Showing posts with label ٰعامر لیاقت حسین، جنید جمشید، عالم آن لائن،. Show all posts
Showing posts with label ٰعامر لیاقت حسین، جنید جمشید، عالم آن لائن،. Show all posts

Friday, September 18, 2009

کچھ لکھنے سے پہلے

یہ ایک ویڈیو کا لنک ہے۔۔ جو میں  نے اپنی ایک انگریزی بلاگر کے بلاگ سے لیا ہے۔ کیونکہ میں چاہتی ہوں کہ مذہب کے اس ورژن پہ بھی بات ہونی چاہئیے اور صرف انگریزی حلقے میں کیوں آپ بھی شامل ہوں۔ میں اس پہ اپنی پوسٹ بعد میں لکھونگی۔
پہلے آپ سب کی رائے۔ آپ چاہیں تو انکے بلاگ پر جا کر اسکی تفصیلات اور تبصرے بھی پڑھ سکتے ہیں۔

http://vidpk.com/34502/Junaid-Jamshed-in-Aalim-On-line/

ریفرنس؛
 ہماری انگریزی بلاگر