تخیل کے پر ہوتے ہیں اور کوئ اسکی اڑان نہیں روک سکتا
Monday, May 11, 2009
دل کی دھڑکن میں توازن آچلا ہے میری نظریں بجھ گئیں یا تیری رعنائ گئ ساحر لدھیانوی
No comments:
Post a Comment
آپ اپنے تبصرے انگریزی میں بھی لکھ سکتے ہیں۔ جس طرح بلاگر کا تبصرہ نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، اسی طرح تبصرہ نگار کا بھی بلاگر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ اس لئے اپنے خیال کا اظہار کریں تاکہ ہم تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھ سکیں۔ اطمینان رکھیں اگر آپکے تبصرے میں فحش الفاظ یعنی دیسی گالیاں استعمال نہیں کی گئ ہیں تو یہ تبصرہ ضرور شائع ہوگا۔ تبصرہ نہ آنے کی وجہ کوئ ٹیکنیکل خرابی ہوگی۔ وہی تبصرہ دوبارہ بھیجنے کی کوشش کریں۔ شکریہ
میرا تعلق کراچی سے ہے لیکن اسے کرانچی نہیں کہتی۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے دیگر لوگوں کی طرح اس شہر ستم گر پہ فدا ہوں۔ غالب کی طرح اس پہ یقین رکھتی ہوں، ایسا بھی کوئ ہے کہ سب اچھا کہیں جسے۔ ساری زندگی اچھا بننے کی پند و نصائح اور تربیت کے باوجود اب طبیعت ادھر نہیں آتی۔ وجہ نامعلوم۔ اکثر یہ احساس ہوتا ہے کہ بازیچہ ء اطفال ہے دنیا میرے آگے، لیکن میرا پسندیدہ کھیل چھپن چھپائ نہیں برف پانی ہے۔ جب حیرت کے مقامات سے گذرتی ہوں تو برف ہو جاتی ہوں لیکن جب حقائق کی حرارت پڑتی ہے تو پانی بن جاتی ہوں۔
No comments:
Post a Comment
آپ اپنے تبصرے انگریزی میں بھی لکھ سکتے ہیں۔
جس طرح بلاگر کا تبصرہ نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، اسی طرح تبصرہ نگار کا بھی بلاگر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ اس لئے اپنے خیال کا اظہار کریں تاکہ ہم تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھ سکیں۔
اطمینان رکھیں اگر آپکے تبصرے میں فحش الفاظ یعنی دیسی گالیاں استعمال نہیں کی گئ ہیں تو یہ تبصرہ ضرور شائع ہوگا۔ تبصرہ نہ آنے کی وجہ کوئ ٹیکنیکل خرابی ہوگی۔ وہی تبصرہ دوبارہ بھیجنے کی کوشش کریں۔
شکریہ