش مفہوم ہے کہ
جب تم کسی برے کام کو ہوتا دیکھو تو تم اسکو ہاتھوں سے روکو ،، اگر تم ہاتھ سے نہیں روک سکتے تو زبان سے روکو ،، اگر تم زبان سے بھی نہیں روک سکتے تو دل میں برا جانو اور یہ ایمان کا سب سے نچلا درجہ ہے ،،،
اسی لیے جب ہم برے کام ہوتے دیکھیں تو یہ ہمارا فرض بنتا ہے کہ لوگوں کو اس سے روکیں ۔۔۔۔ پاکستان کا مطلب کیا اور ہم نے پاکستان کس لیے بنایا تھا ۔۔۔ 60 سال براداشت کرتے ہوے ہے گےء کیا اب بھی کچھ رہ گیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟ اب لوگ اپنے گندے غلیظ کاموں کو الٹی سیدھی تاویلیوں سے جسٹیفیای کرنے کی کوشش کرتے ہیں ،،،، جس نے شیو کرنی ہے اور داڑھی کو واجب کے درجے سے ہٹا کر سنت بنا دیتا ہے ،،، جس نے گانے سسنننے ہیں وہ احادیث کا مطلب اپنی مرضی سے کرنے لگتا ہے ،۔،، جس کو ننگا پھرنا ہے اور کہتا ہے کہ قرآن میں پردے کا حکم تو صرف نبی کی بیویوں کے لیے ہی ہے ،،، میرے خیال سے اگر ہر ایک شخص کو اپنی مرضی کا اسلام بنانے کی اجازت دے دی جاے تو پھر اسلام رہ ہی کہاں جاے گا ؟؟؟؟؟ ہر شخص اپنے برے کام کو اسلام کے نام پر کرے گا ،،،UncleTomhttp://www.uncletom.wordpress.pknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-4453705788772333732009-11-01T11:33:11.595+05:002009-11-01T11:33:11.595+05:00راشد کامران نے بہت عمدہ باتیں کہی ہیں اور میں ان س...راشد کامران نے بہت عمدہ باتیں کہی ہیں اور میں ان سے سو فیصدی متفق ہوں!Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-72158465284535176462009-11-01T11:19:46.685+05:002009-11-01T11:19:46.685+05:00میں مسلمان ہوں، میں مسلمان ہوں کی رٹ لگائے رکھنے ک...میں مسلمان ہوں، میں مسلمان ہوں کی رٹ لگائے رکھنے کے بجائے کیا ہی اچھا ہو اگر ہم اپنے کردار،اخلاق اور اعمال سے یہ ثابت کریں کہ ہم واقعی مسلمان ہیں اور ہمیں اس پر فخر ہے جس طرح ہمارے قائد نے کیا وہ ایک عام مسلمان ضرور تھے مگر اصولوں کی بلندیوں پر تھے،
یہاں تو لوگ اس بات پر ہی بغلیں بجاتے نہیں تھکتے کہ سب سے اچھی گالیاں اور بڑھکیں صرف پنجاب والے ہی نکال سکتے ہیں،افسوس صدافسوس :sad:Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-75620887517710616792009-11-01T07:23:47.721+05:002009-11-01T07:23:47.721+05:00تصویر جس انداز میں ہے، اسے دیکھ کر لگا کہ دو تین ت...تصویر جس انداز میں ہے، اسے دیکھ کر لگا کہ دو تین تصاویر مِکس کی گئی ہیں۔ قائدِاعظم کی اپنی زندگی تھی، جو چاہے کریں۔

مطالعہ کا معیار اندازِ تحریر پر کافی حد تک منحصر ہوتا ہے۔

والسلاممعاشرہhttp://moashrah.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-59983179908277236922009-11-01T02:03:15.385+05:002009-11-01T02:03:15.385+05:00Moashra,
