tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post4522633898347299225..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: گوادر میں بقر عیدعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-20368323099469813882011-11-17T02:12:25.733+05:002011-11-17T02:12:25.733+05:00بہت اچھا لکھا ہے :)۔ کہنے کی ضرورت تو نہیں تھی مگر...بہت اچھا لکھا ہے :)۔ کہنے کی ضرورت تو نہیں تھی مگر ستائش آپکا حق ہے۔۔۔Ameenhttps://www.blogger.com/profile/04826350857429388504noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-44290956958729405372011-11-12T19:22:21.053+05:002011-11-12T19:22:21.053+05:00عثمان، ہمم علاج کے لئے کوششیں شروع کی ہیں۔ دیکھیں ...عثمان، ہمم علاج کے لئے کوششیں شروع کی ہیں۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-25803735327229453862011-11-12T02:00:53.010+05:002011-11-12T02:00:53.010+05:00سیارہ صاحب (ابن سعید) سے استفسار کرنے پر معلوم ہوا...سیارہ صاحب (ابن سعید) سے استفسار کرنے پر معلوم ہوا ہے کہ سیارہ پر آپ کا لنک ٹھیک ہے۔ یہ آپ ہی کی طرف کوئی گڑبڑ ہے کہ تحاریر اپ ڈیٹ نہیں ہو پا رہیں۔ پچھلے کچھ عرصہ سے آپ کا بلاگ کھلنے میں بھی کچھ وقت لیتا ہے۔ اسے کسی ڈاکٹر کو دیکھائیں۔<br />کراچی کو بھی انسومنیا لاحق ہے۔ اس کےلئے بھی کسی معالج سے رجوع کریں۔ علاج کے لئے اسے بھی گوادر بھیج دیں۔عثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-40017829417188808812011-11-11T15:00:55.951+05:002011-11-11T15:00:55.951+05:00تسلی سے بیٹھ کر بڑی خوب تحریر پوسٹ کی آپ نے۔۔۔ پڑھ...تسلی سے بیٹھ کر بڑی خوب تحریر پوسٹ کی آپ نے۔۔۔ پڑھ کر مزا آیا، چاند والی تصویر بڑی کلاسی تھی۔۔۔ اور ایک کشتیوں والی۔۔۔ ذکری فرقے کا ذکر میں پہلی مرتبہ سنا، گوادر میں پہلے ہی بڑے پھڈے ہیں مذہب بھی مِکس ہو گیا تو کیا فرق پڑے گا؟<br />مگرمچھ سے اپوائنٹمنٹ لے کر جانا تھا، وہ بیچارہ کیا پتہ دفتر وغیرہ گیا ہو۔<br />غربت میں آٹا گیلا، اور خالی ذہن شیطان کا گھر۔۔۔ خوب فِٹ کئے۔۔۔ اتنی لمبی تحریر اگر اچھی نہ لکھی ہو تو پڑھی کہاں جاتی ہے۔۔۔<br />بلاگر کے نئے ڈائینمک ویوز کا تجربہ کرنا تھا، کافی دلچسپ چیز ہے۔۔۔ بلاگ کا لک اینڈ فیل بہت امپروو کر دیتی ہے۔۔۔Naeem Malikhttps://www.blogger.com/profile/00278577904595610892noreply@blogger.com