یہ پوسٹ میں نہیں آپ لکھ رہے ہیں۔ میں ایک حصے دار ہوں۔ کرنا یہ ہے کہ آپ اس میں وہ نام ڈالیں جنہیں آپ سمجھتے ہیں کہ وہ بین الاقوامی سطح پہ اپنی صلاحیتوں کی وجہ سے پاکستان کے لئے وجہ ء افتخار ہیں۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ میم۔
میم سے آتے ہیں محمد علی جناح۔
میم سے آتے ہیں محمد علی جناح۔
عبدالستار ایدھی
حکیم محمد سعید
ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی
گاما پہلوان
نورجہاں
گاما پہلوان
نورجہاں
مہدی حسن
جہانگیر خان
صادقین
گل جی
عمران خان
صادقین
گل جی
عمران خان
اس وقت جلدی میں یہ نام یاد آئے۔ باقی آپ شامل کریں۔
نصرت فتح علی خان۔۔ :)
ReplyDeleteآخر میں فوری فہرست ترتیب وار بنا کر ایک کتاب بنا لینی چاہیے۔
کتاب
Delete:)
Don Altafo Corleone
Deleteworld record for target killings :)
علامہ محمد اقبال
ReplyDeleteنصرت فتح علی خان
علامہ اقبال، پاکستان بننےس ے تقریباً بیس سال پہلے گذر چکے تھے۔ اگر اس طرح لسٹ بنائیں تو سب سے پہلے میں تو سر سید احمد خان کو رکھنا چاہوں۔
ReplyDelete:)
تصحیح کر لیں۔ تقریباً دس سال پہلے۔ علامہ کا انتقال انیس سو اڑتیس میں ہوا۔
Deleteجو نام لئے جا چکے ہیں، ان کے علاوہ
ReplyDeleteڈاکٹر عطا الرحمٰن
ڈاکٹر عبدالسلام ۔ چاہے کچھ لوگ مانیں یا نا مانیں
فیض ۔ روس تک تو ان کی شہرت ان کی زندگی میں پہنچی
آغا حسن عابدی
محمد یوسف ۔ سنوکر
۱۹۸۴ کی اولمپک ہاکی ٹیم
وہ نام، جنکے بین الاقوامی سطح پر نمودار نہ ہونے کی وجہ ہماری کوتاہی ہے
یوسفی ۔ بطور معاشرتی تنقید نگار
نیز اگر فہرست وجودِ پاکستان سے پہلے کے اشخاص کا بھی احاطہ کر رہی ہے تو سر سید سے پہلے غالب کا نام آنا چاہیئے، کہ برِ صغیر میں انگریزوں کے نمائندے بھی، جو زبان دانی کا ذوق رکھتے تھے، ان کی شاعرانہ عظمت اور فکر سے ناواقف نہ تھے۔
ڈاکٹر عبدالسلام کا نام بے دھیانی میں رہ گیا۔ پاکستان کی ایک پہچان وہ بھی ہیں۔ جب عمران خان سے سیاسی اختلاف کے باوجود انکا نام ڈال سکتی ہوں تو انکا نام بھی اس فہرست کا حصہ ہونا چاہئیے۔
ReplyDeleteغالب پورے جنوبی ایشیاء کے لئے عظیم اہمیت رکھتے ہیں۔ لیکن اس فہرست میں پاکستان سے پہلے کے افراد نہیں ہیں۔ اس میں وہ افراد ہونے چاہئیں جو پاکستان نے پیدا کئے یا جنکی صلاحیتیں پاکستان کے لئے تھیں۔
مندرجہ ذیل میں 60 مشہور پاکستانیوں کے نام دیئے گے ہیں:
ReplyDeleteحوالہ میدان نام نمبر شمار
ادب ابن انشاء 1
ادب ابن صفی 2
ادب احمد فراز 3
ادب اشفاق احمد 4
دین امین احسن اصلاحی 5
کھیل انضمام الحق 6
ادب انور مسعود 7