جس شدت سے آپ نے اسے گھڑی ہوئ کہا ہے اس سے...Moashra,
جس شدت سے آپ نے اسے گھڑی ہوئ کہا ہے اس سے تو لگتا ہے کہ قائد اعظم کے جانور پالنے میں یقیناً کوئ برائ تھی۔ ویسے میں خود بھی کتا پالنے کی کوشش کر چکی ہوں لیکن محبت میں انکی چاٹنے والی عادت نہ پسند ہونے کی وجہ سے میں نے اسے رخصت کر دیا۔ مجھے ویسے جرمن شیفرڈ پسند ہے۔ تو مجھے اس پر پہ ذرا شبہ نہیں کہ یہ گھڑی ہوئ ہے۔ قائد اعظم اپنے وقت میں بھی خاصے مالدار لوگوں میں شامل تھے۔ میں اسے اپنے بچپن میں کسی انگریزی اخبار میں بھی دیکھ چکی ہوں۔
باقی یہ کہ آپ کا مطالعہ کا معیار بے حد توجہ چاہتا ہے۔ اسکا اندازہ مجھے آپکے تبصرے سے ہوا ہے۔اس تحیری اور اس سے منسلکہ تبصرے کو اگر سرسری بھی پڑھا ہوتا تو آپن یہ سب نہ لکھتے۔ اب اسے بہتر کرنے کے لئیے اسی تحریرکو ایک دفعہ پھر ازرہ مہربانی دیکھ لیجئیے گا مزید بحث کی نوبت بھی نہیں آئے گی اور آپکو اپنی غلطیوں کا اندازہ بھی ہو جائیگا۔
عثمان، آپکا شکریہ۔ یہ رویہ ہمیں مجموعی طور پہ کہیں بھی جانے کے لائق نہیں چھوڑتا۔ ہر وہ چیز جو ہمارے مزاج کےیا تصورات کے خلاف ہو وہ عام طور پہ گھڑی ہوئ ہوتی ہے اور ہر چیز کو ہم محض اس معیار پہ جانچنا چاہتا ہے کہ وہ مذہب کی جس جادوئ فارم پہ ہم یقین رکھتے ہیں اسکے جادوئ اثرات کو کتنا سپورٹ کرتا ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-89339770361888311782009-10-31T15:24:20.884+06:002009-10-31T15:24:20.884+06:00پہلی بات یہ کہ یہ تصویر اصل نہیں بلکہ گھڑی ہوئی لگ...پہلی بات یہ کہ یہ تصویر اصل نہیں بلکہ گھڑی ہوئی لگ رہی ہے۔

دوسری بات یہ کہ اگر قائدِ اعظم کو جانور پالنے کا شوق تھا تو اس میں کیا برائی ہے؟

تیسری بات یہ کہ کسی شخص کی ذات کو دیکھنے کی بجائے اس کے اعمال کو دیکھیے۔ آپ شدید پیاس کا شکار ہوں تو پانی پلانے والے سے یہ نہیں پوچھیں گی میاں تمہارا مذہب کیا ہے اور کردار کیسا ہے۔

ویسے ناقص کی رائے میں قائدِاعظم کا کردار ہم سے بہت بہتر تھا۔

مزدی بحث مجھ سے نہیں ہوگی۔Moashrahhttp://moashrah.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-76751975163526404462009-10-31T13:34:34.405+06:002009-10-31T13:34:34.405+06:00اسلام پسند وقار صاحب، مجھے نہیں معلوم تھا کہ پرویز...اسلام پسند وقار صاحب، مجھے نہیں معلوم تھا کہ پرویز ہود بھائ اور عاصمہ جہانگیر نے بھی اسلامی موضوعات پر لکھا ہے انکی تالیفات و مکتوبات کی براہ مہربانی ایک فہرست ضرور فراہم کیجئیے گا کہ اس سے روشن خیالوں کا بھلا ہو انکے دل کی باتیں بھی یہ لوگ لکھ رہے ہیں۔ امید ہے آپ ہم سب کی معلومات میں مزید اجافہ فرمائیں گے۔
