tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post8407226886010369770..comments2023-07-20T17:07:41.792+05:00Comments on شوخی ءتحریر: چار ستمبر، یوم حجابعنیقہ نازhttp://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comBlogger26125tag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-23921034205815194032012-09-14T16:03:29.793+05:002012-09-14T16:03:29.793+05:00الازہر سے ڈاکتریٹ کا معاملہ متنازعہ لگتا ہے۔ ۔ دیک...الازہر سے ڈاکتریٹ کا معاملہ متنازعہ لگتا ہے۔ ۔ دیکھیے: http://www.moheet.com/2012/06/11/%D8%A7%D9%84%D8%A3%D8%B2%D9%87%D8%B1-%D9%8A%D9%86%D9%81%D9%8A-%D9%85%D9%86%D8%AD-%D8%AF%D9%83%D8%AA%D9%88%D8%B1%D8%A7%D9%87-%D8%AD%D9%88%D9%84-%D8%AF%D8%B1%D8%A7%D8%B3%D8%A9-%D8%AA%D8%B2%D8%B9%D9%85/

اس کا ترجمہ کسی نے یوں کیا ہے:
Al-Azhar denies granting PhD on a thesis claiming that Hijab is not an Islamic Injunction

Written By: Ayaat Abdulbaqi

In an attempt to ascertain the facts, Sheikh Al-Azhar Osama El-Sayed followed up on the news reported by print and online editions of some newspapers claiming that Damanhor Branch of Sharia College at Al-Azhar University has granted a doctoral degree with distinction to a researcher named Mustafa Muhammad Rashid who established that Hijab is not mandatory in Islam. The Sheikh has verified that the news item is fabricated, emphasizing that it is impossible for Al-Azhar to give any credence to such bizarre and alien studies which contradict the principles and injunctions of Islam.

Through a statement on his Facebook page, the Sheikh has questioned the veracity and timing of the news, suggesting that it might have been linked to the recent presidential elections amid calls for implementing the Islamic Sharia.

The Sheikh emphasized that he contacted the administration of the College of Sharia, and discovered that this incident is devoid of any truth and such a thesis has not even been discussed.

On his part, Dr. Mustafa Al-Arjawi, Dean of the College of Sharia, Damanhor Branch has submitted a report to Sheikh Osama refuting the alleged incident.

It is worth mentioning that, it was reported some time back that a researcher named Mustafa Muhammad Rashid had been awarded a PhD by the Damanhor Branch of Sharia College at Al-Azhar University. The thesis of the researcher negated the obligation of Hijab. The news was carried by some news sites and we had also published it under the title of : “Disaster: Al-Azhar grants PhD on a study claiming that Hijab is not mandatory in Islam”. The news caused wide spread uproar in Egypt, especially since it was timed to coincide with the first elections in which the Islamic bloc was running for the presidency. We had been waiting to get a response from Al-Azhar and we have reported the same in the above lines.