ادب بانو قدسیہ 8
http://www.ispr.gov.pk/front/main.asp?o=t-press_release&date=2012/8/3 جنگ برگیڈیئر علی خان 9
کھیل جان شیر خان 10
دین جاوید احمد غامدی 11
کھیل جاوید میانداد 12
دین جسٹس تقی عثمانی 13
نعت خوانی جنید جمشید 14
کھیل جہانگیر خان 15
منصف چیف جسٹس افتخار چودھری 16
دین حاجی عبدالوہاب 17
ادب حکیم محمد سعید 18
سیاست ذلفقار علی بھٹو 19
جنگ راشد منہاس شہید 20
کھیل سعید انور 21
جنگ سوار محمد حسین شہید 22
دین سید ابوالا علیٰ مودودی 23
کھیل شاہد خان آفریدی 24
جنگ شبیر شریف شہید 25
کھیل شعیب اختر 26
جنگ ضیاء الحق 27
دین طارق جمیل 28
جنگ طفیل محمد شہید 29
سماجی کارکن عبدالستار ایدھی 30
جنگ عزیز بھٹی شہید 31
اداکاری عمر شریف 32
کھیل عمران خان 33
ادب عمیرہ احمد 34
اداکاری فاطمہ سریا بجیا 35
ادب فیض احمد فیض 36
دین قاری شاکر قاسمی 37
کھیل گاما پہلوان 38
سیاست لیا قت علی خان 39
جنگ محمد اکرم شہید 40
سیاست محمد علی جناح 41
http://www.mubashirnazir.org/ دین محمد مبشر نذیر 42
جنگ محمد محفوظ شہید 43
کھیل محمد یوسف ۔ سنوکر 44
ادب مشتاق احمد یوسفی 45
اداکاری معین اختر 46
جنگ ملا عمر 47
گلوکاری مہدی حسن 48
ادب نسیم حجازی 49
گلوکاری نصرت فتح علی خان 50
گلوکاری نورجہاں 51
کھیل وسیم اکرم 52
دین ڈاکٹر اسرار احمد 53
سائنس ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی 54
صحافت ڈاکٹر شاہد مسعود 55
گو کہ 1974 میں پاکستان سے خودساختہ جلاوطنی اختیار کرلی تھی، مگر پھر بھی انکے پاکستان کے لیئے کیئے گئے کارناموں کے سبب نام داخل کیا گیا ہے۔ سائنس ڈاکٹر عبدالسلام 56
سائنس ڈاکٹر عبدالقدیر خان 57
سائنس ڈاکٹر عطا الرحمٰن 58
کھیل ہاشم خان 59
کھیل یونس خان 60
ہمم، یہ آئ ایس پی آر کی لسٹ ہے جوکہ ایک فوجی ادارہ ہے۔ ادب میں زیادہ بہتر ناموں کو انہوں نے چھوڑ نہیں دیا۔ اور یہ دینی سطح بین الاقومی شہرت کے کیا معنی ہیں۔ اس میں بھی جنید جمشید سے بہتر قاری وحید ظفر قاسمی نہیں ہیں۔ اور بھی دیگران ہیں۔
Deleteاس طرح عمیرہ احمد کو کیا ادب والے ادیب سمجھتے ہیں۔ انہیں کمرشل ادیبوں میں رکھا جاتا ہے۔
جنگ میں ضیاءالحق کا نام ہےصحافت میں ڈاکٹر شاہد مسعود کا نام ہے۔ یہ تو بڑی دلچسپ فہرست ہے۔
یہ ISPR کی list نہیں ہے، بلکہ میری ذاتی تیار کردہ ہے، ورنہ انکے معتوب علی خان و ملا عمر کا نام موجود نہیں ہوتا،
Deleteویسے بھی اگر آپ نے اعتراض کرنے سے پہلے پڑھنے کا کشٹ اٹھایا ہوتا تو معلوم پڑتا کہ جنید جمشید کے ساتھ ساتھ قاری ظفر قاسمی کا بھی نام ہے list میں!