تو بزعم خود اسلام پسند صاحب، میری مراد یہاں شبلی نعمانی اور طبری کی لکھی ہوئ تاریخ اسلام ہے۔ اتفاق سے یہ اس زمانے کے عالم ہیں جب اسلام پسند اور روشن خیالوں کی تراکیب آپ سب صاحبان کی مہربانی سے وجود میں نہیں آئے تھے۔
خواتین نے تو اب زیادہ بولنا اور لکھنا شروع کیا ہے۔ اقبالکے زمانے میں انکا وجود کوئ ایسی خاص حیثیت نہیں رکھتی تھیں وہ پیدا بھی نادان ہوتی تھیں اور مرتی بھی نادان تھیں۔ چونکہ سوچنے سمجھنے کا کام صرف مردوں کے حصے میں آیا کرتا تھا اس لئیے انہوں نے صرف مردوں کا تذکرہ کیا ہے۔ زمانہ بدل گیا۔ ہے۔ آپ کے زمانے تک پہنچتے پہنچتے اب آپ جیسے علاماءووں کو یہ ضرورت آ پڑی کہ خواتین کو بھی نادان کہیں۔ یعنی مرے کو مارے شاہ مردار۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-19235916947705108332009-10-30T15:40:47.750+06:002009-10-30T15:40:47.750+06:00طالبان کی بدولت اب یہ دن بھی دیکھنا پڑا کہ اپنے آپ...طالبان کی بدولت اب یہ دن بھی دیکھنا پڑا کہ اپنے آپ کو سکیو لر کہنے والے ہمیں اسلام پسندی کا مطلب بتائیں گے۔ بحرحال کون سے غیر جانبدار، علامہ پرویز ہود بھائی تا محترمہ عاصمہ جہانگیر۔ ویشے اگر آپ جانبدار اور غیر جانبدار کی بحث کو چھوڑ کر اگر صرف قرآن مجید جو کہ گھر کے کسی طاق نسیاں میں پڑا ہوگا، اٹھا کر اس کی دھول مٹی جھاڑ کر اس کو سمجھ کر بڑھنے کی کوشش کریں تو ممکن ہے کہ :
شاید کے اتر جائے تیرے دل میں مری بات
اور اگر نہیں تو قرآن کے الفاظ میں " ہم نے ان کے دلوں پر مہر لگا دی ہے۔" اور بقول اقبال: "مردناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر"۔
یہاں ایک مسئلہ ہے۔ اقبال نے مردناداں کا ذکر کیا ہے حالانکہ خواتین بھی نادان ہوتی ہیں۔
آپ جیسے روشن خیالوں کا مسئلہ یہ ہے کہ اگر کوئی آپ کے ساتھ نہیں ہے تو وہ یقینا طالبان کے ساتھ ہے اور یہ شدت پسندی نہیں شاید۔۔۔۔محمد وقاراعظمhttps://www.blogger.com/profile/05732276190127566853noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-55107270499967035682009-10-30T08:07:01.692+06:002009-10-30T08:07:01.692+06:00انیقہ آپکی دعا پر ثمہ آمین اور سبحان اللہ
دے ان کو...انیقہ آپکی دعا پر ثمہ آمین اور سبحان اللہ
دے ان کو سمجھ اور یا دے مجھ کو زباں اور!Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-35927392550840729892009-10-29T21:58:07.102+06:002009-10-29T21:58:07.102+06:00اور وقار صاحب میری مفروضہ خوشی پہ اپنا دل جلانے کے...اور وقار صاحب میری مفروضہ خوشی پہ اپنا دل جلانے کے بجائے یہ جاننے کی کوشش کریں اور بہتر اور غیرجانبدار لوگوں کی کتابیں پڑھنے کی کوشش کریں تو شاید آپ یہ بہتر جان پائیں کہ اسلام پسندی کے اصل مطلب کیا ہیں۔ میں تو اپنی کوشش جاری رکھے ہوئے ہون اللہ سے دعا ہے کہ آپکو بھی کوشش کرنے کی توفیق دے تاکہ ہم طالبان جیسے عذاب سے چھٹکارا پانے کے قابل ہو سکیں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-8602311549947599832009-10-29T21:54:27.989+06:002009-10-29T21:54:27.989+06:00انکل ٹام