تصدیق اس ترجمے کی مکی صاحب سے کروا لیں۔ وہ عربی جانتے ہیں مہرے خیال میںAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-8041355750016810682012-09-09T22:46:24.951+05:002012-09-09T22:46:24.951+05:00مجھے تو صرف ایک ہی وظیفہ پسند ہے وہ جس کے نتیجے می...مجھے تو صرف ایک ہی وظیفہ پسند ہے وہ جس کے نتیجے میں محبوب آپکے قدموں میں ہو۔ باقی سب ہیر پھیر ہے۔
:)عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-41673598173473176092012-09-09T16:45:07.189+05:002012-09-09T16:45:07.189+05:00ارے ہاں یاد آیا ابھی معمے کی آدھی وضاحت باقی ہے وہ...ارے ہاں یاد آیا ابھی معمے کی آدھی وضاحت باقی ہے وہ یہ کہ یہی بلاگر صاحب آپ کے بلاگ پر آپ سے چومکھی لڑائی لڑتے تھے یہ ہی رویہ آپ کے بارے میں ان کی موجودہ تحریر میں بھی تھا۔ پھر یہ کیا ہوا کہ آپ کے ایک ہی تبصرے پر چاروں خانے چت ہوگئے تو ایسے میں شک تو گُذرتا ہے کہ کہیں ہو نہ ہو یہ کسی وظیفے کا چمتکار تو نہیں (: کہئیے معمہ حل ہُوا یا ابھی اور وضاحت درکار ہے (: اسلام الدین ۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-48378098881369527642012-09-09T12:08:34.820+05:002012-09-09T12:08:34.820+05:00اگر میرا تبصرہ معمہ بن گیا ہے تو اسکی وضاحت یہ ہے ...اگر میرا تبصرہ معمہ بن گیا ہے تو اسکی وضاحت یہ ہے کہ آپ کے تبصرے نے بلاگر کو لاجواب کر دیا، وہ اتنے لاجواب ہوئے کہ ان سے کوئی جواب ہی نہ بن پڑا تو ان کو معزرت خواہی اور آئیں بائیں شائیں میں آپ کے تبصرے کا جواب دینا پڑا ۔ اسلام الدین۔ Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-45305916536431979522012-09-09T10:16:47.956+05:002012-09-09T10:16:47.956+05:00ایسے معمے والے تبصرے تو ابھی تک ہمارے ایک ہی مبصر ...ایسے معمے والے تبصرے تو ابھی تک ہمارے ایک ہی مبصر لکھتے ہیں اور انکا نام ہے جاہل اور سنکی۔ اکثر لوگ انکے معموں میں الجھے رہتے ہیں، جس کا فائدہ اٹھا کر وہ جو دل چاہے کہتے رہتے ہیں۔ لیکن اب آپکے تبصرے کو پڑھ کر لگا کہ انکو بھی کوئ انکی زبان میں جواب دینے والا مل گیا۔ اب سنکی صاحب کو بھی لگ پتہ جائے گا کہ وہ کتنے پانی میں ہیں۔ تشکر۔ عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-955432016977028072012-09-08T22:43:29.420+05:002012-09-08T22:43:29.420+05:00جواب اور جواب پر لاجواب پڑھ کر سخت حیرت ہوئی ہے ۔ ...جواب اور جواب پر لاجواب پڑھ کر سخت حیرت ہوئی ہے ۔ ایک صاحب جوکہ عامر لیاقت کے مداح ہیں نے تبصرہ کیا تھا کہ آپ کا وظیفہ جیت گیا ہے ۔ اس لاجواب والی حیرت نے مجھے بھی کچھ کچھ شک میں مبتلا کردیا ہے ۔ اسلام الدین Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-85523465493079771662012-09-08T17:58:57.355+05:002012-09-08T17:58:57.355+05:00وہاں میرا جواب موجود ہے پرھ کر دیکھیں۔وہاں میرا جواب موجود ہے پرھ کر دیکھیں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-837559745948653172012-09-08T17:10:23.171+05:002012-09-08T17:10:23.171+05:00ایک تبصرہ سیارہ پر [ حجاب اور ہم ] کی صورت میں بھی...ایک تبصرہ سیارہ پر [ حجاب اور ہم ] کی صورت میں بھی ہے پڑھ کر دیکھیں ۔ اسلام الدین ۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-72338891521759555682012-09-06T09:01:27.248+05:002012-09-06T09:01:27.248+05:00مجھے جو چیز پسند نہیں ہے اس پہ تو تنقید ہی کرونگی۔...مجھے جو چیز پسند نہیں ہے اس پہ تو تنقید ہی کرونگی۔ میں نے تو حل پیش کیا ہے کہ تمام مذہبی ہی نہیں دیگران کو بھی اگر خواتین کو موضوع بحث بنانے کا شوق ہے تو انکے اصل مسائل حل کریں اور حجاب اور غیر حجاب کو خدا حافظ کہیں۔
