جن بچوں کو اسکول کی فیس یا کتابوں کے سلسلے میں پریشانی ہے۔ وہ بغیر کسی جھجھک کے ان نمبروں پر رابطہ کریں۔
03463525202, 03332286189, 03332365362
یہ درخواست معروف گلوکارشہزاد رائے کے ٹرسٹ زندگی کی طرف سے کی گئ ہے۔ انکا کہنا ہے کہ نہ صرف وہ فیس میں مدد کریں گے بلکہ کتابیں مفت فراہم کی جائیں گی۔قارئین سے مزید درخواست ہے کہ اس پیغام کو جہاں تک ممکن ہو پہنچا دیں

Baat to theek hai per yeh bataein ke yeh numbers kabhi milenge ke nahin?
ReplyDeleteآپ لگا کر دیکھیں۔ میں بھی ایک لائن مزید لکھنا چاہ رہی تھی کہکسی بھی قسم کا رد عمل ملنے پر ہمیں بھی مطلع کریں۔ پھر سوچا کہ کبھی کبھی لوگوں کے کہے کاایسے ہی اعتبار کر لینا چاہئیے۔ صحیح بات تو یہ ہے کہ جنہیں ضرورت ہوگی وہ میرا بلاگ نہ پڑھ پائیں گے۔ لیکن جو پڑھ لیتے ہیں اگر وہ ایسے ضرورت مندوں کو جانتے ہوں۔ تو بتا دیں۔
ReplyDeleteمیں نے بھی یہ اپنے بلاگ پر پوسٹ کر دیا ہے تاکہ لوگ مستفید ہو سکیں
ReplyDeleteمیرے خیال سے اس پیغام کو پھیلا دینا بھی صدقہء جاریہ ہے اس سلسلے میں کوئ بھی شخص آزادہے جہان دل چاہے اسے چھاپ دے۔ شکریہ محب
ReplyDelete