For my friends, everything is ok with me. I just forget the charger of my laptop in Pakistan :). As soon as I get a new one you will be able to read more from me. Till then Khuda Hafiz. Miltey hein aik break ke baad. See you soon :).
Its me Aniqa.
Tuesday, October 20, 2009
6 comments:
آپ اپنے تبصرے انگریزی میں بھی لکھ سکتے ہیں۔
جس طرح بلاگر کا تبصرہ نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں، اسی طرح تبصرہ نگار کا بھی بلاگر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ اس لئے اپنے خیال کا اظہار کریں تاکہ ہم تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھ سکیں۔
اطمینان رکھیں اگر آپکے تبصرے میں فحش الفاظ یعنی دیسی گالیاں استعمال نہیں کی گئ ہیں تو یہ تبصرہ ضرور شائع ہوگا۔ تبصرہ نہ آنے کی وجہ کوئ ٹیکنیکل خرابی ہوگی۔ وہی تبصرہ دوبارہ بھیجنے کی کوشش کریں۔
شکریہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
یہاں ہم پریشان تھے کہ ایک ایسے وقت میں جب کافی سارے بلاگر متحرک ہیں، محترمہ نجانے کہاں غائب ہیں؟
ReplyDeleteمیں تو سمجھا کے شائد کھانے پکانے میں مصروف تھیں۔۔۔۔
ReplyDeleteاچھا كیا أپ نے أج یہ پوسٹ كردی اب تو لوگ پریشان ہونا شروع ہوگئے تھے۔ امید ہے أپ كو جلد از جلد چارجر مل جائے گا۔
ReplyDeleteاللہ کا شکر ہے کہ آپ خیریت سے ہیں۔ باقی چیزیں ثانوی ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ آپکا یہ سفر خیریت سے گزرے گا اور آپ ہمیں اچھی تحاریر سے نوازیں گی۔ انشاءاللہ
ReplyDeleteسردار جی گھر سے باہر نکلے تو کیلے کا ایک چھلکا سڑک پر پڑا تھا۔ جھلا کر کہنے لگے "کیا مصیبت ہے؟؟؟ آج پھر پھسلوں گا" سو ہم نے تو سوچا تھا کہ کچھ روز ہمیں بھی آپ کا بلاگ نہیں پڑھنا پڑے گا لیکن لگتا ہے ایسا ہونے کا نہیں :)
ReplyDeleteI should thank to all of you for your care and concerns.
ReplyDeleteMissing you all very much.
Khurram,
Gharib tere Khawab, ye aik sher hey iska aik misra aap key liey aur doosra omarey liey hei.
koi umeed bar nahin aati
koi soorat nazar nahin aati