تبصروں میں حل آنا نہیں آتا بلکہ اس موضّع سے متعلق عوامی رائَ ہوتی ہے کہ وہ اس بارے میں کیا سوچتے ہیں۔ وہ حل بھی دیتے ہیں جس پہ وہ یقین رکھتے ہیں جیسے کچھ کے نزدیک مسائل کا حل یہ ہے کہ شریعت محمدی نافذ کی جائے، کچھ سمجھتے ہیں کہ بے راہ روی ختم کی جائے، کچھ کا خیال یہ ہے کہ مسائل کا حل یہ ہے کہ مذہب اور ریاستی امور کو الگ کر دیا جائے، کچھ سمجھتے ہیں کہ روایات کی پاسداری ضروری ہے کیونکہ وہ روایات کو مذہب سمجھتے ہیں، کچھ کا خیال ہے کہ تعلیم عام کی جائے، کچھ سمجھتے ہیں کہ معلومات عام کی جائیں۔ سب جو سمجھتے ہیں اسی کے مطابق کام کرتے ہیں۔
اب رائے اور حل کے درمیان تعلق نکالنے کا کام تو قاری کا ہے۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-34393068719894482832012-09-06T05:24:30.131+05:002012-09-06T05:24:30.131+05:00یہ ہمشہ تنقید ہی کیوں ہماری تحریروں میں حاوی ہو جا...یہ ہمشہ تنقید ہی کیوں ہماری تحریروں میں حاوی ہو جاتی ہے اور اس پر زیادتی یہ کہ یہ تنقید تبصروں میں ذاتی تنقید کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔
بہتر ہو اگر ہم مسئلہ بیان کرنے کے بعد اس کا تجویز کریں اور پھر تبصروں میں حل پر بحث کریں۔میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-36035252381411847152012-09-05T02:38:44.231+05:002012-09-05T02:38:44.231+05:00ایک چینل پر قاضی حسین احمد سے سوال کیا گیا تھا کہ ...ایک چینل پر قاضی حسین احمد سے سوال کیا گیا تھا کہ آپ پاکستان میں مخلوط تعلیم کے خلاف ہیں جبکے آپکی اپنی اولادیں امریکہ سے مخلوط تعلیم حاصل کر کے آئے ہیں تو انہوں نے جواب دیا کے وہ ہماری مجبوری ہے۔ ان منافقوں کو اپنی اولاد کے لئیے مجبوری یاد آگئی اپنی اولاد کے لئیے اسلام کی غلط تشریحات یاد کیوں نہیں آتیں؟۔ یہ ہی وجہ ہے کہ جماعت اسلامی والوں کو لوگ منافق کہتے ہیں اور بلکل درست کہتے ہیں۔ fikrepakistanhttp://fikrepakistan.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-53580221944260023052012-09-04T21:55:40.087+05:002012-09-04T21:55:40.087+05:00آپ اتنا تہہ دار بیان کیوں دے رہے ہیں جبکہ بات ایک ...آپ اتنا تہہ دار بیان کیوں دے رہے ہیں جبکہ بات ایک دم سیدھی سادھی ہے۔ کیا آپکے خیال میں جماعت اسلامی، آریائ تہذیبی ورثے کی تقلید میں یوم حجاب منا رہی ہے کیونکہ جس قسم کا پردہ وہ چاہتے ہیں یہ کسی زمانے میں ہندءووں میں رائج تھا۔ والللہ اگر آپ اس پس منظر میں جماعت کی کوششوں کو دیکھ رہے ہیں تو اس دفعہ تو جماعت یہودیوں کی ایجنٹ ہونے کے بجائے ہندءووں کی ایجنٹ نکل آئے گی۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-54077954668198713962012-09-04T11:47:28.760+05:002012-09-04T11:47:28.760+05:00یہ نیا شوشہ آپ ہی کی مندرجہ بالا تحریر سے نکالا گی...یہ نیا شوشہ آپ ہی کی مندرجہ بالا تحریر سے نکالا گیا ہے، بہتر تھا کہ بے مقصد اعتراض جڑنے کے بجائے میرے الفاظ کی تہ تک پہنچ نے کی کوشش کرتیں۔

