Dear fellows.
Somhow, I lost urdu support on my computer. Muhammad Ahmad guided me and gave me a link of urdu Mehfil. I followed that procedure but failed. Urdu did not appear by clicking the another language key.
So, if anybody faced this problem or know solution will be most welcomed.
Look forward to your kind help, its Aniqa :)
Saturday, August 1, 2009
8 comments:
آپ اپنے تبصرے انگریزی میں بھی لکھ سکتے ہیں۔
جس طرح بلاگر کا تبصرہ نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، اسی طرح تبصرہ نگار کا بھی بلاگر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ اس لئے اپنے خیال کا اظہار کریں تاکہ ہم تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھ سکیں۔
اطمینان رکھیں اگر آپکے تبصرے میں فحش الفاظ یعنی دیسی گالیاں استعمال نہیں کی گئ ہیں تو یہ تبصرہ ضرور شائع ہوگا۔ تبصرہ نہ آنے کی وجہ کوئ ٹیکنیکل خرابی ہوگی۔ وہی تبصرہ دوبارہ بھیجنے کی کوشش کریں۔
شکریہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
aren't you suppose to be the wife of the ultimate engineer ? :P Apnay shoher ka demagh khaiyen na...after all what exactly husbands are for ? :P
ReplyDeleteبینش خان کے دلچسپ مذاق سے ذرا ہٹ کر مجھے یہ کہنا ہے کہ مجھے آپ سے ہمدردی ہے۔ بیٹھے بٹھائے یہ آپ نے کیا مصیبت مول لے لی ہے۔
ReplyDeleteآجکل میں آپ صدقہ اور خیرات کریں۔ پہلے آپ کا قیمتی کیمرہ گیا۔ پھر فون جاتا رہا ۔ اور اب اردو آپ کے کمپیوٹر پہ گڑبڑا گئی ہے۔
میری ایک تجویز ہے اس پہ عمل کر کے دیکھیں۔
1 آپ نے اردو سے متعلقہ جو سوفٹ وئیر انسٹال کر رکھا ہے سب ڈیلٹ کریں۔
2 حتٰی کہ اردو سوفٹ وئیر کا تمام باقی ماندہ بچھا کچھا حصہ ڈیلیٹ ہو جائے ۔ ممکن ہوتو اگر اردو سوفٹ وئیر میں ڈیلیٹ کرنے کا آپشن ہو تو اسے اس آپشن سے ڈیلیٹ کریں۔ ورنہ کنٹرول پینل سے یہ کام کریں۔
3 اپنے پی سی یا لیب ٹاپ کو ری اسٹارٹ کریں اور نئے سرے سے تمام اردو سوفٹ وئیر کو ڈاؤنلوڈ کر کے اسٹال کریں۔
انشاءاللہ آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ ۔
یاد رہے میں نے اردو سوفٹ وئیر کو ڈیلیٹ کرنے کو کہا ہے۔ اردو میں لکھا ہوا مواد ڈیلیٹ نہیں کرنا۔
اگر پھر بھی کمپیوٹر درست نہ کام کرے تو اپنے کمپیوٹر کو کچھ دن پہلے والی سابقہ سیٹنگ پہ کر کے دیکھیں۔ جن تاریخوں میں آپ کا کمپیوٹر درست کام کر رہا تھا ۔
یہ آسان ترین زبان میں بتانے کی کوشش کی ہے اس سے آسان بتانا مشکل ہو رہا ہے۔اللہ آپ کی مشکل حل کرے۔آمین
Beenish,don't you know I got the busiest person on earth.Like many other computer engineers he is busy in some project :(
ReplyDeletehum se achchay hain teray project
der tak khaein ge jo tera demagh
My sympathies are also with non engineers husbands of engineer wives :)
Gondal Sheb, I did it before ie deleted all urdu software, restarted it and installed it again but it didn't work.
Seems, I have to wait for a busy person, waiting, waiting-------.
السلام و علیکم،
ReplyDeleteویسے تو پہلے دئے گئے لنکس کافی تھے اور جاوید صاحب کا بتایا ہوا طریقہ بھی۔
لیکن اگر اب تک ایسا نہیں ہوا تو جیسا کہ جاوید صاحب نے کہاآپ اپنے سسٹم کو کسی پُرانی ڈیٹ پر جب آپ کی اردو سپورٹ ٹھیک کام کررہی تھی ری اسٹور کروالیں اس طرح آپ کا مسئلہ بھی حل ہو جانا چاہیے۔۔
طریقہ یہ ہے۔
To use System Restore to restore Windows XP to a previous state, follow these steps:
1. Log on to Windows as Administrator.
2. Click Start, point to All Programs, point to Accessories, point to System Tools, and then click System Restore. System Restore starts.
3. On the Welcome to System Restore page, click Restore my computer to an earlier time (if it is not already selected), and then click Next.
4. On the Select a Restore Point page, click the most recent system restore point in the On this list, click a restore point list, and then click Next.
Note A System Restore message may appear that lists configuration changes that System Restore will make. Click OK.
5. On the Confirm Restore Point Selection page, click Next. System Restore restores the previous Windows XP configuration, and then restarts the computer.
6. Log on to the computer as Administrator. The System Restore Restoration Complete page is displayed.
7. Click OK.
مزید تفصیل یہاں موجود ہے۔
http://support.microsoft.com/kb/306084
احمد صاحب،
ReplyDeleteنوازش، کرم، شکریہ، مہربانی
مجھے آپ نے بخش دی زندگانی
تو آپ نے مجھے کچھ لوگوں کو رعب میں لانے کا موقع فراہم کر دیا۔ اب دیکھیں جب وہ مصروف حضرت نمودار ہونگے تو وہ بھی دل ہی دل میں آپ کا شکریہ ادا کریں گے۔
گوندل صاھب، آپکا بھی بے حد شکریہ کہ آپ نے میرے مسئلے میں دلچسپی لی۔ لیکن اس بارے میں آپ کو میری جہالت کا صحیح اندازہ نہ تھا۔
ReplyDeleteبہت خوب! یہ تو بہت اچھا ہوا کہ آپ کے ہاں اردو بحال ہو گئی۔
ReplyDeleteاب ہم بیٹھ کر آپ کی اردو تحاریر کا انتظار کرتے ہیں۔
خوشی ہوئی کہ آپ کا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ جیسے محمد احمد صاحب نے فرمایا ہے۔ اب ہمیں آپ کی بے ساختہ تحاریر اور نادر خیالات سے آگاہی ہوتی رہے گی۔
ReplyDelete