Tuesday, August 4, 2009

صلائے عام-۲

جن بچوں کو اسکول کی فیس یا کتابوں کے سلسلے میں پریشانی ہے۔ وہ بغیر کسی جھجھک کے ان نمبروں پر رابطہ کریں۔

03463525202, 03332286189, 03332365362

یہ درخواست معروف گلوکارشہزاد رائے کے ٹرسٹ زندگی کی طرف سے کی گئ ہے۔ انکا کہنا ہے کہ نہ صرف وہ فیس میں مدد کریں گے بلکہ کتابیں مفت فراہم کی جائیں گی۔قارئین سے مزید درخواست ہے کہ اس پیغام کو جہاں تک ممکن ہو پہنچا دیں






4 comments:

  1. Baat to theek hai per yeh bataein ke yeh numbers kabhi milenge ke nahin?

    ReplyDelete
  2. آپ لگا کر دیکھیں۔ میں بھی ایک لائن مزید لکھنا چاہ رہی تھی کہکسی بھی قسم کا رد عمل ملنے پر ہمیں بھی مطلع کریں۔ پھر سوچا کہ کبھی کبھی لوگوں کے کہے کاایسے ہی اعتبار کر لینا چاہئیے۔ صحیح بات تو یہ ہے کہ جنہیں ضرورت ہوگی وہ میرا بلاگ نہ پڑھ پائیں گے۔ لیکن جو پڑھ لیتے ہیں اگر وہ ایسے ضرورت مندوں کو جانتے ہوں۔ تو بتا دیں۔

    ReplyDelete
  3. میں نے بھی یہ اپنے بلاگ پر پوسٹ کر دیا ہے تاکہ لوگ مستفید ہو سکیں

    ReplyDelete
  4. میرے خیال سے اس پیغام کو پھیلا دینا بھی صدقہء جاریہ ہے اس سلسلے میں کوئ بھی شخص آزادہے جہان دل چاہے اسے چھاپ دے۔ شکریہ محب

    ReplyDelete

آپ اپنے تبصرے انگریزی میں بھی لکھ سکتے ہیں۔
بلاگر کا تبصرہ نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ کسی اور بلاگ پہ کئے گئے تبصرے اگر یہاں تحریر کے ساتھ تعلق نہیں رکھتے تو انتظار کریں اور جب اس سے ملتا جلتا موضوع یہاں نظر آئے تو ضرور لکھیں۔ غیر متعلقہ تحاریر کے ساتھ یہ تبصرے اپنی اہمیت نہیں رکھتے۔
والدین کا دیا نام پسند نہیں تو کسی اور نام سے تبصرہ کر دیں۔ اگر نام رکھنے میں دشواری ہو تو مدد کے لئے پکارئیے۔ ہم حاضر ہیں۔
جو لوگ فحش الفاظ استعمال کئے بغیر اپنا مدعا نہیں بیان کر سکتے انہیں انتظار کرنے کی ضرورت نہیں انکا ایسا تبصرہ یہاں کبھی نہیں آئے گا۔ شکریہ