خیر ذرا پھر سے اپنی ہی تحریر کو میرے سابقہ تبصرے کی روشنی میں پڑھ لیں، امید ہے کہ بات واضح ہوجائے گی، اور اگر نہیں ہوئی تو بھی خیر ہے، کیونکہ اس موضوع پر مزید تبصرے در تبصرے کرنے کا موڈ نہیں بن رہا ہے۔عبدالروفnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-15525980580680933322012-09-04T09:57:54.508+05:002012-09-04T09:57:54.508+05:00خرابی عورت کے لباس میں نہیں مرد کی نظر میں ہے
http...خرابی عورت کے لباس میں نہیں مرد کی نظر میں ہے
http://t.co/rP7PG7wEمکیhttp://makki.urducoder.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-80432608183054536192012-09-04T09:22:57.616+05:002012-09-04T09:22:57.616+05:00اس لیے کہ وہ خودی کو بلند نہیں کرتا....اس لیے کہ وہ خودی کو بلند نہیں کرتا....مکیhttp://makki.urducoder.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-6058942693968091712012-09-04T09:21:31.290+05:002012-09-04T09:21:31.290+05:00اسے کہتے ہیں تاویل پہ تاویل، تاویل پہ تاویل، تاویل...اسے کہتے ہیں تاویل پہ تاویل، تاویل پہ تاویل، تاویل پہ تاویل، تاویل پہ تاویل، تاویل پہ تاویل، تاویل پہ تاویل، تاویل پہ تاویل، تاویل پہ تاویل، تاویل پہ تاویل، تاویل پہ تاویل، تاویل پہ تاویل، تاویل پہ تاویل، تاویل پہ تاویل، تاویل پہ تاویل، تاویل پہ تاویل، تاویل پہ تاویل، تاویل پہ تاویل، تاویل پہ تاویل، تاویل پہ تاویل، تاویل پہ تاویل، تاویل پہ تاویل، تاویل پہ تاویل...... وہلم جراً.......مکیhttp://makki.urducoder.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-29279834735750856052012-09-04T08:45:32.943+05:002012-09-04T08:45:32.943+05:00میری نانی، والدہ اور خالہ نے کبھی عام ذرا لمبی چاد...میری نانی، والدہ اور خالہ نے کبھی عام ذرا لمبی چادر کے علاوہ کوئی برقعہ نہیں کیا۔ نانی اور خالہ کو زمینوں پر روٹی لے کر جانا پڑتی تھی ماموں اور نانا کے لیے۔ میرے سارے ننھیالی گاؤں کی خواتین ایسی ہی چادر لیتی تھیں۔ کسی کو بری لگے یا اچھی، بات ہے اتنی سی کہ جب روزی روٹی کی پڑتی ہے تو کوئی پردہ نہیں، تب روزی کمانی ہوتی ہے، پھر ان مولویوں کے فتوے بھی وفات پا جاتے ہیں۔ پردہ ان کا ہے جن کی عورتوں کو گھر سے نکلنے کی حاجت نہیں ہوتی۔
قرآن میں پردے کے ذیل میں جو آیات بیان کی جاتی ہیں ان میں ازواج مطہرات اور مستوراتِ مدینہ کو ایک خاص موقع پر ایک خاص انداز میں نقاب کرنے کا حکم دیا گیا ہے تاکہ منافقین کی شرارتوں سے بچا جا سکے۔ احادیث میں کئی درجوں کا پردہ موجود ہے، جن میں چہرہ، ہاتھ کھلے رکھنے والی حضرت اسماء رض والی حدیث بھی ہے۔ لیکن ہمارے ہاں چونکہ 'اجماع' ہو چکا ہے اس لیے صدیوں سے رائج چادر چنی دوپٹہ پردہ نہیں، پردہ وہی ہے جب سر تا پیر سیاہ کپڑے میں پیک کر دیا جائے عورت کو۔Shakirhttps://www.blogger.com/profile/02677756315715064558noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-69674850466289038872012-09-03T23:54:34.674+05:002012-09-03T23:54:34.674+05:00شعر اچھا ہے۔ حجاب سے متعلق بھی اور حجاب کی تبلیغ و...شعر اچھا ہے۔ حجاب سے متعلق بھی اور حجاب کی تبلیغ والوں کے لئے بھی۔ غالب کو شاعر مشرق کیوں نہیں کہا جاتا؟عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-25650813205728511012012-09-03T22:41:33.806+05:002012-09-03T22:41:33.806+05:00روایت پسندی نہیں بلکہ روایت پرستی۔