وعلیکم اسلام،
آپ نے کافی اچھی معلومات فر...انکل ٹام
وعلیکم اسلام،
آپ نے کافی اچھی معلومات فراہم کی اسکا بے حد شکریہ۔ لیکن میں آپکی دی ہوئ معلومات میں کچھ تصحیح اور اضافہ چاہونگی۔ جنگ آزادء صرف مسلمانوں نے اکیلے نہیں لڑی تھی۔ اسکا آغاز مسلمانوں اور ہندءووں دونوں نے ملکر کیا تھا۔ دونوں ہی انگریزوں کی غلامی سے نجات چاہتے تھے۔ جنگ آزادی بغیر کسی خاص فائدے کے ختم ہو گئ۔ ہندءووں نے اندازہ کر لیا کہ اس طرح انگریزوں کو شکست نہیں دی جا سکتی اور انہوں نے اپنی قوم کو اس علم کے حصول پہ لگا دیا جو انگریز اپنے ساتھ لیکر آئے تھے۔ مسلمان اپنے گھمنڈ اور انگریزوں سے اپنی نفرت میں اس چیز کو نہین جان سکے کہ آنیوالا زمانہ کیسی تبدیلیاں لیکر آرہا ہے انہیں اس چیز کو تسلیم کرنے میں بہت وقت لگا کہ سلطنت ہاتھ سے نکل چکی ہے اور اب ایسے واپس نہیں آئیگی۔ اس باب مین آپ سرسید احمد خان کو بھول رہے ہیں جب انہوں نے اپنے ویژن سے اندازہ کیا کہ دراصل مسلمان قوم کی اس وقت اہم ضرورت کیا ہے۔ انہیں انگریزی تعلیم پھیلانے کے الزام میں کافر تک قرار دیا گیا علماء کی طرف سے حتی کہ جب وہ چندے کی مہم پہ نکلے تو انہیں جوتوں کے ہار پہنائے گئے۔ انہوں نے خنداں پیشانی سے یہ کہا کہ کوئ بات نہیں انہیں بیچ کر پیسے حاصل کر لئیے جائیں گے۔ انکا چندہ ایسے ہی صحیح۔ خیر اس باب میں انکے خاصے قصے مشہور ہیں۔
انیس سو تیس کی دہائ تک مسلمان اور ہندو سیاستداں اس بات پہ یقین رکھتے تھے کہ انگریزوں سے آزادی کے بعد متحدہ ہندوستان وجود میں آئیگا ۔ یہ تو تحریک خلافت سے گاندھی کی خاموش علیحدگی نے مسلمان لیڈروں کے کان کھڑے کئیے اور پھر اسکے بعد ہونے والے الیکشن کے نتیجے میں کانگریسی حکومت کا مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک تھا کہ انیس سو چالیس میں تقسیم ہن کی قرارداد پیش کی گئ۔معاف کیجَئیے گا خود علماء کی ایک بڑی تعداد یہ سنکر دنگ رہ گئ تھی۔ اس سے پہلے بھی جن لوگوں کی طرف سے اشارتا1ً تقسیم کی بات کی گئ ان میں سے کوئ بھی علماء کی طرف سے نہیں تھا جن تحریکوں کے آپ نے حوالے دئیے ہیں یہ سب ہندوستان کو انگریزوں کی غلامی سے نجات دلانے کی تحریکیں تھیں۔ ان میں سے کوئ بھی تقسیم ہندوستان اور پاکستان بنانے کی تحریک نہ تھی۔
