Saturday, January 15, 2011
5 comments:
آپ اپنے تبصرے انگریزی میں بھی لکھ سکتے ہیں۔
جس طرح بلاگر کا تبصرہ نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، اسی طرح تبصرہ نگار کا بھی بلاگر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ اس لئے اپنے خیال کا اظہار کریں تاکہ ہم تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھ سکیں۔
اطمینان رکھیں اگر آپکے تبصرے میں فحش الفاظ یعنی دیسی گالیاں استعمال نہیں کی گئ ہیں تو یہ تبصرہ ضرور شائع ہوگا۔ تبصرہ نہ آنے کی وجہ کوئ ٹیکنیکل خرابی ہوگی۔ وہی تبصرہ دوبارہ بھیجنے کی کوشش کریں۔
شکریہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
شب بخیر
ReplyDeleteاطلاع عام:
ReplyDeleteمیرے اور ایم کیو ایم کے دشمن اپنی چالوں میں ناکام ہونے کے بعد میرے خلاف جھوٹا پروپگینڈہ کررہے ہیں،
میں افتخاراجمل کو ہر گز اتنی اہمیت نہیں دیتا کہ اپنے قیمتی وقت میں سے وقت ان صاحب کے ناموں سے الٹے سیدھے تبصرے کرنے میں ضائع کروں!
http://www.theajmals.com/blog/2011/01/%d8%a7%d9%86%d8%aa%d8%a8%d8%a7%db%81-2/comment-page-1/#comment-23222
جہاں تک مجھے علم ہے میرے علاوہ اور کوئی عبداللہ کے نام سے تبصرے نہیں کرتا!
ReplyDeleteبارہ سنگھا اور بے سنگھا تو مومن لوگ ہی جانیں!
البتہ کسی پر بناء سوچے سمجھے الزام لگانابہتان کے زمرے میں آتا ہے یہ آپ کے بزرگوار اکثردوسروں کو نصیحت کرتے رہتے ہیں یہ الگ بات ہے کہ انکا عمل اس کے برخلاف ہی ہوتا ہے،
اس کے علاوہ تنگ کرنےسے آپکی مراد کیا ہے ذرا اسکی بھی وضاحت کریں مہر بانی ہوگی!
اور ہاں کم سے کم میں افتخاراجمل کو ہر گز اتنی اہمیت نہیں دیتا کہ اپنے قیمتی وقت میں سے وقت ان صاحب کے ناموں سے الٹے سیدھے تبصرے کرنےمیں ضائع کروں!!!!!
عمران اقبال نے اپنی منافقت کا اظہار کرتے ہوئے میرے کمینٹس پر موڈریشن لگا دی ہے اس لیئے ان صاحب کو لکھا ہوا جواب یہاں بھی لکھے دے رہا ہوں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے!!!!!
عبداللہ: اللہ آپ کو صحت اور شفا عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔۔۔
ReplyDeleteاور مجھ جیسے منافق کو ہدایت عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔۔۔
اب خوش ہو۔۔۔ سند پرنٹ کر کے رکھ لو۔۔۔ سنبھال کے رکھنا۔۔۔ بلکہ یہ سند پرنٹ کروا کے گھر کی دیوار پر لگا لیں۔۔۔ تاکہ۔۔۔ آپ کو اسی طرح سکون مل جائے۔۔۔ آمیں۔۔۔
عمران اقبال میں نے بہت سے ڈھیٹ اور بے شرم دیکھے ہیں مگر تم ان سب سے بازی لے گئے ہو!!!!!!!!!!!
ReplyDeleteاسے کہتے ہیں ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری!
اب تم جیسوں کی سمجھ میں آجانا چاہیئے کہ تمھاری دعاؤں میں اثر باقی کیوں نہیں رہا!
تم واقعی افتخار اجمل کے شاگرد رشید کہلانے کے حقدار ہو!!!!
:)