یہ کوئی بیرونی ...روایت پسندی نہیں بلکہ روایت پرستی۔
یہ کوئی بیرونی روایت پرستی ہے کہ اپنی تہذیب اور اس میں فطری عمل سے وقوع پذیر ہونے والی ہر تبدیلی سے بیزاری جبکہ مذہب کے نام پر درآمد شدہ کچھ دوسری اجنبی روایات کو مقدس جان کر پرستش کی جا رہی ہے۔
بچپن میں لاہور کے ایک لوئر مڈل کلاس محلے میں رہتا تھا۔ ارد گرد کی گلیوں میں صرف ایک شیعہ گھرانے کی خواتین برقع اوڑھتی تھیں۔ باقی تمام محلے کی خواتین وہی دوپٹے ، چادریں ہی اوڑھتی دیکھیں۔
اب یہ "آریائی تہذیب" ٹھہری ، اور کچھ نئی روایات کی پرستش "الہامی تہذیب" ؟عثمانhttp://www.usmannama.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-51415388598791710122012-09-03T21:56:12.237+05:002012-09-03T21:56:12.237+05:00قرآنی پردے کا حکم خود اتنا متنازعہ ہے کہ مصر میں ا...قرآنی پردے کا حکم خود اتنا متنازعہ ہے کہ مصر میں الزہر یونیورستی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری لینے والے عالم نے اسے اپنے تھِسس کا موضوع بنا کر یہ ثابت کیا ہے کہ اسلام میں عام مسلمان عورت کے لئے وہ پردہ ہے ہی نہیں جسے اسلامی حجاب کے نام پہ پہناءے جانے کی خواہش جماعت اسلامی جیسی تنظیموں کے حامیوں کے دل میں مچلتی رہتی ہے۔
لنک دیکھئیے۔
http://somalilandpress.com/al-azhar-wearing-hijab-islamic-duty-32603/
کیا مذہبی جماعتوں سے فلاحی کام کروانے کے لئے ملک میں ہر چند مہینوں بعد زلزلہ لانا ضروری ہے۔ زلزلے کے دوران دنیا بھر سے لوگوں نے آکر کام کیا۔ ان میں دہرئیے تک شامل تھے۔ انکے بارے میں آپکا کیا خیال ہے۔ مصیبت کے وقت تو ہاتھ ہر انسان ہی بڑھا دیتا ہے۔ سیاسی جماعت کو اسکی مستقل پالیسی کے لحاظ سے دیکھآ جاتا ہے۔
یہ آپ کو ادھر ادھر کے واقعات لگ رہے ہیں جبکہ یہ واقعہ میں آپکو اس شہر کے متعلق بتا رہی ہوں جس سے پاکستان کے مستقبل کی بڑی امیدیں ہیں اور دوسری طرف وہ شہر ہے جو کہ پاسکتان کا سب سے بڑا اور سہولیات کے لحاظ سے سب جدید شہر ہے۔
آپ اپنے آپکو خوامخواہ ہی بنیاد پرست کہتے ہیں جبکہ آپ دراصل بنیاد کی نہیں بلکہ کچھ روایات کی پابندی چاہتے ہیں۔ اس لئے اپنے آپکو روایت پسند لکھا کریں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-75584570916096938122012-09-03T21:17:04.072+05:002012-09-03T21:17:04.072+05:00یہ روایت پسندوں نے نیا شوشہ چھوڑآ ہے کہ ہمارے معاش...یہ روایت پسندوں نے نیا شوشہ چھوڑآ ہے کہ ہمارے معاشرتی مسائل کی وجہ ہندوستانی آریائ تہذیب ہے۔ چلیں ابھی بھی ہندوستان کے اصل باشندوں یعنی دراوڑوں کو آپ نے بخش دیا۔ اگرچہ کہ مجحے یہ نہیں معلوم کہ دراوڑوں پہ یہ مہربانی کیوں ہے جبکہ دراوڑ بھی مسلمان نہ تھے۔
سعودی ثقافت جو آپکے ملک میں داخل کر دی گئ ہے اسکے متعلق آپ نے کچھ ارشاد نہیں فرمایا۔