آپ نے انکے ایک دو دفعہ کے ایسے واقعے بتا دئیے اور کہا کہ وہ تو با عمل مسلمان تھے دوسرے بھی انکے دوسری طرح کے واقعات بتا کر یہ کہہ دیتے ہیں کہ وہ تو ایسے تھے۔ اپنے ایمان کی خبر صاحب ایمان جانے۔ آپ نے جو بہت اچھی بات کی ہے اور جو میں کہنا چاہتی تھی کہ جو لوگ داڑھی رکھنے کو یا اور دیگر چیزوں کو بنیاد بنا کر اپنے تئیں بے عمل اور با عمل مسلمان کا فرق کھڑا کرتے ہیں وہ خود ایک فتنے کی بنیاد رکھتے ہیں۔
مجھے یا کسی کو کیا غرض کہ وہ سنی تھے، کھوجے تھے یا شیعہ۔ انہوں نے جس چیز کی ذمہ داری لی اسے ایمانداری اور دیانتداری سے پورا کیا ۔ یہی انکی شخصیت کی خوبی تھی۔
جناب گمنام، پاکستان کے حالات یہ ہیں کہ پندرہ دنوں میں تیرہ دھماکے ہوئے جن میں خود کش حملے زیادہ ہیں۔ عالم یہ ہے کہ تمام تعلیم اداروں میں دہشت چھائ ہوئ ہے کہ اب اگلا دھماکہ ہمارے یہاں نہ ہو جائے۔ پشاور میں مینا بازار میں جو کہ عام طور پہ خواتین کے ساتھ منسلک ہوتے ہیں دھماکے سے ابتک کی اطلاعات کے مطابق سو سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ جنونی کارروائیاں کرنے والے اپنے آپ کو اسلام پسند کہتے ہیں اور انکے حامی انکی پیٹھ ٹھونک بجا کر اس چیز کا رونا روتے رہتے ہیں کہ پاکستان تو اس لئے وجود میں آیا تھا کہ جو اسلام یہ اسلام پسند چاہتے ہیں وہ اس ملک میں جاری و ساری ہو اگر وہ نہیں ہوگا تو جناب ایسا ہی ہوگا۔ آپ کیا سمجھتے ہِں کہ ان اسلام پسندوں کی اس وحشییانہ پسندیدگی کو سند دی جائے یا انہیں جھٹلایا جائے۔ کیونکہ کسی کو یہ بات ماننے میں جتنا چاہے تامل ہو پاکستانی عوام کی اکثریت کو یہ اسلام نہیں چاہئیے۔ آپ اپنی مرضی کے ورژن پہ خود اپنی زندگی گذار سکتے ہیں لیکن کسی دوسرے کو اسکا تابع کرنا یہ آپکا کام نہیں۔ جبکہ انکی مذہب اسلام کو سمجھنے کی بنیاد ہی غلط ہے تو کیا ایسے دیوانوں کو اسی طرھ دندنانے کو چھوڑ دیا جائے کہ کچھ ؛لوگ اپنے تئیں بہترین مسلمان بنتے ہوئے دوسروں کی زندگی عذاب کردیں۔
محمد وقار اعظم، اس تصویر کے لئیے مجھے شما برابر بھی محنت نہیں کرنی پڑی۔ یہ تصویر انٹرنیٹ پہ آدھی دنیا کا سفر طے کرنے کے بعد میرے پاس پہنچی۔ آپ شاید جانتے نہیں کہ دنیا گلوبل ولیج بن چکی ہے۔ اور ابھی اسلام پسندوں کے چاہنے کے باوجود طالبان اپنی حکومت قائم نہیں کر سکے کہ میں کمپیوَٹر یا نیٹ استعمال کرنے کے قابل نہ رہوں۔آپ جیسے اسلام پسندوں کو میرا ایک ہی پیغام ہے اور وہ یہ کہ اپنے آپکو اسلام سپند سمجھنے کے گھمنڈ سے باہر آجائیں۔ اسلام کو آپکی ضرورت نہیں البتہ آپکو اسلام کی ضرورت ضرور ہے اپنی اہمیت جتانے کے لئیے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-23289596705205308362009-10-29T17:52:10.543+06:002009-10-29T17:52:10.543+06:00محترمہ آپ نے بڑی محنت سے قائداعظم کی یہ تصویر نکا ...محترمہ آپ نے بڑی محنت سے قائداعظم کی یہ تصویر نکا ل کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ قائداعظم سکیولر تھے اور خوشی سے پھولے نہیں سمارہیں ہیں۔ بہرحال پاکستان صرف قائداعظم نے اکیلے نہیں بنا لیا تھا برصغیر کے مسلمانوں نے پاکستان کا مطلب کیا لاالہ اللہ کے نعرے کے تحت قربانیاں دیں جس کی وجہ سے یہ ملک بنا اور آپ قائداعظم کی ان تقاریر کا کیا کرینگی جس میں آپ اسلامی نظام زندگی کے نقاذ کے نقیب نظرآتے ہیں۔ آپ نے بڑی اچھی کوشش کی ہے اسلام پسندوں کو مطعون کرنے کی۔۔۔۔ کوشش جاری رکھیں۔۔۔محمد وقاراعظمhttps://www.blogger.com/profile/05732276190127566853noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-1004343360067656982009-10-29T04:13:21.044+06:002009-10-29T04:13:21.044+06:00یہ مفتی شفیع عثمانی صاحب کے انٹرویو کا لنک ہے ایک ...یہ مفتی شفیع عثمانی صاحب کے انٹرویو کا لنک ہے ایک ساتھی کے پاس کیسیٹ میں تھا۔۔۔ اس میں بھی انہوں نے تحریکِ پاکستان کے بارے میں کافی کچھ بتایا ہے ،،،
http://www.4shared.com/file/79488507/385db8cf/Imam_Mufti_Muhammad_Shafi_-_Pakistan_Radio_Interview.htmlUncleTomhttp://www.uncletom.wordpress.pknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-74958952320908371452009-10-29T04:04:24.919+06:002009-10-29T04:04:24.919+06:00اسلام علیکم
پاکستان بنانا یا تحریکِ آزادی کی جدو...اسلام علیکم
پاکستان بنانا یا تحریکِ آزادی کی جدوجہد سب کو صرف اور صرف قاءید اعظم کے ساتھ منسوب کر دینا سراسر زیادتی ہے ،،، قاید اعظم کے پیدا ہونے سے پہلے ہی تحاریک چل رہی تھیں اور وہ تحاریک چلانے والے سیکیولر مسلمان نہیں بلکہ اپنے وقت کے بڑے بڑے جید علما اسلام تھے جنہوں نے ان تحاریک کو چلایا ،،، اگر آپ جہادِ شاملی یا 1857 کی جنگ آزادی کے بارے میں پڑھیں تو آپکو قیادت کرنے والے زیادہ تر علماء ہی نظر آءیں گے مثال کے طور پر مولانا رحمت اللہ کیرانویؒ جنکی مشہور کتاب اظہار الحق ہے جسکو پڑھ کر احمد دیدات نے عیساءیوں سے مناظرے شروع کیے تھے اور مفتی تقی عثمانی صاحب نے اس پر شرح بھی لکھی ہے باءیبل سے قرآن تک کے نام سے ،،، بہرحال انہوں نے بھی باقاءیدہ جہاد میں حصہ لیا تھا ،، یہ صرف ایک نام ہے اگر آپ تھوڑی سی تحقیق کریں تو آپکو علما کے ناموں کی لسٹ ملے گی ،،، اسکے علاوہ مولانا محمود الحسنؒ نے تحریک شروع کی تحریک ریشمی رمال کے نام سے یہ بھی تحریکِ آزادی کی ہی تحریک تھی ،،، اور اسکو شروع کرنے والا بھی کوی سیکیولر مسلمان نہیں تھا ،،، اسکے علاوہ مسلم لیگ بھی قاید اعظم نے نہیں بنای تھی بلکہ پہلے سے بنی ہوی تھی ،،،، اسکا مطلب ہے وہ لوگ بھی تحریک شروع کر رکھے ہوے تھے ،،۔۔۔۔ اسکے علاوہ قاید اعظم کا ساتھ دینے والوں مے بھی بڑے بڑے علما شامل تھے ،،، مثال کے طور پر مولانا شبیر احمد عثمانیؒ جنہوں نے پاکستان پر سب سے پہلے جھنڈرا لہرایا ،،، اور مولانا ظفر علی خاں (شاید یہ ہی تھے ) جنہوں نے بنگلہ دیش پر سب سے پہلے پاکستان کا جھنڈا لہرایا ،،، اسکے علاوہ مفتی شفیع عثمانیؒ بھی شامل تھے ۔۔۔۔ اسکے علاوہ مولانا اشرف علی تھانویؒ اکثر خط لکھ کر قاید اعظم کو گاءیڈ لاینز دیتے رہتے تھے ،،، اسکی تفصیل آپ مولانا اشرف علی تھانویؒ اور تحریک آزادی کتاب میں بھی دیکھ سکتے ہیں ،،، یہ کتاب میں نے سکین کر لی ہے انشااللہ جلد انٹرنیٹ پر بھی لگ جاے گی ،،، ، دوسری بات یہ ہے کہ قاید اعظم کے بارے میں کوی فتویٰ صادر کرنے سے پہلے انکی زندگی کا مطالعہ ضروری ہے ،،،، قاید اعظم ایک اسماعیلی خوجہ گھرانے میں پیدا ہوے ،،،، اسکے بعد وہ تعلیم حاصل کرنے کے لیے ایورپ چلے گےء جہاں تک میرا زاتی خیال ہے کہ انکے پاس دین کا اتنا علم نہیں تھا ،۔،،،،، لیکن جب وہ مسلم لیگ میں آے اور وہاں پر انکے علماء کے ساتھ تعلقات ہوے تو وہ دین کے بارے میں جاننے لگے ،،، قاید اعظم کی ظاہری شکل و صورت کو چھوڑکر قاید اعظم نمازی تھے ،،،، مفتی شفیع عثمانی اور مولانا شبیر احمد عثمانیؒ ایک دفعہ قاید اعظم کو ملنے گےء تو قاید اعظم نماز پڑھ رہے تھے ،،، میرا خیال ہے کہ یہ ریڈیو پاکستان کو انٹرویو میں بھی مفتی صاحبؒ نے بتایا تھا اور یہ بات میں نے مولانا اشرف علی تھانویؒ اور تحریک آزادی نامی کتاب میں بھی پڑھی ہے ،،،، اللہ تعالیٰ نے انسے ایک کام لینا تھا وہ لے لیا ،،، بے شک داڑھی رکھنا واجب ہے اور اسکا تارک فاسق ہوتا ہے با اجماع علما لیکن کسی داڑھی منڈے کو مکمل طور پر بے عمل کہہ دینا بھی غلط ہے کیونکہ وہ صرف ایک عمل کو نہیں کر رہا باقی تو کر رہا ہے ،،، تیسری بات یہ ہے کہ قاید اعظم آخر میں سنی ہو گےء تھے اور یہ بات انہوں نے خود مولانا شبیر احمد عثمانیؒ کو بتای تھی ،،، اور مولانا حکیم اختر جو تحریک کا حصہ تھے انہوں نے خود یہ بات مولانا شبیر احمد عثمانی سے سنی میں انکی ریکارڈنگ کا لنک آخر میں دے دوں گا جس بیان میں انہوں نے یہ بات بتای ،،، اور قاید اعظم کا جنازہ بھی مولانا شبیر احمد عثمانی نے پڑھایا تھا ،،،
یہ رہا مولانا تھانویؒ کا خط
http://img11.imageshack.us/img11/756/latter.jpg
یہ ہے مولانا حکیم اختر صاحب کا بیان
http://ahlehaq.com/wordpress/?p=198
اسکے شروع میں تو انہوں نے کوی 16 منٹ اصلاح نفس کی اہمیت پر بات کی ہے اسکے بعد انہوں نے پاکستان کے بارے میں بہت تفصیلی گفتگو کی ہے اور تحریک پاکستان کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے ۔۔۔۔۔ ویسے مجھے لگتا نہیں کے زیادہ لوگ اس میں انٹرسٹڈ ہوں گے لیکن اگر کسی منچلے کا دل کرے تو اس بیان کو کمپوز کر دیں ،،،، رومن یا انپیج میں ۔۔۔UncleTomhttp://www.uncletom.wordpress.pknoreply@blogger.com