tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post5890505009178882989..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: عوامی سونامیعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger1125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-5003634413550083662011-12-30T10:33:35.702+05:002011-12-30T10:33:35.702+05:00آج سے پہلے تحریک انصاف کے تمام جلسوں مختلف سیاسی ل...آج سے پہلے تحریک انصاف کے تمام جلسوں مختلف سیاسی لیڈروں کو برابھلا کہا جاتا رہا مگر آج کے جلسے میں عمران خان کا ایم کیو ایم اور الطاف حسین کے تذکرے سے گریز۔ کیوں

اس لیئے کہ عمران خان پہلے بھی بلا ثبوت الزام تراشی کیا کرتے تھے،اب الطاف کے شہر میں آکر جھوٹ بولتے تو یہاں کے لوگ ثبوت مانگتے وہ کہاں سے لاتے اور پھر ان کی ہر بات لوگوں کے نزدیک جھوٹ کا پلندہ ہوجاتی،اور وہ اپنی باتوں کو بے وزن نہیں کرنا چاہتا تھا!

جاوید ہاشمی چند دن پہلے لاڑکانہ میں ن لیگ کے جلسے میں نواز شریف کے ساتھ بیھٹے تھے اور آج عمران خان کے ساتھ ۔ کیوں

جاوید ہاشمی ایک حق پرست ہیں کب تک جھوٹوں کا ساتھ دیتے،اگر ایم کیو ایم میں نیچے سے آنے کی قد غن نہ ہوتی تو یہ سارے اچھے لیڈر تمام پارٹیوں کے اسے ہی جوائن کرتے اب سب مجبورا تحریک انصاف میں جارہے ہیں،
ایک اور راز کی بات ہے جو سمجھدار لوگ تو ابھی سے سمجھ گئے ہیں نا سمجھوں کو ابھی نہیں کچھ عرصہ بعد بتاؤں گا!

آج سے پہلے کے تمام جلسوں امریکہ کی دل کھول کر مخالفت کی جاتی تھی مگر آج مکمل خاموشی۔ کیوں

اب ہر سوال کا جواب میں ہی دوں کچھ باتیں خود سے سمجھنے کی بھی ہوتی ہیں!

قصور میں شرکاء کوکرسیوں پر بیٹھا گیا تھا آج شرکاء کو کھڑا رکھا گیا۔ کیوں

جلسوں کا سارا بجٹ قصور کی نظر ہوگیا،اگلے جلسوں کے لیئے کرسیاں کہاں سے لاتے،میرا سوہنا شہر قصور نی۔۔۔!

اب تو اہل نظر محاورے بدلنے کی سوچ رہے ہیں،مثلا
ایسے غائب ہوئے جیسے عمران خان کے جلسے سے کرسیاں
یاعمران خاں کا جلسہ اور مفت کی کرسیاں
یا تکلیف اٹھائے عمران خاں اور کرسیاں اڑائیں قصوریئے!

ایک سوال میرا بھی ہے کہ وہ سارے جغادری کہاں سو گئے جو ایم کیو ایم پر کراچی کو یرغمال بنانے کا الزام لگاتے نہ تھکتے تھے،جو کہتے تھے کہ یہاں ایم کیو ایم کی مرضی کے بغیر کوئی جلسہ نہیں کرسکتا،جو کہتے تھے کہ ایم کیو ایم شہر میں اپنے علاوہ کسی کو برداشت نہیں کرسکتی،
اور وہ جو الطاف کو فرعون سے تشبیہ دیتے تھے کیا انہیں الطاف حسین کی عمران خان کو کامیاب جلسے کی مبارکباد سنائی دی؟
یا سب سن کر اور دیکھ کر بھی اندھے اور بہرے بننے کی پریکٹس جاری ہے؟Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.com