خود عرب اس وقت جس اخلاقی زبوں حالی کا شکار ہیں اور اس وقت ہی کیا، انکی تاریخ اٹھآ کر دیکھیں تو ہر دور میں اخلاقی کجی ان میں موجود رہی۔ کیا یہ بھی بر صغیر کی آریائ تہذیب کا شاخسانہ ہے؟عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-54223505568872710122012-09-03T19:19:14.434+05:002012-09-03T19:19:14.434+05:00پردہ پر غصہ کا جواب ادھر ادھر کی جذباتی باتیں اور ...پردہ پر غصہ کا جواب ادھر ادھر کی جذباتی باتیں اور واقعات سنا کر نہیں دیا جا سکتا.آپ نے ایک پردہ کے امر کے جواب میں عورت پر ھونے والے سارے مظالم کا ذمہ دار مذھبی طبقہ کو قرار دے دیا، حالانکہ معاملہ الٹ ھے. ویسے بھی جتنی ذمہ داری مذھبی لوگوں کی رفاعی کاموں کی بنتی ہے اتنی ھی آپ کے 'غیر مذھبی لبرل' لوگوں پر بھی عائد ہو تی ہے. مذہبی تنظمیوں کے رفاعی کاموں کی تعریف تو مخالفین نے بھی کی. میرا اشارہ زلزلہ کے دوران کیے جانے والے الرشید ٹرسٹ اور الخدمت فاؤنڈیشن کے کاموں کی طرف ہے جنکی تعریف پرویز مشرف نے بھی کی تھی. دوسری طرف آپ کے طبقے کی این جی اوز کو ڈانس پارٹیاں اور فیشن شو کرانے سے ھی فرصت نہیں ملتی. آۓ روذ انکے بلیک لسٹ ہونے اور اسکینڈلز کی خبریں آتی رہتی ہیں کہ یہ اپنے غیر ملکی آقاؤں کی کچھ ذیادہ ہی تابعدار ہیں، ڈالروں کے لیے کچھ بھی کر سکتی ہیں، جیسے آپ کی شرمین عبید نے ایک تیزاب سے جلائ جانے والی مظلوم عورت سے علاج اور مالی سپورٹ کے وعدے کیے پھر اسکو سامنے رکھ کر اپنے آقاؤں کی خواھش کے مطابق اک ایسی ڈاکیو مینٹری بنائ جس سے ظاہر ھوتا ھے کہ پاکستان میں ھر عورت کیساتھ شاید یہی کچھ ھوتا ہے. اس کے بدلے آسکر ایوارڈ لیا اور غائب ھو گئ ، اس غریب عورت کو اتنا ذلیل ھونے کے بعد کیا ملا ؟
باقی پردے کے قرانی حکم پر عمل کو شدت پسندی قرار دینا آپ کی انتہا پسندی اور آپ کا اپنا فلسفہ ھے.
بنیاد پرستAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-52137574087438644382012-09-03T17:40:15.768+05:002012-09-03T17:40:15.768+05:00پنجاب کی ملائيت يہاں بھی پھيل گئی ہےپنجاب کی ملائيت يہاں بھی پھيل گئی ہےAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-65440195277795317572012-09-03T13:14:41.720+05:002012-09-03T13:14:41.720+05:00ہمممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے شک ہو رہا ہے کہ

م...ہمممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے شک ہو رہا ہے کہ

میں

روشن خیال ہوتا جارہا ہوں؛ڈڈڈیاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaser.paigham.netnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4569983599424252816.post-69780029542052018662012-09-03T13:14:06.804+05:002012-09-03T13:14:06.804+05:00حکومت کی بدانتظامی کا نزلہ مذہبی جماعتوں پر گرانے ...حکومت کی بدانتظامی کا نزلہ مذہبی جماعتوں پر گرانے سے مسائل حل نہیں ہونے والے۔ ویسے بھی ہمارے اکثر معاشرتی مسائل کی بنیادی وجہ ہماری ہندوستانی و آریائی تہذیب و ثقافت ہے، جس کو ہم خود ہی اسلامی رنگ میں رنگ کر، اسلام کی بدنامی کا سبب بنتے ہیں اور آپ جیسے ناقدین کو اسلام پر انگلی اٹھانے کا موقع میسر آجاتا ہے۔عبدالروفnoreply@blogger.com