انکا نام وحید ظفر قاسمی ہے۔ ظفر قاسمی نہیں ہے۔ اب آپکو اندازہ ہو گیا ہوگا کہ کہ میں نے یہ کشٹ اٹھایا یا نہیں۔
Deleteمنٹو صاحب کوالیفائی کرتے ہیں کہ نہیں۔
ReplyDeleteمیرا جی کے بارے میں کیا خیال ہے۔
ایک اور صاحب کا نام بھی شامل کر لیجیے۔ انہیں ماضی قریب میں پاکستان ہی میں ٹھکانے لگایا گیا ہے۔ پاکستان کا نام ان کی وجہ سے ایسا روشن ہے کہ لال بتی جل اٹھتی ہے۔ مجھے ، آپ کو ان پر ناز ہو نہ ہو اہل جنوں کو ان پر بہت ناز ہے۔
:):)
اور ہاں ۔۔۔ میری فیورٹ تو رہ ہی گئیں۔
ReplyDeleteشرمین عبید چنوئے!
ہممممم
فوری ان کا نام شامل کریں جی۔
adeeb rizvi
ReplyDeleteakhtar hameed khan
sohail abbas
بی بی موجودہ دور میں د سے دعا اور دعا سے پاکیزہ سیرت عامر لیاقت بین الاقوامی سطح پہ اپنی صلاحیتوں کی وجہ سے پاکستان کے لئے وجہ ء صد افتخار ہیں ۔
ReplyDeleteبی بی قریشی کا ذکر پچھی بار بھی کرنا چاہا تھا، بدقسمتی سے عین وقت پر زہن سے پھسل گیا۔ اور آج یہ خبر ملی۔۔۔
ReplyDeletehttp://tribune.com.pk/story/422671/transitions-the-first-phd-to-live-at-the-edhi-home-makes-final-journey/
"ڈاکٹر عبدالسلام کا نام بے دھیانی میں رہ گیا۔ پاکستان کی ایک پہچان وہ بھی ہیں۔ جب عمران خان سے سیاسی اختلاف کے باوجود انکا نام ڈال سکتی ہوں تو انکا نام بھی اس فہرست کا حصہ ہونا چاہئیے۔"
ReplyDeleteبڑا احسان کيا عبدالسلام پہ کہ نام اپنی لسٹ ميں ڈال ليا ورنہ اس پيچارے کی کيا اوقات تھی کہ آپکی لسٹ ميں جگہ پاتا-
آپ ناراض کیوں ہیں۔
Deleteدراصل میں نے تو ناموں کی فہرست اس لئے ڈالی کہ اگر میں ہی کچھ نام نہیں ڈالونگی تو دوسرے لوگ بھی دلچسپی نہیں لیں گے۔ اب آپ خود ہی دیکھ لیں کہ تبصروں میں دو لوگوں نے انکا نام ڈالا ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک سطح پہ انکے کام کی اہمیت کو تسلیم کیا جاتا ہے۔
اچھا سلسلہ ہے، بہت سارے لوگ ایسے ہیں کہ جن کے بارے میں یہ سوچا جا سکتاہے۔ لوگوں کے نظریات اور ترجیحات سے فلٹر ہونے کے بعد بھی بہت سے نام ایسے ہوتے ہیں جن پر سب متفق ہوتے ہیں۔
ReplyDeleteزیادہ تر نام تو اُوپر آ ہی چکے ہیں۔ ایک ڈاکٹر مبارک علی کا نام بھی میرا خیال ہے قابلِ ذکر ہے۔
پھر اس قسم کے لوگوں کا تقابل بھی کوئی خاص اہمیت نہیں رکھتا یوں سمجھیے کہ :
جو ذرہ جس جگہ ہے، وہیں آفتاب ہے۔
ایک اور نام، عمر صیف
ReplyDeletehttp://www.technologyreview.com/tr35/profile.aspx?trid=1106
نیز، عید مبارک